واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

att.net

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-08-10, 10:32 AM   #1
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default att.net

att.net

اسلام علیکم!
آج پاک نیٹ کے دوستوں کیلے ایک آفر لایا ہوں، اگر پاک نیٹ کا کوئی بھی رکن
@att.net کی آئی ڈی بنانا چاہتا ہے تو مجھ سے رابطہ کرے، میں اسکی آئی ڈی بنا کر ڈیٹیل اسے پرائیویٹ کر دوں۔ گا۔ @att.net کی آئی ڈی فری نہیں بنتی، اور اسکی خصوصیات یہ ہے کہ یہ آئی ڈی نہ تو بلاک ہوتی ہے اور نہ ہی اسے عام ہیکرز ہیک کر سکتے ہیں۔ یہ آئی ڈی میں پاک نیٹ کے تمام ممبرز کیلے فری ہے۔
اس آئی ڈی سے آپ یاہو پر بھی لاگ ان ہو سکتے ہیں، یاہو مسیجر میں ایڈ کر سکتے ہیں اور اس سے چیٹنگ بھی کر سکتے ہیں۔ بالکل اس طرح استعمال کر سکتے ہیں جسطرح آپ یاہو کی آئی ڈی استعمال کر سکتے ہیں۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-10), فیصل ناصر (21-08-10), ھارون اعظم (21-08-10), نورالدین (21-08-10), اویسی (21-08-10), ابن آدم (22-08-10), شاہ جی 90 (22-08-10)
کمائي نے عدنان دانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
21-08-10 محمدخلیل att.net کی آئی ڈی 50
پرانا 21-08-10, 11:48 AM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بھائی بہت شکریہ مجھے بنا دیں اللہ بھلا کرے گا
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-10), شاہ جی 90 (22-08-10), عدنان دانی (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 11:49 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,089
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دانی بھائی
السلام و علیکم

کچھ مزید تفصیلات بھی تو بتائیں
کہیں بنک والوں کے Hidden Charges کی طرح اس میں بھی کچھ پوشیدہ تو نہيں ۔ ۔
اگر سب اوکے ہے تو میں لینا چاہوں گا ۔۔ "noor" کے نام سے
ڈیرہ ڈیرہ شکریہ
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-10), اویسی (21-08-10), عدنان دانی (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 11:56 AM   #4
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
جی بھائی بہت شکریہ مجھے بنا دیں اللہ بھلا کرے گا
کس نام سے بنا دو؟
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-10), اویسی (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 11:59 AM   #5
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
دانی بھائی
السلام و علیکم

کچھ مزید تفصیلات بھی تو بتائیں
کہیں بنک والوں کے Hidden Charges کی طرح اس میں بھی کچھ پوشیدہ تو نہيں ۔ ۔
اگر سب اوکے ہے تو میں لینا چاہوں گا ۔۔ "noor" کے نام سے
ڈیرہ ڈیرہ شکریہ
بھائی جان اس طرح کچھ بھی نہیں ہے۔

Noor آئی ڈی پہلے سے ہی موجود ہے، آپ“ کوئی دوسرا نام تجویز کر کے بتا دے۔ شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-10), نورالدین (21-08-10), اویسی (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 12:04 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,089
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تو پھر یہ ہے
noor2020
اگر یہ نہيں تو پھر کوئی نہيں
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-10), اویسی (21-08-10), عدنان دانی (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 12:31 PM   #7
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,603
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
تو پھر یہ ہے
noor2020
اگر یہ نہيں تو پھر کوئی نہيں
noor2020 کی بجائے noor 2012 بناوالیں ، کیا پتہ 2012 ہی دنیا کا آخری سال ہو؟

Last edited by اویسی; 21-08-10 at 12:48 PM.
اویسی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اویسی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-10), نورالدین (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 12:38 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,089
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے دوست سمجھتے ہيں کہ میں اپنی آئی ڈی میں ۲۰۲۰ کرکٹ سے دلچسپی کی وجہ سے رکھتا ہوں ۔
حالانکہ مجھے کرکٹ سے کوئی دلچسپی نہيں بلکہ ایک وقت تھا کہ مجھے کرکٹ سے چڑ تھی ۔
2010 کئی جگہوں پر آئی ڈی بنانے کی کوشش کی تھی مگر وہ نہيں ملی ۔
اس لیے چن کر 2020 رکتھا ہوں تا کہ سن 2020 ء تک کام آئے اور یونیک آئی ڈی ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-10), اویسی (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 01:53 PM   #9
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Kabooter کے نام سے بھائی جان
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 01:53 PM   #10
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بھی تو یاہو والوں کی ہی ہے
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 02:12 PM   #11
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
تو پھر یہ ہے
noor2020
اگر یہ نہيں تو پھر کوئی نہيں
آپکے لئے Noor_2020@att.net کی آئی ڈی بنا دی ہے ، پاسورڈ آپکو پرائیویٹ کر دیا ہے، براہ کرم اپنا پاسورڈ تبدیل کیجیے۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-10), نورالدین (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 02:18 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,089
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اس آئی ڈی سے آپ یاہو پر بھی لاگ ان ہو سکتے ہیں، یاہو مسیجر میں ایڈ کر سکتے ہیں اور اس سے چیٹنگ بھی کر سکتے ہیں۔ بالکل اس طرح استعمال کر سکتے ہیں جسطرح آپ یاہو کی آئی ڈی استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ آئی ڈی یاہو کے علاوہ اور کس کس پر کھلتی ہے۔

اور سب سے اہم سوال یہ کہ آپ کو کیسے ملے یہ ؟ (وہ بھی مفت )

واضح رہے کہ میں آم کھا چکا ہوں
اور اب پیڑ گننا چاہتا ہوں ۔۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-10), اویسی (21-08-10), عدنان دانی (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 02:22 PM   #13
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
Kabooter کے نام سے بھائی جان
آپ کیلے kabooter@att.net کی آئی ڈی بنا دی ہے۔
پاسورڈ آپکو پرائیوٹ کر دیا ہے۔ براہ کرم اپنا پاسورڈ تبدیل کیجئے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-10), اویسی (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 02:26 PM   #14
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں

یہ آئی ڈی یاہو کے علاوہ اور کس کس پر کھلتی ہے۔

اور سب سے اہم سوال یہ کہ آپ کو کیسے ملے یہ ؟ (وہ بھی مفت )

واضح رہے کہ میں آم کھا چکا ہوں
اور اب پیڑ گننا چاہتا ہوں ۔۔
جہاں تک مجھے علم ہے یہ آئی ڈی اپنے ہوم پیج کے علاوہ صرف یاہو پر کام
کرتی ہے۔ اور یہ فری نہیں ملتی۔ ڈالر دینے پڑتے ہیں۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-10), نورالدین (21-08-10), اویسی (21-08-10)
پرانا 21-08-10, 02:27 PM   #15
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام و علیکم
عدنان بھائی میرے لیئے بھی بنا دیں
zargarzone

شکریہ
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-10), اویسی (21-08-10), عدنان دانی (21-08-10)
جواب

Tags
.net, net, ہیکرز, ہیں،, ہوں،, ہوتی, فری, کوئی, کرے،, گا۔, پاک, یاہو, نیٹ, چاہتا, ممبرز, آئی, اسے, اسلام, استعمال, بنانا, تمام, دوستوں, رکن, رابطہ, طرح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger