واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

100 پوسٹ کا ایوارڈ ؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-09, 03:44 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,087
شکریہ: 1,292
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 100 پوسٹ کا ایوارڈ ؟

100 پوسٹ کا ایوارڈ ؟

اسلام علیکم
میر ے "ایوارڈ شو کیس" کیوں نہیں دکھائی دے رہا جس میں 100 پوسٹ کا ایوارڈ ہونا چاہئے کیونکہ میر ی پوسٹ‌100 سے زیادہ ہو چکی ہیں
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 06-01-09, 04:04 PM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 100 پوسٹ کا ایوارڈ ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
میر ے "ایوارڈ شو کیس" کیوں نہیں دکھائی دے رہا جس میں 100 پوسٹ کا ایوارڈ ہونا چاہئے کیونکہ میر ی پوسٹ‌100 سے زیادہ ہو چکی ہیں
منے میاں اپلائی کرنا پڑتا ہے۔ایوارڈ کے شعبے میں جائیں اور درخواست برائے ایوارڈ جمع کروائیں۔ ایوارڈ مل جائے تو مشورہ فیس 100 پوائنٹ میرے اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-09), میاں شاہد (07-01-09), ابن جلال (06-01-09), عبدالقدوس (06-01-09)
پرانا 06-01-09, 05:34 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,087
شکریہ: 1,292
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: 100 پوسٹ کا ایوارڈ ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
منے میاں اپلائی کرنا پڑتا ہے۔ایوارڈ کے شعبے میں جائیں اور درخواست برائے ایوارڈ جمع کروائیں۔ ایوارڈ مل جائے تو مشورہ فیس 100 پوائنٹ میرے اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔
مشورہ دینے سے پہلے فیس بتایا کریں ورنہ مشورے کے پیسے نہیں ملیں‌گے
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-09), میاں شاہد (07-01-09), عبدالقدوس (06-01-09)
پرانا 06-01-09, 10:58 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,601
شکریہ: 17,717
12,225 مراسلہ میں 28,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: 100 پوسٹ کا ایوارڈ ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
منے میاں اپلائی کرنا پڑتا ہے۔ایوارڈ کے شعبے میں جائیں اور درخواست برائے ایوارڈ جمع کروائیں۔ ایوارڈ مل جائے تو مشورہ فیس 100 پوائنٹ میرے اکاؤنٹ میں جمع کروائیں۔
ایوارڈ کے ساتھ انعام 50 پوائنٹس کا ہے اور آپ فیس 100 لے رہیں ہیں واہ جی واہ
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابرارحسین (06-01-09)
پرانا 06-01-09, 10:59 PM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,601
شکریہ: 17,717
12,225 مراسلہ میں 28,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 100 پوسٹ کا ایوارڈ ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم
میر ے "ایوارڈ شو کیس" کیوں نہیں دکھائی دے رہا جس میں 100 پوسٹ کا ایوارڈ ہونا چاہئے کیونکہ میر ی پوسٹ‌100 سے زیادہ ہو چکی ہیں
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز - ایوارڈز
پر درخواست جمع کروائیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 06-01-09, 11:02 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,087
شکریہ: 1,292
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: 100 پوسٹ کا ایوارڈ ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ایوارڈ کے ساتھ انعام 50 پوائنٹس کا ہے اور آپ فیس 100 لے رہیں ہیں واہ جی واہ
لیکن یہ نظام تو صیح نہیں ہے خود کار نظام ہونا چاہئے ایوارڈ تو انتظامیہ کو خود سے دینا چاہئے نہ کہ مانگنے پر ملے
میں اس پر احتجاج کرتا ہوں‌
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-09), میاں شاہد (07-01-09)
پرانا 06-01-09, 11:04 PM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,601
شکریہ: 17,717
12,225 مراسلہ میں 28,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: 100 پوسٹ کا ایوارڈ ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
لیکن یہ نظام تو صیح نہیں ہے خود کار نظام ہونا چاہئے ایوارڈ تو انتظامیہ کو خود سے دینا چاہئے نہ کہ مانگنے پر ملے
میں اس پر احتجاج کرتا ہوں‌
یہ بھی بجا ارشاد فرمایا‌آپ نے لیکن مجبوری ہے بھائی کوئی ایسا نظام متعارف نہیں ہو سکا یا شائد ہماری نظر سے نہیں گزراجو یہ کام خودکار انداز میں انجام دے
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 06-01-09, 11:52 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,087
شکریہ: 1,292
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 100 پوسٹ کا ایوارڈ ؟

ناظمین ،ذیلی ناظمین کو چاہئے کہ وہ دیکھیں کہ جب بھی کسی کی پوسٹ اس حد کو کراس کر جائے یعنی ایوارڈ کی مستحق ہو جائے تو اسے ایوارڈ بھی دیں اور ساتھ میں مبارک باد بھی اس سے اس بندے کو بھی خوشی ہو گی اور وہ اور زیادہ دلجمعی سے کام کر ے گا
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-01-09), شاہ110 (05-02-09)
پرانا 07-01-09, 12:47 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,087
شکریہ: 1,292
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 100 پوسٹ کا ایوارڈ ؟

شکریہ عبدالقدوس بھائی ایوارڈ بھی مل گیا اور کمائی بھی ہو گئی
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 07-01-09, 01:02 AM   #10
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,613
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 100 پوسٹ کا ایوارڈ ؟

چلو پھر چھٹی تھریڈ‌بند
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
images, php, فورمز, پوسٹ, پاکستان, نظر, متعارف, انتظامیہ, انعام, احتجاج, اسلام, بھائی, جواب, درخواست, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھوسٹ بنانا ارشد کمبوہ Ask Experts ماہرین کی رائے 6 10-01-11 11:31 AM
کس وجہ یا غلطی کی بنا پر میری پوسٹ منتقل کیا گیا؟ sahj تجاویز اور شکایات 3 24-07-09 10:29 PM
دنیا کی سب سے اونچی پوسٹ ابو عمار دلچسپ اور عجیب 11 02-11-08 01:51 AM
عدنان بھائی ہمارے پہلے 5 ہزار پوسٹ مکمل کرنے والے مبارک ہو عدنان بھائی خرم شہزاد خرم خاص آفرز اور اعلانات 10 10-02-08 07:00 AM
2 ہزار پوسٹ مبارک ہو زبیر بھائی خرم شہزاد خرم خاص آفرز اور اعلانات 10 22-11-07 08:50 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger