| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سوچیں گے کہ یہ آیا ہے تو آتے ہی کبھی کچھ اور کبھی کچھ کہنا شروع ہو گیا ہے۔
آج میں نے اس دھاگے کو پورا دیکھا ہے اس دھاگے کہ ایک ایک تھریڈ کو پڑھا نہیں ہے بس دیکھا ہے اورایک کمی محسوس کی ہے انعامات اور اراکین کی اعزازات کے لیے نامزدگی - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز یہ سیکشن جو کہ انعامات اور اراکین کی اعزازات کے لیے نامزدگی کے نام سے ہے یہاں میں نے دیکھا ہے رکن خود ہی دھاگے بناتے ہیں اور خود ہی ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے ہیں۔ سبز رنگ والے اور سرخ رنگ والے کم کم نظر آتے ہیں۔ اراکین کی اعزازات کے لیے نامزدگی کیا اراکین خود کریں گے انتظامیہ کچھ نہیں کرے گی میں صرف یہ کہنا چاہتا ہوں اگر میرے جیسے نئے اراکین کی حوصلہ افزائی کرنی ہے تو کم از کم جب اس کو کسی بات کی مبارک دی جائے تو اس دھاگے میں شکریہ کا بٹن ہی دبا دیا کریں تاکہ اس کی حوصلہ افزائی ہو |
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (19-10-09), یاسر عمران مرزا (19-10-09), محمدخلیل (26-09-09), محمدعدنان (26-09-09), wajee (26-09-09), ایس اے نقوی (19-10-09), حیدر (27-09-09), راجہ اکرام (27-09-09), رضی (18-09-09), سیپ (27-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09), عدنان دانی (23-01-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں بھی کوئی نظر ڈال دے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,749
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابن شبیر بھائی
اراکین جو دھاگے بناکر ایک دوسرے کو مبارک باد دے رہے ہیں ۔ وہ نمبر آف پوسٹس کے ہوتے ہیں ۔ یہ بھی اہم کامیابی ہے لیکن پاک نیٹ انتظامیہ کی نظر میں کسی رکن کی عمدہ تحریر ذیادہ اہمیت کی حامل ہے ۔ پاک نیٹ کی انفرادیت ہے کہ یہاں کام کے معیارپر ذور دیا جاتا ہے ۔ نا کہ مقدارپر کسی عمدہ تحریر پر آپ کو ناظم اعلیٰ ، ذیلی ناظمین اور تمام انتظامیہ کی طرف سے حوصلہ افزائی بھی دیکھنے کو ملے گی اور پوائنٹس اور ایوارڈز بھی ۔ ابن شبیر بھائی آپ کی کاوش قابل تحسین ہے کہ آپ فورم کی بہتری کے لیے سوچ رہے ہیں آپ اور نئے ممبران سے میری یہی گذارش ہے کہ کام کے معیار ذور دیں ، یعنی اچھی ، سبق آموز اور معلوماتی تحریریں اس فورم پر شئیر کریں ۔ شکریہ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (19-10-09), محمدعدنان (26-09-09), ایس اے نقوی (19-10-09), حیدر (27-09-09), راجہ اکرام (27-09-09), شاہ جی 90 (26-09-09) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,749
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ابن شبیر بھائی
اراکین جو دھاگے بناکر ایک دوسرے کو مبارک باد دے رہے ہیں ۔ وہ نمبر آف پوسٹس کے ہوتے ہیں ۔ یہ بھی اہم کامیابی ہے لیکن پاک نیٹ انتظامیہ کی نظر میں کسی رکن کی عمدہ تحریر ذیادہ اہمیت کی حامل ہے ۔ پاک نیٹ کی انفرادیت ہے کہ یہاں کام کے معیارپر ذور دیا جاتا ہے ۔ نا کہ مقدارپر کسی عمدہ تحریر پر آپ کو ناظم اعلیٰ ، ذیلی ناظمین اور تمام انتظامیہ کی طرف سے حوصلہ افزائی بھی دیکھنے کو ملے گی اور پوائنٹس اور ایوارڈز بھی ۔ ابن شبیر بھائی آپ کی کاوش قابل تحسین ہے کہ آپ فورم کی بہتری کے لیے سوچ رہے ہیں آپ اور نئے ممبران سے میری یہی گذارش ہے کہ کام کے معیار ذور دیں ، یعنی اچھی ، سبق آموز اور معلوماتی تحریریں اس فورم پر شئیر کریں ۔ شکریہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
سحر باجی کی بات بالکل درست ہے ۔
ابن شبیر بھائی اگر کوئی ممبر کسی ممبر کو مبارکباد کا تھریڈ لگاتا ہے تو اس سے ممبران کے درمیان اپنائیت اور پیار بڑھتا ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور اس پیار میں سبھی شریک بھی ہوتے ہیں ۔ لیکن انتظامیہ میں شامل افراد کو شاید بہت سے دیگر امور بھی دیکھنے ہوتے ہیں اس لئیے ان کی آمد ایسے تھریڈز میں کم ہی ہوتی ہے ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (19-10-09), حیدر (27-09-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جناب پیار کریں پیار اور ساتھ ساتھ پیار کا اظہار
یعنی کے بٹن دبائیں پہلے اور بعد میں کریں اظہار |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس کا مطلب یہ ہوا سب کو اچھی تحریر لکھنی چاہے۔ اگر کوئی اچھی تحریر نہیں لکھ سکتا اس کی حوصلہ افزائی انتظامیہ کی طرف سے نہیں ہو گی۔ میں دیکھ رہا ہوں یہاں بہت سے سیکشن بنے ہوئے ہیں۔ ان سیکشنز کا مطلب یہ ہوا کہ ہر طرح کی معلومات یہاں موجود ہے۔ کھیل کوڈ بھی ہے، شعر و شاعری بھی ہے ڈیزانگ بھی ہے۔ ہر کوئی کسی نا کسی کام کا ماہر ہوتا ہے۔ آپ کا یہ کہنا کہ صرف اچھی تحریر پر ہی انتظامیہ حوصلہ افزائی کرتی ہے مجھے اچھا نہیں لگا۔ میں پچھلے ایک ہفتے سے فورم کی ترتیب کے لیے رپورٹ کر رہا ہوں، کیا انتظامیہ کی نظر میں یہ حوصلہ افزائی والا کام نہیں ہے۔ نیلم ، اکرام، اور بہت سے رکن فورم میں گپ شب کے سیکن میں ایک رونک سی بکھیر رہے ہیں کیا وہ حوصلہ افزائی والا کام نہیں ہے ہر کوئی کسی نا کسی کام میں ماہر ہوتا ہے میری انتظامیہ سے درخواست ہے صرف تحریر پر ہی حوصلہ افزائی نا کی جائے باقی کاموں پر بھی حوصلہ افزائی کی جائے شکریہ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں یہ نہیں کہتا کہ انتظامیہ فارغ ہے جانتا ہوں اتنا بڑا فورم چلانا کوئی آسان تو نہیں۔ لیکن ایک شکریہ کا بٹن دبانے میں کتنا وقت لگتا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,749
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,309 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مین نے اچھی تحریر نمبر آف پوسٹس کے مقابلے میں کہا ہے ۔ یا یوں کہنا چاہیے creativity جو کسی بھی شعبے میں ہو وہ قابل ستائش ہے ۔ ابن شبیر بھائی معذرت کے ساتھ پہلے آپ نے ہی شکایت کی تھی کہ یہاں سنجیدہ موضوعات میں بھی ممبران گپ شپ شروع کردیتے ہیں ۔ اور اب آپ اس کو رونق کہہ رہے ہیں ۔ اور آپ نے شاید نوٹ نہیں کیا ۔ صرف حوصلہ افزائی ہی نہیں بلکہ انتظامیہ کے ممبران اس رونق میں خود شامل ہوتے ہیں ۔ اور جہاں تک آپ کی پرخلوص کوششوں کی بات ہے وہ قابل ستائش ہے اور اس پر ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سمجھتا ہوں کہ محترمہ سحر صاحبہ کا اس معاملہ میں موقف درستگی پر مبنی ہے کہ پاک نیٹ صرف پوسٹس کی تعداد نہیں بلکہ پوسٹس کے معیار پر بھی توجہ دیتا ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ کسی ممبر کی کسی ایوارڈ کے لیے نامزدگی کون کرتا ہے تاہم ابھی میں نے جو تلاش کیا ہے سرسری طور پر اس کے مطابق اس فورم میں
پوسٹس کی تعداد پر بھی ایوارڈز دئیے گئے ہیں جیسے 500 پوسٹس کا ایوارڈ، 1000 پوسٹس دکا ایوارڈ وغیرہ بطور نمونہ دیکھیے ممبر Real_ Lightکی انفارمیشن بار مقابلہ جات جیتنے پر بھی پر بھی ایوارڈز دئیے گئے ہیں بطور نمونہ دیکھیے عدنان بھائی کی انفارمیشن بار جس میں انہیوں نے کسی مقابلہ میں کوئی کپ جیتا کوئی اچھا کام کرنے پر ایوارڈ جیسے کوئی بہترین گرافک ڈیزئیننگ وغیرہ مثال کے طور پر دیکھیے عدنان بھائی کی انفارمیشن بار جس میں انکو بہترین گرافک ڈیزائنر کا ایوارڈ ملا ہوا ہے اچھے اچھے ٹاپکس شروع کرنے کا ایوارڈ جیسے عدنان بھائی کو ملا اور انکی انفارمیشن بار پر ڈسپلے بھی ہو رہا ہے کوئی بہترین مضمون لکھنے کا ایوارڈ جیسے عدنان بھائی کو ملا بہترین مزاحیہ مضمون لکھنے پر زیادہ ٹاپکس کا ایوارڈ جیسے مسافر بھائی کو ملا 100 ٹاپکس پر ایوارڈ دیگر میں بہترین ادبی شخصیت کا ایوارڈ، حسن کارکردگی کا ایوارڈ، بہترین گپ شپ کرنے والے کا ایوارڈ وغیرہ باقی رہ گیا فورم کے پہلے صفحے پر زیادہ سے زیادہ شکریہ ادا کرنے والے دس سر فہرست ممبرز کی فہرست آویزاں ہے ، زیادہ ترغیبات دینے والوں کی فہرست آویزاں ہے ودیگر اس کے علاوہ یہ کہ اگر کوئی خود کو اس قابل سمجھتا ہے کہ کسی سیکشن کی نظامت اس کو دے دی جائے تو وہ اسکی درخواست کر سکتا ہے۔ اگر مناسب سمجھا گیا تو اسکو ناظم بھی بنایا جا سکتا ہے۔/ مجھے جلدی میں یہی معلومات مل سکیں ہیں تو تشفی کے لیے پوسٹ کر دیں۔ تو میرا نہیں خیال کہ نئے ممبرز کی حوصلہ افزائی کا کوئی خانہ خالی چھوڑا گیا ہے۔ اگر کوئی اچھی تحریر نہیں لکھ سکتا تو وہ مقابلہ جات میں حصہ لے لے، عید کارڈ کا مقابلہ، بہترین نظم کا مقابلہ، اچھی معلومات کا مقابلہ، بہترین گپ شپ، بہترین Contributions وغیرہ تاہم مجھے ان ایوارڈز کی نامزدگی کا کوئی واضح طریقہ کار نہیں مل سکا ۔ میرا خیال ہے کہ یہ ایوارڈز مقابلہ جات میں حصہ لے کر ہی ملتے ہیں۔ تاہم مقابلہ جات میں حصہ لیے بغیر بھی کئی ایوارڈز موجود ہیں جیسے نمزر آف پوسٹس کا ایوارڈ، شکریہ کی فہرست، ٹاپکس کا آیوارڈ، وغیرہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جو میں کہنا چاہتا ہوں وہ شاید آپ کو سمجھ نہیں آئی۔ یا شاید میں سمجھا نہیں سکا ویسے گپ شپ سیکشن میں رونق کی بات کر رہا تھا اور جو اچھے موضوع میں گپ سپ کی بات کر رہا تھا تو وہ صرف گپ شپ میں ہی نہیں تھے خیر انتظامیہ کا شکریہ |
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (28-09-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں بات کی کچھہ وضاحت ہو جائے تو زیادہ بہتر ہے ، ابن شبیر بھیا یہ فورم میرا آپ کا ہم سب کا ایک دوسرا گھر ہے جہاں ہم اپنے بھائی اور بہنوں کے ساتھہ اپنی خوشیاں ، اپنے دکھہ سکھہ بانٹتے ہیں ، اسی طرح آپ اس فورم میں آنے والے اکثر ممبران سے پوچھیں کہ آپ یہاںکیسے آئے تو آپ کو پتا چلے گا کہ وہ کوئی نہ کوئی مواد کسی موضوع پر ڈھونڈ رہے تھے اور اچانک وہ اس فورم پر چلے آئے اور پھر یہیں کے ہو رہے۔ اب آئیے دوسری جانب جب پوسٹس کی تعداد بڑھانے کا مقابلہ شروع ہو جاتا ہے تو اس صورت میں ، جہاں جواب نہیں دینا ہوتا اور صرف شکریہ کا بٹن دبانے سے بھی کام چل سکتا ہے وہاں بھی جواب دیا جاتا ہے چاہے یک لفظی ہی کیوں نہ ہو ، اور اس جواب کا کوئی مقصد بھی بادی النظر میں محسوس نہیں ہوتا بلکہ صاف محسوس ہوتا ہے کہ جیسے بھرتی کا شعر غزل میں لگ سے پہچانا جاتا ہے اسی طرح وہ جواب بھی چیخ چیخ کر اعلان کر رہا ہوتا ہے کہ میں بھرتی کی پوسٹ ہوں۔ میں اسے آپ کے بارے میں نہں کہ رہا کہ آپ کی جانب سے بھی ایسا ہوتا ہے ، کیوں کہ آپ کے اتنے لمبے لمبے اور بامقصد جواب اوپر موجود ہیں ، بلکہ ہم سب ممبر کو عمومی طور پر محسوس ہو رہا تھا کہ پوسٹس بڑھانے کی ایک دوڑ سی شروع ہو چکی ہے اور اس میںظاہر ہے کہ مقدار پر معیار قربان ہوتا نظر آ رہا تھا ، شاید یہی وجہ ہے کہ میں نے سحر بہن نے ڈاکٹر نور نے ، عدنان بھائی نے اور بہت دے دیگر ممبرز نے یہ محسوس کیا کہ اس رجحان کی حوصلہ شکنی ضروری ہے ، ہم میں سے کسی کا مقصد خدا نخواستہ آپ کو ہٹ کرنا نہیں تھا بلکہ راہنمائی کے خیال سے ہی بات کی گئی تھی ، ویسے بھی بھائیوں کو ہٹ نہیں کیا جاتا ، انہیں پیار سے بتایا جاتا ہے کہ کیا مناسب ہے اور کیا نامناسب ، میں جب اس فورم پر آیا تھا تو غزل بہن کی ایک چھوٹی سی بات پر میں نے بھی اتنا اثر لیا تھا کہ ارادہ کر لیا تھا کہ یہاں شاید دوبارہ نہ آئوں لیکن انہوں نے اتنے پیار سے مجھے سمجھایا کہ میں بصد خلوص اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوے واپس آنے پر مجبور ہو گیا ، اللہ آپ کو خوش رکھے بس یہ مقدار کی دوڑ ہمیں ڈراتی ہے باقی تو کوئی بات نہیں ، اور آپ تو اس فورم میں بہت مفید کردار ادا کر رہے ہیں آپ کو تو ایسا سوچنا بھی نہیں چاہئیے ۔
چلو بھیا اب ہنستے مسکراتے نظر آئو ، آپ کا بڑا بھائی معظم شاہ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (19-10-09), حیدر (28-09-09) |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میرا کہنے کا مقصد کچھ اور ہی تھا میں تو صرف یہ کہنا چا رہا تھا کہ جب کسی کو کوئی انعام یا مبارک دی جاتی ہے تو عام رکن ہی دیتا ہے سٹاف والے کیوں نہیں دیتے۔ خیر یہ بات مجھے سمجھ آ گی ہے اور دوسرے بات آپ نے دیکھا ہو گا میں جب یہاں رجسٹر ہوا تھا تو پہلے 12 گھنٹوں میں سو سے زیادہ پوسٹ کر چکا تھا اور پانچ سو بھی جلدی ہی کر لیں تھیں لیکن مجھے یہ کام اچھا نہیں لگا اس لیے میں نے فورم کی ترتیب کی طرف دیکھا شروع کر دیا اور پھر رپورٹ کرنا شروع کر دیں۔ میں خود بھی معیار کا قائل ہوں۔ آپ کا بھی شکریہ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورم, فورمز, کارڈ, گذارش, پاک, پاکستان, نظر, مزاحیہ, معلوم, معذرت, اچھا کام, انتظامیہ, اعلیٰ, بہترین, بھائی, تلاش, تحریر, خدا, درخواست, شاعری, شعر, شعر و شاعری, عمدہ, غزل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فورمز پر کمائی اور اعزازات کا نظام!!!!!! | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 69 | 26-10-10 11:22 PM |
| طالب علم کا اعزاز | محمد کاشف حبیب | خبریں | 7 | 08-08-08 12:55 PM |
| شیری رحمن کے اعزاز میں نورین بیگ کا عشائیہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:53 PM |
| لند سے لوہن نے احمق ترین اداکارہ کا اعزاز حاصل کر لیا | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 0 | 04-12-07 12:22 PM |