واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

لاگ ان ہونے میں‌مسئلہ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-08, 02:20 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 27
کمائي: 54
شکریہ: 7
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لاگ ان ہونے میں‌مسئلہ

لاگ ان ہونے میں‌مسئلہ

میں جب بھی اپنی دوسری آئی ڈی "زین الدین زیڈ ایف" سے لاگ ان ہوتا ہے تو یہ میسیح دیتا ہے حالانکہ مجھے یوزر نیم اور پاسورڈ دونوں بالکل صحیح یاد ہے۔

You have entered an invalid username or password. Please press the back button, enter the correct details and try again. Don't forget that the password is case sensitive. Forgotten your password? Click here!

You have used 2 out of 5 login attempts. After all 5 have been used, you will be unable to login for 15 minutes.

اس سے پہلے بھی مسئلہ ہوا تھا پھر میں نے پاسورڈ تبدیل کرلیا۔ اب پھر یہ مسئلہ آرہا ہے ۔

زین الدین زیڈ‌ ایف
زین۔zf آف لائن ہے  
پرانا 10-10-08, 02:23 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاگ ان ہونے میں‌مسئلہ

واقعی گمبیر مسئلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (10-10-08), زین۔zf (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 02:35 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاگ ان ہونے میں‌مسئلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین۔zf مراسلہ دیکھیں
میں جب بھی اپنی دوسری آئی ڈی "زین الدین زیڈ ایف" سے لاگ ان ہوتا ہے تو یہ میسیح دیتا ہے حالانکہ مجھے یوزر نیم اور پاسورڈ دونوں بالکل صحیح یاد ہے۔

You have entered an invalid username or password. Please press the back button, enter the correct details and try again. Don't forget that the password is case sensitive. Forgotten your password? Click here!

You have used 2 out of 5 login attempts. After all 5 have been used, you will be unable to login for 15 minutes.

اس سے پہلے بھی مسئلہ ہوا تھا پھر میں نے پاسورڈ تبدیل کرلیا۔ اب پھر یہ مسئلہ آرہا ہے ۔

زین الدین زیڈ‌ ایف
ایسا صرف پاس ورڈ غلط داخل کرنے کی صورت میں ہوتا ہے آپ اپنا پاس ورڈ ری سیٹ کر لیں
مسئلہ حل ہو جائے گا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (10-10-08), زین۔zf (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 02:41 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 143
کمائي: 5,047
شکریہ: 149
97 مراسلہ میں 368 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاگ ان ہونے میں‌مسئلہ

میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا تھا،لیکن جب میں نے غور کیا تو دراصل پاسورڈ ٹائپ کرتے وقت میں نے کمپیوٹر لینگویج "اردو" پر سیٹ کی ہوئی تھی۔ اس لیئے میں اپنی طرف سے تو پاسورڈ ٹھیک ٹائپ کر رہا تھا، مگر وہ انگریزی کی بجائے اردو میں کچھ اور لکھا جا رہا تھا۔

جب کمپیوٹر لینگویج کو واپس انگریزی پر سیٹ کیا تو پاسورڈ ٹھیک ہو گیا
Farrukh آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے Farrukh کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (10-10-08), ابن جلال (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 03:05 PM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاگ ان ہونے میں‌مسئلہ

بہت شکریہ مسئلہ حل ہوگیا۔ عبدالقدوس بھائی تھریڈ‌فوری طور پر بند کردے نہیں تو جاوید یا خلیل بھائی پہنچ گئے تو یہاں‌بھی مذاق شروع ہوجائےگا
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
مزمل فاروق (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 03:06 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاگ ان ہونے میں‌مسئلہ

زیادہ تر یہی مسلہ درپیش آتا ہے۔ اپ بھی غور سے اپنی زبان کے انتخاب پر نظر ڈالیں۔ زیادہ امید یہی ہےکہ مسلہ یہی ہو گا۔ ورنہ میں‌اپکا پاسورڈ تبدیل کر کے اپکو آگاہ کر دوں گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 03:52 PM   #7
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاگ ان ہونے میں‌مسئلہ

میں آ گیا زین تم نے میرا نام لیا اور مذاق شروع کرنے کا الزام بھی لگایا،
اب تمہارا پاسورڈ پھر بدل جائے گا، دیکھتے رہو اب میں کیا کرتا ہوں
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 04:09 PM   #8
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 143
کمائي: 5,047
شکریہ: 149
97 مراسلہ میں 368 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لاگ ان ہونے میں‌مسئلہ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
زیادہ تر یہی مسلہ درپیش آتا ہے۔ اپ بھی غور سے اپنی زبان کے انتخاب پر نظر ڈالیں۔ زیادہ امید یہی ہےکہ مسلہ یہی ہو گا۔ ورنہ میں‌اپکا پاسورڈ تبدیل کر کے اپکو آگاہ کر دوں گا۔

والسلام
ویسے اگر کمپیوٹر کی زبان کے انتخاب پر نظر ڈال لیں‌ تو پھر شائید مسئلہ حل ہو جائے۔۔
Farrukh آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Farrukh کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (10-10-08)
پرانا 10-10-08, 05:31 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,089
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,471 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لاگ ان ہونے میں‌مسئلہ

صارف کی درخواست پر مضمون بند کیا جا رہا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (10-10-08)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, forget, forgotten, کمپیوٹر, پاسورڈ, نظر, الزام, اردو, بھائی, جواب, حل, درخواست, عبدالقدوس, صارف, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں‌ہوتا ”پارٹ 2“ میاں شاہد گپ شپ 16 11-03-11 08:44 AM
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 04-03-11 12:09 AM
الکمونیا میں‌ایسا ہو ہی نہیں‌سکتا عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 27 08-07-10 09:42 PM
عالمی منڈی میں‌خم تیل کی تیل80ڈالر --- ڈالر کے مقابلے میں‌روپے کی قدر میں‌اضافہ زین۔zf خبریں 0 10-10-08 01:37 PM
جنہیں‌میں‌ڈھونڈتا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میاں شاہد شاعر مشرق علامہ اقبال 0 03-04-08 06:34 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger