واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


مراسلوں اور دھاگوں کی شیئرنگ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-10, 11:38 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,100
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,363 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile مراسلوں اور دھاگوں کی شیئرنگ

مراسلوں اور دھاگوں کی شیئرنگ

السلام و علیکم

اس فورم پر معلومات خود بھی شیئر کرتا ہوں اور دوسروں کی شیئر کردہ معلومات سے فائدہ بھی اٹھاتا ہوں

ہر دھاگے کے نیچے شیئرنگ کا آپشن ہوتا ہے جس میں شیئرنگ کرنے کے لیے تقریباً چار ویب سروسز کے روابط فراہم کیے جاتے ہیں۔۔
عرض یہ ہے کہ میں گوگل ڈاکومنٹس کا یوزر ہوں کبھی کبھا FaceBook بھی استعمال کر لیتا ہوں
گوگل آن لائن ڈاکومنٹس میں جتنے مراسلات خاص کر اردو مراسلات محفوظ کر کے رکھتا ہوں ۔۔

پاک نیٹ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ Face Book اور گوگل ڈاکومنٹ شیئرنگ کا بھی آپشن بنا دیا جائے اور کیا ہی بات ہو کہ گوگل BookMarkکا بھی آپشن دے دیا جائے۔۔
اس طرح نیٹ سے جتنے بھی معلومت ملیں گی ان کے آن لائن محفوظ رکھنے میں آسانی ہوگی ۔۔
اور جب جس جگہ ان معلومات کی ضرورت ہوگی ۔ ہم آن لائن ڈاکومنٹ سے اٹھا سکیں گے

امید ہے آپ لوگ اس پر بھی کام کریں گے۔۔
جزاک اللہ
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔

Last edited by نورالدین; 20-03-10 at 11:44 AM.
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (20-03-10), منتظمین (20-03-10), شاہ جی 90 (20-03-10)
پرانا 20-03-10, 12:40 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تجویز ہے۔ لیکن گوگل بک مارک کا آپشن تو شاید ابھی بھی موجود ہے۔ میں‌ نے کبھی استعمال نہیں‌ کیا۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (20-03-10), شاہ جی 90 (20-03-10)
جواب

Tags
color, ہوتا, فورم, فراہم, کیے, گی, گوگل, گزارش, ویب, نیٹ, چار, معلومات, السلام, انتظامیہ, اردو, استعمال, بنا, جگہ, جائے, خود, خاص, دے, رکھنے, رکھتا, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 12:05 PM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 07:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 24-12-07 12:01 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 12:50 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger