| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
السلام علیکم دوستوں،
میںپاک ڈاٹ نیٹپر دو سیکشنز کی کمی محسوس کرتا ہوں۔ 1۔ ٹیٹورئل یا ٹپس (جہاں ممبرن مختلف قسم کی ٹپس، مشورے یا ٹیوٹوئل شئیر کرسکیں)۔ 2۔ انٹرٹینمنٹس (جہاں فلم، میوزک، ڈرامے یا اس سے متعلق شعبوں کے بارے میںشئیرنگ کی جا سکے)۔ آپ لوگوں کی رائے کا منتظر ہوں! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فیضان صديقی ,سندھ (11-03-10), فیصل ناصر (27-03-10), منتظمین (11-03-10), رضی (27-03-10), عارف اقبال (11-03-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,209
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹیوٹوریلز کے لیے کوئی خاص سیکشن تو نہیں ہے لیکن ہر سیکشن کے ٹیوٹوریلز اس سیکشن میں لکھے جا سکتے ہیں۔
انٹرٹینمنٹ کے لیے اپ کھیل اور فن - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ اگر کوئی تبدیلی کرنی ہے تو تجویز پیش کریں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (11-03-10), عدنان دانی (11-03-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعیلیکم السلام !
شاہد علی بھائی ۔۔ آپ کی پہلی تجویز سے متفق ہوں ۔۔!! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سر جی میرے خیال میں99 فیصد ٹیوٹوریلز کمپیوٹر سے متعلق ہی لکھے جاتے ہیں۔ اب مجھے بتائیے کہ کمپوٹر کے ٹیوٹوریلز کہاں بنائیںجائیں؟
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسا ہر فورم میں ہوتا ہے کہ ٹیٹوریلز کیلئے اگل سیکشن ہوتا ہے۔
اگر کوئی ممبر کمپیوٹر کے سیکشن میں ٹیٹوریل ڈھونڈتا رہا تو اس سیکشن میں ہی گم ہو جائے گا۔ وہ سیکشن بہت گنجان ہو گیا ہے۔ |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (11-03-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اب تک میری درخواست پر غور نہیں کیا گیا!
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,209
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ کو بتایا تو تھا کہ متعلقہ سیکشن میںہی ٹیوٹوریل لکھے جا سکتے ہیں۔ ویسے اگر اپ کے ذہن میں کوئی خاک ہے تو پیش کریں۔
|
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | فیصل ناصر (27-03-10) |
|
|
#10 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
اقتباس:
"مٹی پاؤ"! |
||
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل ٹھیک فرمایا ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورمز, فن, کمی, کرنی, کرتا, ٹپس, پاکستان, یا, ڈاٹ, ڈرامے, قسم, لوگوں, نیٹپر, منتظر, متعلق, محسوس, مختلف, مشورے, السلام, استدعا, جہاں, سکے, سیکشنز, شئیر, شعبوں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد | کنعان | دیس ہوئے پردیس | 4 | 13-12-09 12:55 AM |
| جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو | ابن جلال | خبریں | 0 | 12-10-08 12:03 AM |
| بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا | شیخ ہمدان | سیاست | 1 | 19-01-08 09:45 PM |
| ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: | پاکستانی | خبریں | 0 | 19-08-07 02:17 PM |
| السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے | Zullu230 | تعارف | 9 | 21-07-07 10:59 PM |