| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹپال دانے دار کا سب دوستوں کو السلام علیکم!
آپ سب کی دعائوں کا نتیجہ ہے کہ بندہ ناچیز کمپیوٹر پر بیٹھنے کے قابل ہو گیا ہے اور کمپیوٹر کی دنیا میںقدم رکھتے ہی سب سے پہلے دو فورمز کھولے 1۔اردوڈریمزڈاٹ کام 2۔پاک ڈاٹنیٹ اور یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اس فورم کے ممبران اردوڈریمز کے لئے بھی اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔میںبے حد مشکور ہوں کہ منظمین بھائی اور عبدالقدوس بھائی جسیے فورم کے مایہ ناز ممبرز بھی اردوڈریمز پر ہیں۔ الحمداللہ اللہ عزوجل کی مہربانی ہے کہ میری طبیعت پہلے سے کچھ بہتر ہے۔ شوکت خانم لاہور سے زیر علاج ہوں۔ میں جب ٹیم میںشامل تھا تو اک چیز غور کی لیکن کچھ بیماری کی وجہ سے آپ سب کے ساتھ شیئر نہی کر سکا وہ یہ کہ شکریہ کا بٹن کی بجائے آپ لکھ دیں "پیٹھ ٹھونکئے" آپ سب کی مزید دعائوں کا طلب گار ٹپال دانے دار |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2
کمائي: 6
شکریہ: 1
2 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا زبردست تجویز دی ہے آپ نے۔۔۔۔ اس بات پر میں ، آپ کی پیٹھ ٹھونکتا ہوں اور اگر منتظمین یہ کام کر دیں تو ان کی بھی ۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Earth
مراسلات: 76
کمائي: 694
شکریہ: 6
26 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر انتظامیہ یہ کام کرتی ہے تو بہت ہی خوب ۔ ۔ آپ نےواقعی محبان اردو والی بات کی ہے ۔ ۔ ۔ اللہ آپکو صحت عطا فرمائے ۔۔ ۔آمین Last edited by محسن بٹ; 05-10-08 at 10:30 AM. |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Earth
مراسلات: 76
کمائي: 694
شکریہ: 6
26 مراسلہ میں 76 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپکو صحت عطا فرمائے ۔۔ ۔آمین ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں ٹپال دانے دار
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹپال دانہ دار جی واپسی پر مبارکباد قبول کریں اور سب سے پہلے اس موضوع میں جہاں لوگ اپ کے صحت کےلیے پریشان ہو رہے ہیں "دکھ سکھ کے ساتھی" سیکشن میں ان کو اپنی صحت کے بارے میں مطلع فرمائیں تاکہ ان پریشانی کم ہو۔
جہاںتک پیٹھ ٹھونکنے کا تعلق ہے۔ میں اس بارے میں تخظات رکھتا ہوں۔ ہمارے فورمز پر بے شمار لوگ اتے ہیں اور لوگ مختلف جنس، طبقات اور معاشرتی بیک گراونڈ سے تعلق رکھتے ہیں میرا خیال ہے کہ شکریہ پیٹھ ٹھونکنے کے مقابلے میں ایک زیادہ با مہذب اور شائستہ لفظ ہے- باقی تمام اراکین کی رائے کا انتظار رہے گا۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ماسٹر مقسود (06-10-08), ابن جلال (12-10-08) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
شکریہ کا لفظ چھوٹا صحیح مگر اپنے اندر ایک وسیع معنی رکھتا ہے جو ہمیشہ اچھے پن کے زمرے میں ہی آتا ہے۔ جہاں تک بات ہے پیٹھ ٹھونکنے والی تو اس میں مختلف معنی نکلتے ہیں جو بعض اوقات بدتہذیبی کے زمرے میں آتے ہیں۔ جیسے کسی کو طنزیہ کہنا کہ تیری تو پیٹھ ٹھونکی گئی ہے یا جب دھوکہ دیا جائے تو بولاجاتا ہے کہ فلاں نےمیری پیٹھ ٹھونکی ہے وغیرہ وغیرہ۔ وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (12-10-08) |
![]() |
| Tags |
| color, com, php, فورم, فورمز, کمپیوٹر, پاک, لوگ, مکمل, اللہ, انتظامیہ, اردو, بھائی, جواب, دعائیں, علاج, عبدالقدوس, صحیح, صحت, صحتیاب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت | خرم شہزاد خرم | خبریں | 2 | 28-01-11 04:29 PM |
| صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:29 AM |
| اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:26 AM |
| شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 21-02-08 04:45 AM |
| میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:55 AM |