| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 11
کمائي: 266
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام اراکین کی خدمت میں سلام مسنون اور نیک تمنائوں کا ہدیہ مجھے پاکستان کی آواز اور پااکستان کے فورمز پر شمولیت اختیار کرکے یک گونہ روحانی مسرت ہوئی فورم کے نام اس کی ترتیب و تدوین اور فورم کے لیے منتخب کیے گئے رنگ فورم کی زبان غرض ہر چیز سے حب الوطنی اور پاکستان دوستی کی جو مہک آرہی ہے اس نے میرے قلب و جان کو سرشار کردیا اور مجھے یک گونہ اطمینان نصیب ہوا کہ ابھی کچھ لوگ ایسے ہیں جو اپنے قومی تشخص کی بحالی اور اس کے فروغ کے لیے کوشاں ہیں انٹر نیٹ پر اردو کے نام پر اردو زبانسے مزاق تو بڑی دیر سے جاری ہے لوگ رومن حروف میں اردو لکھ لکھ کر اپنی قومی زبان کے الفاظ کے معانی اور ہجے تک فراموش کر چکے ہیں لیکن ایسے میں بھی کچھ لوگوں کی موجودگی ہمارے لیے غنیمت ہے جو انٹر نیٹ پر فروغ اردوں کے لیے انتہائی خلوص کے ساتھ اپنی بے لوث کوششوں میں شبانہ روز مصروف ہیں ایسے ہی لوگوں میں اس فورم کے منتظمین بھی شامل ہیں جو یقینا ہمارے لیے بااعث افتخار ہیں ہم انکی خدمات کو سلام پیش کرتے ہیں تاہم ـــــ میں نے محسوس کیا ہے کا اس فورم کی لغت پر بہت زیادہ توجہ کی ضرورت ہے یہاں پر اردو ترجمہ کرنے والے صاحبان نے غریب﴿ یعنی اجنبی﴾ نامانوس اور غیر فصیح الفاظ کو استعمال کیا ہے اس فورم کی لغت پر مکمل طور پر نظر ثانی کی ضرورت ہے میری تجویز ہے کہ یہاں باقاعدہ ایک سلسلہ گفتگو آغاز کیا جائے جس میں پڑھے لکھے اراکیں سے فورم کی زبان کے بارے میں تجاویز طلب کی جائیں اور مجوزہ الفاظ ومرکبات کو مشورہ کے بعد آہستہ آہستہ تبدیل کیا جاتا رہے اس طرح یہ اہم کام غیر محسوس طور پر انجام پا جائے گا اور ہم اپنی قومی زبان کے فروغ کے معاملہ میں سرخرو ہو سکیں گے |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
جناب سب سے پہلے تو خوش آمدید امید ہے کہ آپ کا اور ہمارا ساتھ بہت اچھا گذرے گا انشااللہ۔
جناب بہت مہربانی کہ آپ نے اتنی باریک بینی سے فورم کا مشاہدہ کیا۔ جناب آپ کی بہت مہربانی ہوگی کہ اگر آپ پوائینٹ آئوٹ کردیں کہ کہاں کہاں درستگی کی ضرورت ہے۔ ایک دفعہ پھر بہت شکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (04-05-10) |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
والسلام!
شاکر بھائی اپ کے فورمز کا ممبر بننے پر جتنی خوشی مجھے ہوئی ہے اپ اس کا سوچ بھی نہی سکتے۔۔ اپ کی نیک خواہشات اور نیک جذبات کا نہائت تہ دل سے شکریہ۔ جہاںتک اپ نے لغت کا ذکر کیا ہے اس میں کچھ بہت ہی غلط قسم کے الفاظ بھی شامل تھے جو رفتہ رفتہ نکال دیے گے ہیں۔ اگر اپ ہمارا ساتھ دیں تو ہم اس کو فصیح قسم کی زبان میں بدل سکتے ہیں۔ ہم فورمز کے اردو ترجمہ کرنے والے حضرات کے تہ دل سے شکرگزار ہیں- لیکن جیسا کہ اپ نے فرمایا ہے اس پر ابھی بہت کام ہونے والا ہے۔۔۔ میرا پرابلم یہ ہے کہ میں ایک ٹیکنیکل قسم کا بندہ ہوں- اور اسی قسم کے کاموں میں ماہر ہوں۔ میں اپنی مقدور بھر کوشش کرتا ہوں اس معاملے میں مگر اپ جیسے ماہر ملیں گے تو کچھ کام آگے بڑھے گا۔۔۔ اپکی رائے اور توجہ کے طلب گار۔۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (04-05-10) |
|
|
#4 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 10
کمائي: 261
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمن الرحیم
تمام اراکین کی خدمت میں سلام مسنون ![]() عدنان بھائی آپ تو چھا گئے ھین۔ اللہ آپ لوگوں کو کامیاب کرے۔ Have a nice day with u شکریہ! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() |
شاکر قادری صاحب آپ یقیں نہیںکریں گے کہ مجھے آپ کے یہا ں آنے سے کتنی خوشی ہوئی ہے اگر آپ کا ساتھ ہمارے ساتھ رہا تو انشاءاللہ تمام اردو لغت کی غلطیاں ختم ہو جائے گی ۔ ہمیںامید ہے کہ ہمارا آپ سے ساتھ بہت اچھا رہے گا ۔ میںآپ کو فورمز پر خوش آمدید کہتا ہوں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
| زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (04-05-10) |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (04-05-10) |
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 11
کمائي: 266
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب سے پہلے تو اس قدر گرمجوشی سے استقبال کرنے پر تہہ دل سے امڈتے ہوئے شکر گزاری کے جذبات کو قبول فرمایئے
جس انداز میں آپ لوگوں نے مجھے خوش آمدید کہا ہے اس سے مجھے گمان ہوتا ہے کہ شاید آپ لوگوں کے لیے میں نیا نہیں ہوں گویا تعارف کرانے کی چنداں ضرورت نہیں البتہ میں فورم کے دیگر ارکان سے بالعموم اور منتظمین سے بالخصوص متعارف ہونا چاہوں گا میں کوشش کروں گا کہ حتی المقدور آپ لوگوں کے ساتھ مل کر فورم کی بہتری کے لیے کام کروں میں اگر کسی کام آسکوں تو مجھے خوشی ہوگی اردو محفل اور ایسے ہی کئی دوسرے فورممز موجود ہیں جن پر اردودان طبقہ کی ایک کثیر تعداد اپنے ذوق کی تسکین کرتی ہے اور ان اردو چوپالوں پر بطور رکن ان کے استعمال اور ان سے استفادہ کی ابتدائی معلومات تقریبا تمام لوگوں کو ہیں اور لوگ ایک لغت کے عادی ہو چکے ہیں گوکہ ان تمام اردو چوپالوں پر لغت کا معیار بہت بہتر نہیں لیکن چونکہ لوگ اس لغت سے مانوس ہو چکے ہیں اس لیے کوشش یہ ہونا چاہیے کہ اس فورم پر بھی تمام تر جدت پسندی کے باوجود دوسرے فورموں کی لغت اور سکن﴿پوشاک﴾ سے کچھ اس طرح کی مطابقت ضرور رہنا چاہیے کہ وہاں کے عادی لوگ یہاں آکر اپنے آپ کو یکسر اجنبی ماحول میں نہ پائیں اور انہیں ایک مرتبہ پھر نئے تراجم اور نئی پوشاک کی تفہیم میں الجھن نہ ہو اس طرح نہ صرف فورم کے اراکین کو سہولت ہو گی بلکہ تمام اردو چوپالوں کے اراکین کے مابین روابط بھی استوار رہیں گے اور آسانیاں بھی پیدا ہونگی |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (04-05-10) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاکر بھائی ہم اپکے ساتھ ٹیم کے کچھ ممبر اور میں خود بھی لگ جاتا ہوںاور میرا خیال ہے کہ کچھ ہی دنوںمیںہم لغت کا مسلہ حل کر لیں گے۔ میں اج اپکو ذاتی پیغام بھیجتا ہوں اس کے بعد ایک پورا نظام کار بنا لیتے ہیں۔
والسلام |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (04-05-10) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (04-05-10) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
شاکر بھائی اسلام علیکم
ہمارے لیے یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ آپ اس فورم پر آئے اور میرے لیے تو خاص کر ہو گئ کیونکہ مجھے تو آپ سے سیکھنے کا مزید موقعہ میسر آئے گا.انشا اللہ
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (04-05-10) |
|
|
#12 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 11
کمائي: 266
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ تمام احباب کی ذرہ نوازی ہے ورنہ بندہ کس قابل
میں نے ذاتی پیغامات بھیجنے کی کئی بار کوشش کی لیکن ہر بار ناکام رہا میں دراصل اسلامی شعبہ کے لیے اپنی طالب علمانہ خدمات پیش کرنا چاہتا تھا لغت کے معاملہ مییں گزار ش ہے کہ میں یہاں ایک فہرست مرتب کرتا جائوں گا اور پھر تمام اراکین اس پر بات چیت کر کے مناسب الفاظ کا چنائو کرتے جائیں اور انتظامیہ تبدیلی کے عمل کو انجام دیتی رہے گی تو بسم اللہ کرتا ہوں 1ـــ رائے دہی ـــــــــــــــــ رائے شماری 2ـــ اقتباس ڈالیں ــــــــــــ اقتباس لیں 3ـــ کیلنڈر ــــــــــــــــــــــ تقویم 4ـــ ممبران ـــــــــــــــــــــ اراکین 5ـــ ممبر ــــــــــــــــــــــــ رکن 6ـــ گھر ـــــــــــــــــــــــــ صفحہ اول 7ـــ مراسلہ کیا گیاـــــــــ مرسلہ 8ـــ آخری پیشی ـــــــــــ آخری آمد 9ـــ میرے پیغامات ــــــــــ ذاتی پیغامات 10ـ پروفائل ـــــــــــــــــــ رکن کے کوائف جاری ہےـــــــــــــــــــــ! |
|
|
|
| شاکرالقادری کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (04-05-10) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت زبردست۔۔۔ میرا خیال ہے کہ اپکو سٹاف کا درجہ دے دیا جائے تو زیادہ آسان ہو جائے گا۔
انشاءاللہ اج یہ ہو جائے گا۔۔۔ |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (04-05-10) |
|
|
#14 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ نے مذہبی سیکشن میں شمولیت کی خواہش کی تھی اس کے لیے ذاتی پیغام بھیجیں۔ اپکے تعاون کا شکر گزار۔۔ |
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (04-05-10) |
![]() |
| Tags |
| فورم, فورمز, گمان, پاکستان, متعارف, اللہ, انتظامیہ, انشا, اجنبی, اردو, اردو لغت, اسلام, اسلامی, بھائی, تلاش, تعارف, جواب, حل, حضرات, خوش, دل, سٹاف, صفحہ, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اردو لغت | مزمل فاروق | ویب سائٹس کا جائزہ | 4 | 08-11-10 08:40 PM |
| فری آن لائن اردو لغت | اویسی | ویب سائٹس کا جائزہ | 14 | 04-05-10 03:12 PM |
| ہماری لغت سے | شیراز احمد | قہقہے ہی قہقے | 0 | 22-01-09 08:59 AM |
| مزاحیہ لغت | وسیم | قہقہے ہی قہقے | 0 | 02-12-08 02:36 PM |