واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

ایک عرض ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-06-07, 05:51 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 3
کمائي: 215
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک عرض ہے

ایک عرض ہے

اردو کا کی بورڈ اگر آپ شو کر دیں تو اچُھا ہو گا ۔

شکریہ
مینا ٔ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-06-07, 05:56 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک عرض ہے

سب سے پہلے مینا جی ہم اپکو فورمز میں‌انے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم فورمز کے لیے جو سوفٹ ویر استعمال کر رہے ہیں اس میں کی بورڈ کا آپشن نہیں ہے۔ اگر اپ چاہیں تو roman urdu میں بھی شرکت کر سکتی ہیں اور اگر آپ چاہیں تو english کے سیکشن میں بھی شراکت کر سکتی ہیں۔ اردو کا استعمال ضروری نہیں ہے صرف ترجیح اور دوسرے ممبران کی سہولت کے لیے ہے۔

اپکے خیر اندیش۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-06-07, 06:36 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک عرض ہے

میرے خیال سے آپ اس کے بارے میں بات کر رہی ہیں
http://www.imageshack.pk/index.php?p...e=keyboard.jpg
شفٹ کے ساتھ
http://www.imageshack.pk/index.php?p...e=keyboard.jpg
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-06-07, 05:45 AM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک عرض ہے

نہیں‌میرے خیال سے مناجی جیسے بی بی سی نے اپنی سائٹ پر کلیدی تختہ نسب کیا ہوا ہے ویسے تختے کی بات کر رہے ہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-06-07, 01:34 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک عرض ہے

ہا شائد لیکن وہ ہم ابھی نہیں کرسکتے

ہم ایسا کرنے کی کوشیش کر رہے ہیں بہت جلد یہ کر دیا جائے گا
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-06-07, 04:26 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مراسلات: 3
کمائي: 215
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک عرض ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین
سب سے پہلے مینا جی ہم اپکو فورمز میں‌انے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ ہم فورمز کے لیے جو سوفٹ ویر استعمال کر رہے ہیں اس میں کی بورڈ کا آپشن نہیں ہے۔ اگر اپ چاہیں تو roman urdu میں بھی شرکت کر سکتی ہیں اور اگر آپ چاہیں تو english کے سیکشن میں بھی شراکت کر سکتی ہیں۔ اردو کا استعمال ضروری نہیں ہے صرف ترجیح اور دوسرے ممبران کی سہولت کے لیے ہے۔

اپکے خیر اندیش۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن ساری کشش تو اردو کی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
مینا ٔ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-06-07, 04:34 PM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک عرض ہے

آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے۔ لیکن فورمز کے اس سوفٹ ویر میں ابھی تک اس کا آضافہ نہیں‌ کیا جا سکا۔ ہم کوشش کر رہے ہیں کہ کوئی متبادل پیش کر سکیں۔ لیکن کیا ہی اچھا ہو اگر آپ اردو کی بورڈ پر ٹائیپنگ سیکھ لیں۔۔ اس سے اپکی کسی بھی جگہ پر virtual کی بورڈ پر سے انحصار ختم ہو جائے گا۔۔۔ یہ میرا ذاتی مشورہ ہی ہے اور بس۔۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-06-07, 06:19 PM   #8
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,506
کمائي: 53,775
شکریہ: 8,634
2,597 مراسلہ میں 6,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک عرض ہے

مینا جی سب سے پہلے تو میں آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں ۔اور اردو لکھنے کے حوالے سے بہت جلد میں ایک کاوش کے ساتھ حاضر ہوں گا جس سے امید ہے کہ آپ کے کچھ حد تک مدد کی جا سکے گے۔

والسلام
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-09-07, 01:52 AM   #9
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپکو یہاں کم سے کم سٹل کی بورڈ دینا چاہئیے تا کہ جو لوگ اردو کی سے واقف نہیں وہ اسے محفوظ کر کے اسکی پریکٹس کر لیا کریں۔

Last edited by ایم اے راجا; 11-09-07 at 01:55 AM.
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-09-07, 11:02 AM   #10
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جناب من اب کی بورڈ داخل کر دیا گیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-09-07, 02:41 AM   #11
Senior Member
 
ایم اے راجا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Mirpurkhas, Sindh
عمر: 38
مراسلات: 391
کمائي: 700
شکریہ: 25
121 مراسلہ میں 166 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایم اے راجا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایم اے راجا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایم اے راجا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, english, php, فورمز, لوگ, اردو, جواب, جلد, خوش, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger