واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

یک اہم تجویز۔۔ دوسروں کی مدد کے لیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-03-10, 12:37 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,472
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default یک اہم تجویز۔۔ دوسروں کی مدد کے لیے

یک اہم تجویز۔۔ دوسروں کی مدد کے لیے

اسلام و علیکم۔
سب سے پہلے میرا فرض بنتا ہے کہ میں سب کا شکریہ ادا کروں جہنوں نے میرے بھائی کے ایکسیڈنٹ پر میری بہت بہت بہت مدد کی۔ شکریہ۔۔
اور اب اہم بات۔

بات یہ ہے کہ کچھ عرصہ پہلے میں ایک دوسرے فورم پر تھا تو وہاں ہم اتنظامیہ نے مل کر ایک تنظیم بنائی تھی جس کا چئیرمین میں تھا۔ اور اس میں ہم یہ کرتے تھے کہ اپنی حثییت کے مطابق اس کوئی نہ کوئی فنڈ یا چندہ جمع کرتے رہیتے تھے اور اس فورم پر یا پھر فورم کے باہر فورم کے اراکین کے رشتے دار کو کوئی مسئلہ درپیش ہوتا تو اس کی مالی امداد کر دیا کرتے تھے۔ اس کے سلسلے میں ہم نے بنک میں اس فورم کے نام اور میرے نام کا ایک اکاونٹ بھی کھولا تھا تاکہ سب ممبران اس میں کوئی نہ کوئی پیسے جمع کرواتے رہتے تھے۔
اس سے یہ ہوا کے ہم نے کچھ بچوں کی تعلیم کا بندوبست بھی کیا تھا۔ اور وہ بچے ماشاء اللہ اب پانچویں کلاس میں ہیں۔
خیر یہ تو تھا تھوڑا سا بیک گراونڈ۔

اصل بات
وہ یہ ہے کہ پاک نیٹ کے تمام صاحب حثییت ممبر کیا ایسی سوچ رکھ کر ایسا کر سکتے ہیں کہ ہم بھی ایک بنک میں کوئی نہ کوئی جو فطرانہ زکوٰۃ یا کوئی اور صدقہ ۔ جمع کروا دیا جائے اور مشکل حالات میں‌کسی کی مدد کی جائے؟

اس کے بارے میں اگر کوئی اور بات کرنا چاہتا ہے یا اپنی رائے دینا چاہتا ہے تو سر آنکھوں پر۔
محمد خلیل
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (08-03-10), فرحان دانش (07-03-10), پاکستانی (07-03-10), نورالدین (09-03-10), مباح (09-03-10), محمدعدنان (09-03-10), مزمل فاروق (07-03-10), رضی (09-03-10), سحر (07-03-10), شیراز احمد (17-03-10), طارق راحیل (11-03-10), عبداللہ آدم (08-03-10), عدنان دانی (07-03-10)
پرانا 07-03-10, 12:45 PM   #2
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,265
کمائي: 152,259
شکریہ: 4,789
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خلیل بھائی بہت اچھی تجویز ہے۔
اگر منتظمین بھائی پواینٹس کے بدلے میں رقم کا سلسہ دوبارہ
کھول لے تو شاید بہت سے ممبر مدد کرسکتے ہیں۔
عدنان دانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-10), نورالدین (09-03-10), شاہ جی 90 (07-03-10)
پرانا 07-03-10, 12:45 PM   #3

4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (07-03-10), نورالدین (09-03-10), شاہ جی 90 (07-03-10), طارق راحیل (11-03-10)
پرانا 07-03-10, 02:57 PM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے لیئے رقم کی آمد بھی کہیں سے ہونی چاہئیے
ہم ایک سلسلہ شروع کر سکتے ہیں
جس کے اخراجات اور آمدن کا حساب اوپن ہو اور اس قدر شفاف کہ کوئی انگلی نہ اٹھا سکے تو میرے خیال میں بہت سے بھائی اور بہنیں امداد تو دیں گے ہی
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-10), نورالدین (09-03-10), محمدعدنان (09-03-10), رضی (09-03-10)
پرانا 07-03-10, 07:16 PM   #5
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
خلیل بھائی بہت اچھی تجویز ہے۔
اگر منتظمین بھائی پواینٹس کے بدلے میں رقم کا سلسہ دوبارہ
کھول لے تو شاید بہت سے ممبر مدد کرسکتے ہیں۔
پھر تو سارا بوجھ منتظمین بھائی پر ہی پڑ جائے گا -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-10), نورالدین (09-03-10), محمدعدنان (09-03-10), شاہ جی 90 (07-03-10)
پرانا 07-03-10, 08:31 PM   #6
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,265
کمائي: 152,259
شکریہ: 4,789
4,338 مراسلہ میں 10,878 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات میں تو دم ہے۔
دیکھتے ہیں اور ممبران کیا کہتے ہیں۔؟
عدنان دانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-10), نورالدین (09-03-10), شاہ جی 90 (07-03-10)
پرانا 07-03-10, 09:04 PM   #7
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے خیال میں تو ایک باقاعدہ Pak.Net کے نام سے NGO بنائی جائے جو کہ ایک مقصد کو سامنے رکھہ کر کام کرے مثال کے طور پر معذور بچوں کے لیئے ، کینسر کے مریضوں کے لیئے ، یا عام طور پر غریب مریضوں کے لیئے ،
کیا خیال ہے آپ سب کا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (08-03-10), نورالدین (09-03-10), محمدعدنان (09-03-10)
پرانا 08-03-10, 09:17 PM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,365
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,431 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئیڈیا تو اچھا ہے، لیکن شروع کرنے سے زیادہ کسی کام کو تکمیل تک پہنچانا اہم ہوتا ہے۔ ایسے معاملات میں بے قاعدگی کا اثر بہت برا پڑتا ہے۔ اس لئے سوچ سمجھ کر ابتداء کریں تو اچھا ہوگا۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-10), پاکستانی (10-03-10), نورالدین (09-03-10), منتظمین (08-03-10), شاہ جی 90 (08-03-10)
پرانا 08-03-10, 09:43 PM   #9
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھیا جب این جی او بنے گی تو وہ دو چار ہزارروپے سے نہیں بن جائے گی
اس کے لیئے باقاعدہ فنڈنگ کرنا ہوتی ہے اور ریسورسز ڈھونڈنے پڑتے ہیں ۔
اسی فنڈ میں سے جو ضروری ترین عملہ رکھا جاتا ہے اس کی تنخواہیں بھی ادا کرنا ہوتی ہیں۔ عبدالستار ایدھی کی مثال سامنے ہے
ان کی ایدھی فائونڈیشن میں جتنے لوگ کام کرتے ہیں ان کو باقاعدہ تنخواہ ادا کی جاتی ہے۔ اور جب تنخواہ پر ملازم رکھے جائیں گے تو ان سے کام بھی پورا لیا جائے گا ۔ نگرانی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ذمہ ہو گی جو کہ صدر یا ڈی جی خود چنیں گے ، اور اس بورڈ کے ممبرز کو بھی کم از کم ٹی اے ڈی اے ضرور دیا جائے گا ،
اور یقین مانئیے کہ جب اس طور سے این جی اوز چلتی ہیں تو انہیں پراگریس دینا ہی ہوتی ہے ۔ ہم نے تو دیکھا ہے کہ جن این جی اوز میں والنٹئیرز سے کام لیا جاتا ہے ان میں گھپلے زیادہ ہوتے ہیں اور جہاں ملازم کام کرتے ہیں وہاں کسی حد تک شفاف نظام دیکھنے میں آیا ہے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-10), کنعان (20-03-10), پاکستانی (10-03-10), ھارون اعظم (08-03-10), نورالدین (09-03-10), منتظمین (08-03-10), مباح (09-03-10), محمدعدنان (09-03-10), سحر (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 09:54 AM   #10
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,133
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خلیل بھائی بہت اچھی تجویز ہے اور میں ہر ماہ اپنا حصہ ڈالنے کو تیار ہوں انشاء اللہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-10), نورالدین (09-03-10), مباح (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عدنان دانی (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 01:26 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,581
کمائي: 157,538
شکریہ: 8,059
5,016 مراسلہ میں 19,280 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
بھیا جب این جی او بنے گی تو وہ دو چار ہزارروپے سے نہیں بن جائے گی
اس کے لیئے باقاعدہ فنڈنگ کرنا ہوتی ہے اور ریسورسز ڈھونڈنے پڑتے ہیں ۔
اسی فنڈ میں سے جو ضروری ترین عملہ رکھا جاتا ہے اس کی تنخواہیں بھی ادا کرنا ہوتی ہیں۔ عبدالستار ایدھی کی مثال سامنے ہے
ان کی ایدھی فائونڈیشن میں جتنے لوگ کام کرتے ہیں ان کو باقاعدہ تنخواہ ادا کی جاتی ہے۔ اور جب تنخواہ پر ملازم رکھے جائیں گے تو ان سے کام بھی پورا لیا جائے گا ۔ نگرانی بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ذمہ ہو گی جو کہ صدر یا ڈی جی خود چنیں گے ، اور اس بورڈ کے ممبرز کو بھی کم از کم ٹی اے ڈی اے ضرور دیا جائے گا ،
اور یقین مانئیے کہ جب اس طور سے این جی اوز چلتی ہیں تو انہیں پراگریس دینا ہی ہوتی ہے ۔ ہم نے تو دیکھا ہے کہ جن این جی اوز میں والنٹئیرز سے کام لیا جاتا ہے ان میں گھپلے زیادہ ہوتے ہیں اور جہاں ملازم کام کرتے ہیں وہاں کسی حد تک شفاف نظام دیکھنے میں آیا ہے ۔
شاہ جی بھائی آپ کی بات کافی منطقی ہے ۔ ہم سب کو مل کر کچھ نا کچھ تو کرنا ہی چاہیے ۔
قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے ۔
لیکن کام پروفیشنل طریقے سے ہونا چاہیے ۔
شاہ جی بھائی اگر آپ اس معاملے میں ذرا تفصیل سے لکھیں تو ہم اس پر عمل کرسکتے ہیں۔
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-10), ھارون اعظم (09-03-10), نورالدین (09-03-10), محمدعدنان (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 01:35 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا آئیڈیا ۔
لیکن وہی آئیڈیا جو ہمارا ہے ۔ لیکن اس پر ابھی تک کچھ نہیں ھوسکا ہے ۔

یہ کام اس وقت تک نہیں ھو سکتے جب تک ذمہ داری سے نہ کیئے جائیں۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-10), پاکستانی (10-03-10), نورالدین (09-03-10), منتظمین (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10)
پرانا 10-03-10, 12:02 AM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
شاہ جی بھائی آپ کی بات کافی منطقی ہے ۔ ہم سب کو مل کر کچھ نا کچھ تو کرنا ہی چاہیے ۔
قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے ۔
لیکن کام پروفیشنل طریقے سے ہونا چاہیے ۔
شاہ جی بھائی اگر آپ اس معاملے میں ذرا تفصیل سے لکھیں تو ہم اس پر عمل کرسکتے ہیں۔
اس پر ہمارا ایک باقاعدہ سب جیکٹ تھا کہ این جی او کو ایک بزنس رول ماڈل کے طور پر کیسے بنایا اور چلایا جائے ۔
یہاں اس بزنس سے جو انکم ہوگی وہ کچھہ تو سٹاف کی تنخواہوں میں جائے گی اور باقی واپس فنڈ میں جمع ہو جائے گی ۔
کسی بھی این جی او کو بناتے وقت کام کو مختلف مراحل میں تقسیم کر لیا جاتا ہے ۔ پہلا مرحلہ کاغذ پر مکمل ہوتا ہے ، اس میں مسئلے کی نشاندہی اور اس کے نقصانات وغیرہ واضح کیئے جاتے ہیں ، مثال کے طور پر نشے کے عادی افراد پر کام کرنا ہے تو نشے کی لعنت اور اس کے معاشرے پر برے اثرات پر بحث کی جائے گی ، اس کے بعد این جی او کے اغراض و مقاصد متعین کرنے ہوتے ہیں ، کام کرنے کا طریقہ کار تیسرا مرحلہ ہے جو کہ انتہائی ضروری ہے اور اکثر این جی اوز میں اسے نظر انداز کیا جاتا ہے اور الفاظ کے ہیر پھیر سے کام چلا لیا جاتا ہے، فبڈز کن کن ذرائع سے حاصل کیا جائے گا اور اس کی متوقع مقدار کیا ہو گی ، کم از کم کتنے فنڈ کے ساتھہ کام شروع کیا جا سکتا ہے ، ان سب کے بعد ، این جی او کے کام سے ہونے والی متوقع بہتری سب سے آخری کام ہے جو ہم نے کاغذ پر کرنا ہوتا ہے ، اس کے بعد اس کی جنرل باڈی کی سلیکشن اور رجسٹریشن ہوتی ہے ، رجسٹریشن کے بعد دوسرا عملی کام فنڈ ریزنگ ہے جو کہ سب سے اہم کام ہے ، کسی بھی این جی او کا پہلا پراجیکٹ انتہائی اہم ہوتا ہے اور فنڈ کے حصول کےبعد کرنے والا پہلا کام بھی اس پراجیکٹ کے اخراجات اور آمدن جتنی شفاف ہو گی کامیابی کے امکانات اتنے ہی زیادہ ہوں گے اوراس پہلے پراجیکٹ کی کامیابی کے ساتھہ ہی این جی او کا مستقبل وابستہ ہوتا ہے۔
اگر سب بھائی بہنیں راضی ہوں تو کاغذی کام کی ابتدا کی جا سکتی ہے ، میں اس سلسلہ میں ایک پیش کش بھی کرنا چاہتا ہوں ، اور وہ یہ کے پیپر ورک مکمل ہونے کے بعد اسے اٹک سے رجسٹرڈ کروا سکتا ہوں ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (10-03-10), مزمل فاروق (11-03-10), سحر (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 05:59 AM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
شاہ جی بھائی آپ کی بات کافی منطقی ہے ۔ ہم سب کو مل کر کچھ نا کچھ تو کرنا ہی چاہیے ۔
قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے ۔
لیکن کام پروفیشنل طریقے سے ہونا چاہیے ۔
شاہ جی بھائی اگر آپ اس معاملے میں ذرا تفصیل سے لکھیں تو ہم اس پر عمل کرسکتے ہیں۔
اس پر ہمارا ایک باقاعدہ سبجیکٹ تھا کہ این جی او کو ایک بزنس رول ماڈل کے طور پر کیسے بنایا اور چلایا جائے ۔
یہاں اس بزنس سے جو انکم ہوگی وہ کچھہ تو سٹاف کی تنخواہوں میں جائے گی اور باقی واپس فنڈ میں جمع ہو جائے گی ۔
کسی بھی این جی او کو بناتے وقت کام کو مختلف مراحل میں تقسیم کر لیا جاتا ہے ۔ پہلا مرحلہ کاغذ پر مکمل ہوتا ہے ، اس میں مسئلے کی نشاندہی اور اس کے نقصانات وغیرہ واضح کیئے جاتے ہیں ، مثال کے طور پر نشے کے عادی افراد پر کام کرنا ہے تو نشے کی لعنت اور اس کے معاشرے پر برے اثرات پر بحث کی جائے گی ، اس کے بعد این جی او کے اغراض و مقاصد متعین کرنے ہوتے ہیں ، کام کرنے کا طریقہ کار تیسرا مرحلہ ہے جو کہ انتہائی ضروری ہے اور اکثر این جی اوز میں اسے نظر انداز کیا جاتا ہے اور الفاظ کے ہیر پھیر سے کام چلا لیا جاتا ہے، فبڈز کن کن ذرائع سے حاصل کیا جائے گا اور اس کی متوقع مقدار کیا ہو گی ، کم از کم کتنے فنڈ کے ساتھہ کام شروع کیا جا سکتا ہے ، ان سب کے بعد ، این جی او کے کام سے ہونے والی متوقع بہتری سب سے آخری کام ہے جو ہم نے کاغذ پر کرنا ہوتا ہے ، اس کے بعد اس کی جنرل باڈی کی سلیکشن اور رجسٹریشن ہوتی ہے ، رجسٹریشن کے بعد دوسرا عملی کام فنڈ ریزنگ ہے جو کہ سب سے اہم کام ہے ، کسی بھی این جی او کا پہلا پراجیکٹ انتہائی اہم ہوتا ہے اور فنڈ کے حصول کےبعد کرنے والا پہلا کام بھی اس پراجیکٹ کے اخراجات اور آمدن جتنی شفاف ہو گی کامیابی کے امکانات اتنے ہی زیادہ ہوں گے اوراس پہلے پراجیکٹ کی کامیابی کے ساتھہ ہی این جی او کا مستقبل وابستہ ہوتا ہے۔
اگر سب بھائی بہنیں راضی ہوں تو کاغذی کام کی ابتدا کی جا سکتی ہے ، میں اس سلسلہ میں ایک پیش کش بھی کرنا چاہتا ہوں ، اور وہ یہ کے پیپر ورک مکمل ہونے کے بعد اسے اٹک سے ر جسٹرڈ کروا سکتا ہوں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), رضی (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 10:17 PM   #15
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,472
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نہیں مرا سب سے اختلاف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہم صرف پاک نیٹ کے ممبران اس میں حصہ لیں گے اور ممبرز کی ہی مدد کریں گے۔۔
جب مسئلہ گھر سے باہر چلا جاتا ہے تو بہت پچیدگیاں ہو جاتی ہیں
اور سارا پراجیکٹ تباہ ہوتا ہے پھیر۔۔۔۔
اپنے گھر سے شروع کریں کوئی این جی او نہ بنائیں۔
ایک اکاونٹ کھول لیں اس کا نمبر یہاں دے دیں اور حسب توفیق اگر کسی نے کوئی
زکواۃ فطرانہ یا عطیات دینے ہیں تو اس اکاونٹ میں جمع کروا دیں
باقی سارا کام ایمانداری سے پاک نیٹ کی انتظامیہ کرے گی
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-03-10), پاکستانی (10-03-10), ھارون اعظم (10-03-10), محمدعدنان (11-03-10), شاہ جی 90 (11-03-10)
جواب

Tags
quote, ہیں۔؟, ہے۔, کرسکتے, پڑ, نام, مقصد, منتظمین, ممبر, ممبران, مدد, اچھی, بھائی, بوجھ, بچوں, بدلے, تجویز, جائے, خلیل, رقم, سارا, شاید, طور, عدنان, غریب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دوسروں کے لیے جینا محمدخلیل گپ شپ 3 24-08-11 02:13 AM
منیب ، مغیث ڈاکو نہیں تھے : عدالتی کمیشن ،قبر کشائی کی تجویز۔فردوس عاشق میں نہ مانوں جاویداسد خبریں 16 06-09-10 08:49 PM
دوسروں کے کام آنا عبادت ہے! shafresha بچوں کے لیے کہانیاں 2 01-09-10 02:34 AM
اپنی زمینیں بچائو۔۔۔غریبوں کو ڈبو دو۔۔۔ دوسرا حصہ فرحان دانش سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 3 20-08-10 06:07 AM
بلا اجازت دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہوا کرو عبداللہ حیدر خاندانی زندگی 3 21-04-09 09:39 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger