| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
تمام مراسلہ جات لکھنے والوں سے گذارش ہے کہ الفاظ کو سادہ اور پر مغز رکھا جائے تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔ وسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | champion_pakistani (17-10-08), Real_Light (07-11-08), samina khalil (18-11-09), عبدالقدوس (24-06-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
سادہ اور پر مغز رکھنا کیوں ضروری ہے؟ کیا یہ فورم کوئ ہیلپ ڈیسک کا کام کر رہا ہے، یا یہ کوئ ٹیکنالوجی فورم ہے؟ میری ذاتی رائے یہ ہے کہ فورم کو پروٹوٹائپ یا کسی خاص پروٹوکول کے تحت چلنے کے بجائے کچھ عوامی سا رہنے دیں۔ آپ کو یہ معلوم ہے کہ ہر ممبر چاہتا ہے کہ اس کے تھریڈز پر لوگ آئیں اور پڑہیں اسی وجہ سے وہ مضمون کا انتخاب کچھ مختلف سا کرتا ہے جو کہ لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرے۔ جی ہاں اس میں یہ ضرور ہونا چاہیئے کہ غیر اخلاقی اور فحاشی والی چیزیں اور زبان شامل نہ ہو - باقی اس کا مزاج اور الفاظ کا چناؤ میرے خیال میں ممبر کی شخصیت کو ظاہر کرتے ہیں اسے نہ املا کروایا جائے - مطلب ڈکٹیٹ یہ میری خالصتاً ذاتی رائے ہے اور کسی کا اس سے متفق ہونا قطعاً ضروری نہیں !
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (27-06-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
خلیل بھائی مسئلہ یہ ہے کہ آئی ٹی سیکشن میں تقریبا چار تا پانچ موضوعات میں نے رینم کئے ہیں جن کا موضوع تھا "Help Me" اور کچھ کا "Help me again"۔ اب کیا آپ بتاسکتے ہیں اسکے معنی کیا ہیں؟ مدد تو آپ مانگ رہے ہیںمگر کس چیز کے بارے میں؟ اسی لیے بولا گیا کہ اسکو سادہ اور پرمغز رکھا جائے۔ جہاں تک بات ہے عوامی فورم کی تو کیا آپ بتاسکتے ہیں عوامی موضوعات کیا ہوتے ہیں مطلب انکا جو موضوع کا لب لباب ہوتا ہے وہ موضوع کی ہیڈنگ ہوتی ہے، پہلے تو وہی پڑھی جاتی ہے۔ چاہے کوئی فورم ہو یا سائیٹ، ملک ہو یا قصبہ، محلہ ہو یا گھر ہر جگہ کچھ نہ کچھ قوانین ہوتے ہیں جن کی پیروی کرنا پڑتی ہے۔ اور جہاں تک میں سمجھا ہوں کہ آپ نے اس "موضوع کے الفاظ کے چناؤ کے طریقہ پر بحث" کو غلط سمجھا ہے۔ "موضوع کے الفاظ کے چناؤ کے طریقہ پر بحث" کا مطلب یہ نہیں کہ جو موضوع لکھا جارہا ہے اسکے الفاظ سادہ رکھے جائیں بلکہ جو موضوع کی ہیڈنگ ہوتی ہے وہ سادہ اور پرمغز رکھی جائے جیسا کہ پہلے پیراگراف میں ، میں بتاچکا ہوں۔ کئی موضوعات کی ہیڈنگز ایسی ہوتی ہیں جو کہ موضوع کی مکمل ترجمانی نہیں کرتیں لہذا وہ ہمیں موضوع کے حساب سے تبدیل کرناپڑجاتا ہے۔ فرض لکھا ہوا ہے "Help Me" اور جب اندر جاکر دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ ایڈوب فوٹوشاپ میں لیرئرز کو ضم کرنےکی شارٹ کٹ کی کو پوچھا جارہا ہے لہذا اب اسکو "Help Me" سے تبدیل کرکے "فوٹوشاپ میںلیرئرزکو ضم کرنے کی شارٹ کٹ کی کیا ہے" رکھ دیا جاتا ہے۔ وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (07-11-08) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
جناب شاکرالقادری نے ایک سال قبل اس کوتاہی کی طرف توجہ دلاتے ہوئے لکھا تھا:
"برادران مکرم! آپ سے درخواست ہے کہ جب بھی کوئی نیا موضوع ارسال کریںتو یہ بات بہت ضروری ہے کہ آپ اس موضوع کے لیےانتہائی مختصر الفاظ میں ایسا عنوان قائم کریں جو کہ فورم کے دیگر اراکین کو موضوع کے بنیادی مقصد تک پنچا دے۔ ایک عرض ایک گزارش ہے ایک درخواست ہے یہ تمام ایسے عنوانات ہیں جس سے کسی بھی رکن کو دھاگہ کھولے بغیر معلوم نہیں ہو سکتا کہ مضمون میں کیا کہا ہوگا اور یہ ابہام جہاں اراکین کے وقت کے ضیاع کا باعث بنتا ہے وہاں آپ کے ارسال کردہ موضوع تک اراکین کی رسائی کو بھی کم کر دیتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہر نئے موضوع کے لیے جاذب توجہ، مختصر مگرنفس مضمون کی طرف درست رہنمائی کرنے والے عنوانات قائم کیے جائیں تاکہ وہ اراکین جو آپ کے موضوع سے دلچسپی رکھتے ہیں بجا طور پر عنوان دیکھتے ہی آپ کے موضوع کی طرف متوجہ ہو سکیں۔" اس مراسلے کا عنوان "موضوع کے الفاظ کے چناؤ کے طریقہ پر بحث" کی بجائے "واضح عنوانات قائم کریں" وغیرہ کر دیا جائے تو بہتر ہو گا۔ اس لیے کہ فقط عنوان سے مجھے بھی معلوم نہیں ہو سکا تھا کہ یہ مراسلہ کس بارے میں ہے۔
Last edited by عبداللہ حیدر; 27-06-08 at 06:54 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
جی ہاں ! اگر یہ صرف آئ ٹی کے لیئے ہے تو ٹھیک - مگر آپ کے اصل مراسلے جس کا تعلق آئ ٹی سے نہیں ہے، اوعر جس کا لنک مجھے اب نہیں مل رہا ہے، اس کے مطابق یہ ایک اہم اعلان ہے، جبکہ میرے خیال میں یہ اعلان نہیں بلکہ تجویز ہے، آپ کی بات سمجھ میں آتی ہے کہ یہ صرف آئ ٹی سے متعلقہ ہے لہذا اس کا اطلاق آپ کے اصل مراسلے کہ طرف نہیں ہوتا۔
|
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | عرفان حیدر (28-06-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
یہ ہوئی نا بات، ہاہاہا میرا مقصد پورا ہوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اچھا لگا
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اتنا بڑا مسئلہ آپ نے بتایا ہے کہ ممبران کے مسائل میںسے ایک بہت ہی اہم مسئلہ ہے۔
مجھے اکثر اوقات اس بات پر بہت دُکھ ہوتا ہے کہ ممبران اپنے موضوع کا جامع عنوان ہی مختص نہیںکرتے۔ یا کرنہیںسکتے؟ یا پھر کرنا نہیںچاہتے؟ جو کچھ بھی ہو موضوع کا عنوان/ٹائیٹل مختص نہ کرنا ہر ایک صورت میں دوسرے بیسوں ممبران کو پریشان کرتا ہے۔ الجھن میںڈالتا ہے اور بعض اوقات بندہ ایک موضوع یا پکچر دیکھنا ہی نہیںچاہتا ۔۔ یا اس کو مسئلہ کا عِلم ہی نہیںہے تو عین ممکن ہے وہ وہی توجہ کسی اور موضوع کو دیے دے یا کسی اور ممبر کی مدد کر دے جو کہ اس ایک موضوع کی وجہ سے نہ ہو سکی۔ بہت خوب ۔۔۔۔۔ آفرین۔ ۔۔۔ مرحبا۔۔۔ آپ نے میرے دِل کی آواز کو ممبران تک پہنچایا ہے ۔۔ مجھے امید ہے کہ تمام نہیں تو وہ ممبران جنہوںنے یہ تھریڈ پڑھا ہے یا پڑھیںگے تو وہ اس طرف خاص طور پر اپنا دھیان دیں گے۔۔۔ شکریہ
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | عبدالقدوس (07-11-08), عرفان حیدر (07-11-08) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے ایک موضوع لکھا ہے pak.net vs propakistani اس میں کیا خرابی ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فرض, گذارش, لوگ, مکمل, ممکن, مسائل, معلوم, بھائی, جواب, درخواست, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مختلف موضوع پر PDF کتابیں! | shafresha | گپ شپ | 174 | 14-06-11 01:36 PM |
| جنوبی افریقہ میں عالمی فٹ بال کپ کے مقابلے شروع | زارا | فٹبال | 0 | 26-02-11 02:15 PM |
| قرآن کریم میں وقوع نسخ اور اس کی تحقیق ! | آبی ٹوکول | علوم قرآن کریم | 3 | 11-12-10 06:44 AM |
| نماز میں خشوع و خضوع | صبارخ | نماز | 1 | 01-10-10 06:18 PM |
| ::: ایبٹ آباد اورگلیات میں بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 06-01-08 05:16 AM |