واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


دو اسلامی تجاویز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-10, 05:20 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,740
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دو اسلامی تجاویز

دو اسلامی تجاویز

السلام علیکم

میری تجاویز اسلامی حوالے سے ہیں۔

۔1جیسا کہ ہم سب مسلمان ہیں تو میرے خیال میں

ایک تو فورم پر اگر ہر جگہ نہیں تو کم از کم مرکزی صفحے پر عیسوی کے ساتھ

ہجری تاریخ بھی ہونی چاہیے۔کیونکہ ہماری تاریخ تو یہی ہے۔

آج کی آیت اور آج کی حدیث کو سرورق پر جگہ دی جائے۔

اور روزانہ کوئی سی ایک آیت اور حدیث لگائی جائے،(بھلے اس کے لیے مختلف

ساتھیوں کو تقسیم کر دیا جایے کہ آج ایک ی باری ہے تو کل دوسرے کی یا

ممبران سے خدمات لے لیں وغیرہ وغیرہ)

بھرحال ہونا چاہیے

والسلام
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
Salmaan (08-05-10), shafresha (01-03-10), فیصل ناصر (26-03-10), کنعان (26-03-10), ھارون اعظم (28-02-10), یاسر عمران مرزا (28-04-10), ڈاکٹرنور (01-03-10), محمدعدنان (01-03-10), اویسی (28-04-10), ام طلحہ (12-03-10), ابو عمار (01-03-10), ابرارحسین (28-02-10), بزم خیال (01-03-10), راجہ اکرام (01-03-10), طارق راحیل (01-03-10), عامرشہزاد (01-03-10), عارف اقبال (26-03-10), عبداللہ حیدر (28-02-10), عدنان دانی (01-03-10)
پرانا 28-02-10, 08:50 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبد اللٰہ بھائی، بہت اچھی تجویز ہے۔ جزاک اللٰہ
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-03-10), Salmaan (08-05-10), shafresha (01-03-10), فیصل ناصر (26-03-10), بزم خیال (01-03-10), راجہ اکرام (01-03-10), عبداللہ آدم (28-02-10), عدنان دانی (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 12:34 AM   #3
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی تجویز ہے ہے عبداللہ بھائی
انتظامیہ کو اس پر جلد از جلد عمل کرنا چاہیں۔۔
نیکی کے کام میں دیر کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-03-10), shafresha (01-03-10), ھارون اعظم (01-03-10), بزم خیال (01-03-10), راجہ اکرام (01-03-10), عبداللہ حیدر (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 12:49 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبد اللٰہ بھائی، بہت اچھی تجویز ہےاس پر جلدی عمل ہونا چاہیے۔ جزاک اللٰہ
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (01-03-10), ھارون اعظم (01-03-10), بزم خیال (01-03-10), راجہ اکرام (01-03-10), عبداللہ آدم (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 01:55 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپ میں‌سے کون اس کام کا بیڑا اٹھاتا ہے؟
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-03-10), shafresha (01-03-10), فیصل ناصر (26-03-10), ھارون اعظم (01-03-10), عارف اقبال (26-03-10)
پرانا 01-03-10, 02:08 PM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی اور قابل عمل تجویز ہے
---------------------------------
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-03-10), shafresha (01-03-10), ھارون اعظم (01-03-10), بزم خیال (01-03-10), عارف اقبال (26-03-10)
پرانا 01-03-10, 03:34 PM   #7
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام !
اچھی تجویز ہے اس کے ساتھ ساتھ اسلامی اور ادبی کتب سے اقتباسات بھی مناسب سمجھیں تو لگا دیں ۔۔۔
سرورق پر تحریر لگانے کے حوالے سے بھی تین نام( ھارون اعظم / یاسر مرزا / کنعان ) سامنے آئے تھے
لیکن میری نظر سے ایسی کوئی اطلاع نہیں گزری کہ ان میں سے کسی کا یا ان سب ساتھیوں کا انتخاب کیا جا چکا ہے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-03-10), فیصل ناصر (26-03-10), کنعان (26-03-10), بزم خیال (01-03-10), عارف اقبال (26-03-10)
پرانا 01-03-10, 03:50 PM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تک صرف ہارون اعظم ہی کام کر رہے ہیں۔ اور بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ ان پر مزید بوجھ ڈالنا مناسب نہیں ہو گا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (01-03-10), sahj (01-03-10), فیصل ناصر (26-03-10), ھارون اعظم (01-03-10), بزم خیال (01-03-10), سحر (01-03-10), عارف اقبال (26-03-10)
پرانا 01-03-10, 03:54 PM   #9
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھی تجویز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (01-03-10), بزم خیال (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 04:07 PM   #10
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشاء اللہ ۔۔
امید ہے ھارون بھائی احسن طریقے سے یہ ذمہ داری بنھائیں گے ۔۔
اللہ آپ سب کو آسانیاں عطا فرمائے آمین ۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-03-10), shafresha (02-03-10), ھارون اعظم (01-03-10), بزم خیال (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 06:16 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,740
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب کا بھت بھت شکریہ۔
اپنے منہ میاں مٹھو نہ کہیں تو حدیث کے لیے میں تیار ہوں۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-03-10), shafresha (02-03-10), فیصل ناصر (26-03-10), کنعان (26-03-10), ھارون اعظم (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 07:36 PM   #12
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرا ووٹ عبداللہ آدم کے لئے ھے

لیکن حدیث مکمل حوالے کے ساتھ ھو اور اس کی عربی عبارت بھی ساتھ ھونی چاھئے،

شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-03-10), فیصل ناصر (26-03-10), ھارون اعظم (01-03-10), راجہ اکرام (26-03-10), عبداللہ آدم (01-03-10), عبداللہ حیدر (01-03-10)
پرانا 01-03-10, 08:28 PM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ابھی تک صرف ہارون اعظم ہی کام کر رہے ہیں۔ اور بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ ان پر مزید بوجھ ڈالنا مناسب نہیں ہو گا۔
مجھے یہ ذمہ داری نبھانے میں کوئی انکار نہیں، لیکن اگر کوئی ساتھی، جیسے عبد اللٰہ حیدر بھائی، عادل سہیل صاحب یا کوئی اور جسے حدیث کے بارے میں اچھی دسترس ہو، اور وہ قرآنی آیات اور احادیث فراہم کریں پوسٹ کرنے کے لئے۔ کیونکہ مجھے بذات خود کچھ زیادہ معلوم نہیں احادیث کی سند کے بارے میں۔
مجھے خوشی ہوگی یہ سعادت حاصل کرنے میں۔ البتہ عبد اللٰہ آدم بھائی اگر یہ ذمہ داری اٹھانے کے لئے تیار ہیں، تو بہت بہتر ہوگا۔ میرا ووٹ ان کے لئے۔

Last edited by ھارون اعظم; 01-03-10 at 08:32 PM.
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-03-10), shafresha (02-03-10), فیصل ناصر (26-03-10), عبداللہ آدم (01-03-10), عبداللہ حیدر (02-03-10)
پرانا 02-03-10, 10:35 AM   #14
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,740
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
sahj (05-03-10), shafresha (02-03-10), فیصل ناصر (26-03-10), ھارون اعظم (02-03-10), عبداللہ حیدر (02-03-10)
پرانا 11-03-10, 08:43 PM   #15
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

لگتا ہے سب ساتھی اس بات کو بھول گئے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-03-10), فیصل ناصر (26-03-10)
جواب

Tags
color, ہونا, فورم, ہماری, کوئی, وغیرہ, لیں, مرکزی, مسلمان, آج, السلام, از, اسلامی, بھلے, باری, تقسیم, تاریخ, جگہ, جیسا, حوالے, حدیث, خیال, خدمات, دوسرے, عیسوی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت خرم شہزاد خرم خبریں 2 28-01-11 04:29 PM
صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:29 AM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:26 AM
شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 04:45 AM
میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger