واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

خدا خافظ دوستوں

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-10, 10:20 PM   #1
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow خدا خافظ دوستوں

خدا خافظ دوستوں

پاک نیٹ کے تمام ممبرز کو سلام آخر:

آج صبح اپنا بوریا بستر باندھ رہا تھا اور پاک نیٹ سے جانے کی تیاری کر رہا تھا ، لیکن ایک خیال نے جیسے پاوں جکھڑ لیے۔ میرا ضمیر مجھے ملامت کررہا تھا ، دل نے صدا دی کہ جس پاک نیٹ پر تو نے اتنا وقت گزارا، اتنے سارے دوست بنایے وہاں سے تو بغیر بتایے کیسے جا سکتا ہے، تو اسی لیے اپنا سلام آخر تحریری شکل میں لکھ رہا ہوں۔
مجھے یہ جان کر اور سوچ کر بہت خوشی ہوتی تھی اور دل میں ایک غرور سا پیدا ہوتا تھا کہ میں پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز یعنی پاک نیٹ کا ایک ادنیٰ سا ممبر ہوں۔ اور آییندہ بھی یہ سوچ کر دل خوش ہوا کرے کا کہ میں پاک نیٹ کا ممبر تھا۔ یہاں میں نے جو وقت گزارا بہت ہی اچھا وقت تھا لیکن اب جانا ضروری ہے کیوں کہ ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتی ، اور جانا تو سب کو ہی ہے ، لیکن کسی کو دیر ہوجاتی ہے اور کسی کو جلدی ہوتی ہے۔ پاک نیٹ کے سارے ممبران سے دوخواست کرتا ہوں کہ اگر مجھ سے کویی غلطی ہوگیی ہو، یا اگر میری کسی بات سے کسی کے دل کو ٹھیس پہنچا ہوں تو براہ کرم مجھے معاف کردیجے۔اور میں بھی سب کو اللہ کی رضا کیلے معاف کرتا ہوں۔امید ہے آپ لوگوں کی دلوں میں یاد رہوں گا۔کہی ایسا نہ ہو کہ میں بھی احمد فراز کی طرح مذاق بن جاوں۔ وسلام
اگر آپ لوگوں کو کویی سوال پوچھنا ہو تو پوچھیں۔ میں آپ کو سوالوں کا جواب دے کر چلا جاوں گا۔ شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (16-06-10), shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (13-06-10), نیلم خان (15-06-10), حیدر (13-06-10), عارف اقبال (14-06-10)
پرانا 13-06-10, 10:36 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان تلوار سے مقابلہ کرتے ہیں نہ کہ میدان چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں
آپ کو پتا نہیں کہ پاک نیٹ کا ممبر ہونا کتنے اعزاز کی بات تو دور اپ کو موڈ ہو یہاں کہ۔
تو پلیز یہاں ہی رہیں اپنا کام کرتے ہیں۔۔۔۔
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), حیدر (13-06-10), عارف اقبال (14-06-10)
پرانا 13-06-10, 10:44 PM   #3
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایک میان میں دو تلوات والی بات سمجھی نہیں آئی ۔۔۔
کہاں اور کیوں جارہے ہیں بھائی آپ ؟
اور آپ نے یہ کیسے سوچ لیا کہ آپ کا مذاق بن سکتا ہے ۔۔۔ ؟
بہت ذو معنی باتیں کررہے ہیں آپ ۔۔۔۔ شاید عام ممبر کے بتانے کی نہیں ۔۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), حیدر (13-06-10), عارف اقبال (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10), عدنان دانی (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 10:45 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم،

عدنان بھائی، آپ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرلیں۔ جذباتی فیصلے اکثر غلط ثابت ہوتے ہیں۔ ہم سب یہاں‌پر ایک فیملی کی طرح ہیں، اور رنجش یا دکھ میں فیملی چھوڑ کر جانے والے گھاٹے میں رہتے ہیں۔ آپس میں اختلافات کو باہمی بحث اور دلائل سے حل کیا جاسکتا ہے۔ امید ہے ایک بھائی کی درخواست پر غور کریں گے۔

شکریہ۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), محمدمبشرعلی (16-06-10), مسلم بھائی (15-06-10), حیدر (13-06-10), عارف اقبال (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10), عدنان دانی (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 10:46 PM   #5
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی جان تلوار سے مقابلہ کرتے ہیں نہ کہ میدان چھوڑ کر بھاگ جاتے ہیں
آپ کو پتا نہیں کہ پاک نیٹ کا ممبر ہونا کتنے اعزاز کی بات تو دور اپ کو موڈ ہو یہاں کہ۔
تو پلیز یہاں ہی رہیں اپنا کام کرتے ہیں۔۔۔۔
جیسے کہ میں نے کہا مجھے بعد میں بھی فخر ہوگا کہ میں پاک نیٹ کا ممبر تھا۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-06-10)
پرانا 13-06-10, 10:50 PM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس فورم پر مجھے بہت سارے ساتھیوں سے اختلاف رائے ہے۔ آپ ہماری بحث بھی دیکھتے ہوں گے۔ میں اپنی پوری کوشش کرتا ہوں کہ سامنے والے کو قائل کرلوں، لیکن ایسا کرنا اکثر اوقات مشکل ہوتا ہے۔ اب اگر میں ہتھیار ڈال کر خاموشی اختیار کرلوں، اور چلا جاؤں، تو یہ میری کمزوری ہوگی۔ پھر میرا اس فورم پر اتنا حق ہے جتنا کہ کسی اور ممبر کا۔ اب اگر کوئی مجھ سے اچھی طرح پیش نہ آئے تو فورم کو چھوڑ کر میں اس بندے سے بدلہ نہیں لے رہا، بلکہ اپنے حق سے دستبردار ہورہا ہوں۔ جو کہ ایک پر عزم بندے کے لئے کسی طور بھی مناسب نہیں۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), مسلم بھائی (15-06-10), احمد بلال (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 10:54 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی ویسے اسکا اندازہ تو ہے کہ معاملات کچھ اور بھی ہیں تاہم موجودہ وجہ ممکنہ طور پر فراز صاحب والا ٹاپک ہو سکتا ہے۔
عدنان بھائی اگر آپ کو میری کسی بات کی وجہ سے تکلیف پہنچی ہو تو میں کھلے دل سے معذرت چاہتا ہوں۔
اور اگر محض وہی وجہ ہے یعنی ٹاپک تو مجھے اسکے بند کیے جانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور نہ ہی تھا۔

عدنان بھائی اختلافات کی بنیاد پر ساتھیوں کو چھوڑ کر نہیں جانا چاہیے۔ اگر تو آپ حق پر ہو اور اپنی بات کو حق سمجھتے ہو تو اس حق کو منوانے کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کرو نہ کہ چھوڑ ہی جاؤ۔ جس طرح آپ اپنی حق بات کو خود کے لیے مفید جانتے ہو ، تو لازمی بات ہے وہی حق بات آپ کے دوستوں کے لیے مفید ہو گی۔ چناچہ کیا آپ نہیں چاہیں گے کہ آپ کے بھائی بھی اس سے فائدہ اٹھائیں؟

میرے بھائی کب تک مخالفتوں اور مزاحمتوں کی وجہ سے اپنا راستہ بدلتے رہو گے؟ کب تک نت نئے ساتھی بنا کر پھر انکو چھوڑتے رہو گے؟ اپنی حق بات پر ڈٹ جاؤ اور اسکو ہر کسی تک پہنچا کر دم لو۔ اب جو مانے اور جو نہ مانے اسکی مرضی،۔

میرے بھائی اگر آپ کا کسی سے کسی بات پر اختلاف ہوا بھی ہے تو ممکن ہے آپ کا کئی باتوں پر اتفاق بھی ہو ان سے۔ چناچہ کیوں نہ اختلاف والی بات کو ایک طرف رکھ کر اتفاق والی بات پر گفتگو شروع کر دو۔(یہ اختلاف رائے کے وقت قرآن کا مشورہ ہے)۔

میرے بھائی چھوڑ دینا تو بہت آسان ہے، مزا تو تب ہے جب مشکل بیڑا اٹھایا جائے۔

واللہ عالم
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (13-06-10), محمدعدنان (14-06-10), احمد بلال (13-06-10), عبدالقدوس (15-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10), عدنان دانی (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 10:56 PM   #8
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
اور آپ نے یہ کیسے سوچ لیا کہ آپ کا مذاق بن سکتا ہے ۔۔۔ ؟
بہت ذو معنی باتیں کررہے ہیں آپ ۔۔۔۔ شاید عام ممبر کے بتانے کی نہیں ۔۔۔۔
میں تو کھلا کتاب ہو۔
جس ملک کے عوام اپنے شعرا کا مذاق اڑاتے ہے ان کے سامنے ہم کیا چیز ہے۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), احمد بلال (13-06-10), حیدر (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 11:01 PM   #9
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی ویسے اسکا اندازہ تو ہے کہ معاملات کچھ اور بھی ہیں تاہم موجودہ وجہ ممکنہ طور پر فراز صاحب والا ٹاپک ہو سکتا ہے۔
عدنان بھائی اگر آپ کو میری کسی بات کی وجہ سے تکلیف پہنچی ہو تو میں کھلے دل سے معذرت چاہتا ہوں۔
اور اگر محض وہی وجہ ہے یعنی ٹاپک تو مجھے اسکے بند کیے جانے پر کوئی اعتراض نہیں ہے اور نہ ہی تھا۔

عدنان بھائی اختلافات کی بنیاد پر ساتھیوں کو چھوڑ کر نہیں جانا چاہیے۔ اگر تو آپ حق پر ہو اور اپنی بات کو حق سمجھتے ہو تو اس حق کو منوانے کے لیے اپنی ہر ممکن کوشش کرو نہ کہ چھوڑ ہی جاؤ۔ جس طرح آپ اپنی حق بات کو خود کے لیے مفید جانتے ہو ، تو لازمی بات ہے وہی حق بات آپ کے دوستوں کے لیے مفید ہو گی۔ چناچہ کیا آپ نہیں چاہیں گے کہ آپ کے بھائی بھی اس سے فائدہ اٹھائیں؟

میرے بھائی کب تک مخالفتوں اور مزاحمتوں کی وجہ سے اپنا راستہ بدلتے رہو گے؟ کب تک نت نئے ساتھی بنا کر پھر انکو چھوڑتے رہو گے؟ اپنی حق بات پر ڈٹ جاؤ اور اسکو ہر کسی تک پہنچا کر دم لو۔ اب جو مانے اور جو نہ مانے اسکی مرضی،۔

میرے بھائی اگر آپ کا کسی سے کسی بات پر اختلاف ہوا بھی ہے تو ممکن ہے آپ کا کئی باتوں پر اتفاق بھی ہو ان سے۔ چناچہ کیوں نہ اختلاف والی بات کو ایک طرف رکھ کر اتفاق والی بات پر گفتگو شروع کر دو۔(یہ اختلاف رائے کے وقت قرآن کا مشورہ ہے)۔

میرے بھائی چھوڑ دینا تو بہت آسان ہے، مزا تو تب ہے جب مشکل بیڑا اٹھایا جائے۔

واللہ عالم
بدر بھایی اچھی باتیں کی ہے آپ نے، بات اگر ایک ممبر دو کی ہوتی تو میں ان کو منوا لیتا لیکن جب ایک فورم کا ایڈمن خود ہی جلتی پر تیل والا کام کرے تو چھپ رہنا ہی بہتر ہے۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), محمدعدنان (14-06-10), حیدر (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 11:07 PM   #10
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم،

عدنان بھائی، آپ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرلیں۔ جذباتی فیصلے اکثر غلط ثابت ہوتے ہیں۔ ہم سب یہاں‌پر ایک فیملی کی طرح ہیں، اور رنجش یا دکھ میں فیملی چھوڑ کر جانے والے گھاٹے میں رہتے ہیں۔ آپس میں اختلافات کو باہمی بحث اور دلائل سے حل کیا جاسکتا ہے۔ امید ہے ایک بھائی کی درخواست پر غور کریں گے۔

شکریہ۔
ہارون بھایی سب کچھ آپ کے سامنے ہے، معاملے کو محلحت سے سلجھانے کی کوشش کی تھی لیکن کو مصلحت پسند نہیں آیا۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), حیدر (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 11:11 PM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سب کچھ میرے سامنے ہے، اس لئے تو مشورہ دے رہا ہوں کہ آپ کا یہ فیصلہ جذباتی ہے۔ آپ جس وجہ سے چھوڑ کر جارہے ہیں، یعنی احمد فراز والا تھریڈ۔ اس میں تو میں بھی آپ کا ہم خیال ہوں۔ لیکن میں یہ نہیں کروں گا کہ میری بات ہی مانی جائے۔ جس طرح میری رائے ہے، اسی طرح سامنے والے کی بھی رائے ہے۔ میں نے اپنی رائے دے دی، کسی نے توجہ نہیں دی تو میں ناراض نہیں ہونگا۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-06-10)
پرانا 13-06-10, 11:15 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
بدر بھایی اچھی باتیں کی ہے آپ نے، بات اگر ایک ممبر دو کی ہوتی تو میں ان کو منوا لیتا لیکن جب ایک فورم کا ایڈمن خود ہی جلتی پر تیل والا کام کرے تو چھپ رہنا ہی بہتر ہے۔
ارے جانے دو یار ۔ ۔ ۔ ۔ فورم کے ایڈمن ہوتے ہیں بندوں کا ایڈمن نہیں۔اگر ایڈمن نہیں مان رہے تو کیا ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ انتظامیہ تو موجود ہے، انتظامیہ لفٹ نہیں کرواتی تو کیا ہوا، ہم تو ہیں ، رائے شماری ہو سکتی ہے، ریفرنڈم سے پتا چل جائےگا کون کیا سوچتا ہے۔
تاہم ایڈمن نے یہ غلط کہا تھا کہ "جانا چاہیں تو جائیں"۔ ۔ ۔ ۔ یہ انکے شایان شان نہیں تھی۔ مجھے بھی اس پر افسوس ہوا تھا
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
nomannoman (14-06-10), shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (13-06-10), محمدعدنان (14-06-10), عدنان دانی (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 11:30 PM   #13
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے انداذہ تھا اس لیے میں نے خاص کر یہ سوال کیا ۔۔۔
بھائی ۔۔۔۔ ٹھیک ہے لوگ مذاق اڑا رہے ہیں لیکن اس کے پیچھے کوئی لاجک بھی ہے ۔۔بے شک
ایسا نہیں کرنا چاہیئے ہمیں اور ویسے بھی مرے ہوؤں کو برا بھلا نہیں کہنا چاہیئے ۔۔ لیکن اگر فراز کے آپ فین ہیں تو آپ ایسا بھی تو کر سکتے ہیں کہ ان کی حمایت میں ایک تعریفی تھریڈ بنا دیں ۔۔۔۔
اختلافات آپ کو کہاں نہیں ملیں گے ۔۔۔ اپنے گھر میں اپنے عزیزوں سے ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔ کیا گھر چھوڑ جائیں ؟
مذاق کس کا نہیں بنایا گیا ؟
(میں نے یہاں تک لکھا تھا کہ کال آگئی وہ سننے لگی تو یہ تھریڈ کہاں سے کہاں پہنچ گیا )

ہمارے بھی بہت ساری پسندیدہ شخصیات ہیں ۔۔۔ لیکن ہم تو تصور ہی نہیں کر سکتے کہ فورم چھوڑ جائیں ۔۔۔ ( باقی آپ خود سمجھدار ہیں )

مجھے آپ سے کسی اچھے فیصلے کی توقع ہے ۔۔۔۔
ممبرز اور با صلاحیت ٹیم ممبرز کسی بھی فورم کا سرمایہ ہوتے ہیں ۔۔۔ اس لیے آپ کا یوں چلا جانا فورم کے لیے نقصان کا باعث ہوگا اگر آپ کو فورم سے محبت ہے تو ۔۔۔
باقی آپ کی مرضی ۔۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
میں تو کھلا کتاب ہو۔
جس ملک کے عوام اپنے شعرا کا مذاق اڑاتے ہے ان کے سامنے ہم کیا چیز ہے۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (13-06-10), احمد بلال (13-06-10), حیدر (13-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 13-06-10, 11:30 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی میں آپ کے جذبات سمجھ سکتا ہوں۔ کیونکہ میں بھی کئی بار ایسے الفا‌ظ سے ہٹ‌ہوا ہوں۔ تب مجھے تو اتنا دکھ ہوا تھا کہ لیفٹ‌سائیڈ‌ پہ درد ہونے لگ پڑی تھی۔ اور میں سوچ رہا تھا کیا واقعی رویے ایسے ہارٹ‌اٹیک کا سبب بنتے ہیں؟؟ پھر پتا نہیں کیسے وقت گزر گیا۔ اور وقت نے واقعی مرہم کا کام کیا۔ اب میں اس رویے کو یاد بھی کروں تو دکھ نہیں ہوتا حالانکہ اس واقعے کو 2 ماہ بھی نہیں ہوئے۔
دنیا اختلافات سے بھری پڑی ہے۔ آپ کسی ایک کے لئے انتے ساروں کو کیسے چھوڑ کے جائیں گے؟؟ یہ کیسا انصاف ہو گا؟؟

Last edited by احمد بلال; 13-06-10 at 11:43 PM.
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), محمدعدنان (14-06-10), حیدر (13-06-10), عدنان دانی (13-06-10)
پرانا 13-06-10, 11:38 PM   #15
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,342
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ارے جانے دو یار ۔ ۔ ۔ ۔ فورم کے ایڈمن ہوتے ہیں بندوں کا ایڈمن نہیں۔اگر ایڈمن نہیں مان رہے تو کیا ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ انتظامیہ تو موجود ہے، انتظامیہ لفٹ نہیں کرواتی تو کیا ہوا، ہم تو ہیں ، رائے شماری ہو سکتی ہے، ریفرنڈم سے پتا چل جائےگا کون کیا سوچتا ہے۔
تاہم ایڈمن نے یہ غلط کہا تھا کہ "جانا چاہیں تو جائیں"۔ ۔ ۔ ۔ یہ انکے شایان شان نہیں تھی۔ مجھے بھی اس پر افسوس ہوا تھا
بدر بھایی آپکی توجہ کا شکریہ، آپ جیسے تمام ساتھی میرے دل میں رہیگے، اب اگر ایڈمن مان بھی جایے تو وہ مزہ نہیں رہے گا۔ سب سے پہلے تو یہ بات کہ ہم سب اللہ تعالی کے کرم سے مسلمان ہے اور ایک مسلمان کو یہ ہر گز زیب نہیں دیتا کہ وہ دوسرے مسلمان کے خلاف نفرت کا بھیج بویے
اور ان کاطرح طرح سے مذاق اڑایے، اگر ایک مسلمان کے خیثیت سے نہیں تو کم از کم ایک پاکستانی کی خیثیت سے سوچھنا چاہیں، یہ ایک ایسا فورم ہے جہاں پر روزانہ تقریبا دنیا کے ہر ملک سے لوگ آتے ہیں وہ یہ دیکھ کیا سوچھنگے کہ ایک پاکستانی قوم کس طرح سے اپنے پیاروں کا مزاق اڑاتا ہے
انسان جیسا بھی ہو جو بھی کرتا ہو کم کون ہوتےہیں اسے بھرا بھلا کہنے والے اسے سزا دینے والے۔
سب اللہ ہی کرتا ہے اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ میرے بندے کا ٹکانہ کیا ہے۔
آپ سب سمجھدار ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), نیلم خان (15-06-10), محمدعدنان (14-06-10), احمد بلال (13-06-10), اسراراحمد چوہدری (15-06-10), حیدر (13-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
ہوتا, فورمز, ہے۔, فراز, پاک, پاکستان, وقت, اللہ, احمد, احمد فراز, تحریری, جواب, جانے, خدا, دی, دوست, دے, دل, سوچ, سوال, شکل, غلطی, غرور, صبح, صدا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا The Great قہقہے ہی قہقے 2 20-12-10 08:27 PM
تارکین وطن دوستوں سے راہنمائی درکار ہے عبدالقدوس کیرئر کی راہنمائی 65 14-10-10 07:38 PM
صبح بخیر دوستوں ایس اے نقوی عمومی بحث 112 17-09-09 01:46 PM
ننھے منھے دوستوں کے لیئے تحفہ رضی بچوں کے گیمز 2 05-07-09 03:01 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger