| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
گیمز میں ہائی سکور کیسے محفوظ ہوتا ہے۔ میں گیم کھیل رہا ہوں پر میراہائی سکورلکھا نہیں آرہا۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مہربانی فرما کر مجھے بھی بتائیں وہ سسٹم کیوں لاک ہو گیا ہے۔ میرا ریکارڈ وہیں فریز ہو گیا ہے۔ مزید ہائی سکور اور پوزیشن نہیں سیو ہو رہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یہ سب کون سے گیم کی بات کرہے ہیں آپ لوگ؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,621
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ کے چیمپین والے گیمز کی بات لگ رہی ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں پاک نیٹ کے گیمز والے شعبے کی بات کر رہے ہیں۔پہلے وہاں ریکارڈ سیو ہوتے تھے اب نہیں ہو رہے۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ooooooooops
یہ تو غلطی ہو گئی۔ ابھی گیم والا پیج چیک کیا تو پتہ چلا کہ میں تو نمبر 2 پر ہوں۔ عبدالقدوس بھائی تو 3 پر اور باسط 1 پر ہے۔کیا کروں عبدالقدوس بھائی! کئی ماہ بعد وہاں گئی تھی نا ۔ سب بھول گئی تھی۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
مقبول
|
میرا ہائی سکور تو ابھی بھی محفوظ نہیں ہو رہا۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
میں نے بھی کئی مرتبہ ہائی اسکور کیا ہے مگر وہ save ہی نہیں ہوتا۔
|
|
|
|