واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

ایوارڈ دینے کا شکریہ !!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 11-04-08, 04:34 PM   #1
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,086
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool ایوارڈ دینے کا شکریہ !!!

ایوارڈ دینے کا شکریہ !!!

اسلام وعلیکم!

میں اردو فورمز کی انتظامیہ، اورتمام ممبران کا بہت مشکور ہوں، جنھوں نے میری پوسٹس کو پسند کیا اور سراہا۔
خاص طور پر انتظامیہ کا بہت مشکور ہوں اُبھوں نے مجھے اُردو کی خدمت کرنے کا موقع دیا اوراس ایوارڈ سے نوازا۔

ہمیں ایسے ہی اُردو کے فروغ کے لئیے کام کرنا ہے اور اس کو اس کا اصل مقام دلانا ہے۔
اللہ ہم سب کی مدد فرمائے،
آمین!
قیصرجی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (11-04-08), محمدعدنان (11-04-08)
پرانا 11-04-08, 05:24 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,131
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایوارڈ دینے کا شکریہ !!!

قیصر جی ایوارڈ ملنے پہ مبارک ہو
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-04-08, 05:26 PM   #3
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,086
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Post جواب: ایوارڈ دینے کا شکریہ !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
قیصر جی ایوارڈ ملنے پہ مبارک ہو
خیر مبارک، عدنان بھائی۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-04-08, 06:17 PM   #4
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,871
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایوارڈ دینے کا شکریہ !!!

میری طرف سے بھی
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-04-08, 07:19 PM   #5
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,086
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile جواب: ایوارڈ دینے کا شکریہ !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
میری طرف سے بھی
راجہ صاحب خالی مبارک باد ؟؟؟؟
مٹھائی کے ڈبے کے ساتھ مبارک باد دیں تو بات بھی ہے
کیا کہتے ہیں جناب ؟؟؟
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-04-08, 08:06 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,050
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایوارڈ دینے کا شکریہ !!!

قیصر بھائی ہم دوسروں سے مختلف ہیں اور مختلف ہی رہنا چاہ رہے ہیں۔ ہماری انتظامیہ کسی بھی دوسرے فورمزکی انتظامیہ سے بہت ہی اچھی ہے۔ کیونکہ اس میں لوگ پاکستان کے لیے شامل ہوتے ہیں نہ کہ نام و نمود کے لیے۔۔

میں تمام انتظامیہ کا تہ دل سے شکر گزار ہوں
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-04-08, 03:25 AM   #7
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,601
شکریہ: 17,717
12,225 مراسلہ میں 28,391 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایوارڈ دینے کا شکریہ !!!

قیصر بھائی بہت مبارک ہو اور میں امید کرتا ہوں‌کہ آپ اسی پر اکتفا نہیں کریں گے بللکہ مزید اچھی مضمون پڑھنے کا موقع دیں گے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-04-08, 03:42 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 254
کمائي: 2,111
شکریہ: 5
103 مراسلہ میں 205 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایوارڈ دینے کا شکریہ !!!

اسلام علیکم قیصر بھائی

آپ کو میری طرف مبارک ہو
اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-04-08, 11:44 AM   #9
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,920
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایوارڈ دینے کا شکریہ !!!

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
ایوارڈ مبارک ہو دوست
مزید محنت جاری رکھنا
خداوئے پامان
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-04-08, 01:27 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,050
شکریہ: 9,671
7,363 مراسلہ میں 22,041 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایوارڈ دینے کا شکریہ !!!

بھائی اپ پشتو کے فورمز پر کیوں کام نہیں کرتے ہیں ہمیں اس کے لیے ناظمین چاہیے-
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-04-08, 07:26 PM   #11
Senior Member
 
قیصرجی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Islamabad
عمر: 26
مراسلات: 326
کمائي: 6,086
شکریہ: 2
155 مراسلہ میں 369 بارشکریہ ادا کیا گیا
قیصرجی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں قیصرجی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool جواب: ایوارڈ دینے کا شکریہ !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
قیصر بھائی ہم دوسروں سے مختلف ہیں اور مختلف ہی رہنا چاہ رہے ہیں۔ ہماری انتظامیہ کسی بھی دوسرے فورمزکی انتظامیہ سے بہت ہی اچھی ہے۔ کیونکہ اس میں لوگ پاکستان کے لیے شامل ہوتے ہیں نہ کہ نام و نمود کے لیے۔۔

میں تمام انتظامیہ کا تہ دل سے شکر گزار ہوں
جی ہاں میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔ میں نے صرف چار فورمز میں شمولیت اختیار کی ہے۔ لیکن میں صرف اسی فورم پہ پوسٹنگ کرتا ہوں۔ اورصرف اور صرف اردو کے لئیے۔
انتظامیہ واقع داد کی مستحق ہے۔
قیصرجی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے قیصرجی کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (14-04-08), عبدالقدوس (13-04-08)
جواب

Tags
color, فورمز, پاکستان, پسند, لوگ, موقع, اللہ, انتظامیہ, اردو, اردو فورمز, اسلام, بھائی, جواب, دل, عدنان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوانِ وزیراعلیٰ پنجاب کو خواتین کی آئی ٹی یونیورسٹی بنادیا گیا عبدالقدوس خبریں 4 03-05-11 10:06 AM
ہاورڈ یونیورسٹی کے نمائندے کو معزول چیف جسٹس کو ایوارڈ دینے سے روک دیا گیا عبدالقدوس خبریں 1 01-03-11 08:30 PM
ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع گلاب خان خبریں 1 01-03-11 08:25 PM
”آئیفا ایوارڈزکاؤنٹ ڈاؤن“ اور ”آئیفا ایوارڈزویک اینڈ ود اسٹارز“آج جیو سے پ عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:51 PM
یورو کپ فٹبال:روس، ہالینڈکو3-1شکست دے کرسیمی فائنل میں پہنچ گیا بیسل … یور عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 09:32 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger