واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

ایک تجویز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-10, 08:50 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,089
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up ایک تجویز

ایک تجویز

برائے مہربانی اس ویب سائٹ میں اردو لکھنے کے لیے فونی ٹک کی بورڈ کے ساتھ ساتھ ونڈو کی بورڈ کی بھی جگہ رکھیں کیوں میں اور میرے جیسے کئی لوگ فونی ٹک کی بورڈ کے بجائ ونڈو مائیکر سافٹ کا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں۔۔
اس کے علاوہ یہ کہ مجھے یہ ویب سائٹ بہت بہترین لگی اور بہت عمدہ کام کیا گیا ہے۔
انٹر نیٹ کی دنیا سے ایک عرصے سے وابستہ تھا اس حسرت کے ساتھ کہ کسی دن کمپیوٹر پر اردو میں بھی کام ہوا کرے گا۔ یہ خواہش آج کل پوری ہو رہی تھی مگر اس ویب سائٹ کو دیکھ کر لگتا ہے۔ کہ رب تعالی نے میری اس خواہش کی تکمیل کر دی ہے۔
مذکورہ بالا شعر میں محنت کے موضوع پر مضمو ن لکھنے کے لیے ڈھونڈ رہا تھا۔ میرا خیال تھا کہ انٹرنیٹ پر ہر چیز انگریزی میں لکھی ہوتی ہے۔ لہذا ڈھونڈنا مشکل ہوگا ۔۔ مگر پاک ۔ نیٹ نے میری خواہش بہ احسن و خوبی پوری کر دی ہے۔ اس کاوش سے میرے جیسے نہ جانے کتنے ہی لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہو گا۔
بس مزید ضرورت ہے ان لوگوں تک اس ویب سائٹ کی معلومات پہنچانے کی۔۔ میں بھی یہ کام اپنے طور پر کرتا رہوں گا۔
فقط دعاؤ ں کا طالب۔
نورالدین
نورالدین آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-10), فیصل ناصر (10-02-10), فرحان دانش (09-02-10), ھارون اعظم (09-02-10), منتظمین (09-02-10), راجہ اکرام (09-02-10), رضی (09-02-10), عبداللہ آدم (03-03-10), عبداللہ حیدر (10-02-10)
پرانا 09-02-10, 10:22 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,142
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
برائے مہربانی اس ویب سائٹ میں اردو لکھنے کے لیے فونی ٹک کی بورڈ کے ساتھ ساتھ ونڈو کی بورڈ کی بھی جگہ رکھیں کیوں میں اور میرے جیسے کئی لوگ فونی ٹک کی بورڈ کے بجائ ونڈو مائیکر سافٹ کا کی بورڈ استعمال کرتے ہیں۔۔
اس کے علاوہ یہ کہ مجھے یہ ویب سائٹ بہت بہترین لگی اور بہت عمدہ کام کیا گیا ہے۔
انٹر نیٹ کی دنیا سے ایک عرصے سے وابستہ تھا اس حسرت کے ساتھ کہ کسی دن کمپیوٹر پر اردو میں بھی کام ہوا کرے گا۔ یہ خواہش آج کل پوری ہو رہی تھی مگر اس ویب سائٹ کو دیکھ کر لگتا ہے۔ کہ رب تعالی نے میری اس خواہش کی تکمیل کر دی ہے۔
مذکورہ بالا شعر میں محنت کے موضوع پر مضمو ن لکھنے کے لیے ڈھونڈ رہا تھا۔ میرا خیال تھا کہ انٹرنیٹ پر ہر چیز انگریزی میں لکھی ہوتی ہے۔ لہذا ڈھونڈنا مشکل ہوگا ۔۔ مگر پاک ۔ نیٹ نے میری خواہش بہ احسن و خوبی پوری کر دی ہے۔ اس کاوش سے میرے جیسے نہ جانے کتنے ہی لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہو گا۔
بس مزید ضرورت ہے ان لوگوں تک اس ویب سائٹ کی معلومات پہنچانے کی۔۔ میں بھی یہ کام اپنے طور پر کرتا رہوں گا۔
فقط دعاؤ ں کا طالب۔
نورالدین
بھائی نورالدین السلام علیکم،
آپ کو پاک نیٹ‌انتظامیہ کی جانب سے خوش آمدید کہا جاتا ہے۔
پاک نیٹ ویب سائیٹ نہیں ایک فورم ہے۔ اُمید ہے کہ آپ اس فورم میں‌ایک مفید اضافہ ثابت ہوں‌گے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-02-10), نورالدین (02-03-10), راجہ اکرام (09-02-10), رضی (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 11:14 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم نور الدین بھائی
پاک نیٹ کے بارے میں آپ کے تاثرات پڑھ کر خوشی ہوئی۔
شافریشہ بھائی نے جیسا کہ کہا کہ یہ ویب سائٹ نہیں بلکہ ایک فورم ہے، فیملی فورم۔ یہاں نہ صرف آپ کو بہترین مواد ملے گا بلکہ گھر جیسا ماحول، خیال رکھنے اور حوصلہ کرنے والے بہن بھائی اور ہر پل مدد کے لئے تیار انتظامیہ بھی ملے گی۔
ہمیں امید ہے کہ آپ آتے رہیں گے اور ہمارے اس گھرانے میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔
اللہ آپ کو کامیاب کرے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-02-10), فیصل ناصر (10-02-10), نورالدین (02-03-10), رضی (09-02-10)
پرانا 09-02-10, 11:58 PM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر اپ ونڈو کی بورڈ سے لکھنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ بہت ہی سہل ہے۔ اپ کی بورڈ سے انگلش منتخب کر کے لکھنا شروع کریں۔ اس کے لیے اپکے کمپیوٹر کے نظام میں اردو کی سپورٹ شامل ہونا ضروری ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-02-10), نورالدین (02-03-10)
پرانا 10-02-10, 12:12 AM   #5
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,164
کمائي: 74,695
شکریہ: 8,791
2,967 مراسلہ میں 10,822 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم، اگر آپ کی مراد ونڈوز کے ساتھ آنے والے کی بورڈ سے ہے تو اسے پاک نیٹ پر استعمال کرنے کا طریقہ بہت سہل ہے۔ ایڈیٹر کے اوپری بائیں کونے میں نظر آنے والے A کے نشان کو کلک کریں۔ کچھ دیر بعد ایڈیٹر کا رنگ بدل جائے گا۔ اب ونڈوز ٹاسک بار سے اردو منتخب کریں اور لکھنا شروع کر دیں۔ یا پھر مائیکروسافٹ ورڈ وغیرہ میں اپنی تحریر لکھ لیں اور اسے یہاں پیسٹ کر دیں۔ اگر آپکے پی سی پر اردو چالو ہے تو یہ طریقہ سب سے آسان رہے گا۔
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-02-10), نورالدین (02-03-10)
پرانا 12-02-10, 12:16 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,089
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Red face

بہت بہت شکریہ
میں آپ کے تجویز سمجھ گیا اور اسی کے مطابق کام کررہا ہوں۔۔
اس اردو فورم میں آکر لگ رہا ہے۔ کہ جیسے میں اپنوں کے درمیں آگیا ہوں ۔
کیوں سچی بات تو یہ ہے کہ انگریزی ہماری ضرورت تو ہے مگر بہر حال میں اس میں اجنبیت محسوس کرتا ہوں ۔۔ اپنے خیالات اور تصورات اور خواہشات انٹرنیٹ جیسی وسیع اور تیز رفتار دنیا میں منتقل کرنا چاہتا تھا۔ مگر انگریزي کی طرف دل مائل نہ ہونے کی وجہ سے دل نہیں لگتا تھا۔۔
اس فورم میں جس طرح میں لکھتا ہوں اور جس انداز سے جوابات ملتے ہیں۔ اس سے اپنے گھر کا سا احساس ہوتا ہے۔۔
بس روزی رزق کے مسائل نہ ہوتے تو ساری زندگی اردو کے لیے وقف کر دیتا ۔۔
بہر حال یہ بھی میری تھوڑی سے کوشش ہے جس پر امید ہے حوصلہ افزائی کے ساتھ مجھے کچھ سیکھنے سکھانے کا بھی موقع ملےگا۔
بہ شکریہ
والسلام
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-02-10), ھارون اعظم (12-02-10), منتظمین (12-02-10), عبداللہ حیدر (12-02-10)
جواب

Tags
فورم, ہے۔, کمپیوٹر, کرے, کرتے, پاک, ویب, ونڈو, لوگ, آج, انگریزی, انٹرنیٹ, اردو, استعمال, بہترین, تعالی, ثابت, جانے, خوش, دیکھ, دنیا, سافٹ, شعر, طور, عمدہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت خرم شہزاد خرم خبریں 2 28-01-11 04:29 PM
صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:29 AM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:26 AM
شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 04:45 AM
میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:55 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:38 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger