واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


ایک اور تجویز اور شکایت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-01-10, 04:19 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایک اور تجویز اور شکایت

ایک اور تجویز اور شکایت

اسلام علیکم
میں نے ایک دو تھریڈز دیکھے ہیں عفوو درگزر کے حوالے سے ۔ زیادہ تونہیں معلوم اس مہم کے بارے میں لیکن بہرحال اچھا آئیڈیا ہے ۔ اس وقت میرے ذہن میں بھی ایک آئیڈیا آرہا ہے کہ پاک نیٹ سپیشل کے نام ایک چھوٹا سا سیکشن بنا لیا جائے جس میں جو بھی موجودہ مہم چل رہی ہو اس کے بارے میں تفصیل دے دی جائے اور آخری مہم والے دھاگے کو چپکو کر دیا جائے اور جو بھی تفصیل اس مہم پر ہو ایک ہی دھاگے میں مہیا کر دی جائے اس کے بارے میںکسی کے سوالات بھی ھو تو وہیں پر پوسٹ کردے اور جوابات بھی وہیں پر تاکہ سری معلومات ایک ہی جگہ سے اکٹھی مل سکیں۔
میں اس مہم کے حوالے سے ایک تھریڈ بناناچاہ رہا تھا سمجھ نہیں آرہی کہاں پوسٹ کروں شاعری والے سیکشن میں یا کون سی جگہ ۔ چلیں دیکھتے ہیں ۔

اور فیصل بھائی سے شکایت ہے کہ انہوں نے ابھی تک پوسٹ کمپیریزن کے بارے میںنہیں بتایا۔بتا دیں آپشن کہاں چھپا کر رکھی ہے۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-01-10), فیصل ناصر (13-01-10), محمدخلیل (13-01-10), wajee (13-01-10), ام طلحہ (13-01-10), سحر (13-01-10), عدنان دانی (13-01-10), عروج (15-10-10)
پرانا 13-01-10, 10:39 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,588
کمائي: 157,696
شکریہ: 8,078
5,022 مراسلہ میں 19,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی آپ نے اچھی تجویز بتائی
میرا خیال ہے ۔ پاک نیٹ سوشل فورم میں مہم کے نام سے ایک فورم بنادینا چاہیے ۔
میرا تو آئیڈیا ہے کہ ہر مہینے کسی نہ کسی موضوع پر مہم چلائی جائے ۔ اور اس مہم سے متعلق دھاگے سب اسی فورم میں مل جائیں
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-01-10), ام طلحہ (13-01-10), رضی (13-01-10), عدنان دانی (13-01-10), عروج (15-10-10)
پرانا 13-01-10, 11:09 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی کی تجویز بہت اچھی ہے۔ اس پر عمل کر لینا چاہئے۔ اور ہر ماہ ایک تھیم کا آئیڈیا بھی زبردست ہے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-01-10), فیصل ناصر (13-01-10), رضی (13-01-10), سحر (13-01-10), عروج (15-10-10)
پرانا 13-01-10, 08:03 PM   #4
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,843
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
فیصل بھائی سے شکایت ہے کہ انہوں نے ابھی تک پوسٹ کمپیریزن کے بارے میںنہیں بتایا۔بتا دیں آپشن کہاں چھپا کر رکھی ہے۔
چھوٹے بھیا کیا پوچھ رہیں ہیں ؟
پوسٹ کمپیریزن
میں تو کچھ بھی چھپانے کے حق میں نہیں ہواں علاوہ اپنے دکھوں کے
کچھ یاد دلائیں تاکہ آپ کی شکایت دور کرسکوں

کہیں آپ ایڈٹ شدہ پوسٹ کی بات تو نہیں کررہے ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
رضی (14-01-10), عروج (15-10-10)
پرانا 13-01-10, 08:24 PM   #5
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
چھوٹے بھیا کیا پوچھ رہیں ہیں ؟
پوسٹ کمپیریزن
میں تو کچھ بھی چھپانے کے حق میں نہیں ہواں علاوہ اپنے دکھوں کے
کچھ یاد دلائیں تاکہ آپ کی شکایت دور کرسکوں

کہیں آپ ایڈٹ شدہ پوسٹ کی بات تو نہیں کررہے ؟
جی ایڈٹ شدہ پوسٹس کی ہی بات کر رہا ہوں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-01-10), عروج (15-10-10)
پرانا 13-01-10, 08:44 PM   #6
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی تجویز ہے رضی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-01-10), رضی (14-01-10), عروج (15-10-10)
پرانا 13-01-10, 10:03 PM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,843
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,012 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
جی ایڈٹ شدہ پوسٹس کی ہی بات کر رہا ہوں ۔
اس لنک پر آجائیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
رضی (14-01-10), عروج (15-10-10)
پرانا 04-02-10, 10:18 PM   #8
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا دستخط کیوں نہیں ظاہر ہو رہا ؟
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ARHAM کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (15-10-10)
پرانا 04-02-10, 10:50 PM   #9
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے مراسلات 100 سے کم ہے اسی لئے آپ کا دستحط ظاہر
نہیں ہورہا،جلدی سے پوسٹبگ کیجئے تاکہ آپ کا دستحط منظر عام پر آسکے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-02-10), رضی (05-02-10)
پرانا 04-02-10, 10:54 PM   #10
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ ۔۔۔
100 مراسلات
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فیصل, ہے۔, کہاں, پوسٹ, پاک, وقت, لیا, چپکو, نام, موجودہ, مل, معلوم, معلومات, ابھی, اسلام, بھائی, بنا, تجویز, جگہ, جائے, حوالے, دیں, دے, سیکشن, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
روشن خیالی اورجد ید یت کی تاریخ منکرِ قرآن وحدیث غلام احمد پرویز آبی ٹوکول تاریخ و عبر 67 30-05-11 03:13 PM
تربیت اساتذہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے دینی مدارس (آراء اور تجاویز) راجہ اکرام عمومی بحث 64 27-10-10 09:17 PM
صدر بش کا فون،پرویز مشرف کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان عبدالقدوس خبریں 1 02-06-08 05:44 PM
پرویز مشرف کی حمایت بش انتظامیہ کے غلط اندازوں کا نتیجہ ہے ،بارک اوباما ابن جلال خبریں 0 13-04-08 06:54 PM
امریکی انتظامیہ صدرپرویز مشرف کی حمایت نہ کرے ،مسلم لیگ ن عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 01:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:32 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger