واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


انتظامیہ سے ایک درخواست:

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-09-07, 09:59 PM   #1
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default انتظامیہ سے ایک درخواست:

انتظامیہ سے ایک درخواست:

میں ایک درخواست کرنا چاہوں گا کہ
ہمارے فورم پر مختلف طبقہ ہائے فکر سے لوگ آتے ہیں تو ان کی صلاحیتوں کو فورم اور پاکستان کے فائدے کے لیے بھی استعمال کرنا چاہیے،
میں کہنا چاہتا ہوں کہ فورم پر
ایک ایلوپیتھک ڈاکٹر،
ہومیوپیتھک ڈاکٹر
حکیم صاحب، اور
ایک عدد نفسیاتی ڈاکٹر بھی ہونا چایے
جو کہ ایک پریشان حال شحص کو مشترکہ علاج تجویز کریں۔
شکریہ۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (15-10-10), نورالدین (15-10-10), مرزا عامر (15-10-10), دین محمد وطن پال (09-12-10)
پرانا 19-09-07, 10:17 PM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کدھر سے آئیں گے یہ لوگ ان کے پاس اتنا وقت نہیں ہوتا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (15-10-10), مرزا عامر (15-10-10), طاھر (15-10-10)
پرانا 19-09-07, 10:24 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مسٹر رائیٹ خیال تو بہت اچھا ہے آپ کا لیکن بھائی ہم ان لوگوں کا انتظام کہاں سے کریں گے۔ اگر کوئی آپ کا جاننے والا ہے اس شعبے میں تو آپ اس کو ترغیب دیں اور ہم بھی کوشش کرتے ہیں کہ کوئی مل جائے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), مرزا عامر (15-10-10), دین محمد وطن پال (09-12-10)
پرانا 20-09-07, 12:51 AM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس کے لیے تو سب سے پہلے موجودہ ممبرز سے ان کے شعبہ ہائے کے بارے میں معلومات لی جائیں اگر ان میں سے کوئی مطلوبہ شعبے سے نکل آتا ہے تو ٹھیک ورنہ ان سب سے بھی درخواست کی جا سکتی ہے کہ اس نیک کام کے لیے مطلوبہ افراد کو رغبت دی جائے، میرا خیال ہے کہ انشااللہ کام ہو جائے گا۔ نیت جو اچھی ہے۔
میں بھی کچھ نہ کچھ کروں گا۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), مرزا عامر (15-10-10)
پرانا 20-09-07, 05:45 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
اس کے لیے تو سب سے پہلے موجودہ ممبرز سے ان کے شعبہ ہائے کے بارے میں معلومات لی جائیں اگر ان میں سے کوئی مطلوبہ شعبے سے نکل آتا ہے تو ٹھیک ورنہ ان سب سے بھی درخواست کی جا سکتی ہے کہ اس نیک کام کے لیے مطلوبہ افراد کو رغبت دی جائے، میرا خیال ہے کہ انشااللہ کام ہو جائے گا۔ نیت جو اچھی ہے۔
میں بھی کچھ نہ کچھ کروں گا۔
بھائی شعبہ بنانے میں کون سا وقت لگتا ہے بس کوئی نیک کام کے لیے آئے ہم بورڈ بناوا لیں گے ان کے کہنے پر
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), مرزا عامر (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 01:58 AM   #6
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,933
شکریہ: 8,883
3,847 مراسلہ میں 12,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نیم حکیم خطرہ جان۔۔۔۔۔‌نیم ملا خطرہ ایمان

نیم ملا تو ‏آپ کو یہاں بہت سے مل جائیں‌گے۔۔۔۔‌البتہ نیم حکیم وغیرہ کوئی نہیں‌ملے گا۔۔۔‌کیوں کہ یہاں مفت میں دو ‌چار کھنٹے انگلیاں اور کمر تھکا کر بھی انہیں ملنے‌والا تو کچھ نہیں۔۔۔ اور وہاں ایک ایک مریض کو دیکھنے کے ‏آٹھ سو ہزار وہ کھرے‌کر لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔
فی الحال تو مفت میں‌نیم ملا ہی ملیں‌گے۔۔۔۔ ان سے ہی گزارہ ‌چلائیں۔۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), مرزا عامر (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 04:31 AM   #7
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال میں اس کی ضرورت تو نہیں
کیونکہ
میں نے ایک بار پڑھا تھا کہ کوئی غیرملکی پاکستان تشریف لایا، واپسی پر اس نے اپنے خیالات کا یوں اظہار کیا
پاکستان واحد ملک ہے جہاں ہر شخص ڈاکٹر ہے
جس سے بات کرو مرض کا کوئی نہ کوئی نسخہ پیش خدمت کرتا ہے
__________________

اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), پاکستانی (15-10-10), مرزا عامر (15-10-10), طاھر (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 12:58 PM   #8
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,902
کمائي: 73,149
شکریہ: 26,780
3,502 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ نے نفسیاتی ماہر کی بھی بات کی ۔ دنیا کی بہت سی نفسیاتی بیماریوں کا علاج نماز اور ذکر میں پوشیدہ ہے ۔ اگر آپ کسی مخصوص نفسیاتی بیماری کا ذکر کریں تو شاید میں آپ کی کچھ مدد کر سکوں ۔ وعدہ نہیں
__________________
اگر اللہ تمھاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور اگر وہ تمھیں چھوڑ دے توکون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کر سکے اور مومنوں کو اللہ ہی پر بھروسا رکھنا چاہیئے

اٰل عمران 160
مرزا عامر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), ھارون اعظم (15-10-10)
پرانا 15-10-10, 06:54 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,517
کمائي: 95,933
شکریہ: 8,883
3,847 مراسلہ میں 12,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گلاب خان بھائي

انسان دوچيزوں كا مجموعہ ہے جسم اور روح
جسم كا تعلق ڈاكٹري يا طب سے ہے۔۔۔۔۔‌اور پاكستان ميں ہر شخص ڈاكٹر ہے آپ جس كو بھي كوئي بيماري بتائيں وہ آپ كو علاج بتائے گا۔
روح كا تعلق مذہب سے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پاكستان ميں ہر شخص مفتي ہے۔ جس سے بھي آپ دين كي كوئي بات پوچھيں۔۔ معلوم ہو يا نہ ہو اپني رائے كے مطابق فتوي ضرور ٹھوك دے گا۔۔۔‌اور تبصرہ بھي كر دے گا كہ جي دين پر صرف مولويوں كا ہي ٹھيكہ ہي تو نہيں ہے نا۔۔۔ اور جب مردہ نہلانا ہوتا ہے تو اس وقت مولوي كي تلاش ميں ہوتے ہيں چاہے وہ مردہ اپنا باپ ہي كيوں نہ ہو۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-10-10), مرزا عامر (15-10-10)
جواب

Tags
فورم, ہزار, کوئی, کمر, پاکستان, وغیرہ, لوگ, نیم, مفت, موجودہ, ملا, مریض, الحال, انہیں, انگلیاں, انتظامیہ, بھائی, حکیم, حال, خطرہ, دیکھنے, درخواست, سو, علاج, صلاحیتوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
ہائیکورٹ کا شریف خاندان کی درخواست پر نیب سے ضبط شدہ جائیداد کا ریکارڈ طلب جاویداسد خبریں 1 28-08-10 09:35 PM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ عبدالقدوس خبریں 0 28-10-07 09:25 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger