واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!!

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-06-07, 11:12 PM   #1
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,346
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!!

قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!!

محترم قارئین السلام علیکم،

میں جو موضوع چھیڑنے جا رہا ہوں اس پر بہت سے دوستوں کو اعتراض ہوگا یا شاید میرا بائیکاٹ ہوجائے لیکن میں بہت جلد آپ کے سامنے ایک ایسی کتاب کا قسط وار سلسلہ پیش کرونگا جس پر پاکستان میں‌کافی عرصہ پہلے پابندی عائد کردی گئی تھی اور اب بھی اس پر پابندی ہے۔ کتاب کے حصول کے لئے جو خواری بھگتی وہ مجھے ہی معلوم ہے۔ کتاب پاکستان کے ایک ایسے سیاست دان نے تحریر کی ہے جسے ملک دشمن اور غدار جیسے القابات سے نوازا گیا، انہوں نے زندگی کا ایک طویل عرصہ زندان میں‌گزارا لیکن بعد میں علالت کے باعث انہیں علاج کی غرض سے جیل سے باہر نکال کر لندن بھیجا گیا۔ ‌وہاں علاج کے بعد معالجوں نے انہیں 6 ماہ تک پرفضا ماحول میں آرام کرنے کا مشورہ دیا۔ اسی دوران وہ لندن کی ایک پبلک لائبریری گئے جہاں انہوں نے ان دستاویزات کا مطالعہ کیا جو کہ پاکستان کے قیام سے متعلق تھیں۔ یہ وہ خفیہ دستاویزات تھیں جنہیں برطانوی حکومت نے پاکستان کے قیام کے 30 سال بعد عوامی مطالع کے لئے جاری کیا۔ مغربی ممالک کا یہ دستور ہے کہ وہ کوئی بھی چیز عوام سے نہیں چھپاتے، پالیسی چاہے کتنی بھی خفیہ کیوں نہ ہو وہ ایک عرصہ کے بعد عوام کو ضرور آگاہ کرتے ہیں۔ کتاب کے مصنف نے بھی ان دستاویزات کا مطالعہ کیا اور اس کے بعد یہ کہنے پر مجبور ہوئے کہ “مجھے خود کو پاکستان سمجھتے ہوئے شرم آتی ہے“۔ اب ان دستاویزات میں ایسا کیا تھا جس کی وجہ سے وہ ایسی بڑی بات کہنے پر مجبور ہوئے، وہ جب میں ان کی کتاب کا سلسلہ وار ترجمہ یہاں پیش کرونگا تو آپ خود ہی سمجھ سکیں گے۔ یہاں یہ بتادوں میرا کتاب کے مصنف کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔ یہ میں اس لئے لکھ رہا ہوں کیونکہ کئی بار پڑھنے والے یہ سمجھتے ہیں کہ یہ رائٹر یا مصنف مترجم کا پسندیدہ ہوگا اس لئے اس نے اس کا ترجمہ کیا ہے لیکن ایسی بات نہیں۔ ہم میں سے کئی لوگ انگریزی کتابیں اس لئے نہیں پڑھتے کیونکہ یا تو ہمارے پاس ٹائم نہیں ہوتا یا پھر ہمیں انگریزی سمجھنے میں دقت محسوس ہوتی ہے۔

خیر! میں جلد ہی آپ کی خدمت میں کتاب کی پہلی قسط پیش کرونگا

اللہ آپ کا حامی و ناصر

آپ کا مخلص
جوزف بروسٹر

Moderated Message:
محترم شیخ ہمدان کی طرف سے اس موضوع پر کوئی پیش رفت نہ ہونے کے باعث اس موضوع کو بند کیا جارہا ہے۔ شکریہ

Last edited by عبدالقدوس; 28-10-10 at 07:49 PM.
شیخ ہمدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
8 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), پاکستان دوست (23-10-10), نورالدین (15-10-10), محمدمبشرعلی (10-12-10), احمد بلال (15-10-10), شمشاد احمد (15-10-10), عبدالقدوس (28-10-10), غلام خان (22-10-10)
پرانا 25-06-07, 11:20 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!!

جوزف بھائی!
اپکی رائے کافی اچھی اور متوازن ہے۔۔ وہ قوم کبھی بھی کچھ نہیں کر سکتی جو اپنے ماضی سے سبق نہیں سیکھتی۔۔ اگر کوئی چیز سچ ہے اور تاریخ کا مستند حصہ ہے تو اس پر کسی کو کوئی اعتراض‌نہیں‌ہونا چاہیے۔
لیکن اگر صرف سنی سنائی باتیں ہیں تو پھراس کی اجازت نہیں ہو گی۔۔ لکین جیسا کہ اپ نے کہا ہے کہ یہ british archives میں‌سے ہیں اور پبلک انفارمیشن ایکٹ کے تحت عوام کے لیے کھولی گییں ہیں‌تو پھر ان کا ریکارڈ بھی ہو گا اور زیادہ امکان غالب ہے کہ اس کو انٹرنیٹ پر انگریزی میں بھی دیکھا جاسکتا ہو گا۔۔ اگر بات ایسی ہے تو اپ اس کو جتنی جلدی سے جلدی شروع کریں اتنا ہی اچھا ہو گا۔۔۔

اپکے جواب کا منتظر
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), احمد بلال (15-10-10), شمشاد احمد (15-10-10), غلام خان (22-10-10)
پرانا 25-06-07, 11:34 AM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!!

میرے خیال سے آپ اس پر بہت جلد کام کریں ۔ قسط وار ترجمہ شروع کریں اور بعد میں جب کتاب کا ترجمہ مکمل ہو جائے گا تو اس کو ایک مکمل کتاب کی صورت ریلیز کر دیا جائے گا آپ کیا کہتے ہیں اس بارے میں؟
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), احمد بلال (15-10-10), شمشاد احمد (15-10-10)
پرانا 25-06-07, 01:42 PM   #4
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!!

واہ جناب بہت اچھےہمیں انتظار رہے گا
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), شمشاد احمد (15-10-10)
پرانا 26-06-07, 06:15 PM   #5
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!!

مجھے پہلی قسط کا شدت سے انتظار رہے گا مگر دلچسپی کی وجہ کوئی اور ہے۔

والسلام
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), احمد بلال (15-10-10), شمشاد احمد (15-10-10)
پرانا 27-06-07, 05:29 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!!

مجھے پہلی قسط کا شدت سے انتظار ہے. میں‌بھی دیکھوں کیوں اس سیاست دان کو پاکستانی ہونے پو افسوس ہوا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), احمد بلال (15-10-10), شمشاد احمد (15-10-10), غلام خان (22-10-10)
پرانا 28-06-07, 10:49 AM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!!

محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), احمد بلال (15-10-10), شمشاد احمد (15-10-10)
پرانا 28-06-07, 10:45 PM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!!

جوزف بروسٹر امید ہے کہ آپ جلد از جلد پہلی قسط کے ساتھ حاضر ہوں گےس
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), شمشاد احمد (15-10-10)
پرانا 29-06-07, 10:20 PM   #9
Senior Member
 
شیخ ہمدان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 50
مراسلات: 280
کمائي: 8,346
شکریہ: 12
163 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیخ ہمدان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!!

السلام علیکم،
میں سمجھ سکتا ہوں کہ آپ کو کتاب کی پہلی قسط کا کس شدت کے ساتھ انتظار ہے لیکن مجھے افسوس ہے کہ ناسازی طبع کے باعث تاخیر کا سامنا ہے۔
امید ہے کہ جلد صحتیاب ہو کر دوبارہ ترجمہ شروع کردوں گا تاکہ قارئین مستفید ہوسکیں۔

جوزف بروسٹر
شیخ ہمدان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے شیخ ہمدان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), احمد بلال (15-10-10), شمشاد احمد (15-10-10)
پرانا 30-06-07, 01:32 AM   #10
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!!

ایسی بھی کورئی جلدی نہیں آپ پہلے صحتیا ب ہوں‌لیں‌پھر آرام سے ترجمہ کریں‌گا۔ اللہ آپ کو جلد صحت یا ب کرے(آمین)
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (15-10-10), شمشاد احمد (15-10-10)
پرانا 30-06-07, 05:59 AM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,128
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قارئین کے لئے کتاب کا ترجمہ!!!

آمین
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (15-10-10), شمشاد احمد (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 01:54 AM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,934
شکریہ: 8,883
3,847 مراسلہ میں 12,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو جی ہم بھی لائین میں‌کھڑے ہو گے ہیں۔۔۔۔
۔ مختلف بل جمع کرانے کے لئے لائن میں کھڑا ہونے کی عادت سی ہو گئی ہے۔ اس لئے ‏آپ پریشان مت ہوں۔۔۔۔ توجہ صحت اور کتاب کے‌ترجمہ پر دیں۔۔۔۔ہماری خیر ہے۔۔۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (15-10-10), غلام خان (22-10-10)
پرانا 15-10-10, 04:34 AM   #13
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

25-06-07 کو یہ دھاگہ شروع کیا گیا تھا شاید
ابھی تک اٹکا ہوا ہے
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), احمد بلال (15-10-10), غلام خان (22-10-10)
پرانا 15-10-10, 08:35 AM   #14
Senior Member
 
گوندل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اتنی لمبی لائن تو یوٹیلٹی سٹور پر چینی کے لیے اور نادرا آفس میں شناختی کارڈ کے لیے بھی نہیں ہوتی، جتنی یہاں لگی ہے۔ پر ترجمہ اٹک ہی گیا ہے۔
__________________
عابد
گوندل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), فیصل ناصر (21-10-10), احمد بلال (15-10-10), عبداللہ آدم (21-10-10), غلام خان (22-10-10)
پرانا 15-10-10, 07:15 PM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,934
شکریہ: 8,883
3,847 مراسلہ میں 12,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

كہيں يہ ترجمہ بھي 71 ميں آنے والے امريكي بحري بيڑے جيسا تو نہيں۔۔۔۔ جو آج تك پہنچا ہي نہيں اور پاكستان تقسيم ہو گيا۔۔۔۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), فیصل ناصر (21-10-10), ابن آدم (23-10-10), غلام خان (22-10-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, گئی, پاکستان, پاکستانی, پسندیدہ, لوگ, لندن, مکمل, معلوم, اللہ, انٹرنیٹ, بھائی, تحریر, جیل, جواب, جلد, دستور, زندگی, سیاست, سال, علاج, عادت, صحت, صحتیاب, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger