واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

ورڈپریس ڈاٹ پی کے پر بلاگ نہیں بن رہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-04-09, 11:41 PM   #1
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ورڈپریس ڈاٹ پی کے پر بلاگ نہیں بن رہا

ورڈپریس ڈاٹ پی کے پر بلاگ نہیں بن رہا

السلام علیکم

ورڈ پریس ڈاٹ پی کے پر نیا بلاگ نہیں بن رہا ۔ کیا نیا اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے یا کوئی اور مسئلہ ہے ؟

والسلام
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-04-09, 04:25 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اکاونٹ بند تو نہیں‌کیا ہے لیکن اگر اپ .info والی ای میل استعمال کر رہے ہیں تو شائد نہیں بن پائے گا۔ ویسے اگر اپ تفصیل سے لکھیں کہ کیا مسلہ ہے تو زیادہ اسانی سے حل کیا جا سکے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 11:47 PM   #3
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

صارف کا نام اور ای میل دوبارہ مانگی جاتی ہے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 11:49 PM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

gmail اکاؤنٹ استعمال کریں میرے ساتھ بھی یہی مسئلہ تھا قدوس بھائی نے مجھے یہی بتایا تھا اور فٹافٹ بن گیا
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 11:51 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب اپ اکاونٹ بناتے ہیں تو پھر اپ کے ای میل میں ایک میل کنفرمیشن کے لیے اتی ہے ۔ اس میں‌موجود لنک پر کلک کر کے ہی اپ اپنا اکاونٹ ایکٹو کر سکتے ہیں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (23-04-09)
پرانا 22-04-09, 11:53 PM   #6
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

‌gmail کا ہی اکاؤنٹ استعمال کر رہا ہوں
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-04-09, 11:56 PM   #7
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
جب اپ اکاونٹ بناتے ہیں تو پھر اپ کے ای میل میں ایک میل کنفرمیشن کے لیے اتی ہے ۔ اس میں‌موجود لنک پر کلک کر کے ہی اپ اپنا اکاونٹ ایکٹو کر سکتے ہیں۔
یہاں تک تو پہنچتا ہی نہیں
جب یوزر نیم اور پاسورڈ دے کر اگلا قدم اٹھا ہوں‌ تو پھر کہا جاتا ہے کہ یوزر نیم اور پاس ورڈ دیں
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-04-09, 01:02 AM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ کونسا یوزر نیم اور ای میل استعمال کرنا چاہ رہے ہیں‌مجھے زپ کر دیں میں کوشش کروں گا۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ صاحب (24-04-09)
پرانا 24-04-09, 01:22 AM   #9
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اپ کونسا یوزر نیم اور ای میل استعمال کرنا چاہ رہے ہیں‌مجھے زپ کر دیں میں کوشش کروں گا۔
شکریہ بھائی صاحب
اب تو میں فری ہوسٹ پر ورڈ پریس انسٹال کر چکا ہوں
لیکن آپ جو تھیم استعمال کر رہے ہیں اگر ان کے ڈاؤنلوڈ لنک پوسٹ کر دیں تو نوازش ہوگی

والسلام

Last edited by راجہ صاحب; 24-04-09 at 12:09 PM. وجہ: املاء کی غلطی
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-04-09, 03:22 AM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ کام مشکل ہے کیونکہ یہ سارا پراجیکٹ عبدالقدوس کے پاس ہے اور مجھے ورڈ پریس کا کوئی تجربہ بھی نہیں ہے اور نا ہی میرے پاس ایف ٹی کا پاسورڈ ہے۔ میں‌کوشش کرتا ہوں‌کسی طرح عبدالقدوس کو پکڑ سکوں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-04-09, 12:11 PM   #11
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
یہ کام مشکل ہے کیونکہ یہ سارا پراجیکٹ عبدالقدوس کے پاس ہے میں‌کوشش کرتا ہوں‌کسی طرح عبدالقدوس کو پکڑ سکوں۔
پھر تو یہ کام مشک ہی نہیں ناممکن ہی ہے
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-04-09, 01:01 PM   #12
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
نا ہی میرے پاس ایف ٹی کا پاسورڈ
اس کا مطلب ہے یہاں بلاگ بنانا ہی پڑے گا
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-04-09, 11:49 PM   #13
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اس میں نئی تھیم کیسے انسٹال کروں ؟
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-04-09, 12:54 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ کس میں‌تھیم انسٹال کرنے کی بات کر رہے ہیں؟
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-04-09, 02:53 PM   #15
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ورڈپریس پی کے کی بات کر رہا ہوں جو تھیم وہاں ہیں مجھے کچھ پسند نہیں ہیں کیا میں اپنی مرضی کی کوئی تھیم انسٹال نہیں کر سکتا ؟
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
downloads, gmail, php, فری, پوسٹ, پاسورڈ, پسند, ڈاٹ, ورڈ, قدم, اردو بلاگ, بھائی, حل, دل, عبدالقدوس, صارف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ورڈپریس پی کے کو بحال کر دیا گیا ہے زبیر اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 16-09-10 09:05 PM
کیا ورڈپریس ڈاٹ پی کے بند ہوگئی ہے؟ فرحان دانش ویب سائٹس کا جائزہ 30 14-08-10 10:50 AM
ورڈپریس ڈاٹ پی کے پریہ پلگ ان شامل کردیں فرحان دانش اردو پریس (http://wordpress.pk) 4 09-11-09 06:52 PM
آج ورڈپریس ڈاٹ پی کے نہیں کھل رہی ہے فرحان دانش تجاویز اور شکایات 7 05-11-09 04:28 PM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 08:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger