واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہی ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-11-09, 11:32 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہی ہے ؟

یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہی ہے ؟

کافی دن بعد جب پاک نیٹ انا ممکن ہو سکا تو پاک نیٹ کا نیا انٹرفیس دیکھ کر خوشی ہوئی۔ نئی کلر سکیم اور نئی سیٹنگ کے ساتھ مجھے نیا نیا پاک نیت اچھا لگا۔ مزید مزا تب آیا جب معلوم ہوا کہ اب علوی نستعلیق فونٹ بھی پاک نیٹ پر انسٹال کر دیا گیا ہے۔ میری کافی عرصے کی خواہش پوری ہوئی اور نستعلیق فونٹ میں کام کرنے اور پرھنے کا موقع ملا۔
الغرض نیا پاک نیٹ مزا کر گیا ہے۔
؎تاہم
مجھے ذاتی طور پر چند مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سوچا مشورہ کر لوں۔
پہلا مسئلہ تو یہ ہے کہ جونہی پاک نیٹ کا فونٹ سائز (فائر فوکس میں زوم کرنا) بڑا کرتا ہوں تو پاک نیٹ کی ایڈجسٹمنٹ آؤٹ ہو جاتی ہے۔ (تصویر ملاحظہ کیجیے)کافی سارے آپشنز سکرین سے باہر نکل جاتے ہیں اور بہت ساری جگہ خالی رہ جاتی ہے۔لیکن اگر زوم نہ کروں تو فونٹ سائز بہت چھوٹا ہوتا ہے جو مجھے پڑھنے میں دشوار اور دیکھنےمیں ناگوار گزرتا ہے۔ میں نے کئی ویب صائٹس میں دیکھا ہے وہ فونٹ سائز تبدیل کرنے کے لئیے آپشن دیتی ہیں تاکہ استعمال کنندہ کو مسائل کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ اگر ممکن ہو تو آئیندہ کی تبدیلیوں میں اس سلسلے میں بھی کام کر لیا جائے۔

اسی سلسلے میں ایک اور تجویز ہے کہ اگر ممکن ہو تو پاک نیٹ پر ایک سے زائد تھیمز انسٹال کر دی جائیں تاکہ ممبر اپنی پسند سے ہائی گرافکس یا کم گرافکس والی تھیم استعمال کر سکے۔ اور اگر ممکن ہو سکے تو ایک سے زائد کلر سکیمز بھی مہیا کر دی جائیں تاکہ ممبر ایک کلر سکیم سے بور ہو جانے کی صورت میں اپنی مرضی سے مہیا کردہ کلر سکیمزمیں سے تبدیلی کر سکیں۔

امید ہے انتظامیہ میری مدد کرے گی۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (29-11-09), منتظمین (29-11-09), محمد کاشف حبیب (29-11-09), ایس اے نقوی (29-11-09), سحر (29-11-09), عدنان دانی (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 12:36 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کی تجویز اچھی ہے۔ یہ کلر سکیم مجھے بالکل پسند نہیں ہے۔ پہلے والا اچھا تھا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 01:02 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس وقت پاک۔نیٹ پر دو تھیم ہیں۔ ایک یہ اور ایک قدیم ۔ دونوں ہی کام کررہے ہیں۔
اپکی تصویر اٹیچ نہیں ہے۔ اس سے پتہ چل جاتا کہ کیا مسلہ ہے۔
انشاءاللہ مستقبل میں کم از کم دو تھیم اور انسٹال کیے جائیں گے۔ ایک خاص طور پر خواتین کے لیے۔ اور ایک لو گرافکس کے لیے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (29-11-09), ایس اے نقوی (29-11-09), حیدر (29-11-09), عدنان دانی (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 09:37 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے۔ اگر فونٹ سائز کو بڑا کے کے دیکھوں یا پیج زوم کر کے دیکھوں تو فورم سکرین پر پورا نہیں آتا۔ اور کچھ لنک پیج سے باہر نکل جاتے ہیں۔ اس وجہ سے کافی پریشانی ہوتی ہے۔ پہلے والی تھیم میں یہ مسئلہ نہیں تھا۔ مجھے نیا تھیم پسند ہے۔ میں اسی تھیم کو استعممال کرنا چاہتا ہوں لیکن اس تھیم کے ساتھ مجھے فونٹ سائز انتہائی چھوٹا رکھنا پڑتا ہے۔ تاکہ فورم سکرین پورا نظر آسکے۔ امید ہے کہ انتظامیہ اس مسئلے کو جلد حل کر لے گی۔
Attached Thumbnails
pic2-jpg   pic-jpg  
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 09:54 AM   #5
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مسلہ میرے ساتھ بھی ہے،لیکن یہ مسلہ والے مسلئے سے منفرد ہے
میں جب اپنی private Mseges دیکھتا ہوں تو تو مجھے سکرین ادھا نظر آتا ہے۔۔سہولت کیلئے میں سکرین شاٹس پیش کررہا ہوں۔۔
یہ مسلہ میرے ساتھ پہلے والے تھیم میں بھی تا۔۔۔
اس کا کوئی حل بتا دے تو میں آپ کا مشکور رہوں گا۔۔
Attached Thumbnails
1-jpg  
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 10:18 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Adnandani مراسلہ دیکھیں
یہ مسلہ میرے ساتھ بھی ہے،لیکن یہ مسلہ والے مسلئے سے منفرد ہے
میں جب اپنی private Mseges دیکھتا ہوں تو تو مجھے سکرین ادھا نظر آتا ہے۔۔سہولت کیلئے میں سکرین شاٹس پیش کررہا ہوں۔۔
یہ مسلہ میرے ساتھ پہلے والے تھیم میں بھی تا۔۔۔
اس کا کوئی حل بتا دے تو میں آپ کا مشکور رہوں گا۔۔
کیا آپ کے ساتھ وہ مسئلہ نہیں ہے جو میرے اور بدرالزمان بھائی کے ساتھ ہے؟ جو مسئلہ آپ نے بیان کیا ہے وہ تو ہر کسی کے ساتھ ہو گا۔ کیونکہ سائیڈ پر آپکا کنٹرول پینل مینو بھی تو آ رہا ہے جس میں مختلف آپشنز(دستخط میں ترمیم، تصویر میں ترمیم،آپ کے متعلقہ معلومات وغیرہ) دکھائی دے رہے ہیں۔ اس وجہ سے پرائیویٹ میسج سکرین پر پورا نظر نہیں آتا۔ اور پیج سکرول کرنا پڑتا ہے۔

Last edited by محمدعمر; 29-11-09 at 10:28 AM.
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعمر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 10:56 AM   #7
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمر بھائی آپ کی بات ہے۔۔
بالکل یہی مسلہ ہے۔۔۔جیسا آپ نے بتایا
لیکن یہاں سکرول کا آپشن نہں ہے۔۔کیا کروں۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 11:23 AM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ براوزر کونسا استعمال کر رہے ہیں۔ کیونکہ سکرول کا نظر نہ آنا براوز کا مسلہ ہوتا ہے ناکہ تھیم کا۔
فونٹ کو مزید بڑا کر دیا گیا ہے تاکہ اراکین کو سہولت رہے۔ میں دیکھتا ہوں اس کے علاوہ کیا کیا جاسکتا ہے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 11:43 AM   #9
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں گول کروم استعمال کررہا ہوں
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 02:42 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوگل کروم میں یہ مسلہ اکثر آتا ہے کہ وہ سکرول کا آپشن نہیں دیتا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ بعض اوقات اپشنز کی سلیکشن بھی غائب ہو جاتی ہے۔ گوگل کروم بہت ہی عمدہ براوزر ہے لیکن ابھی بھی یہ بیٹا ورزن میں ہے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-11-09)
پرانا 29-11-09, 02:45 PM   #11
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدعمر مراسلہ دیکھیں
یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی ہے۔ اگر فونٹ سائز کو بڑا کے کے دیکھوں یا پیج زوم کر کے دیکھوں تو فورم سکرین پر پورا نہیں آتا۔ اور کچھ لنک پیج سے باہر نکل جاتے ہیں۔ اس وجہ سے کافی پریشانی ہوتی ہے۔ پہلے والی تھیم میں یہ مسئلہ نہیں تھا۔ مجھے نیا تھیم پسند ہے۔ میں اسی تھیم کو استعممال کرنا چاہتا ہوں لیکن اس تھیم کے ساتھ مجھے فونٹ سائز انتہائی چھوٹا رکھنا پڑتا ہے۔ تاکہ فورم سکرین پورا نظر آسکے۔ امید ہے کہ انتظامیہ اس مسئلے کو جلد حل کر لے گی۔
اپ سب سے پہلے علوی نستعلیق ڈونلوڈ کریں۔ لنک اپ فورمز کے بار سے لے سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ اپکے پاس فونٹ چھوٹا نظر آنے کی وجہ سی ایس ایس کا ریفرش نہ ہونا بھی ہے۔ اپ چار پانچ بار ctrl+f5 اکھٹا پریس کریں تو فائدہ ہو گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 03:01 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 03:05 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں فونٹ سائز تبدیل کر دینے کی وجہ سے اب کافی مسئلہ حل ہو گیا ہے۔ تاہم اگر کسی وجہ سے زوم کیا جائے تو مندرجہ بالا مسئلہ جیسا کہ تصویر سے ظاہر ہے،اب بھی ہو رہا ہے۔علاوہ ازیں فورمز، کمیونٹی، ڈاؤن لوڈ فونٹ والا فونٹ بھی اگر ایڈجسٹ ہو جائے (کیونکہ وہ چھوٹا ہونے کی وجہ سے کٹا پھٹا نظر آتا ہے) تاہم اگر خوبصورتی پر فرق پڑنے کا اندیشہ ہو تو ایسے بھی ٹھیک ہی ہے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 05:37 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مزید یہ بھی ہے کہ اگر کسی کی پروفائل دیکھو تو اسکی جو منی سٹیٹمنٹ ہے اسکا فونٹ بہت ہی چھوٹا ہے اور لوکیشن والی جگہ (یعنی جہاں سے معلوم ہوتا ہے ہم کس سیکشن کے کس ٹاپک کو دیکھ رہے ہیں) اسکا فونٹ بھی بہت چھوٹا ہے
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-11-09, 06:20 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپ سب سے پہلے علوی نستعلیق ڈونلوڈ کریں۔ لنک اپ فورمز کے بار سے لے سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ اپکے پاس فونٹ چھوٹا نظر آنے کی وجہ سی ایس ایس کا ریفرش نہ ہونا بھی ہے۔ اپ چار پانچ بار ctrl+f5 اکھٹا پریس کریں تو فائدہ ہو گا۔

والسلام
مجھے یہی فونٹ پسند ہے، جو میں استعمال کر رہا ہوں۔ یعنی ٹاہوما۔ کیونکہ علوی نستعلیق فونٹ کا سائز جتنا بڑا ہو گا اتنا ہی اچھا لگے گا۔ اور بڑا کرنے سے ساری سیٹنگ خراب ہو جاتی ہے۔
فورم کا فونٹ بڑا کرنے سے کچھ حد تک فرق پڑا ہے لیکن میں نارمل زوم میں سکرین شاٹ منسلک کر رہا ہوں۔ اب بھی لنک سکرین سے باہر جا رہے ہیں۔ آپ نئی تھیم کو پرانے فونٹ کے ساتھ بھی جاری کریں۔ یا یوزر کو اختیار ہو کہ وہ خود ہی تھیم کے ساتھ ساتھ فونٹ بھی سلیکٹ کرے۔
Attached Thumbnails
pic3-jpg  

Last edited by محمدعمر; 29-11-09 at 06:22 PM.
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
com, private, فورم, گوگل, گوگل کروم, پاک, پسند, ویب, نستعلیق, نظر, موقع, ممکن, مسائل, معلوم, انتظامیہ, بھائی, تصویر, جلد, حل, خواتین, علوی, علوی نستعلیق, عمدہ, غائب, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ماں ساتھ ہے تو سایہ قدرت بھی ساتھ ہے راجہ اکرام شعر و شاعری 24 09-06-11 02:36 PM
وکی لیکس کے ڈرون حملے جاری، دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان پر بھی بمبارمنٹ، پول کھلنے لگے جاویداسد خبریں 1 01-12-10 02:59 PM
افغانستان: فوجی کارروائی کے ساتھ ساتھ سیاسی اور ترقیاتی کام کی بھی ضرورت ہے: ہلری کلنٹن راجہ اکرام خبریں 1 01-02-10 06:25 PM
تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ راجہ اکرام شعر و شاعری 1 18-08-09 09:42 AM
میرے ہاتھ میں تیرا ہاتھ شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 01:04 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger