واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

پاک نیٹ اب غیبت نیٹ بنتا جا رہا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-01-10, 07:56 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ اب غیبت نیٹ بنتا جا رہا ہے

پاک نیٹ اب غیبت نیٹ بنتا جا رہا ہے

تمام تعریفیں اللہ رب العزت کے لیئے ہیں جس نے محمد کو آخری نبی بنا کر بیجھا
پاک نیٹ ایک بہت ہی اچھی سائد ہے جس میں ہم کو تمام تر معلومات ملتی ہیں تازہ خبریں۔ سائنس۔کمپیوٹر۔ موبائل۔ اسلامی باتیں۔کہانیاں ۔لطیفے۔ شاعری اور بہت کچھ جو ہم چاہتے ہیں۔ مگر آج کل ہم (میں بھی/ ایک دوسرے کی غیبت میں لگے ہوئے ہیں خاص طور پر صدر، وزیر اعظم ، سیاستدانوں اور بہت سے لوگوں کی غیبت کر رہے ہیں اور اپنی نیکیاں اُن کے کھاتوں میں ڈال رہے ہیں ۔ آپ سب لوگ مجھ سے ذیادہ سمجھ دار ہیں۔ اور بطور اک مسلمان ہونے کہ آپ سے بہتر کون جان سکتا ہے۔ کہ مسلمان کی غیبت کرنا ایسا ہی ہے جیسا اپنے مردار بھائ کا گوشت کھانا۔ ایک صحابی نے آپ سے پوچھا "جس کا مفہوم ہے" کہ غیبت کیا ہے آپ نے فرمایا تو اپنے بھائ کے پیچھے وہ بات کرے جو اُس کو ناگوار معلوم ہوتی ہو۔ پوچھا گیا اگر اُس میں وہ بات موجود ہو پھر بھی ۔ بتایا گیا ہاں جبھی تو غیبت ہے ورنہ بہتان ہے۔ میں اپنے تمام بھائیون دوستوں سے گزارش کروں گا کے وہ خدارا اپنی نیکیاں دوسروں کے کھاتوں میں نہ ڈالیں۔
میں انتظامیہ اور تمام دوستوں سے دل کی گہرائیوں سے معافی چاہتا ہوں۔
اے اللہ ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

Last edited by naeemuddin; 06-01-10 at 08:11 AM.
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے naeemuddin کا شکریہ ادا کیا
sahj (06-01-10), فرحان دانش (06-01-10), یحیٰی (06-01-10), محمدعدنان (06-01-10), مرزا عامر (26-04-11), ام طلحہ (06-01-10), ابو عمار (06-01-10), احمد بلال (07-01-10), عدنان دانی (06-01-10)
پرانا 06-01-10, 10:38 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ غیبت نہیں ہے۔ سیاستدانوں کے پول کھولنا غیبت میں شمار نہیں ہوتا ہے۔ غیبت یہ ہے کہ وہ اندھا ہے۔ اس میں کوئی نقص ہے۔ وہ الو دیکھائی دیتا ہے۔ وہ موٹا ہے۔ وہ کالا ہے۔
اب زرد آری نے 120 ارب کھا لیے، بھائی نے بھتے کا کاروبار کھول رکھا ہے۔ تو ان پر روشنی ڈالنا حق کی حمائت کرنا ہے۔ اور اللہ کے ہاں یہ مستجب ہے۔
امید ہے فرق واضح کرنے میں کامیاب ہو گیا ہوں گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), sahj (06-01-10), فیضان صديقی ,سندھ (16-01-10), فاروق سرورخان (06-01-10), کنعان (09-01-10), پاکستانی (13-01-10), یاسر عمران مرزا (06-01-10), نیلم خان (06-01-10), محمدعدنان (06-01-10), مرزا عامر (26-04-11), احمد بلال (07-01-10), راجہ اکرام (06-01-10), سحر (06-01-10), عدنان دانی (06-01-10)
پرانا 06-01-10, 11:22 AM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

منتظمین کی بات سے متفق ہوں ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (11-01-10), سفر زندگی کا (08-01-10)
پرانا 06-01-10, 11:42 AM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غیبت حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔
سب غیبت سے توبہ کریں اور کسی کی غیبت کریں نہ سنیں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (06-01-10)
پرانا 06-01-10, 01:06 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غیبت کے مفہوم کو یہاں کیسے فٹ کر رہے ہیں بھائی آپ لوگ۔

آپ کا کیا خیال ہے کہ
ملک کی دولت لوٹی جاتی رہے، غریب عوام پر بجلی، آٹا، گیس بم کی صورت گرتا رہے، غریبوں سے بھتہ وصول ہوتا رہے، بوریوں میں لاشیں سڑتی رہیں، اور ہم آواز تک بلند نہ کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (06-01-10), ابو عمار (06-01-10), احمد بلال (07-01-10), عدنان دانی (06-01-10)
پرانا 06-01-10, 01:11 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اقتباس:
خاص طور پر صدر، وزیر اعظم ، سیاستدانوں اور بہت سے لوگوں کی غیبت کر رہے ہیں اور اپنی نیکیاں اُن کے کھاتوں میں ڈال رہے ہیں
نعیم بھائی
کسی ممبر نے کبھی ان کی نجی زندگی کے بارے میں کچھ لکھا ہے؟
کبھی یہ کہا کہ ایوان صدر میں، وزیر اعطم ہاؤس میں، یا بیرون ملک بیٹھے رہنما کیا کرتے ہیں؟؟ ان کی محافل کی کیا صورتحال ہے؟

ہم تو وہی چیز موضوع بحث بناتے ہیں جس کا تعلق ان کی حکومتی ذمہ داری سے ہے
جس کا تعلق عوامی حقوق سے ہے
جس کا نقصان براہ راست عوام کو اٹھانا پڑتا ہے
جس سے میرے ملک کو نقصان پہنچ سکتا ہے
جس سے اسلام کو نقصان پہنچنے کا خطر ہو
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-01-10), ابو عمار (06-01-10), احمد بلال (07-01-10), سحر (06-01-10), عدنان دانی (06-01-10)
پرانا 06-01-10, 01:14 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,734
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ظالم حکمران کے خلاف حق بات کرنا جہاد ہے ۔
نہ کہ غیبت
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-01-10), راجہ اکرام (06-01-10)
پرانا 06-01-10, 01:20 PM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں ان حکمرانوں کے بارے میں آواز اٹھانا ہرگز غیبت نہیں ہے بلکہ واقعی جہاد ہے۔ لیکن انکی ذات کو تضحیک کا نشانہ بنانا غیبت کے زمرے میں آسکتا ہے۔ سب ٹھیک ہے کی بنسی بجانا اپنے فرائض سے غفلت ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-01-10), محمدعدنان (06-01-10), راجہ اکرام (06-01-10)
پرانا 06-01-10, 02:08 PM   #9
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راجہ بھائی ٹھیک کہہ رہے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (06-01-10)
پرانا 06-01-10, 02:32 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب یہ غیبت نہیں‌کہلاتی۔ عوامی نمائندوں کے ایسے کام جن سے عوام متاثر ہوں ان پر تنقید کی جا سکتی ہے، اور تمام سیاست دان عوام کے سامنے جواب دہ ہیں۔
ویسے غیبت وہ ہو گی جو چھپ کر کسی کی غیر موجودگی میں‌کی جائے، جب کہ پاک نیٹ پر ہونے والے تمام مراسلے پبلک کے لیے اوپن ہیں، اور کوئی بھی سیاست دان، صدر وزیر اعظم یا ان کےسیکرٹری اس تنقید کو کسی بھی وقت پاک نیٹ پر آکر پڑھ سکتے ہیں، یوں یہ تنقید غیبت کے ذمرے سے باہر نکل جاتی ہے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
کنعان (09-01-10), راجہ اکرام (06-01-10)
پرانا 07-01-10, 07:47 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: karachi
مراسلات: 311
کمائي: 4,825
شکریہ: 7
166 مراسلہ میں 328 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نہیں ان حکمرانوں کے بارے میں آواز اٹھانا ہرگز غیبت نہیں ہے بلکہ واقعی جہاد ہے۔ لیکن انکی ذات کو تضحیک کا نشانہ بنانا غیبت کے زمرے میں آسکتا ہے۔ سب ٹھیک ہے کی بنسی بجانا اپنے فرائض سے غفلت ہے۔
_
میں نے آج نماز کے بعد امام ساحب سے معلوم کیا انھوں نے بھی یہی بتایا کہ جو مشہور شخصیات ہیں جیسے زرداری 120 ارب کھا گیا۔ نواز شریف ملک سنواروں کی باتیں کر کے مال کھا گئے۔ الطاف بتھہ خور ہے ۔اس قسم کی باتیں غیبت کے زمرے میں نہیں اتی۔ ہاں مگر ہم ان کی اصلاح کی کوشش کرسکتے ہیں ۔ نا کہ ان پر تنقید کر کے اپنا قیمتی وقت ضائع کریں  
naeemuddin آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
naeemuddin کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (07-01-10)
پرانا 07-01-10, 12:52 PM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میں نے آج نماز کے بعد امام ساحب سے معلوم کیا انھوں نے بھی یہی بتایا کہ جو مشہور شخصیات ہیں جیسے زرداری 120 ارب کھا گیا۔ نواز شریف ملک سنواروں کی باتیں کر کے مال کھا گئے۔ الطاف بتھہ خور ہے ۔اس قسم کی باتیں غیبت کے زمرے میں نہیں اتی۔ ہاں مگر ہم ان کی اصلاح کی کوشش کرسکتے ہیں ۔ نا کہ ان پر تنقید کر کے اپنا قیمتی وقت ضائع کریں
اس طرح کے لوگوں کی اصلاح کا طریقہ کار کیا ہو سکتا ہے؟
میری رائے تو یہ ہے کہ ذرائع ابلاغ ہی ایک ہتھیار ہیں جن سے عوام کو آگہی دی جا سکتی ہے کہ آئندہ اس قسم کے افراد پر اعتبار نہ کیا جائے۔اور اس کے لئے تنقید لازمی ہے، اس کے علاوہ کوئی چارہ نہیں۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-01-10, 12:52 PM   #13

پرانا 11-01-10, 09:57 AM   #14
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2009
مراسلات: 9
کمائي: 391
شکریہ: 1
8 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : naeemuddin مراسلہ دیکھیں
نہیں ان حکمرانوں کے بارے میں آواز اٹھانا ہرگز غیبت نہیں ہے بلکہ واقعی جہاد ہے۔ لیکن انکی ذات کو تضحیک کا نشانہ بنانا غیبت کے زمرے میں آسکتا ہے۔ سب ٹھیک ہے کی بنسی بجانا اپنے فرائض سے غفلت ہے۔
_
میں نے آج نماز کے بعد امام ساحب سے معلوم کیا انھوں نے بھی یہی بتایا کہ جو مشہور شخصیات ہیں جیسے زرداری 120 ارب کھا گیا۔ نواز شریف ملک سنواروں کی باتیں کر کے مال کھا گئے۔ الطاف بتھہ خور ہے ۔اس قسم کی باتیں غیبت کے زمرے میں نہیں اتی۔ ہاں مگر ہم ان کی اصلاح کی کوشش کرسکتے ہیں ۔ نا کہ ان پر تنقید کر کے اپنا قیمتی وقت ضائع کریں  
نعیم الدین صاحب کو میری طرف سے خراج تحسین ہے کہ انھوں نے عام رویے کے برعکس ایک نہایت قابل تحسین اور قابل تقلید رویہ اختیار کیا ہے۔ عموما ہمارے ہاں اپنی غلط سوچ پر ڈٹ جانے کا رویہ اختیار کیا جاتا ہے۔ تمام احباب کے لیے نعیم الدین کا طریق کار ایک نمونہ ہونا چاہیے کہ جب انھیں معلوم ہو گیا کہ حکمرانوں کا احتساب غیبت کے زمرے میں نہیں آتا تو انھوں نے اپنے موقف سے رجوع کرلیا اور اس رائے کی حمایت کردی کہ حکمرانوں کا احتساب ہونا چاہیے۔ شکریہ نعیم الدین۔
اللہ ہم سب کو سچائی کو قبول کرنے کی توفیق دے۔آمین۔
نجم السحر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نجم السحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-01-10), منتظمین (11-01-10), سحر (11-01-10)
جواب

Tags
ہے۔, کرے, کرتے, گزارش, پاک, وزیر, لیئے, موجود, محمد, مدد, مسلمان, معلومات, آج, اپنے, ایسا, اللہ, اچھی, اسلامی, بنا, بنتا, شاعری, عبادت, غیبت, صحابی, صدر،

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
بحریہ نے بغیر پائیلیٹ طیارے تباہ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ALI-OAD خبریں 4 28-12-10 03:35 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں محسن بٹ Ask Experts ماہرین کی رائے 21 02-03-10 04:53 PM
غیر محرم سے نیٹ پر گفتگو بارش اور گلاب گپ شپ 19 11-11-08 12:01 PM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger