| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
[IMG]C:\Documents and Settings\~wajdan~\Desktop\Error.JPG[/IMG]
جناب یہ مسئلہ درپیش ہےکہ اوارڈز کے لئے فارم فل کرکے بھیجتے ہیںتو ایرر آتا ہے کہ آپ کے پیغام میں کچھ غلطیاںہیں، شکریہ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وجدان بھائی اپکی تصویر کی جگہ پر صرف لنک ہے۔ تصویر بھی ڈالیں۔
والسلام |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
سر جی کہندے نے کہ
"جے موٹر سائکل چلانی آندی نے بریک دا پتا ہوندا" میں نے تصویر ڈالنے کی ہی کوشش کی تھی لیکن وہ تو کچھ اور ہی بن گیا۔ اصل میں جب میں ایورڈ کے لئے اپلائی کرتا ہوں تو تمام فیلڈز فل کرنے کے بعد سینڈ کرتا ہو لیکن پیغام یہ آتا ہے "میرا اندراج درست نہیں ہے اس لئے میںفورمز کے سٹاف سے رابطہ کروں" اب بتاو بھلا فورم سٹاف کا اس میں کیا قصور ہے۔ اگر ایوارڈ نہیں مل سکتا تو کوئی بات نہیں ہے، لالچ نہیں ہے، صرف بات اتنی سی ہے کہ یہ فورم مجھے اپنے گھر کی طرح عزیز ہے، اس سے پہلے اردو میں اتنی اچھی ویب سائٹ نہیں دیکھی میں نے۔ بس ایسے یہ تھا کہ نام کے ساتھ کوئی کپ شپ آجائے تو بندہ اپنے بچوں کو بتا سکتا ہے کہ دیکھو بیٹا ہم نے بھی فوٹو والا کپ جیتا ہے۔ دوسرا مجھے فوٹو پوسٹ میں عطیات کے بارے میں بتایں کہ کس قسم کے عطیات دیے جا سکتے ہیں شکریہ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایوارڈ تو میں ابھی بھی بھیج سکتاہوں ۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ پتہ چلے کہ مسلہ کیا ہے۔ ہو سکتا ہے اور بھی اراکین کے ساتھ یہی مسلہ ہو- فورمز کے متعلق نیک جذبات رکھنے کا شکریہ۔
عطیات کے لیے اپ جناب قدوس صاحب کے بنک اکاونٹ پر کچھ بھی ارسال کر سکتے ہیں۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
پیغام برائے فورمز
آپکی درخواست براہ ایورڈ بھیجنےمیں غلطیاں دریافت ہوئیں ہیں۔ براہ مہربانی ایڈمن سے رابطہ کریں سر جی یہ مسئلہ آ رہا ہے، شاید میں انگرجی میں لکھ رہا ہوں اس لئے، لیکن وہاںپر اردو لکھنے کی آپشن ہی نہیں ہے۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
منتظمین بھائی جان آپ ہی کچھ نظر کرم فرمائیں میری سمجھ سے تو بالاتر ہے یہ
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | وجدان (30-01-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جی بھائی Administrator اب تو آپ میرے ایوارڈ کا کچھ کر ہی دیں۔
شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, desktop, فوٹو, فورمز, فارم, پوسٹ, ویب, نظر, اردو, بھائی, بچوں, تصویر, جواب, دیکھو, دریافت, درخواست, سٹاف, عزیز, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ایوارڈز کا نظام بحال کر دیا گیا ہے!! | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 9 | 05-09-09 02:45 PM |
| کاروباری کمپنیوں کے لوگوز دیوالیے کے بعد | حسن مغل | دلچسپ اور عجیب | 3 | 11-12-08 06:26 PM |
| مکہ کو مرکز بنانے کا مطالبہ اور مکہ ایوارڈز کا اعلان | میاں شاہد | عمومی بحث | 5 | 17-05-08 09:53 AM |
| ::: گولڈن گلوب ایوارڈز کا بائیکاٹ ::: | ابو کاشان | فن و فنکار | 0 | 07-01-08 01:46 AM |