واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


ایک تجویز!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-02-09, 03:09 PM   #1
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایک تجویز!!!

ایک تجویز!!!

ایک تجویز!!!

ایک تجویز ہے کہ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ جو تھریڈ ہم نے پوسٹ کیا ہے۔
جو کوئی اسکو دیکھتا ہے اسکا نام بھی نظر آئے ہمیں اس پوسٹ میں
جیسے شکریہ اور جواب دینے والوں کا نام آتا ہے۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-02-09, 07:04 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک تجویز!!!

بہت اچھی تجویز ہے ؎
ویسے ایسا ممکن ہے
اب دیکھیں کیا بنتا ہے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 09:24 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 8
کمائي: 243
شکریہ: 1
6 مراسلہ میں 14 بارشکریہ ادا کیا گیا
راسخ کشمیری کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک تجویز!!!

جی یہ بالکل ممکن ہے‌ اس کے‌ لئے ایک پروڈکٹ انسٹال کرنا پڑتا ہے۔ وی بلٹن کا کون سا ورزن استعمال ہو رہا ہے اس حساب سے تلاش کرنا ہوگا وہ پروڈکٹ۔
راسخ کشمیری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راسخ کشمیری کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-02-09, 11:55 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تجویز!!!

میرے خیال سے یہ مناسب نہیں
کئی لوگ خاموش وزٹ کرنا چاہتے ہیں
یہ پرائیوسی میں مداخلت کے زمرے میں ہوگا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (11-02-09), محمد کاشف حبیب (11-02-09), خرم شہزاد خرم (11-02-09), عبدالقدوس (11-02-09)
پرانا 11-02-09, 02:00 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تجویز!!!

اس کو دو وجوہات کی بنا پر انسٹال نہیں کیا گیا تھا۔ پہلی وجہ پرائیویسی ہی تھی اور دوسری وجہ اس سے سرور پر لوڈ بڑھ جاتا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 11-02-09, 03:39 AM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,210
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تجویز!!!

پہلی وجہ ہی بہت مستند ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-02-09, 01:01 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,073
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,468 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایک تجویز!!!

پردہ ہی رہنے دو بھائی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
محمد کاشف حبیب (11-02-09), خرم شہزاد خرم (11-02-09), رضی (11-02-09)
پرانا 11-02-09, 01:23 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایک تجویز!!!

پردہ نہ اٹھاؤ پردے میں رھنے دو
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, پوسٹ, لوگ, نظر, ممکن, بھائی, تلاش, جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انتخابات کے بعد وزیر اعظم کیلئے پرویز الٰہی کا نام تجویز کیا جائیگا،شجاعت خرم شہزاد خرم خبریں 2 28-01-11 04:29 PM
صدر پرویز استعفیٰ نہیں دینگے،پارٹی بدلنے والے نااہل ہوجائیں گے،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:29 AM
اقتدار سے رخصتی کی تجویز بلاجواز ہے،صدر پرویز کو امریکی سینیٹروں نے نہیں پاکستانی پارلیمنٹ نے منتخب کیا،صدارتی ترجمان عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:26 AM
شجاعت، پرویز الٰہی اور گورنر سندھ کی صدر پرویز سے ملاقات عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 04:45 AM
میں،پرویز مشرف اور شوکت عزیز نشانہ بنے،شجاعت ،پرویز الٰہی اور اعجاز الحق پر حملے کیوں نہیں ہوئے،بینظیر خرم شہزاد خرم خبریں 0 26-10-07 10:55 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger