| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,253
شکریہ: 262
182 مراسلہ میں 462 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
اللہ پاک نے سب انبیاءکرام علیہم اسلام کے بعد امام الانبیاء سید الاولین و آخرین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبین اور رحمت للعالمین بنا کر بھیجا۔انبیاء کا سلسلہ جو حضرت آدم علیہ اسلام سے شروع ہوا وہ آپ پر ختم کر دیا گیا۔اب قیامت تک کوئی نیا نبی نہیں آۓ گا۔ چنانچہ قرآن کریم کی ایک سو 100 سے زیادہ آیات آپ کے ختم النبین ہونے کا اعلان فرما رہی ہیں۔خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس عقیدہ کی اہمیت کے پیش نظر دو سو دس 210 سے ذیادہ مرتبہ احادیث مبارکہ میں مختلف عنوانات کے تحت اپنے خاتم النبین ہونے کا اعلان فرمایا۔ عقیدہ ختم نبوت امت کا وہ بنیادی اور منفرد شان کا عقیدہ قرار پایا جس پر تمام دین کا دارو مدار ہے۔ فورم انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اسلامی عقیدہ والے فورمزمیں ایک اور ذیلی فورم ختم نبوت کا بنائیں شکریہ وسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا | sahj (07-11-09), راجہ اکرام (06-11-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
ختم نبوت پر اگر کسی کو کوئی بھی شک ہو تو اس کو اس فورم سے فوراَ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا اور جاتا ہے اس کے لیے بحث کی گنجائش ہی نہیں
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | sahj (07-11-09), یاسر عمران مرزا (05-11-09), راجہ اکرام (06-11-09), سیلانی (07-11-09), سحر (05-11-09), طاھر (05-11-09), عامرشہزاد (06-11-09) |
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اگر کوئی اپنے آپ کو پاکستان کے کسی اقلیتی مذہب سے وابستی جیسے کہ غیر مسلم ، ہندو، عیسائی یا یہودی یا کسی اور مذہب کا سمجھتا ہے تو اس کے مذہب کا مسلمان ہونے کے ناطے ہمیں احترام کرنا چاہئیے یا نہیں؟ ان کے بارے میں ہم جانتے ہیںکہ ان کا ایمان کیا ہے۔ لیکن کسی کو مسلمان بن کر ختم نبوت کے بارے میں کہانیوں سنانے کی یا بحث کرنے کی کوئی گنجائش نہیں ،،،
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | sahj (07-11-09), کنعان (06-11-09), محمدخلیل (05-11-09), راجہ اکرام (06-11-09), عامرشہزاد (06-11-09), عبداللہ خراسانی (06-11-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
بہت شکریہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصلاح کا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,253
شکریہ: 262
182 مراسلہ میں 462 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,253
شکریہ: 262
182 مراسلہ میں 462 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
قرآن پاک میں اللہ پاک کا فرمان ہے ترجمہ:نہیں ہے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) باپ کسی کا مردوں تمہارے مین سے ولیکن پیغمبر خدا کا ہے اور ختم کرنے والا تمام نبیوں کا اور ہے اللہ ہر چیز کو جاننے والا (سورہ 33 آیت 4 پارہ 22) حدیث شریف میں ہے ترجمہ:حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میری امت میں تیس جھوٹے پیدا ہوں گے۔ہر ایک یہی کہے گا کہ میں نبی ہوں حالانکہ میں خاتم النبین ہوں۔میرے بعد کوئی نبی نہیں۔(ترمذی شریف) قادیانی مرزا غلام احمد قادیانی کو اپنا نبی مانتے ہیں اور خود کو مسلماں کہ کر دھوکہ دیتے ہیں ان کا رد بھی صروری ہے۔ Last edited by عبداللہ خراسانی; 06-11-09 at 02:29 PM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا | sahj (07-11-09), راجہ اکرام (06-11-09) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس فورم پر تمام غیر مسلموں کو ، قادیانیوں اور باقی سب کو آنے کی آذادی ہے لیکن اسلام کے بنیادی اصولوں کے خلاف کہنے کی آذادی نہیں ہے
ختم نبوت بھی اسلام کے بنیادی اصولوں میں سے آتا ہے ۔ شکریہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (06-11-09), کنعان (07-11-09), محمد کاشف حبیب (06-11-09), محمدخلیل (10-11-09), راجہ اکرام (06-11-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
7 ستمبر 1974 کو پاکستان کی منتخب پارلیمنٹ نے قادیانیوں کو ان کے کفریہ عقائد کی بناء پر غیر مسلم اقلیت قرار دیا۔ 26 اپریل 1938 کو حکومت پاکستان نے قادیانیوں کو شعاءر اسلام استعمال کرنے اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کرنے اور قادیانیت کی تبلیغ کرنے سے روک دیا۔اگر کوئی قادیانی ایسا کرتا نظر آۓ تو تغریرات پاکستان کی دفغہ 298/C کے تحت ثبوت اور معززین علاقہ کے ہمراہ تھانہ میں جا کر ان کے خلاف مقدمہ درج کرائیں۔یہ آپ کا قانونی اور مزہبی فریضہ ہے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا | sahj (07-11-09), فاروق سرورخان (09-11-09) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,082
کمائي: 110,129
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم کاشف برادر
آپ کی ساری باتیں تو ٹھیک مگر یہ جو آپ کہہ رہے ہیں کہ ان کو جہاں ایسی سرگرمیاں کرتے ہوئے پاؤ تو دفعہ 298/C کے تحت تھانہ میں مقدمہ درج کروائیں۔ یہاں پر آپ کی معلومات میں اضافہ کرتا چلوں۔ مسلمانوں کے جتنے بھی فرقے ہیں وہ سب پبلک فنڈز سے چلتے ہیں۔ مگر قادیانی خود ساختہ جماعت جو کہ پبلک کو فنڈز مہیا کرتی ھے، اور ان کو فنڈز اسلام کی دشمن تنظیمیں فراہم کرتی ہیں۔ آپ اپنے محلہ میں کسی بھی قادیانی پر مقدمہ درج کروا کے دیکھ لو کچھ بھی نہیں ہو گا۔ یہ خود ساختہ جماعت اپنے عقیدے میں کسی کو بھی لانے کے لئے اس پر پیسہ خرچ کرتی ھے، شادی، کاروبار، ملازمت، گھربار کہ سہولتیں مہیا کرتی ھے۔ پاکستان میں ہمارے محلے میں ایک بہت غریب فیملی کوارٹر میں رہتی تھی یہ اس وقت کی بات ھے جب میں بھی چھوٹا ہوتا تھا، اس عورت کا خاوند فوت ہو گیا ہوا تھا اور اس کے 6 بیٹے تھے، ان میں سے ایک نے کچھ پڑھائی مکمل کی تھی باقی سب کسی نہ کسی طرح ڈی کلاس کام کرتے تھے۔ جس نے کچھ تعلیم مکمل کی تھی وہ اس غربت سے تنگ آ کر قادیانی بن گیا تھا اور اسے وہ سب چیزیں مل گئی تھیں۔ اور وہ وہاں سے چلا گیا تھا۔ اس کی ماں نے اس سے قطع تعلق کر لیا تھا اور یہ اعلان کیا تھا کہ جب میں مروں کی تو اس کو میرا منہ نہ دکھانا۔ وہ اکثر اپنی ماں کو ملنے آتا تھا مگر اس کی ماں اس سے بات نہیں کرتی تھی اور کسی نہ کسی کے گھر میں داخل ہو جاتی تھی کہ اس سے اس کا سامنا نہ ہو۔ وقت گزرتا گیا بعد میں اس کے دوسرے بیٹے اچھے ہو گئے اور انہوں نے وہ کٹری خرید کر وہاں ایک اچھا گھر بنا لیا۔ کچھ عرصہ پہلے سنا تھا کہ اس کی والدہ فوت ہو گئی ھے۔ مگر وہ محلے سے سب پرانے بندوں کے پاس جا کر رو رہا تھا کہ اس کو اللہ نے لڑکیاں عطا کی ہوئی ہیں لڑکا اس کا کوئی بھی نہیں اور اب لڑکیاں شادی کے قابل ہو گئی ہیں اور اس کے بھائیوں کے گھر میں لڑکے ہیں اور وہ یہ رو رہا تھا کہ اس کی لڑکیوں سے اس کے بھائی اپنے بیٹوں کا رشتہ کرنے کو تیار نہیں تو اس پر کوئی ان کی مدد کرے۔ یہ سارے قدرت کے رنگ ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | فاروق سرورخان (09-11-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, پاک, پاکستان, قرآن, نظر, مکمل, ماں, ایمان, اللہ, انتظامیہ, اسلام, اسلامی, اسلامی عقیدہ, تعلیم, خلاف, ختم نبوت, شخص, عیسائی, عورت, عقیدہ, عقائد, علاقہ, عنوانات |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| اک دن مرنا ہے آخر موت ہے۔۔۔۔ ایک نمازی کی سجدے کی حالت میں موت(ویڈیو) | ایکسٹو | متفرقات | 2 | 09-03-11 02:54 PM |
| جواس حال میں فوت ہو جائے کہ نہ تو جہاد میں شریک ہوا اور نہ کبھی دل میں خیال پیدا ہوا۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 4 | 25-02-11 03:04 PM |
| تیونس کے سابق صدرکی حالت نازک ہو گئی، جدہ کے ہسپتال میں موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا | گلاب خان | خبریں | 0 | 19-02-11 04:33 AM |
| بلیک واٹر کے حوالے سے ثبوت ہیں تو پیش کریں: وزیرداخلہ | ھارون اعظم | خبریں | 1 | 22-01-11 02:23 PM |
| انتہا پسند ہندو تنظیمیں القاعدہ طالبان سے بڑا خطرہ ہیں ۔۔ پاکستان میں بھارتی مداخلت کے کافی ثبوت ملے | ALI-OAD | خبریں | 0 | 09-12-10 09:46 AM |