| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2010
مراسلات: 301
کمائي: 7,119
شکریہ: 256
262 مراسلہ میں 942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نےکل ایک تھریڈ بعنوان "مسلمانوں کے نام ایک کافر شاعر کا پیغام" لگایا تھا جسے منتظمین نے منتقل کر دیا ہے۔ اس کی وجہ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کیا اس فورم پر بولنے کی اجازت صرف منکرین حدیث کے لیے ہی رہ گئی ہے؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ بھی اس فورم پر بول رہے ہیں
جہاںتک معاملہ مراسلے کی منتقلی کا ہے تو یہ پہلے سے موجود ہے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
طلحہ بھائی آپ پریشان نہ ہوں نہ ہی بد گمان۔
تھریڈ کا منتقل ہونا، مراسلے کا ڈیلیٹہونا ان باتوںسے پریشان نہیںہوتے حتی کہ اگر یہ بغیر وجہ کے بھی کیے گئےہوں ۔ یہاں تو کسی وجہ سے منتقل کیا گیا ہے۔( بقول عبدالقدوس بھائی کے ) رہی بات منکرین حدیث کی تو ہمیں اللہ سے ہدایت مانگنی چاہیے۔ کون جانے کون حق پہ ہے۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,149
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منکرین حدیث یہ کون لوگ ہیں ؟ میں نے تو ایسا ابھی تک کوئی بھی اس فورم پر نہیں دیکھا ۔
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے اٰل عمران 160 |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار پتا نہیں کیوں ہم ہر جگہ اپنے مسلک کو درست اور باقی ہر ایک کو کافر قرار دینے پر تل جاتے ہیں یہ منکرین حدیث سے کیا مراد ہے آپ کی
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
طلحہ بھائی السلام علیکم،
آپ کی نظم "مسلمانوں کے نام ایک کافر شاعر کا پیغام" اسے سے پہلے بھی یہاں کسی اور نام سے پوسٹ اور "ردی کی ٹوکری" میں منتقل کی جاچکی ہے!!! نوٹ: یہ فورم تمام پاکستانیوںکا ہے برائے کرم یہاںفرقہ ورانہ پوسٹنگ نا کریں!
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
کیونکہ جواب دیا جاچکا ہے اس لئے میں اس کو بند کرنے کی رائے دوں گا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, ہے۔, ہے؟؟؟؟؟, کافر, گئی, پہلے, پیغام, لگایا, نام, موجود, منکرین, منتقل, منتقلی, منتظمین, مسلمانوں, معاملہ, اجازت, بول, بولنے, بعنوان, تھریڈ, جسے, حدیث, شاعر, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پریڈ کرنے والے انڈین فوجیوں کے گھٹنے جواب دے گئے ۔ ڈھیلی ڈھالی پریڈ | جاویداسد | خبریں | 20 | 17-11-10 06:22 AM |
| تھریڈ تک رسائی کیوں نہیں ؟ | ARHAM | تجاویز اور شکایات | 3 | 26-07-10 05:27 PM |
| یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟ | حنا | تجاویز اور شکایات | 20 | 05-07-09 01:33 AM |
| میرے پاس تھریڈ ایسا کیوں دیکھتا ہے؟؟؟؟؟ | یحیٰی | گپ شپ | 11 | 21-10-08 10:36 AM |
| کراچی :میڈیا پرپابندیوں اورجیو کی بندش کیخلاف مظاہرے کرنیوالے صحافیوں پر وحشیانہ لاٹھی چارج،180گرفتار،رات گئے رہائی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 21-11-07 09:11 AM |