| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی ایوارڈ آپ کہاں ہو؟
میرے پوائنٹس دس ہزار سے اُوپر ہو گئے ہیں اب تو تم میرے پاس آجاو نا۔۔۔ یہ ظالم دنیا تم کو میرے پاس نہیں آنے دے گی تم خود ہی کوشش کرو اور آجاو۔۔۔ نہیں۔۔۔ کیا تم نہیں آسکتے خود۔۔ اچھا۔۔۔ چلو میں پھر کہتا ہوں۔۔۔۔ بھائی منتظمین صاحب۔۔۔ دیکھیں میرے پوائنٹس اب دس ہزار سے اوپر ہو گئے ہیں اب اس پیارے سے بھائی ایوارڈ کو میرے پاس آنے دو جلدی سے۔۔۔۔ اچھا بھائی ایورڈ میں نے منتظمین سے کہہ دیا ہے ۔ اب تم پریشان مت ہونا۔۔۔ وہ بہت جلد تمھیں میرے پاس بھیج دیں گے۔۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خلیل بھائی کو ایک ذاتی پیغام بھیج دیں۔ وہ اس کو گھر کا رستہ بتا دیں گے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
آپ کا بھائی آگیا ہے مبارک ہو
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
یہ ایوارڈ کہاں پر دکھائی دیتے ہیں۔ پچھلی تھیم میں یہ دیکھنا تو آسان تھا۔ اس تھیم کا پتہ نہیں کہاں ہیں؟
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایوارڈ شوکیس تو اس تھیم میں بھی ہونا چاہیں۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, magenta, size, ہزار, کہہ, کہاں, کوشش, گی, پیارے, پاس, پریشان, منتظمین, مت, آسکتے, ایوارڈ, اوپر, بھائی, تمھیں, جلدی, خود, دیں, دے, دنیا, دس, ظالم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 4 | 03-05-11 10:06 AM |
| ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 01-03-11 08:30 PM |
| ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع | گلاب خان | خبریں | 1 | 01-03-11 08:25 PM |
| ”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 09:51 PM |
| یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 22-06-08 09:32 PM |