| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام ناظمین کو عدنان دانی کو سلام:
وقت ضایع کئے بغیر پوائنٹ پر آجاتا ہوں۔۔ بات یہ ہے کہ ہم جو بھی اپنا تھریڈ دیکھتے ہیں یہ دوسرے ممبر کو تھریڈ دیکھتے ہیں تو ہمیں یہ پتہ نہیں چلتا کہ اس تھرید میں ہم سے پہلے کون کون آیا تھا ایڈمن سے درخواست ہے کہ براہ کرم یہ آپشن بھی شامل کیجئے کہ ہم کو پتہ چل سکے کہ اس تھریڈ کو کس کس نے دیکھا ہے۔۔۔۔ امید ہے آپ اس مشورے پر عمل ضرور کرینگے۔۔ طالب دعا عدنان دانی
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! Last edited by shafresha; 16-01-10 at 08:18 PM. وجہ: عنوان کی تصیح |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ آپشن بعض وجوہات کی بناء پر شامل نہیں کیا گیا تاکہ جو اراکین خفیہ رہ کر کسی تحریر کا مطالعہ کرنا چاہتے ہیں ان کے لیے سہولت رہے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آپ کے ساتھ ہوں ۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو کوئی ایسا سیٹنگ رکھ لے کہ جو ممبر خفیہ ہو
وہ تھریڈ میں بھی خفیہ دکھائی دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (16-01-10) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو کوئی ایسا سیٹنگ رکھ لے کہ جو ممبر خفیہ ہو
وہ تھریڈ میں بھی خفیہ دکھائی دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں ایسا آپشن ممکن نہیں ہے۔
اپ کو ایک مثال دیتا ہوں۔ کچھ خواتین کے مخصوص مسائل فورمز پر پیش کیے جاتے ہیں یا پھر بعض اوقات گفتگو زیادہ مردانہ قسم کی ہوتی ہے تو اس کو دونوں اطراف کے اراکین بلا جھجک پڑھ سکتے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین بھائی یہ بہت کم کیسز میں ایسا ہوتا ہے اور میرا خیال ہے یہ بہت ہی اچھی تجویز ہے - اگر عام فورم پر یہ نہیں کرنا تو کم ازکم اسٹاف روم میں یہ سٹینگ ضرور کردیں -
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فاروق بھائی ٹھیک کہہ رہے ہے۔۔۔۔۔۔۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے؟
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پراءیوسی پر ہر کسی کا حق ہے میں اس کے خلاف ہوں
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | فرحان دانش (17-01-10) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جیسے آپ کی مرضی جناب
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کیجئے, کئے, کرم, کس, پہلے, پتہ, ناظمین, ممبر, مزید, مشورے, آپشن, آیا, امید, براہ, تھریڈ, تمام, دیکھا, دیکھتے, دوسرے, درخواست, دعا, سکے, سلام, شامل, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دھاگوں تک رسائی کیسے ممکن ہو | بزم خیال | تجاویز اور شکایات | 15 | 25-11-11 09:40 PM |
| منتظر الزیدی پر تشدد کرکے زبردستی وزیراعظم کے نام معافی نامہ لکھوایا گیا ۔ عودے الزیدی | چیتا چالباز | خبریں | 4 | 02-08-11 11:06 PM |
| بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے آئر لینڈ کے مزید دو سینئر پادری مستعفی | گوہر | گپ شپ | 1 | 27-12-09 04:04 AM |
| نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 10:00 PM |
| خصوصی افراد کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے، سہراب سرکی | عبدالقدوس | شعبہ طب | 0 | 26-10-07 07:09 AM |