| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اسلام علیکم بات تو کافی پرانی ہے مگر ابھی تک کسی نے اس طرف دھیان نہیںدیا۔ کہنے کا مقصد یہ کہ فورم پر کسی قسم کا رابطہ نمبر دینے کی پابندی ہے لہذٰا درجہ بالہ پوسٹ میںترمیم کی جائے خیراندیش راجہ صاحب |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ فورم کی طرف سے پابندی نہیں ہے بلکہ اراکین کو ایک قسم کی ہدائت ہے کہ اگر اپ فورم پر کچھ لکھتے ہیںتو اس کی سب تک رسائی ہو جاتی ہے- جس سے بعد میںمشکلات بھی پیدا ہو سکتی ہیں اس لیے اس بات کی ہدائت کی گئی ہے۔ پابندی یا پھر ممنوع کا لفظ استعمال نہیں کیا گیا اس سلسلے میں۔
قوانین سب کے لیے ایک جیسے ہی ہیں۔۔۔۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | جن زاد (15-07-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال اس سے مختلف ہے
بحرحال اس چیز کو دیکھنا آپ لوگوں کا کام ہے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا | منیر نیازی (26-06-08), جن زاد (15-07-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
راجہ صاحب شاید آپ کو سمجھنے میں غلطی ہوگئی ہو، دراصل اگر کوئی اپنا زاتی پتہ یا رابطہ کا نمبر فورم پر پوسٹ کرتا ہے اور اسکی وجہ سے اسکو کسی قسم کی کوئی تکلیف کا سامنہ کرنا پڑتا ہے تووہ اسکا خود زمہ دار ہے، یہ فقط ایک طریقہ سے ہدایت ہے کہ براہ مہربانی اپنا زاتی پتہ یا رابطہ نمبر کسی مراسلہ میں نہ ڈالیں۔ اور اگر کوئی آپکو زاتی پیغام بھیج کر دباؤ ڈالتا ہے کہ آپ اپنا زاتی پتہ یا نمبر دیں تو اس سلسلے میں زیلی ناظم یا ناظم اعلی کے ساتھ آپ رابطہ کرکے اسکی شکایت کرسکتے ہیں۔ وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | جن زاد (15-07-08) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منشور میںتبدیلی کر دی گئ ہے ۔۔ ہم اس راہنمائی کے لیے جناب راجۃ صاحب کے شکر گزار ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
منشور میں تبدیلی سے کیا مراد ہے؟؟؟؟؟؟؟ وسلام |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا | منیر نیازی (26-06-08), جن زاد (15-07-08) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,194
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,062 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم میں کچھ دین سے غیر حاضر تھا جس وجہ سے میری نظر سے یہ دھاگہ نہیں گزرا میرے خیال سے منتظمین بھائی اور عرفان بھائی نے میری طرف سے بھی صفائی پیش کر دی ہے اب مجھے بولنے کی ضرورت بھی نہیں ہے اور منتظمین بھائی نے منشور کو بھی تبدیل کر دیا ہے راجہ صاحب اب ٹھیک ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرے قابلِ احترام بھائی میں اپنے پیغامات میں یہ بات بتا چکا ہوں کہ میں کئی پاک ڈاٹ نیٹ کے علاوہ بھی چند ایک فورمز کا ممبر ہوں ۔ اس بات کی طرف دھیاں دینے کا مقصد کسی کی دل آزاری نہیں تھا میں نے کسی بھی جگہ یہ قانون نہیں دیکھا کہ کوئی رکن اپنا ذاتی رابطہ نمبر اپنے کسی پیغام میں نہیں لکھتا ہو ماسوائے صرف ایک کے ۔ اور اگر آپ نے ایسا کیا بھی ہے تو میرے ناقص خیال کے مطابق جو ٹائم فریم آپ نے دیا تھا اس کے بعد اگر نمبر کو حدف کر دیا جاتا تو بہتر تھا بحرحال یہ سب چیزیں انتظامیہ کے سوچنے کی ہیں ۔ میں ایک بار پھر معذرت خواہ ہوں اگر کسی کو میری کسی بھی بات سے دکھ پہنچا ہو ۔ منشور کی تبدیلی پر میں پہلے ہی انتظامیہ کا شکریہ ادا کر چکا ہوں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو خیراندیش راجہ صاحب |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا | منیر نیازی (26-06-08), جن زاد (15-07-08) |
![]() |
| Tags |
| فوٹو, فورم, فورمز, ٹیک, پوسٹ, پاک, ڈاٹ, نظر, منشور, ممکن, معذرت, انتظامیہ, اسلام, بھائی, جواب, دل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|