واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-11-08, 02:14 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,083
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

1000 پوائنٹس انعام حاصل کریں

ابھی کچھ دیر پہلے میں نے یہ تھریڈ پوسٹ کیا تھا پتا نہیں کسی نے ڈیلیٹ کر دیا
بغیر کوئی اطلاع دئے اور بلا وجہ
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 08:14 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

محترمہ میں نے اس کو ردی کی ٹوکری میں پڑا ہوا پایا ہے۔ آپ زرا تفصیل بتانا پسند کریں گی؟ کہ اس کی وجہ کیا بنی؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 11:13 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,083
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
محترمہ میں نے اس کو ردی کی ٹوکری میں پڑا ہوا پایا ہے۔ آپ زرا تفصیل بتانا پسند کریں گی؟ کہ اس کی وجہ کیا بنی؟
عبدالقدّوس بھائی میں یہی تو سمجھ نہیں پا رہی انعام کے اعلان والی تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کی اور کیوں ؟

شاید ان دو تھریڈ کی وجہ سے

ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

عبدالقدّوس بھائی ممکن ہو تو تھریڈ کو ردّی کی ٹوکری سے فورم میں لے آئیں
یہ اگر ممکن نا ہوتو میں وہی تھریڈ دوبارہ پوسٹ کردوں ؟
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 11:31 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

شاہد بھائی نے یہاں‌
ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2 جواب دیا ہے
میرا خیال ہے کہ اس مراسلہ کو یہاں لانے کی بجائے ہم یہاں‌پر ہی اس بارے میں مزید بحث کرسکتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 11:38 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,083
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
شاہد بھائی نے یہاں‌
ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2 جواب دیا ہے
میرا خیال ہے کہ اس مراسلہ کو یہاں لانے کی بجائے ہم یہاں‌پر ہی اس بارے میں مزید بحث کرسکتے ہیں
عبدالقدّوس بھائی کس بارے میں بحث ؟
تھریڈ ڈیلیٹ ہونے کے بارے میں ؟
تھریڈ بلا ضرورت بند کرنے کے بارے میں ؟
یا پھر غلط جواب کو صحیح قرار دینے کے بارے میں ؟
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 11:43 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

محترمہ جوبھی ہے محور ایک ہی ہے اس لیے یہاں‌پر آپ کےپاس جو بھی سوال ہے لکھ سکتی ہیں میں نے میاں جی کو یہاں جواب دینے کا کہا ہے اس لیے آپ جلدی سے جلدی اپنے سوالات اور اپنی گزارشات ارسال کردیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-08, 12:12 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,083
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

آپ دونوں تھریڈ کا مطالعہ کرلیں سوالات تو سب کے سامنے واضح ہے
شاہد بھائی کا کہنا ہے اس موضوع پر کسی قسم کی گفتگو کی گنجائش نہیں ہے

آپ پسند کریں تو اُن کی طرف سے اِن پوائنٹس پر فورم کا نقطہِ نظر واضح کریں

غلط جواب کو صحیح کیوں قرار دیا گیا ؟
انتظامیہ کے وہ کونسے افراد ہے جن لوگوں نے دونوں جوابات صحیح قرار دئے ؟
تھریڈ کو بند اور ڈیلیٹ کرنے کا فورم میں کیا پیمانہ مقرر ہے ؟
بلا ضرورت تھریڈ کو کیوں بند کیا جاتا ہے ؟
1000 پوائنٹس انعام والی تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کی اور کیوں ؟
شاہد بھائی کا کہنا ہےکہ " انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہے جسے چیلنج نہیں کیا جاسکتا "
کیا اس سے مراد یہ ہے کہ کوئی بھی غلط بات صحیح ہو جائے گی کیوں کہ وہ انتظامیہ کی بات ہے ؟
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (14-11-08), ایس اے نقوی (10-05-09)
پرانا 14-11-08, 12:16 PM   #8
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,629
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

یہ تھریڈ‌"ذہانت آزمائیے" سیکشن کے بنیادی قوانین کے خلاف تھا اس لئے ردسی کی ٹوکری میں بھیج دیا گیا ہے۔

قوانین میں‌وضاحت موجود ہے کہ جب کسی معاملے پر اختلاف پیدا ہوگا تو انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہوگا مگر قابل احترام ممبر نے اس پر پورے فورم میں شور و غوغا پیدا کرنے کی کوشش کی ہے جو کہ خلافِ قانون ہے ، قابلِ احترام رکن نے سوال جواب کے مقابلوں میں شمولیت سے قبل یقینآ اس حوالے سے اصول و ضوابط پڑھ رکھے ہوں گے ، اگر نہں پڑھے تو میں گذارش کروں گا کہ ایک بار پھر ان کا بغور مطالعہ کر لیں ۔

شکریہ
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 12:17 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

اقتباس:
شاہد بھائی کا کہنا ہےکہ " انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہے جسے چیلنج نہیں کیا جاسکتا "
کیا اس سے مراد یہ ہے کہ کوئی بھی غلط بات صحیح ہو جائے گی کیوں کہ وہ انتظامیہ کی بات ہے ؟
انتظامیہ کا فیصلہ حتمی سے مراد یہ ہرگز نہیں کہ غلط کو درست اور درست کو غلط کہنے کا حق انتظامیہ کے پاس ہے لیکن یہاں یہ بات بھی مدنظر رکھیں کہ اس مقابلہ کومنعقد کرنے والے شاہد بھائی ہی ہیں تو سوال کے بارے میں شبہات بیان کرنا ان کا کام ہے اور کوئی بھی صارف براہ راست حملہ کا حق نہیں رکھتا بلکہ اس کو چاہیے کہ پہلے وہ یہ معلوم کر لے کہ آیا اس سوال کی نوعیت کیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-11-08, 12:36 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,083
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

آپ کی یہ بات کہ سوال کی نوعیت کیا ہے
سوال کی نوعیت بلکل واضح ہے مخفف پوچھا گیا ہے
آپ سوال دیکھیں اور بتائیں سوال میں کوئی ابہام ہے

سوال والی تھریڈ کی پوسٹ نمبر 23 اور 24 میں تمام باتوں کے جوابات ہے
بات مکمل واضح ہونے کے بعد غلط کو صحیح قرار دینا کیا ہے ؟

یہی تو ہے کہ کوئی بھی غلط بات صحیح ہو جائے گی کیوں کہ وہ انتظامیہ کی بات ہے

حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 01:03 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,083
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
یہ تھریڈ‌"ذہانت آزمائیے" سیکشن کے بنیادی قوانین کے خلاف تھا اس لئے ردسی کی ٹوکری میں بھیج دیا گیا ہے۔

قوانین میں‌وضاحت موجود ہے کہ جب کسی معاملے پر اختلاف پیدا ہوگا تو انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہوگا مگر قابل احترام ممبر نے اس پر پورے فورم میں شور و غوغا پیدا کرنے کی کوشش کی ہے جو کہ خلافِ قانون ہے ، قابلِ احترام رکن نے سوال جواب کے مقابلوں میں شمولیت سے قبل یقینآ اس حوالے سے اصول و ضوابط پڑھ رکھے ہوں گے ، اگر نہں پڑھے تو میں گذارش کروں گا کہ ایک بار پھر ان کا بغور مطالعہ کر لیں ۔

شکریہ
1000 پوائنٹس انعام حاصل کریں

یہ تھریڈ تو اعلانات والے بورڈ میں تھا
اور میں تو مشاورتی ٹیم کے ہر ممبر کو 1000 پوائنٹس کا انعام دے رہی تھی
کسی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انعام دینے میں برائی کیا ہے ؟

اصول اور قوعد و ضوابط

یہاں بھی کہیں نہیں لکھا خدمات کا اعتراف کرنے یا انعام دینے پر پابندی ہے
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حنا کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (14-11-08)
پرانا 15-11-08, 02:27 AM   #12
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

حنا جی اپکو یہی کام سب سے پہلے شکایات میں ایک مراسلہ بھیج کر کرنا چاہیے تھا۔ ایک طنزیہ موضوع بھیجنا غیر مناسب طریقہ تھا۔
بلاشبہ ایک غلط بات کو انتظامیہ صیح قرار نہیں دے سکتی اور نہ ہی اس بات کی اجازت انتظامیہ کو ہے۔
کسی بھی موضوع / مراسلہ کو بغیر متعلقہ رکن کے مطلع کیے یا پھر متعلقہ موضوع/مراسلہ میں وجہ بیان کیے ختم / بند نہیں‌کیا جاتا ہے۔

میں‌نے ہمیشہ اپکو عام اراکین سے زیادہ معاملہ فہم پایا ہے اور اسلامی سیکشن میں اپکی پوسٹ اس بات کا واضح ثبوت ہے۔ لیکن اگ اس کے باوجود اپ محسوس کرتی ہیں‌کہ اپ کے ساتھ غیر مناسب رویہ / نا انصافی کی گئی ہے تو میں اپ سے ذاتی طور پر معذرت خواہ ہوں۔

نوٹ: متعلقہ موضوع میں بھی میں نے ایک تفصیلی جواب لکھا ہے وہ بھی پڑھ لیجے گا۔ ایک کاپی نیچے بھی لکھ دی ہے۔

والسلام

میرے خیال میں‌ سوال کے پوچھے جانے میں کچھ ابہام رہ گیا ہے۔ جس کی بنا پر غلط فہمی پیدا ہوئی ہے۔ سوال ISO کا تھا اور ISO مختلف مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ بہت اعلی پیمانے پر Internation Standared Organization کا براہ راست تعلق کمپیوٹر سے ہی جوڑا جاتا ہے۔ اس لیے یہ جواب بھی درست ہے۔
جب کہ ‌.ISO بھی ایک سٹینڈرڈ ہے جو کہ درست مانا جا سکتا ہے۔ اس لیے دونوں‌جوابات کو درست قرار دینا ہی ایک مناسب اور درست فیصلہ تھا۔ میں‌ایک بات کی مزید وضاحت کر دوں‌کہ سوالات اور ان کے جوابات صرف شاہد بھائی ہی تیار کرتے ہیں اور وہی اس کو مناسب طریقے سے چلا رہے ہیں۔
قصہ مختصر کہ اس معاملے میں بجائے ایک غیر مناسب پوسٹ لگانے کے براہ راست مجھ سے رابطہ کیا جانا چاہیے تھا- کسی بھی معاملےمیں‌اختلاف پیدا ہونے کی صورت میں کسی سینیر اسٹاف سے رابطہ کرنا چاہیے یا پھر تجاویز اور شکایات میں موضوع لگانا چاہیے۔بجائے اس کے کہ ایک طنزیہ طریقہ اختیار کیا جائے۔
تمام اراکین سے درخواست ہے کہ فورمز کو مناسب طریقے سے چلانے میں انتظامیہ کی مدد کی جائے اور اختلافات کو مناسب طریقے سے حل کیا جائے۔ اس سے ناصرف اختلاف رائے کو برداشت کرنے کا مادہ پیدا ہو گا۔ بلکہ اپکی شخصیت کی پختگی میں بھی اہم کردار کرئے گا۔ (انشاءاللہ)
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
مسافر (15-11-08), ایس اے نقوی (10-05-09)
پرانا 15-11-08, 02:59 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,083
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

منتظمین بھائی آپ نے سوال کچھ اور لکھا ہے شاہد بھائی کا سوال یہ تھا
اقتباس:
یہ بتائیں‌کہ ISO کن الفاظ‌کا مُخفف ہے؟

نوٹ :
1۔ یہ سوال کمپیوٹر کے حوالے سے ہے۔
2۔ جوابات بذریعہ ذاتی مراسلہ Private Message وصول کئے جائیں‌گے۔
منتظمین بھائی اب آپ بتائیں اس سوال کا صحیح جواب کیا ہے ؟

تھریڈ وجہ بتا کر نہیں جائز وجہ بتاکر بند کیا جاسکتا ہے
آپ پوری تھریڈ پڑھیں پھر تھریڈ بند ہونے کی جائز وجہ بتائیں

میں نے تھریڈ کے بند ہونے پر اعتراض بھی کیا انتظامیہ کی طرف سے کوئی جواب نہیں ملا
البتہ شاہد بھائی بٹن دبا کر چلے گئے پھر دوبارہ بھی تھریڈ بند کیا گیا

جواب: ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

اقتباس:
سوال کے پوچھے جانے میں کچھ ابہام رہ گیا ہے
یہ تو سوال کرنے والے کی غلطی ہوئی پھر صرف ایک ممبر کو کیسے پتا کہ سوال میں کچھ ابہام رہ گیا ہے اورصرف اس کے جواب کو درست قرار دیا گیا
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حنا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-11-08, 03:38 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,083
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

اقتباس:
اگر فرض کر بھی لیں کہ سوال میں غلطی تھی اور اس کو مانتے ہوئے دوسرے جواب بھی درست تسلیم کیے گئے ۔۔ اب مزید کیا رہ جاتا ہے؟
یہ بات آپ سے پہلے معظّم بھائی نے بھی کہی معظّم بھائی کو شاہد بھائی کی طرف سے شاباشی بھی ملی

اقتباس:
واہ جناب آپ تو واقعی "معاملہ فہم" نکلے بٹن دباکے
اب سوال یہ ہے کے یہ سب کس لئے ؟

انتظامیہ کی طرف سے ایک غلط بات کو صحیح تسلیم کرنے کے لئے جواز کیوں پیدا کئے جا رہے ہے
پہلے پوری کوشش کی گئی کہ غلط جواب ہی صحیح ہے
پھر کہا گیا انتظامیہ کا فیصلہ حتمی ہے جسے چیلنج نہیں کیا جاسکتا
اب انتظامیہ کی طرف سے نئی بات کی گئی ہے چونکہ سوال غلط تھا اس لئے غلط جواب صحیح ہے

اب سوال یہ ہے کہ ساری کوشش کے بعد بھی غلط صحیح ہو گیا ؟؟؟
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حنا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-11-08, 10:21 AM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟

جیسا کہ اپ خود کہ چکی ہیں کہ معظم کی طرف سے سوال کے پوچھے جانے پر ابہام رہ جانے پر شاہد بھائی نے شاباشی دی تھی تو یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ شاہد بھائی کو اس بات کا احساس ہے کہ سوال پوچھے جانے میں ابہام رہ گیا تھا۔ میرے جواب میں اپ نے واضح طور پر دیکھا ہو گا کہ میں نے آرگنائزیشن کو پہلی ترجیح دی ہے اور دوسری فائل والے کو۔

میرے خیال میں جب بات واضح ہے کہ سوال میں ابہام تھا اور سوال کرنے والے ناظم کو بھی اس بات کا احساس ہے کہ اس میں ابہام تھا تو اس موضوع پر مزید بحث کوئی فائدہ مند ثابت نہیں ہو سکتی۔ جن جن لوگوں‌کے جوابات اپکے جواب کے مطابق ہیں ان سب کو درست تسلیم کیا جانا چاہیے۔

اپکے دوسرے اعتراض بر بلاشبہ بات کی جاسکتی ہے کہ موضوع کو بند کیوں کیا گیا اور اس کی جائز وجہ کیا تھی۔ اس معاملے پر اپ شاہد بھائی سے یہ سوال پوچھ سکتی ہیں اور انتظامیہ سے اس بارے میں عمومی استفسار کر سکتی ہیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, فورمز, کمپیوٹر, گذارش, پوسٹ, پاکستان, پسند, مقابلہ, معلوم, معذرت, انتظامیہ, اسلام, اسلامی, بھائی, ترک, جواب, حل, حنا, خلاف, درخواست, سوال جواب, ضوابط, صارف, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پاک نیٹ کی ویلیو محمدخلیل SEO and Marketing 2 22-02-11 11:22 AM
پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ جاویداسد خبریں 20 17-11-10 06:22 AM
میرا تھریڈ کیوں منتقل کیا گیا طلحہ تجاویز اور شکایات 6 06-09-10 05:36 AM
ایک نیا ویکیوم کلینر مارکیٹ میں آیا اس کی پروموشن کاکام ہو رہا تھا The Great قہقہے ہی قہقے 2 18-10-09 09:55 AM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger