واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


آپکے جوابات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-08, 10:51 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپکے جوابات

آپکے جوابات

اسلام علیکم
مجھے فورم پر ایک لنک کی کمی محسوس ہو رہی ہے،اگر اسے بھی شامل کر دیا جائے تو مزہ آجائے
جس طرح " آپکے موضوعات " کا فورم پر لنک دیا گیا ہے اسی طرح "آپکے جوابات" کا بھی اگر لنک شامل کر دیا جائے تو کیا ہی کہنے۔" بندے " ان تھریڈ کو ڈھونڈنے کی زحمت سے بچ جائے گاجن کے جوابات اس نے دیےہوں (خواہ تھریڈاس نے سٹارٹ نہ کیاہو( تاکہ اپنے فیورٹ تھریڈز کو آسانی سے ڈھونڈ سکے
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-12-08, 11:20 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,083
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,470 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکے جوابات

جس مضمون میں آپ جواب دیتے ہیں وہ یہاں‌پر http://pak.net/subscription.php غالباََ آجاتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-12-08, 11:49 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 956
کمائي: 31,088
شکریہ: 1,294
713 مراسلہ میں 2,273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکے جوابات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جس مضمون میں آپ جواب دیتے ہیں وہ یہاں‌پر غالباََ آجاتا ہے
نہیں ایسا نہیں ہو رہا، لیکن میں نے ایک ٹوٹکا ڈھونڈ لیا ہے
" تلاش" کو جب کلک کرتے ہیں تو اس میں ایک لنک "آپ کے مراسلات" کا آتا ہے ،بغیر لکھے اسے کلک کریں تو آپ کے جوابات ظاہر ہو جاتے ہیں
ابرارحسین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (22-12-08)
پرانا 23-12-08, 12:36 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 36
مراسلات: 61
کمائي: 1,701
شکریہ: 53
34 مراسلہ میں 85 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: آپکے جوابات

یہ نئے جوابات میرا خیال ہے اسی مرض کی دوا ہے شائد
ندیم رفیع آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-12-08, 10:02 AM   #5
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,626
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: آپکے جوابات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
جس مضمون میں آپ جواب دیتے ہیں وہ یہاں‌پر http://pak.net/subscription.php غالباََ آجاتا ہے
یہ اسی صورت می نکام کرے گا جب آپ نے آپشن میں سبسکرائب تھریڈ سلیکٹ کیا ہوا ہو
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
php, فورم, اسلام, تلاش, جواب, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:19 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger