واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

رائے شماری کا نتیجہ دیکھیں: اپ کو کونسا سٹائل اچھا لگتا ہے؟
رکن کی معلومات موضوع کے ایک طرف (سائد پر) 7 63.64%
رکن کی معلومات موضوع کے شروع میں 4 36.36%
ووٹ دینے والے: 11. آپ شائد اس میں ووٹ نہیں ڈال سکتے

فورمز کی شکل میں‌تبدیلی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-12-07, 02:53 PM   #1
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default فورمز کی شکل میں‌تبدیلی

فورمز کی شکل میں‌تبدیلی

سلام!
میں‌ نے ابھی ابھی فورمز میں رکن کے معلومات میں تبدیلی کی ہے۔۔

پہلے کسی بھی موضوع میں رکن کی معلومات موضوع کے شروع میں آتی تھیں۔
اب کسی بھی موضوع میں رکن کی معلومات موضوع کے ایک طرف آتی ہیں۔۔

اپ سب کی رائے درکار ہے کہ کونسا طریقہ زیادہ مناسب اور اچھا لگتا ہے۔۔۔۔
رائے شماری میں حصہ دالیں۔۔

شکریہ
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-12-07, 03:50 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کی شکل میں‌تبدیلی

کسی بھی موضوع میں رکن کی معلومات موضوع کے ایک طرف آتی ہیں۔۔ یہ بہتر ہے میرے خیال سے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-12-07, 04:21 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز کی شکل میں‌تبدیلی

ایسا بہتر تو ہے لیکن بہت زیادہ جگہ گیرتا ہے اس طرح
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-12-07, 11:05 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز کی شکل میں‌تبدیلی

پیارا تو ایک طرف ہی لگ رہا ہے پر رکن کے کوائف کی وجہ سے سائز کافی بڑا ہو جاتا ہے۔ دوسرے فورمز کی طرح اس کو سمپل، چھوٹی تصویر اور مختصر سے تعارف اور میڈلز کے ساتھ دکھانا چاہیے،

ویسے جو ابھی اس کا سائز ہے ، اس سے آدھا ہو جائے مگر رہے دائیں طرف سائیڈ پر ہی تو ٹھیک رہے گا۔

کیا خیال ہے؟
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (07-12-07), خرم شہزاد خرم (07-12-07), عرفان حیدر (14-12-07)
پرانا 07-12-07, 09:55 AM   #5
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کی شکل میں‌تبدیلی

بہت اچھا خیال ہے مسٹر رائیٹ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-12-07, 10:15 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کی شکل میں‌تبدیلی

چلو جی جب میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-12-07, 11:56 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز کی شکل میں‌تبدیلی

اب آپ خود دیکھے کے عدنان بھائی میری اور مسٹر بھائی کے پوسٹ کے نیچے کتنی جگہ خالی ہے اس کو کم کرنے کی کوشش کرئے منتظمین بھائی شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-12-07, 05:56 PM   #8
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز کی شکل میں‌تبدیلی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
چلو جی جب میاں بیوی راضی تو کیا کرے گا قاضی
میاں تو ہو گیا میں۔

Who is my wife
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 07-12-07, 07:46 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کی شکل میں‌تبدیلی

عدنان اور آپ کا ارسال کردہ جواب پڑھ کر لکھا تھا میں نے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-12-07, 01:44 PM   #10
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 3
کمائي: 30
شکریہ: 1
2 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: فورمز کی شکل میں‌تبدیلی

right pe thek ha. Ho ske to fori jwab k editing area ki width b zyada kar d jae
qaseemhaider آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-12-07, 03:01 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کی شکل میں‌تبدیلی

قسیم بھائی اس سے بھی زیادہ لمبائی میرے خیال سے مناسب نہیں لگے گی۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 08-12-07, 07:21 PM   #12
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: فورمز کی شکل میں‌تبدیلی

مجھے تو یہی سٹائل پسند ہے ان فیکٹ میں تو کافی دنوں سے اسے موڈ کی تلاش میں تھا کہ مجھے ملے اور میں انسٹال کردوں لیکن مجھے یہ مل نہیں رہا تھا ، میرے خیال سے یہی سٹائل بہتر ہے۔ باقی آپ لوگ جو کہے وہ انشاءاللہ ہم لوگ دیکھ لیں گے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورمز, پوسٹ, پسند, لوگ, بھائی, تلاش, تعارف, تصویر, جواب, عبدالقدوس, عدنان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مرتے ہیں‌ترے پیار سے میاں شاہد ذوق 1 27-09-08 06:25 AM
ہم نے لہو سے لکھی ہیں‌تحریریں(وادی کشمیر) وجدان خبریں 0 13-08-08 02:34 PM
پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی پالیسی میں‌تبدیلی؟ میاں شاہد سیاست 2 26-05-08 06:04 PM
ونڈوز XP کو MAC میں‌تبدیل کریں عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 29-07-07 04:07 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger