واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

,Help me pleaseمیں تصاویر کسیے منسلک کروں

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-12-07, 02:14 PM   #1
Senior Member
مقبول
 
وقاص0097's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore
عمر: 26
مراسلات: 194
کمائي: 3,756
شکریہ: 7
110 مراسلہ میں 198 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص0097 کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص0097 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ,Help me pleaseمیں تصاویر کسیے منسلک کروں

,Help me pleaseمیں تصاویر کسیے منسلک کروں

Aslam-o-alikum friends main forums per new user hoon is waja se mujh ko kuch bhi post karny main problem ho rahi hai main koi bhi file attach nahi kar pa raha hoon kiya koi bhai bata sakta hai k new post main koi pic or file kasay atach karty hain .
وقاص0097 آف لائن ہے  
پرانا 26-12-07, 02:24 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Help me please

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وقاص0097 مراسلہ دیکھیں
Aslam-o-alikum friends main forums per new user hoon is waja se mujh ko kuch bhi post karny main problem ho rahi hai main koi bhi file attach nahi kar pa raha hoon kiya koi bhai bata sakta hai k new post main koi pic or file kasay atach karty hain .
تصاویر اور فائل آٹیچ کرنے کے لیے اپ "منسلکہ فائلز کی ترتیب" والے بٹن پر کلک کریں‌گے تو ایک نئی ونڈو کھلے گئ یہاں‌پر سے اپ اجازت دی گئے فایلز اور تصاویر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر اس کے باوجود کوئی پرابلم آ رہا ہے تو پھر error message بھی لکھیں تاکہ اس کا حل تلاش کرنے میں آسانی ہو۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 26-12-07, 03:10 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
وقاص0097's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Lahore
عمر: 26
مراسلات: 194
کمائي: 3,756
شکریہ: 7
110 مراسلہ میں 198 بارشکریہ ادا کیا گیا
وقاص0097 کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں وقاص0097 کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Help me please

Thank u agian brother main aap ka shuker gurar hoon
وقاص0097 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 27-12-07, 03:24 AM   #4
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Exclamation جواب: Help me please

سلام،
میں فائر فوکس کا 2.0.0.11 ورژن استعمال کررہا ہوں اور انٹر نیٹ کا 7۔جوئن کرنے سے لے کر آج تک میں ایک بھی فائل کو اپلوڈ نہیں کرسکا،وجہ بہت آسان اور نہ سمجھ میں آنے والی۔
جب بھی میں "تصاویر" اور اسکے بعد "تصاویر اپلوڈ کریں" کا آپشن لیتا ہوں تو ایک نیا ٹیب کھل جاتا ہے اور اسکے بعد کچھ نہیں ہوتا، یہ مسئلہ میں اپنے آفس میں کئی سسٹم کو استعمال کرکے اسکی تصدیق کرچکاہوں از راہ کرم میرا یہ مسئلہ حل کردیں ۔
عین نوازش ہوگی
وسلام

Last edited by عرفان حیدر; 27-12-07 at 03:48 AM.
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 27-12-07, 12:20 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Help me please

میرے پاس بھی فائر فوکس اور Ie7 ہی ہیں لیکن یہ مسلہ کبھی بھی نہیں آیا ہے۔ اپ پوپ اپ بلاکرز کی سیٹنگز دیکھیں۔ ہو سکتا ہے کوئی پوپ اپ بلاکر اس نئی ونڈو کو روک رہا ہو۔ نہیں تو ہو سکتا ہے کہ اپ کوئی ایسا براوزر کا ٹول بار استعمال کر رہے ہوں جو یہ کام کر رہا ہو۔ جیسا کہ گوگل ٹول بار بھی پوپ اپس کو بلاک کرتا ہے۔۔۔

اپ کے جواب کا انتظار رہے گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 27-12-07, 07:18 PM   #6
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Help me please

سلام،
میرے دونوں بروزرمیں سے کسی بھی بروزر میں پوپ اپ کو روکنے والا نہیں ہے۔
میں کچھ اور کوشش بھی کرکے دیکھتا ہوں۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 27-12-07, 08:29 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Help me please

کیا آپ کو صرف ایک خالی سفید سکرین نظر آتی ہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 28-12-07, 02:45 AM   #8
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Help me please

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کیا آپ کو صرف ایک خالی سفید سکرین نظر آتی ہے؟
سلام،
جی با لکل، میرے پاس کاغذکی طرح سفید تصویر آتی ہے۔

وسلام،
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 07-01-08, 04:41 PM   #9
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Help me please

سلام،
ارے کوئی ہے جو میرئ مدد کرے۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 07-01-08, 05:23 PM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Help me please

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،
ارے کوئی ہے جو میرئ مدد کرے۔
وسلام
کیا آپ
WOL
یا
Cyber Net تو نہیں‌استعمال کر رہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 07-01-08, 06:29 PM   #11
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Help me please

سلام،
نہیں 256kbps کا DSL استعمال کررہا ہوں۔
Internet Explorer 7
Mozilla FireFox 2.0.0.11
دونوں پر ہی مسئلہ ہے۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 07-01-08, 09:51 PM   #12
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,484
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Help me please

آپ اپنی کیش وغیرہ کلیئر کر کہ چیک کریں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 08-01-08, 01:47 AM   #13
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Help me please

سلام،
مسئلہ حل ہو گیا۔اسکی وجہ یہ تھی کہ میں غلط لنک پر کلک کررہا تھا۔
تمام مدد کرنے والوں کا تہہ دل سے شکریہ
وسلام

Last edited by عرفان حیدر; 09-02-08 at 09:38 AM.
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 09-02-08, 09:36 AM   #14
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Help me please

سلام،
مذکورہ دھاگہ بند کیا جارہا ہے، کیوں کہ جس مسئلہ کے لیے اس کھولا گیا تھا وہ پورا ہو گیا ہے۔
تمام مراسلے ارسال کرنے والوں کا شکریہ۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
explorer, firefox, friends, گوگل, نظر, آج, تلاش, تصویر, تصاویر, جواب, حل, دل, عبدالقدوس, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بچوں کی مسکراتی ہوئی تصاویر ۔۔ دیکھیں اور دکھائیں عارف اقبال بچوں کا پاک نیٹ 14 03-12-11 01:40 PM
اسرائیلی جنگی مجرموں کی تصاویر شائع ہوگئیں! shafresha خبریں 2 12-04-11 12:36 PM
دولت مشترکہ کھہل: مزدوری کرتے بچوں کی تصاویر سامنے آگئیں جاویداسد خبریں 9 10-04-11 07:59 AM
تصاویر کا سیکشن ! طاھر تجاویز اور شکایات 5 26-06-08 10:16 AM
تصاویر کی تشہیر کرنا سیکھیں عبدالقدوس آئیں کمپیوٹر سیکھیں 5 28-12-07 07:44 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:16 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger