واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

اس بارے میں میری مدد کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-01-10, 07:00 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اس بارے میں میری مدد کریں

اس بارے میں میری مدد کریں

نیا جال لائے پرانے شکاری "

کے نام سے شافریشہ صاحب نے ایک ٹاپک سٹارت کیا تھا جس میں گولڈ مائین کے بارے میں بات کی گئی تھی۔۔مجھے وہ نہیں مل رہا۔۔ کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟؟ میں بھی گولڈ‌ مائن کو جوائن کرنے کی سوچ رہا ہوں اس لئے مدد درکار ہے ۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (04-01-10)
پرانا 04-01-10, 07:03 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے خود پتہ نہیں آپ کیا کہہ رہے ہیں۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-01-10, 08:20 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس میں شافریشہ صاحب نے یہ کہا تھا کہ گولڈ مائن glod mine international لوٹنے کا اک زریعہ ہے۔۔ کچھ حصرات نے اس بات کی تردید کی تھی اس ٹاپک میں ۔ میں وہ ڈسکشن دوبارہ پڑہنا چاہتا ہوں تاکہ اس کمپنی کو جوائن کروں‌یا نہ ، اس بارے میں فیصلہ کر سکوں ۔۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-01-10, 08:23 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,734
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس تھریڈ کا عنوان کیا تھا
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-01-10, 08:50 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
نیا جال لائے پرانے شکاری "

کے نام سے شافریشہ صاحب نے ایک ٹاپک سٹارت کیا تھا جس میں گولڈ مائین کے بارے میں بات کی گئی تھی۔۔مجھے وہ نہیں مل رہا۔۔ کیا کوئی مدد کر سکتا ہے ؟؟ میں بھی گولڈ‌ مائن کو جوائن کرنے کی سوچ رہا ہوں اس لئے مدد درکار ہے ۔
بھائی احمد بلال السلام علیکم،
وہ لنک یہ رہا!
نیاجال لائے پُرانے شکاری
مجھے افسوس ہے کے میں‌اس تھریڈ کو مکمل نہیں کرسکا حالانکہ کے مواد بھی تقریبا مکمل تھا۔
میں دراصل ایسی ہی ایک کمپنی کے ہاتھوں لاکھوں روپے برباد کرکے آج 8 مختلف بینکوں کو مقروض ہوا بیٹھا ہوں۔
گولڈن مائن دراصل ایک "پیرامڈ اسکیم"‌ ہے۔ ابھی طویل بات نہیں کرسکتا البتہ آپ گوگل بادشاہ کے ذریعے اس ٹرم کو سرچ کرکے خاطر خواہ معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

نوٹ: میری ایڈوائس ہے کے اس چکر میں نا پڑیں ورنہ اگر آپ نہیں تو آپ کے ذریعے سے کچھ اور لوگوں کا پیسہ اور وقت ضرور ضائع ہوجائے گا، آگے آپ کی مرضی!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (04-01-10), نیلم خان (05-01-10), منتظمین (04-01-10), احمد بلال (05-01-10), سحر (04-01-10), عدنان دانی (05-01-10)
پرانا 05-01-10, 12:53 AM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی احمد بھائ شافریشہ بھائ نے صحیح فرمایا ہے

بچ کے رہنا خطرہ 440 واٹ نہیں 4440 واٹ
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (05-01-10), احمد بلال (05-01-10)
پرانا 05-01-10, 07:34 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
جی احمد بھائ شافریشہ بھائ نے صحیح فرمایا ہے

بچ کے رہنا خطرہ 440 واٹ نہیں 4440 واٹ
کیا حطرہ ہے جناب ؟؟ یہاں بھی شئر کریں اپنا تجربہ اپنی آپ بیتی ۔۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-01-10, 07:36 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شافریشہ بھا ئی ٹائم نکال کے پلیز اس ٹاپک کو مکمل کریں ۔۔۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-01-10, 09:13 AM   #9
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
شافریشہ بھا ئی ٹائم نکال کے پلیز اس ٹاپک کو مکمل کریں ۔۔۔
بھائی جب تھریڈ شروع کیا تھا تو وقت نہیں‌ تھا اب وقت ہے تو کمپیوٹر نہی‌ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (05-01-10)
پرانا 05-01-10, 03:56 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شافریشہ بھا ئی کہا ں گیا آپ کا کمپیوٹر ؟؟ بھابھی میکے تو نہیں لے گئیں ؟؟
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
international, فیصلہ, ہے۔۔, کہہ, کوئی, کمپنی, گولڈ, گئی, ٹاپک, پتہ, پرانے, لائے, چاہتا, نام, مل, مدد, ؟؟, جوائن, جال, خود, دوبارہ, درکار, سوچ, شکاری, عنوان

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی دروازے بند نہیں ہوتے ، مل کر جمہوریت مستحکم کریں گے : بابر ، پرویز ملاقات میں اتفاق جاویداسد خبریں 0 25-10-10 10:24 PM
کمپیوٹر میں یو ایس بی پورٹس کبھی کم نہیں پڑیں گے محمدعمر خبریں 5 28-06-10 11:02 PM
بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 17-12-07 03:50 PM
ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 08-12-07 09:13 AM
انڈین لیگ کھیلنے والوں پرتاحیات پابندی کا فیصلہ نہیں کیا،نسیم اشرف،قومی ٹیم میں کبھی منتخب نہیں کرینگے،شفقت نغمی خرم شہزاد خرم کرکٹ 9 23-08-07 04:47 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger