| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
میرے 100 مراسلات ہو گئے ہیں لیکن سینیچر ظاہر نہیں ہو رہا ۔ یہ بھی بتا دیں اوتار میں تصویر کیسے اپلوڈ کریں گے مجھے کو بٹن نظر نہیں آرہا ۔ بے حد شکریہ ۔۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سگنیچر 102 پوسٹ کے بعد ظاہر ہو گیا ہے ۔۔ معذرت۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اویٹر میں تصویر لگانے کے لیئے اسی کے نیچے لکھا ہو گا
پہلے آپ پروفائل میں ترمیم والے صفحے پر جائیں اس کے لیے آپ کسی بھی مراسلے میں اپنے نام پر کلک کریں گی آپ کے سامنے آپ کا personal page آ جائے گا وہاں پروفائل میں ترمیم پر کلک کریں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب آپ کے سامنے یہ پیج کھلے گا
یہاں سرکل والی آپشن پر کلک کریں اب آپ کے سامنے یہ صفحہ آئے گا یہ اویٹر ہے اور اسی کے نیچے یہ آپشن ہو گا برائوز کریں اور ترمیم محفوظ پر کلک کر دیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | shafresha (17-02-10), پاکستانی (17-02-10), محمدخلیل (17-02-10), محمدعدنان (17-02-10), راجہ اکرام (17-02-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
معظم بھائی بہت اچھے طریقے سے بتایا ہے آپ نے
شکریہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (17-02-10), شاہ جی 90 (17-02-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم !
شاہ صاحب ۔۔ اتنی محنت اور تفصیل سے امیج بنا کر اوتار لگانے کا طریقہ سمجھانے کا بے حد شکریہ ۔۔ لیکن آپ دیکھ ہی رہے ہوں گے کہ میں اوتار پہلے سے ہی لگا ہی چکی تھی۔ اصل میں ، میں اس بات پر کنفیوژ ہو گئی تھی جس کی نشاندہی آپ نے اینی امیج #4 میں بھی کی ۔۔ جہاں لکھا ہے کہ دستخط میں تصویر لگانے کے لیے یہاں فائل اپلوڈکریں ۔۔۔۔ میں یہ سمجھی کی یہاں سے سگنیچر میں اگر کوئی تصویر لگانی ہو تو اپلوڈ کرنا ہے اور اوتار میں تصویر لگانے کا کوئی آپشن مجھے نظر نہیں آیا تو میں نے یہاں تھریڈ بنا کر مدد چاہی ۔۔ خیر بعد میں ، میں نے وہاں تصویر اپلوڈ کی تو وہ اوتار میں ظاہر ہو گئی ۔۔۔ بہر حال آپ کا بے حد بے حد شکریہ ۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (19-02-10), شاہ جی 90 (18-02-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ آپ کو بہت سی خوشیاں عطا فرمائے آمین |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کیسے, کلک, گے, پوسٹ, لیکن, لیئے, نام, نظر, مراسلات, آرہا, اپلوڈ, اپنے, اوتار, السلام, بٹن, بھائی, ترمیم, تصویر, جائیں, جائے, حد, دیں, سامنے, شکریہ, ظاہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اُدھر سے وار ہوتا تو اِدھر سے پیار ہوتا | میاں شاہد | امیر مینائی | 1 | 17-10-10 10:05 AM |
| نہ تھا کچھ تو خدا ہوتا، کچھ نا ہوتا تو خدا ہوتا | The Great | شعر و شاعری | 1 | 14-09-09 03:43 PM |
| ایک اور جوتا | سیپ | خبریں | 15 | 02-05-09 03:05 PM |
| عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتا | میاں شاہد | داغ دہلوی | 0 | 14-04-08 05:13 AM |