واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

::: ایک تجویز :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-07, 06:06 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ::: ایک تجویز :::

::: ایک تجویز :::

میں کافی عرصہ اردو ویب سائیٹ "اردو پوائنٹ" کا ناظر رہا ہوں۔
اس سائیٹ پر نستعلیق میں لکھا اور پڑھا جاتا ہے۔
کیا یہ فورمز میں بھی ممکن ہے۔ ایسا ہو جائے تو اردو لکھنے پڑھنے کا مزا دوبالا ہو جائے۔
ابو کاشان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-12-07, 07:03 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: ایک تجویز :::

اردو پوائینٹ پر یونی کوڈ نہیں‌ہوتا ہے بلکے تصاویر ہوتی ہیں۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-12-07, 07:31 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::: ایک تجویز :::

نہیں وہ اب یونی کوڈ استعمال کر رہے ہیں،لیکن وہ فانٹ کو اپنے سرور سے ایگزیکیوٹ کروا رہے ہیں جو کے بہت سلو پراسیس ہے ، ویسے پچھلے دنوں میں نے فورمز میں یونی کوڈ نستلیق شامل کی تھی جو کہ انٹرنیٹ ایکسپلور میں تو ٹھیک کام کر رہی تھی لیکن ،فائر فاکس میں پرابلم دے رہی تھی جس کی وجہ سے میں نے اسے ختم کر دیا ، ویسے میرے خیال سے ایک الگ تھیم میں‌اگر میں نستلیق رکھ دوں تو کیسا رہے گا، جو نستلیق استعمال کرنا چاہیے وہ استعمال کر لے اور جو نہ کرنا چاہیے وہ یہی تھیم استعمال کرتا جائے کیا خیال ہے اس بارے میں؟
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (15-12-07), عبدالقدوس (14-12-07)
پرانا 14-12-07, 08:50 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::: ایک تجویز :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
نہیں وہ اب یونی کوڈ استعمال کر رہے ہیں،لیکن وہ فانٹ کو اپنے سرور سے ایگزیکیوٹ کروا رہے ہیں جو کے بہت سلو پراسیس ہے ، ویسے پچھلے دنوں میں نے فورمز میں یونی کوڈ نستلیق شامل کی تھی جو کہ انٹرنیٹ ایکسپلور میں تو ٹھیک کام کر رہی تھی لیکن ،فائر فاکس میں پرابلم دے رہی تھی جس کی وجہ سے میں نے اسے ختم کر دیا ، ویسے میرے خیال سے ایک الگ تھیم میں‌اگر میں نستلیق رکھ دوں تو کیسا رہے گا، جو نستلیق استعمال کرنا چاہیے وہ استعمال کر لے اور جو نہ کرنا چاہیے وہ یہی تھیم استعمال کرتا جائے کیا خیال ہے اس بارے میں؟
خیال کیا کرنا ہے؟؟؟ آپ کو ویب ماسٹر بنانے کا فائدہ اگر سب میں نے ہی کرنا ہے تو؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-12-07, 10:28 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: ایک تجویز :::

صاحبوں، وہ ینپیج کو تصاویر میں نہیں UNICODE کو .eot میں استعمال کر رہے ہیں۔
.eot کی فائل ایک بار کیشے میں لوڈ ہوتی ہے۔ پاک ڈیٹا مینیجمیت والوں کا کوئی پروجیکٹ ہے۔ کچھ معلوم کریں نا۔
وللہ مزہ / مزا آ جائے گا۔
ابو کاشان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-12-07, 07:24 AM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ::: ایک تجویز :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو کاشان مراسلہ دیکھیں
صاحبوں، وہ ینپیج کو تصاویر میں نہیں UNICODE کو .eot میں استعمال کر رہے ہیں۔
.eot کی فائل ایک بار کیشے میں لوڈ ہوتی ہے۔ پاک ڈیٹا مینیجمیت والوں کا کوئی پروجیکٹ ہے۔ کچھ معلوم کریں نا۔
وللہ مزہ / مزا آ جائے گا۔
ہا ہا ہا ہا ہا ہا

بھائی میں آپ کے جواب پر نہیں ہنسا بلکہ آپ کے دستخط پر ہنسا ہوں۔ بہت عمدہ
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-12-07, 09:59 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ::: ایک تجویز :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا ہا ہا

بھائی میں آپ کے جواب پر نہیں ہنسا بلکہ آپ کے دستخط پر ہنسا ہوں۔ بہت عمدہ
کیوں‌ بھائی ایسا کیا لکھ دیا میں نے، جو آپ کو ہنسنے پر مجبور کر گیا۔
چلو کوئی تو ہنسا میری تحریر سے:D
ابو کاشان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-12-07, 10:14 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: ::: ایک تجویز :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو کاشان مراسلہ دیکھیں
کیوں‌ بھائی ایسا کیا لکھ دیا میں نے، جو آپ کو ہنسنے پر مجبور کر گیا۔
چلو کوئی تو ہنسا میری تحریر سے:D
بھائی اپنے دستخط کی دوسری لائن پڑھیں۔ مجھے تو بہت مزے دار لگ رہی ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو کاشان (15-12-07)
پرانا 15-12-07, 10:29 AM   #9
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: ایک تجویز :::

میں‌اس پرکام کروں گا۔۔ لیکن ابھی نہیں
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
unicode, فورمز, پاک, ویب, نستعلیق, ممکن, معلوم, انٹرنیٹ, اردو, بھائی, تحریر, تصاویر, جواب, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت خرم شہزاد خرم خبریں 2 28-01-11 04:29 PM
صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:29 AM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:26 AM
شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 04:45 AM
میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:55 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:34 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger