واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


اردو پاکستان کی سرکاری زبان کب ھوگی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 31-07-07, 10:16 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 1
کمائي: 236
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اردو پاکستان کی سرکاری زبان کب ھوگی

اردو پاکستان کی سرکاری زبان کب ھوگی

اپ کا بھت شکریہ کھ آپ نے یھ کام کیا...بس اب اردو مین ٹا-پ کرنے کی عادت پڑ جا ے گی.

امیر جعفری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے امیر جعفری کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (16-10-10), عبدالقدوس (17-10-10), عروج (16-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 01-08-07, 05:58 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اردو پاکستان کی سرکاری زبان کب ھوگی

السلام علیکم
خوش آمدید
پاکستان گزشتہ 60 برس سے آزاد ہے لیکن اردو کے پیش وا بہت کم تھے اس قومی زبان کو مزید قومی کرنے کے لیے ہم جیسے طفل مکتب جو کہ خود انگریزی پڑھ پڑھ کر اکتا چکے ہیں نے اردو کو عام کرنے کا فیصلہ کیا . اس سلسلے میں ہمارے محترم منتظم بھائی پیش پیش ہیں جن کی محنت اور روپیہ رنگ لا رہا ہے ہمارا مقصد انٹرنیٹ کی دنیا میں اردو کو عام کرنا ہے. اس سلسلے میں ابھی تک ہماری ٹیم کے ارکین بہت اچھا اور ماشااللہ کافی قابل تحسین کام کر رہے ہیں اور آپ سے بھی درخواست ہے کہ آپ بھی ہمارے اس مقصد کو آگے لیکر چلیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
arshad (16-10-10), راجہ اکرام (16-10-10), عروج (16-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 16-10-10, 10:47 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,837
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھماری خدمات اردو کی ترویج کے لیے حاضر ھیں۔
عروج آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
arshad (16-10-10), راجہ اکرام (16-10-10)
پرانا 16-10-10, 01:25 PM   #4
Senior Member
 
Nasiwise's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,649
کمائي: 39,696
شکریہ: 1,745
1,466 مراسلہ میں 4,494 بارشکریہ ادا کیا گیا
Nasiwise کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اردو پاکستان کی سرکاری زبان کب ھوگی؟
پاکستان میں جو زبان ruling class کی ہو گئ وہی ہمارے ملک کی سرکاری زبان ہو گئ۔
کیا ruling class انگریزی کو چھوڑ کر اردو کو اپنی زبان بنائیں گے؟
میرے خیال میں ایسا نہ تو اب اور نہ کبھی مستقبل میں ہوتا ممکن نظر آ رہا ہے۔

چند دن پہلے لاہور ہائی کورٹ نے اردو کو سرکاری زبان بنانے کی التماس مسترد کردی ہے لیکن اس خبر کا ذکر انڈیا کے اخبارات میں تو کثرت سے ہے پاکستانی اخبارات میں مجھے ڈھونڈنے کے با وجود بھی اسکا نام و نشان نہیں مل سکا

Plea to make Urdu Pakistan's official language dismissed
The Times of India
Oct 13, 2010, 11.42am IST


lh-jpg

ISLAMABAD: A petition seeking to direct the government to make Urdu the official language of Pakistan has been dismissed by the Lahore High Court.

Lahore High Court Chief Justice Khawaja Muhammad Sharif on Tuesday dismissed the writ petition after the petitioner and his counsel failed to appear before the court, the News International reported Wednesday.

Sana Ullah, a local resident, had moved the petition.

He stated that the father of the nation, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah, during his address to students in Dhaka in 1948 had announced making Urdu the official language of Pakistan.

He said that this wasn't done even after over 62 years and English was made official language of the country.

The petitioner said that the constitution had also laid down a provision to make Urdu the official language within a specific period of time, yet nothing was done.


Read more: Plea to make Urdu Pakistan's official language dismissed - The Times of India Plea to make Urdu Pakistan's official language dismissed - The Times of India
__________________
Nasiwise آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Nasiwise کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (16-10-10), راجہ اکرام (16-10-10), غلام خان (21-10-10)
پرانا 16-10-10, 09:25 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,263
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مرعوبیت کا نتیجہ ہے
تا حال غلامانہ ذہن حقیقی آزادی سے ہمکنار نہیں‌ ہو سکے۔
جس دن ہمیں اپنے وطن، اپنی ثقافت و تہذیب سے حقیقی پیار، لگاؤ ہو گا اس دن سب کچھ اپنا ہو گا، زبان بھی اپنی ہو گی۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (21-10-10)
پرانا 16-10-10, 10:02 PM   #6
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ مرعوبیت کا نتیجہ ہے
تا حال غلامانہ ذہن حقیقی آزادی سے ہمکنار نہیں‌ ہو سکے۔
جس دن ہمیں اپنے وطن، اپنی ثقافت و تہذیب سے حقیقی پیار، لگاؤ ہو گا اس دن سب کچھ اپنا ہو گا، زبان بھی اپنی ہو گی۔
100% ٹھیک فرمایا آپ نے۔
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
غلام خان (21-10-10)
پرانا 16-10-10, 10:07 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وہ کیا ہے کہ ہم آزاد ہو کر آزاد نہیں ہیں جب ہم آزاد ہوں گے تب ہم اپنے فیصلے خود کریں گے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
arshad (16-10-10), عبدالقدوس (17-10-10), غلام خان (21-10-10)
جواب

Tags
adab, color, com, country, english, failed, government, pakistan, کورٹ, ھماری, پاکستان, پاکستانی, نظر, ممکن, world, انٹرنیٹ, اردو, بھائی, جواب, حقیقی آزادی, حال, حاضر, خبر, خدمات, درخواست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ بھولی داستاں سیپ گانے 0 18-02-11 12:12 AM
ستر فی صد پاکستانی ’فیس بک‘ پر مکمل پابندی چاہتے ہیں، پول ھارون اعظم خبریں 15 29-05-10 09:38 PM
بھولے پاکستانی عدنان دانی مزاحیہ ادب 4 23-01-10 01:58 AM
فراز کو ہنستا چھوڑ گئے محمدخلیل شاعری اور مصوری 14 17-05-09 11:52 PM
بلوچستان میں دہشت گردی پھیلانے والوں کا نیٹ ورک افغانستان میں ہے: صوبائی پولیس پاکستانی خبریں 0 15-09-07 03:57 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger