| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: in broken hearts
مراسلات: 20
کمائي: 565
شکریہ: 11
7 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم،
جناب میں نے بھت کوشش کی کے ادب کے موڈ کو pmکر سکوں مگر نجانے کیوں ممکن نا ہوا تو ادھر حاضر ہوں،میری سمجھ نھیں آ رہا کہ ادب کے بورڈ پر اپنی زاتی شاعری کے لیئے سیکشن ہے یا نہیں اور فوٹو شاپ کے ٹوٹوریل کے تھریڈ کہاں لگے ھیں ۔ پلیز کوئ بھائ بتا دیں ناوازش ہو گی۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اسلام علیکم۔ ukan آپ سے درخواست ہے کہ سب سے پہلے آپ کچھ موضؤعات کے جوابات ارسال کریں تاکہ آپ کے مراسلہ کی تعداد 50 سے تجاوز کر سکے اور اور آپ کو PM, کرنے کی سہولت،نیا موضؤع لکھنے کی سہولت اور ساتھ ساتھ آپ اپنی ذاتی شاعری کے سیکشن کے لئے بھی درخؤاست کر سکیں گے
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اس لنک کے استعمال سے آپ اردو ادب اور شاعری اور آٹی سیکشن تک راسائی حاصل کر سکتے ہیں۔
اردو ادب اورشاعری IT کی دنیا ایڈوب فوٹو شاپ Last edited by پاکستانی; 22-02-09 at 02:43 PM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,166
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے پاس شعراء کی ذاتی شاعری کے لیے مخصوص فورمز موجود ہیں۔ اگر اپ مستقل بنیادوں پر شاعری پیش کرنا چاہتے ہیں تو اپ کے نام سے ایک الگ سے فورم بنا دیا جائے گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
الگ فورم بنانا چاہیئے تا کہ مستقل آئیں ۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
hmm ۔
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: in broken hearts
مراسلات: 20
کمائي: 565
شکریہ: 11
7 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ رہنماٰئ کا ،میں کوشش کرتا ہوں کہ جلد 50 پوسٹ ہو جایئں
|
|
|
|