| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میاں شاہد نے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ دو تھریڈ مقفل کر دئے تھے براہِ کرم ان کو غیر مقفل کیا جائے
وہ دونوں تھریڈ یہ ہے ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2 یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتنے عرصے بعد بھی آپ وہیں کی وہیں ہیں؟
اب تو نہ مقابلے رہے نہ شاہد بھائی کی وہ رونق۔ خاموش سے ہو گئے ہیں۔ اب تو چھوڑ دیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-07-09), فیصل ناصر (02-07-09), ابن جلال (07-07-09), رضی (06-07-09), عبداللہ حیدر (02-07-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم حنا باجی بہت شکریہ کہ آپ پھر آئی ہیں اور مجھے تو یہ تھریڈ ردی کی ٹوکری میں نظر نہیں آرہے یہ تو متعلقہ سیکشن میں ہی پڑے ہیں آپ دیکھ سکتی ہیں
پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > آئیے ذہانت آزمائیے ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2 اور دوسرا تھریڈ یہاں پڑا ہے پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > فورم منتظمین اور فورم کے امداد کنندگان کے اعلانات > تجاویز اور شکایات یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟ باجی پہلے جو بھی ہوا اس کو گولی ماریں ۔میں آپ سے معافی مانگتا ہوں پلیز پھر سے اپنی تحاریر سے کچھ سیکھنے کو ہمیں دیں ۔ہم آپکی تحاریر کے منتظر ہیں
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-07-09), فیصل ناصر (02-07-09), مزمل فاروق (02-07-09), ام طلحہ (02-07-09), ابن جلال (07-07-09) |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں کہہ رہی ہوں وہ تھریڈ مقفل یعنی بند ہے عام ممبر وہاں پوسٹ نہیں کر سکتے
ان دونوں تھریڈ کو تمام ممبرز کے لئے اوپن کیا جائے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
حنا سلام،
آپ نے رضی کی بات کو جواب نہیں دیا اُس نے کہا " ہم آپکی تحاریر کے منتظر ہیں"۔ |
|
|
|
|
#6 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
وعلیکم السلام
آپ اور دوسرے لوگ بھی یہ بات اچھی طرح جانتے اور مانتے ہیں کہ میری بات صحیح ہے اور میں یہ بات دلیل کے ساتھ ثابت کر چکی ہوں ایک طویل عرصے سے انتظامیہ کے کسی رکن کے پاس میری بات کا کوئی جواب نہیں پھر جو بات روز روشن کی طرح عیاں ہے اس کو اعلانیہ طور پر قبول کر کے غلطی کو درست کرنے میں کیا برائی ہے ؟ سب کو پتہ ہے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھایا گیا اور انتظامیہ نے بھی جانبداری برتی پھر غلطی کو درست کر کے آگے بڑھنے کی بجائے غلطی کو جوں کا توں چھوڑ کر آگے بڑھنے سے کیا فائدہ کسی بھی بہتر عمل کی طرف بڑھنے کے لئے ضروری ہے غلطیاں درست کی جائے |
||
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ فورم کے ایک سیکشن کو ہائی جیک کرنے کے بعد رونق کی بات کرتی ہیں دس ماہ کی ہائی جیکنگ کے بعد جتنی پوسٹنگ جواب کے لئے نہیں ہوئی اس سے کم وقت میں اس سے زیادہ پوسٹنگ صرف اس ایک تھریڈ میں ہوئی ہے جب کہ اس تھریڈ کو طاقت کے بل پر غیر متعلقہ سیکشن میں ٹرانسفر کر دیا گیا تھا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,586
شکریہ: 33,183
12,655 مراسلہ میں 36,972 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حنا بہن
مجھے یہ تو نہیں پتا دونوں تھریڈ کیوں بند ہیں لیکن میں نے یہی دیکھا دونوں تھریڈ میں آخر میں منتظمین نے پوسٹ کی ہے اب میرا آپ کو ایک مشورہ ہے کے ٹھنڈے دل سے اور غصہ کو ایک طرف رکھ کر یہ دونوں تھریڈ ایک مرتبہ آپ بھی پڑھیں ذہن میں یہ بات ضرور رکھئے کہ 1 شاہد بھائی اب فورم پر ناظم نہیں ہیں اور ان کا آنا بہت کم اور اور صرف کچھ احادیث اور قرانی آیات کے تھریڈ لگانے تک رہ گیا ہے 2 عرفان حیدر بھی اب شاید ناظم نہیں ہیں اور ان کی آمد بھی کافی عرصہ سے نہیں ہوئی 3 معظم بھائی بھی اسی وقت یا اسکے کچھ عرصہ بعد سے غیر فعال ہیں فورم میں کچھ تبدیلیاں آئی ہیں اور اسٹاف میں بھی کافی تبدیلی آپ کو نظر آئی ہوگی کافی وقت گذرگیا اس معاملے پر اب نا کوئی جواب دینے والا ہے اور نا اب اس کا کوئی فائدہ ہے آپ کافی عرصہ بعد اس فورم پر آئی ہیں اب دل بڑا کریں اور اگر اپ یہ سمجھتے ہیں کے آپ کے ساتھ کچھ زیادتی ہوئی ہے تو اس کو معاف کردیں کیونکہ میں نے یہی سنا ہے معاف کرنے والا بڑا ہوتا ہے اس تمام عرصہ کے دوران جو تکلیف اور اذیت آپ نے محسوس کی اس پر میں آپ سے معافی مانگتا ہوں امید ہے بڑا بھائی سمجھ کر اس معافی کو شرف قبولیت بخشیں گی مجھے یہاں آپ کا انتظار رہے گا پیار کا دھاگہ
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آخری پوسٹ کسی کی بھی ہو جانبداری کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے
اس تھریڈ میں منتظمین کی آخری پوسٹ نہیں ہے یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟ اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر اٹھارہ ندیم رفیع کی ہے پوسٹ نمبر انیس مسافر صاحب کی تھی جو میاں شاہد نے ڈیلیٹ کی پوسٹ نمبر اٹھارہ میں ندیم رفیع نے میرے بارے میں ذاتیات پر مبنی نازیبا الفاظ استعمال کئے مسافر صاحب نے ان کو اس بات سے روکا تو شاہد صاحب نے ان کی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی مگر ندیم رفیع کی نازیبا الفاظ والی پوسٹ جوں کی توں رہنے دی جو بعد میں عبدالقدوس صاحب نے ایڈیٹ کی اس بات کی تصدیق عبدالقدوس صاحب اور مسافر صاحب اور کئی ممبر جنہوں نے یہ پوسٹ دیکھی ہو کی جا سکتی ہے مسافر صاحب کو میری بات کی تائید کرنے کے نتیجے میں فورم میں اعلانیہ تھریڈ بنا کر بین کی دھمکی دی گئی فیصل بھائی سوال یہ ہے کہ جس دن سے یہ مسئلہ ہوا سب کو پتہ ہے غلطی کس کی ہے بدنیتی کس کی ہے اس دن سے سب مجھے یہ مشورہ کیوں دے رہے ہیں کہ معاملے کو دفعہ کرو فورم انتظامیہ سے کیوں نہیں کہتے کہ اپنی غلطی درست کرو فیصل بھائی کیا وجہ ہے شاہد میاں کو غلط ہونے کے باوجود منتظمین ، ام طلحہٰ ، ندیم رفیع جیسے لوگ مل جاتے ہیں مگر وہ چھ لوگ جنہوں نے میری طرح صحیح جواب دیا اپنے آپ کو صحیح منوانے کے لئے ایک لائن تک نہیں لکھ سکتے کیا فورم کی نظامت اتنی ضروری ہے ؟ |
|
|
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس تھریڈ کی پوسٹ نمبر 15 پر منتظمین اعتراف کر چکے ہیں میرے خیال میں اور مسٹر شاہد تو اب آتے نہیں لہذا میرے خیال میں فورم کی طرف سے اعتراف ھو چکا ہے کہ آپ اپنے موقف میں درست ہیں ۔ باجی جی اب مٹی ڈالیں اور دوبارا سے فورم پر آئیں |
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (03-07-09) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ ذرا واضح کریں منتظمین کیا اعتراف کر چکے ہیں
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ ذرا واضح کریں منتظمین کیا اعتراف کر چکے ہیں
اقتباس:
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (03-07-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو صرف خیال ظاہر کیا ہے اور یہ بات بھی معظم صاحب نے سب سے پہلے کی تھی کہ سوال غلط ہے آپ سب نے غلط سوال کا جواب دیا میں ذہین ہوں میں سمجھ گیا صحیح سوال کیا ہے اس لئے میں نے اس سوال کا جواب دیا جو کہ صحیح جواب ہے
بھائی سوال پورا مہینہ لکھا ہوا ہوتا تھا جب سب ایک جیسے جواب دیں سات ممبر جن کے نام صحیح جواب دینے والوں میں شامل ہے سب کا ایک ہی جواب تھا تو سوال کرنے والے کو تو سب سے پہلے سوال چیک کرکے سوال تبدیل یا پھر سوال کی وضاحت کرنی چاہیئے سب سے مشکوک بات یہ ہے کہ معظم صاحب کا نام جواب دینے والوں کی لسٹ میں ہے ہی نہیں معظم صاحب کہتے ہے میں نے پندرہ اکتوبر کو جواب دیا میاں شاہد نے آخری بار ستائس اکتوبر کو جواب دینے والوں کے نام ایڈیٹ کئے میاں شاہد نے معظم صاحب کے نام نہ ہونے کی وضاحت یہ پیش کی کہ آخری دنوں میں میں اپنے ذاتی پیغامات نہیں دیکھ سکا اس لئے معظم صاحب کا نام لکھنے سے رہ گیا آپ اس موضوع کی تمام تھریڈس دیکھیں سب کچھ نظر آجائے گا سوال والے تھریڈ سے کئی پوسٹ یہ کہہ کر ڈیلیٹ کی گئی کہ کرلو جو کرنا ہے میں تو پوسٹ ڈیلیٹ کر رہا ہوں آپ صرف یہ دیکھیں دس ماہ میں میاں شاہد کے علاوہ کسی کی ایک تھریڈ بھی نہیں ہے |
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
حنا جی سلام،
آخر آپ چاہتی کیا ہیں؟ ہم سب ایک ایسی حنا کی واپسی کے منتظر تھے جو اپنے قلم کے صحیح استعمال سے واقف تھی۔ جو دوسروں کو پیار، محبت، اور علم بانٹتی تھی، مگر یہاں تو غصّے سے بپھری ایک ایسی خاتون کی واپسی ہوئی ہے جن کی سوئی محض کچھ تھریڈز کو غیر مُقفل کروانے پر ہی اٹکی ہوئی ہے۔ میری سمجھ میںیہ نہیںآتا کے "انسانوں کو اُن کی غلطی پر معاف نہ کرنے والے کس طرح اپنی غلطیوں پر اللہ تعالیٰ سے معافی کے خواستگار ہوتے ہیں؟" Last edited by shafresha; 04-07-09 at 07:17 AM. وجہ: ایک نامُناسب حرف کی تصیح |
|
|
| 3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
..............................................
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فورمز, پاکستان, لوگ, مکمل, معذرت, انتظامیہ, اسلام, بھائی, ترک, تصویر, جواب, حنا, خوش, دوست, درخواست, زندگی, سٹاف, سال, شخص, صلاحیتوں, صاحبہ, صادق, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہتھیاروں کے ثبوت کے بغیر بھی صدام کو ہٹانا درست تھا | کنعان | خبریں | 4 | 10-07-11 12:48 PM |
| باری آ گئی ؟سعودی عرب میں غیر ملکیو ں کو خطرہ ہے :امریکہ | جاویداسد | خبریں | 6 | 09-08-10 01:08 AM |
| میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ | محمد کاشف حبیب | صحافت | 30 | 19-06-09 10:27 PM |
| پاکستان کے کوئلے کے 60کھرب ڈالر کے ذخائر لٹ جانے کا خطرہ ،ارباب رحیم کے دور میں غیر معروف کمپنی کو ٹھیکا دے دیا گیا تھا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:29 AM |
| سوات:شر پسندوں کیخلاف ممکنہ کارروائی کیلئے غیرمعینہ مدت کیلئے کر فیو نافذ | ابو کاشان | خبریں | 0 | 16-01-08 10:52 AM |