| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
یہاں پر ممبران اس پابندی پر تبادلہ خیال کرسکتے ہیں۔ وسلام |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (25-10-08), Real_Light (21-10-08), فخر بٹ (23-05-11), فرحان دانش (20-02-10), خالد احمد صدیقی (24-10-08), خرم شہزاد خرم (21-10-08), شھزادباجوہ (14-06-11), شاہ110 (05-02-09), طارق راحیل (26-10-08), عبداللہ آدم (25-03-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
جب لوگوںکے پاس دلیل ختم ہوجاتی ہے تو وہ ذاتیات پر اتر آتے ہیں۔ ایسا کرنا ایک معیوب کام ہے۔ ایسی حرکت کی ہمت شکنی کرنی چاہئیے اس کے لئے پابندی لگانا ضروری نہیں ، لیکن تحریر کے وہ حصے جس میں ذاتی حملہ ، کردار کشی یا کسی کے جذبات، ایمان و ایقان، مذہب، رنگ، ملت کا مذاق اڑایا جائے اس کو ایک مرتبہ منع کیا جائے اور اس پر صرف ایک ہفتے کی پابندی لگا دی جائے۔
|
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (25-10-08), فیصل ناصر (24-10-08), فخر بٹ (23-05-11), فرحان دانش (20-02-10), چیتا چالباز (05-02-09), میاں شاہد (19-10-08), محمدعدنان (20-10-08), مسٹر رائٹ (21-02-10), جلالپوری (18-04-09), حنا (19-10-08), خالد احمد صدیقی (24-10-08), خرم شہزاد خرم (21-10-08), شاہد جمیل حفیظ (20-10-08), عبدالقدوس (19-10-08), عرفان حیدر (19-10-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اور اگر وہ پھر بھی باز نہ آئے تو اس صورت میں کیا کیا جائے؟؟؟؟ وسلام |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
آپ نے بہت اچھا طریقہ اختیار کیا ہے۔ اصول سازی کسی بھی فرد واحد کے ہاتھ میں نہیں ہونا چاہئے ، میںصرف اور صرف تجویز کرسکتا ہوں ، میری تجویز یہ ہے کہ ایسے شخص کو معافی مانگنے کے لئے کہا جائے۔ اور اس سے کہا جائے کہ وہ کردار کشی، ذاتی حملوں اور ذاتیات کی برائی اور ممانعت پر ایک مضمون لکھے ، جس میں موجودہ نکات سے کوئی نیا نکتہ پیش کرے۔ تمام مضامین ایک ہی دھاگہ میں لکھے جائیں تاکہ ایسا کرنے والا اسے سمجھ سکے کہ ذاتی حملہ اور کردار کشی ایک برا کام ہے۔ اصل بحث معاملہ پر ہونی چاہئے نہ کہ کسی کی شخصیت پر۔
اس کے بعد بھی اگر وہ ذاتی حملوں اور کردار کشی کی برائی کو نہ محسوس کرے تو اس کے بعد اس کا نام ایک ناپسندیدہ اور کم عزت افراد کی فہرست میں لکھ دیا جائے، اور اس کو موقع دیا جائے کے وہ یا تو چلا جائے یا اپنی حرکات کو درست کرنے کے لئے مثبت کام کرے تاکہ اس کو عقل آئے۔برے لوگوں کا ایک دھاگہ بنایا جائے جہاں لکھا جائے کہ زید ایک برا آدمی ہے، یہ کردار کشی کرتا ہے۔ اور ہر وہ شخص جو زید کو ناپسند کرتا ہو وہ اپنا شکریہ ادا کرے تاکہ پتا چلے کے کتنے لوگ ایسے ذاتی حملہ کرنے والوں کو ناپسند کرتے ہیں۔ ہم کردار کشی کیوں کرتے ہیں؟ کردار کشی یا ذاتی حملہ کے پیچھے شخصیت پرستی، یا ہیرو پرستی کا جذبہ چھپا ہوتا ہے۔ درپردہ کردار کشی کرنے والا شخص اپنے لیے ایک نئے بھگوان کا بت تراشنا چاہتا ہے۔ جب وہ دیکھتا ہے کہ ایک شخص اس کے لئے ایک نیا خدا ثابت نہیں ہورہا ہے تو پھر یہ کردار کشی کرنے والا شخص اپنے غیر تراشیدہ بت کی برائیاں شروع کردیتا ہے۔ جو لوگ ایک اللہ پر یقین کامل رکھتے ہیں وہ کسی کی کردار کشی نہیں کرتے۔ کردار کشی ایک طرح سے کسی شخص کے کردار کو موت دینا ہے۔ گویا نظریاتی اختلافات کی سزا میں دوسرے شخصکو موت دے دی جائے۔ چاہے یہ موت جسمانی ہو یا کردار کی۔ جبکہ اللہ تعالی ---- لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (سو) تمہارا دین تمہارے لئے اور میرا دین میرے لئے ہے --- کا حکم دیتے ہیں۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2008
مراسلات: 143
کمائي: 5,047
شکریہ: 149
97 مراسلہ میں 368 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام و علیکم
اس سلسلے میں میرے ذھن میں ایک سوال اٹھا ہے، اور وہ یہ کہ "ذاتی حملوں یا کردار کشی" کا دائرہ کار کس طرح معین کیا جائے؟ مثلآ اگر میں کسی کو یہ بتاؤں کہ ان کا رویہ منافقانہ ہے اور اس سلسلے میں مناسب دلائل بھی دوں تو یہ کردار کشی اور ذاتی حملوں میں تو نہیںآتا، بلکہ کسی کو ان کے روئیوںکے بارے میں آگاہ کرنے کا طریقہ ہے۔ لیکن میںسمجھتا ہوں اس دائرہ کار کے تعین کے لیئے کچھ اصول وضع کر دیئے جائیں۔۔۔ ہاںالبتہ جیسا فاروق نے کہا کہ اگر کوئی بغیر دلیل کے یا بے بنیاد حملہ کرے یا لعن طعن کرے تو پھر اس ممبر کو سب سے پہلے وارننگ دی جائے اور بتایا جائے کہ ان کا رویہ غلط نہج پر جارہا ہے۔ اور اگر ان کا رویہ زیادہ ہی خراب ہو تو ایک ہفتے کی پابندی لگائی جا سکتی ہے۔ اس سے کچھ فوائید کی اُمید کی جاسکتی ہے، مثلآ وہ اپنے رویئے پر غور کر سکتے ہیں کہ اس وجہ سے پابندی لگی، اور اتنے عرصے میں ان کا غصہ یا جذباتی وبال کنٹرول میں آسکتا ہے اور وہ اپنے رویے پر نظر ثانی کر سکتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ اور اگر اس ایک ہفتے کے ٹائم کے باوجود بھی وہ اپنا رویہ نہ تبدیل کریں تو پھر ظاہر ہے ان پر مکمل یا لمبے عرصے کی پابندی مجبوری بن جائے گی۔۔ |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے Farrukh کا شکریہ ادا کیا | ALIA (24-10-08), فیصل ناصر (24-10-08), فاروق سرورخان (25-10-08), فخر بٹ (23-05-11), چیتا چالباز (05-02-09), منتظمین (19-10-08), محمدعدنان (20-10-08), ابن جلال (20-10-08), جلالپوری (18-04-09), خالد احمد صدیقی (24-10-08), شاہد جمیل حفیظ (20-10-08), عبدالقدوس (19-10-08) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جناب اس سلسلے میںپاک نیٹاور تقریبآ ہر فورم پر واضع قوانین موجود ہیں اور میرا کیال ہے کہ مناسب قوانین ہیں، ایسی حرکت کے مرتکب کو ایک یا دو یا تین وارننگ دی جاتی ہیںالفاظکو حذف کر دیا جاتا ہے پھر کچھ دن کے لئے اس پر پابندی بھی لائی جاتی ہے اور جب دیکھا جائے کہ ممبر بار بار ایک ہی حرکت کا مرتکب ہو رہا ہے تو اس پر ہمیشہ ہمیشہ کے لئے پابندی لگادی جاتی ہے اور یہی ہر جگہ ہو رہا ہے
بٹن دباکے اور یہ ایک ایسا قانون یا اصول ہے کہ اس کا صحیحاستعمال بھی ہوتا ہے اور غلط بھی، اس میں کوئی پیمانہ نہیں ہے ، اگر ہم یہاںتبادلہ خیال کر کے کچھ ایسے پیرامیٹرز تجویز کر لیں جس سے اس قانون کا غلط استعمال رک جائے تو یہ کام کی بات ہے ورنہ میںنہیں سمجھتا کہ اس حوالے سے ہم کوئی نئی بات کر سکیں گے۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | skjatala (12-05-11), فاروق سرورخان (20-10-08), فخر بٹ (23-05-11), محمدعدنان (20-10-08), تفسیر حیدر (24-10-08), خالد احمد صدیقی (24-10-08), شاہ110 (05-02-09), شاہد جمیل حفیظ (20-10-08), عبدالقدوس (19-10-08), عبداللہ حیدر (20-10-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: Germany
مراسلات: 244
کمائي: 5,308
شکریہ: 243
175 مراسلہ میں 383 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سمجھتا ہوں کہ پہلی غیطی پر معذ رت ضرور ہونی چاہیے
اور ایک موقع دیا جانا چاہیے اس کے بعد کوءی پابندی ہونی چاہیے ساری کارواءی کیونکہ کھلے عام ہی ہو گی ا سلیے ہمیں انتظامیہ پر اعتماد کرنا چاہیے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ماسٹر مقسود کا شکریہ ادا کیا | فخر بٹ (23-05-11), خالد احمد صدیقی (24-10-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ایک اور اخبار میں نگراں ھوں میرا طریقہ کار یہ ھے کہ میں وہ تحریر ھی ہٹا دیتی ھوں ۔ اس کا یہی طریقہ ھونا چاہئے ۔جب آپ کو اندازہ ھو رہا ھے کہ کوئی کسی کی ذاتیات پر حملہ کر رہا ھے۔ اور بات اپنی اہمیت کھونے لگی ھے تو اس تحریر کو ھی ختم کر دیا جائے ۔ اور سب کو بتایا جائے۔ تاکہ کوئی دوسرا ایسی کوئی حرکت نا کر پائے۔ یہ میری رائے ھے باقی آپ جو مناسب سمجھو
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (20-10-08), چیتا چالباز (05-02-09), محمدعدنان (20-10-08), ابن جلال (20-10-08), خالد احمد صدیقی (24-10-08), شاہد جمیل حفیظ (20-10-08) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
میں شاہد بھائی کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اس بارے میں قوانین پہلے سے موجود ہیں اور بوقت ضرورت ان کا اطلاق بھی ہوتا رہتا ہے۔ تاحیات پابندی لگانا ٹھیک نہیں ہو گا، ایک ہفتے کی پابندی ٹھیک ہے، زیادہ تنگ کرنے والوں پر پابندی کی مدت بتدریج بڑھائی جا سکتی ہے۔ مثلا پہلی دفعہ ایک ہفتہ، دوسری دفعہ دو ہفتے پھر ایک ماہ اور آخر میں مکمل پابندی۔ فورم پر گفتگو کا سلیقہ سیکھنے میں بسا اوقات کئی ماہ لگ جاتے ہیں اور اس دوران رکن کئی غلطیاں کرتا ہے۔ پہلے ہی مرحلے میں مستقل پابندی لگا دینا ناانصافی ہو گی۔
میں اس حق میں بھی نہیں ہوں کہ الگ تھریڈ کھول کر وہاں ایسے ارکان کی برائی بیان کی جائے۔ یہ بذات خود ذاتیات پر حملے اور کردار کشی ہی کی ایک شکل ہے۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | Farrukh (20-10-08), فاروق سرورخان (20-10-08), محمدعدنان (20-10-08), تفسیر حیدر (24-10-08), جلالپوری (18-04-09), خالد احمد صدیقی (24-10-08), شاہد جمیل حفیظ (20-10-08), عبدالقدوس (20-10-08), عرفان حیدر (20-10-08) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اور اس کے ساتھ ہی ساتھ میںایک اضافہ بھی کردوں کہ ذاتیات سے زیادہ سخت اور بدترین بات اسلامی شعائر کی توہین اور انکا مذاق اُڑانا اور ان کا تحقیر آمیز انداز میںتذکرہ کرنا ہے، اور یہ ایک ایسی بات ہے جس میںنہ تو کسی وارننگ کی ضرورت ہے اور نہ ہی سمجھانے کی ، اگر کوئی رکن اس قسم کی غلظ حرکت کا مرتکب ہے تو اسے نہ تو کسی وارننگ کی ضرورت ہے اور نہ ہی سمجھانے کی ، ایسے بد بحت کو فی الفور تاحیات فورم سے نکال دیا جائے اور اسکی بے ہودہ تحریر کو مکمل حذف کیا جانا چاہئے، تاہم اس کام کو کرنے کے لئے کسی قدر ایمانی غیرت کی بھی ضرورت ہوتی ہے اللہ پاک ہم سب کو نصیب فرمائے
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | ALIA (24-10-08), فاروق سرورخان (20-10-08), فخر بٹ (23-05-11), معظم (26-10-08), ابن جلال (20-10-08), جلالپوری (18-04-09), خالد احمد صدیقی (24-10-08), شاہد جمیل حفیظ (20-10-08), عبدالقدوس (20-10-08) |
| کمائي نے میاں شاہد کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 24-10-08 | خالد احمد صدیقی | دستیاب نہیں | 150 |
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 22
کمائي: 751
شکریہ: 1
13 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے یہ بہت اچھا فیصلہ کیا ھے ۔ بھت شکریہ
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
|
بہت ہی اچھا فیصلہ ہے تمام ممبران کو اس فیصلہ کا دل سے احترام کرنا چاہیے
اچھے اخلاق ہمارے لیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہمارے پاک وطن کےلے۔۔۔اور۔۔۔۔۔۔۔۔ہمارے دین کے لیے عزت و وقار کی علامت ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہد جمیل حفیظ کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (21-10-08), فخر بٹ (23-05-11), میاں شاہد (21-10-08), شاہ110 (05-02-09), عبدالقدوس (20-10-08) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور اس کے ساتھ ہی ساتھ میںایک اضافہ بھی کردوں کہ ذاتیات سے زیادہ سخت اور بدترین بات اسلامی شعائر کی توہین اور انکا مذاق اُڑانا اور ان کا تحقیر آمیز انداز میںتذکرہ کرنا ہے، سوال یہ ہے کہ کس فرقہ کے اسلامی شعائر؟ اس ضمن میں ایک فرقہ کے خیالات سے دوسرے فرقہ کو "اپنے" اسلامی شعائر کی توہین نظر آتی ہے۔ مزید یہ کہ نظریات کے فرق کو توہین اسلام کا نام دیا جاتا ہے۔ ایسی جذباتی صورت حال کا فیصلہ کون کرے گا؟ |
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, پاک, نظر, مکمل, موت, موجودہ, منشور, آدمی, ایمان, اللہ, اچھا طریقہ, انتظامیہ, انشا, اسلام, اسلامی, بھائی, تحریر, جواب, حل, حال, خدا, ضوابط, عقل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندہ گرفتار کیا جائے‘ ملزم کی ساتھیوں کو ہدایت‘ چند ساتھی منصوبے سے آگاہ تھے‘ تفتیش میں انکشاف | گلاب خان | خبریں | 16 | 06-01-11 03:36 AM |
| میڈیا کے خلاف مرحلہ وار آپریشن کا منصوبہ تھا جو پرزور احتجاج کے نتیجے میں ختم ہوگیا | گلاب خان | خبریں | 3 | 14-07-10 12:52 AM |
| زلزلے کی صورت میں احتیاطی تدابیر | ابن جلال | گپ شپ | 0 | 05-11-08 05:50 PM |
| ایران سال2003 میں ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری کا منصوبہ تر ک کر چکا ہے | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:22 AM |
| اہلیت کا تعین الیکشن کمیشن کا صوابدیدی اختیار ہے،براہ راست چیلنج نہیں کیا جاسکتا“ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 03:04 PM |