واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


ایک مسئلہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-11-07, 06:28 PM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 82
کمائي: 928
شکریہ: 16
45 مراسلہ میں 110 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک مسئلہ

ایک مسئلہ

السلام علیکم

مجھے نئی پوسٹس نہیں دکھائی دے رہیں

یعنی کے اگر میں کافی دیر بعد آن لائن ہوکر نئے جوابات پر کلک کررہا ہوں تو وہ یہ آپشن دے رہا ہے کہ آپ کی تلاش میں کوئی غلطی ہے

اس کا حل جلد از جلد بتائیں کے کیا یہ سیٹنگ کا کائی مسئلہ ہے

یہاں نئی پوسٹس دیکھنے کا کوئی اور طریقہ ہے۔



امید ہے اس پر جلد عمل کیا جائے گا۔
بنا کسی لین دین کے
مونی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-11-07, 08:26 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,555
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک مسئلہ

محترم جناب مونی صاحب پہلے تو ہم آپ کو آپ کے فارم پر خوش آمدید کہتے ہیں اس کے بعد بات کی طرف آتے ہیں مجھے تو یہاں سے نظر آ رہا ہے کے آپ نئے ممبر ہیں اور یہ آپ کی پہلی پوسٹ ہے نئے جواب والا آپش اس وقت آتا ہے جب آپ نے مضمون پوسٹ کیے ہو اور آپ کے پوسٹ کیے ہوے مضمون پر کسی نے جواب دیے ہو اگر تو آپ نے مضمون پوسٹ کیے ہیں تو اس کے باوجود بھی جواب والا آپشن کام نہیں کر رہا تو پھر ہم دیکھتے ہیں کیا مسئلہ ہیں آپ کا مسئلہ جلد حل ہو جائے گا شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (01-11-07)
پرانا 02-11-07, 01:55 PM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,044
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک مسئلہ

آپ دوبارہ دیکھیں اور بتائیں کہ کیا یہ مسلہ ابھی بھی آ رہا ہے ؟

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-11-07, 05:24 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 82
کمائي: 928
شکریہ: 16
45 مراسلہ میں 110 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک مسئلہ

مسئلہ ابھی بھی باقی ہے

اب جب میں نے نئے جوابات پر کلک کیا تو صرف وہ دھاگے جن میں میری پوسٹس ہیں مطلب کہ صرف یہ ایک دھاگہ نظر آیا۔

جبکہ میں وہ تمام دھاگے دیکھنے کا خواہش مند ہوں جن میں میری آخری آمد کے بعد پوسٹس آئیں ہیں بھلے ان میں میری پوسٹس ہوں یا نہ ہوں

میرے خیال میں آپ سمجھ گئے ہوں گے
برائے کرم مجھے جلد اس بارے میں بتائیں
مونی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-11-07, 08:05 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,482
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک مسئلہ

اصل میں نئے جوابات پر کلک کرنے سے صرف وہی دھاگے کھلتے ہیں جو آپ نے پوسٹ کئے ہو، اگر آپ دوسرے دھاگے دیکھنا چاہتے ہیں تو نیچے والی مینو سے نئے مراسلات پر کلک کریں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
مونی (03-11-07)
جواب

Tags
color, فارم, پوسٹ, نظر, تلاش, جواب, جلد, حل, خوش, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger