| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے تمام اراکین نے اپنے پورے خلوص دل اور لگن کے ساتھ فورمز کی ترقی و ترویج میں نہائت اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کے لیے ہم تمام اراکین کے تہ دل سے مشکور ہیں۔ فورمز کی انتظامیہ چاہتی ہے کہ ایسے اراکین جو کہ نہائت دل جمعی اور خلوص کے ساتھ کام کر رہے ہیں ان کی خدمات کو اجاگر کرنے کے لیے ان کچھ نہ کچھ انعامات پیش کیے جائیں۔ جس کے لیے اپ تمام اراکین سے تعاون کی درخواست ہے۔۔۔ میرے خیال سے افعال اراکین کو ہم مندرجہ ذیل انعامات پیش کر سکتے ہیں۔ 1- فورمز پر اعزازات 2- انٹرنیٹ کارڈز ( صرف نمبر اور پاسورڈ دینا کافی آسان ہے) 3- ڈومین نیم 4- ڈومین ہوسٹنگ 5- نقدی 6- موبائل فونز 7- کتب (شاعری، تاریخ، ناول، افسانے، ڈائجسٹس کی شراکت داری، 3 مہینے، 6 مہینے اور ایک سال تک کے لیے) میں تمام اراکین سے درخواست کروں گا کہ انعامات دینے کا طریقہ کار اور انعامات کن کن مواقع پر دیا جائے پر رائے دیں۔ اگر اپ کے خیال میں مندرجہ بالا طریقوں کے علاوہ کسی اور طریقے سے بھی انعام دیا جا سکتا ہے تو اس کے بارے میں بھی مزید لکھیں۔ اپ سب کے تعاون اور رائے کا انتظار رہے گا۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 42 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | arslansun (02-02-09), nsa47 (06-11-08), Real_Light (11-04-08), shafresha (18-08-09), فیصل ناصر (18-02-09), فرحان دانش (26-11-08), پیاسا (25-06-08), ھارون اعظم (12-04-10), یاسر عمران مرزا (31-10-10), یحیٰی (10-07-08), چیتا چالباز (05-01-09), میاں شاہد (06-05-08), مون لائیٹ آفریدی (23-08-08), مونی (05-01-08), موجو (20-08-09), ملک بھائی (20-08-09), مباح (20-08-09), محمدعدنان (24-12-07), مرزا عامر (31-10-10), مسٹر شیف (18-08-09), مسافر (02-02-09), معظم (26-10-08), Zullu230 (17-12-07), ایس اے نقوی (18-08-09), اچھا بچہ (29-08-08), ام طلحہ (18-08-09), ابن ضیاء (03-11-08), اسد لطیف (18-08-09), بزم خیال (28-02-10), جلالپوری (22-08-08), خرم شہزاد خرم (01-12-07), رند (17-12-07), راجہ اکرام (31-10-10), رضی (01-11-10), رضا (12-02-08), زبیر اسد (19-05-08), سیپ (10-07-08), شاہ110 (05-02-09), طارق راحیل (05-10-08), عمیر نعیم (11-04-08), عارف اقبال (14-06-10), عدنان دانی (23-01-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ منتظمین بھائی بے شک آپ اردو اور پاکستان کے لیے بہت مخلص ہو کر کام کر رہےہیں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم بھائی بکس کا آضافہ کردیا ہے میں نے
والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | اچھا بچہ (29-08-08) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب بہت خوب شکریہ منتظمن بھای
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | اچھا بچہ (29-08-08) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ منتظمین بھائی
انعامات میں ڈومین نیم اور ڈومین ہوسٹنگ پیش کی جائیں تاکہ ہرپاکستانی اپنی سا ئٹ بنا سکے۔ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() |
جی ہا ں یہ بھی ہو سکتا ہے ، ڈومین تو ٹھیک ہے لیکن ہوسٹنگ میں مسلہ ہو سکتا ہے کیونکہ بہت سے لوگ ہوسٹنگ میںپرابلم کر دیتے ہیں I mean الیگل فائلز وغیرہ سٹور کر کے جو کہ ایک بڑا مسلہ ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہم ایک قانون تو بنا سکتے ہیں نا؟ کہ بھائی الیگل ہوسٹ کرنے کی صورت میں ہم ذمہ دار نہیں ہوں گے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | اچھا بچہ (29-08-08) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() |
ہا ں یہ ہوسکتاہے ، اس کے بارے میں مزید بات چیت کرتے ہیں پھر کوئی فائنل فیصلہ لیتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تمام سٹاف اور اراکین سے درخواست ہے کہ اس تھریڈ
قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟ اس کی اطلاع زیادہ سے زیادہ حضرات تک پہنچائیں۔ |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | nsa47 (06-11-08) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین بھائی! آپ نے جو تجاویز دی ہیں میں ان سے اتفاق کرتا ہوں۔ ڈومین اور ہوسٹنگ کےلئے سخت قانون بنایا جائے کہ غیر اخلاقی کام نہ کیا جائے اور وہ کام یا دھندہ جو ملکی قوانین کے خلاف اور ایسا دھندہ جو مذہبی لحاظ سے ممنوع ہے اُس پر پابندی ہونی چاہیے۔ میرے خیال سے اس فورم کے اراکین بہت مہذب ہیں اور اس فورم پر ہم اب تک اسی وجہ سے ہیں کہ یہ ایک مہذب پاکستانیوں کا فورم ہے اور ہم دن رات اسی کےلئے کوشاں ہیں۔ اور یہاں سے کسی قسم کے غیر اخلاقی اور غیر قانونی دھندے کی اجازت نہیں ہونی چاہئیے۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل اب کی بات ٹھیک ہے اور انشاءاللہ ہم اسپر عمل کریں گے۔
والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | اچھا بچہ (29-08-08) |
|
|
#15 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 21
کمائي: 84
شکریہ: 7
5 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ لوگ پرائز میں ڈومین ہر ویب ہوسٹنگ پیش کریں۔ کیونکہ بہت سے لوگ اپنی پرسنل ویب بنانا چاہتے ہیں مگر ان کو ان ہی چیزوں سے پروبلم ہوتی ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, فورم, فورمز, فارم, فری, پاکستان, پاسورڈ, ویب, لوگ, موبائل, انٹرنیٹ, انتظامیہ, انعام, اردو, بھائی, جواب, حسن, خلاف, خرم, دل, درخواست, رات, سال, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں | عبدالقدوس | جنگلی حیات | 10 | 29-08-11 02:59 PM |
| ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ | عقرب | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 12 | 01-09-10 06:38 AM |
| گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کی اندرونی کہانی،دھاندلی کیسے ہوئی، کیسے روکا گیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 25-08-10 03:25 AM |
| ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے | Zullu230 | احمد فراز | 0 | 11-04-08 03:42 AM |
| ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز | عرفان حیدر | میرا پاکستان | 0 | 06-02-08 04:31 PM |