واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 01-12-07, 11:42 AM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

سلام!
اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے تمام اراکین نے اپنے پورے خلوص دل اور لگن کے ساتھ فورمز کی ترقی و ترویج میں نہائت اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کے لیے ہم تمام اراکین کے تہ دل سے مشکور ہیں۔
فورمز کی انتظامیہ چاہتی ہے کہ ایسے اراکین جو کہ نہائت دل جمعی اور خلوص کے ساتھ کام کر رہے ہیں ان کی خدمات کو اجاگر کرنے کے لیے ان کچھ نہ کچھ انعامات پیش کیے جائیں۔ جس کے لیے اپ تمام اراکین سے تعاون کی درخواست ہے۔۔۔

میرے خیال سے افعال اراکین کو ہم مندرجہ ذیل انعامات پیش کر سکتے ہیں۔

1- فورمز پر اعزازات
2- انٹرنیٹ کارڈز ( صرف نمبر اور پاسورڈ دینا کافی آسان ہے)
3- ڈومین نیم
4- ڈومین ہوسٹنگ
5- نقدی
6- موبائل فونز
7- کتب (شاعری، تاریخ، ناول، افسانے، ڈائجسٹس کی شراکت داری، 3 مہینے، 6 مہینے اور ایک سال تک کے لیے)

میں تمام اراکین سے درخواست کروں گا کہ انعامات دینے کا طریقہ کار اور انعامات کن کن مواقع پر دیا جائے پر رائے دیں۔ اگر اپ کے خیال میں مندرجہ بالا طریقوں کے علاوہ کسی اور طریقے سے بھی انعام دیا جا سکتا ہے تو اس کے بارے میں بھی مزید لکھیں۔

اپ سب کے تعاون اور رائے کا انتظار رہے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
42 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arslansun (02-02-09), nsa47 (06-11-08), Real_Light (11-04-08), shafresha (18-08-09), فیصل ناصر (18-02-09), فرحان دانش (26-11-08), پیاسا (25-06-08), ھارون اعظم (12-04-10), یاسر عمران مرزا (31-10-10), یحیٰی (10-07-08), چیتا چالباز (05-01-09), میاں شاہد (06-05-08), مون لائیٹ آفریدی (23-08-08), مونی (05-01-08), موجو (20-08-09), ملک بھائی (20-08-09), مباح (20-08-09), محمدعدنان (24-12-07), مرزا عامر (31-10-10), مسٹر شیف (18-08-09), مسافر (02-02-09), معظم (26-10-08), Zullu230 (17-12-07), ایس اے نقوی (18-08-09), اچھا بچہ (29-08-08), ام طلحہ (18-08-09), ابن ضیاء (03-11-08), اسد لطیف (18-08-09), بزم خیال (28-02-10), جلالپوری (22-08-08), خرم شہزاد خرم (01-12-07), رند (17-12-07), راجہ اکرام (31-10-10), رضی (01-11-10), رضا (12-02-08), زبیر اسد (19-05-08), سیپ (10-07-08), شاہ110 (05-02-09), طارق راحیل (05-10-08), عمیر نعیم (11-04-08), عارف اقبال (14-06-10), عدنان دانی (23-01-10)
پرانا 20-02-09, 11:00 PM   #61
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

جی ?
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-08-09, 11:03 AM   #62
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,586
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام معزز اراکین سے درخواست ہے کہ منتظمین نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا تھ تاہم موضوع گپ شپ کی ناجب منتقل ہوتا جا رہا ہے
برائے کرم اصل موضوع کی جانب واپس آ جائیں
اور بتائیں کہ اراکین کی‌حوصلہ افزائی کےلئے انتظامیہ کو اور کیا کیا کرنا چاہیئے؟
اللہ نگہبان
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-08-09)
پرانا 18-08-09, 02:02 PM   #63
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں میرے خیال میں یہ پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ کتب دینے کا سلسلہ سب سے بہتر رہے گا
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-08-09), رضی (01-11-10)
پرانا 18-08-09, 02:06 PM   #64
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,586
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ راجہ صاحب آپ کا
تاہم سلسلہ کلام کو آگے بڑھانا مقصود ہے تاکہ دوسرے لوگ بھی اس مستفید ہو سکیں‌
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-08-09)
پرانا 18-08-09, 08:51 PM   #65
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 560
کمائي: 9,080
شکریہ: 506
288 مراسلہ میں 676 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں پاک ڈاٹ نیٹ کی ایک شیلڈ ہونی چاہیے جو کہ رجسٹری کر کے متعلقہ اراکین کو بھیجی جائے۔
کیونکہ ایسا کرنے سے اُن کے پاس پاک ڈاٹ نیٹ کی ایک واضح نشانی موجود رہے گی اور پاک ڈاٹ نیٹ کی یاد دلاتی رہے گی۔
اور اس کے علاوہ متعلقہ ممبر اس کو فخر سے اپنے دوستوں کو دکھائے گا اور اُس شیلڈ کو بڑے فخر سے اپنے گھر یا کمرے کی زینت بنائے گا۔
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر

دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی
اسد لطیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (31-10-10), موجو (20-08-09), ملک بھائی (20-08-09), مباح (20-08-09), ایس اے نقوی (18-08-09), رضی (01-11-10)
پرانا 18-08-09, 08:55 PM   #66
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,586
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اسد لطیف مراسلہ دیکھیں
میرے خیال میں پاک ڈاٹ نیٹ کی ایک شیلڈ ہونی چاہیے جو کہ رجسٹری کر کے متعلقہ اراکین کو بھیجی جائے۔
کیونکہ ایسا کرنے سے اُن کے پاس پاک ڈاٹ نیٹ کی ایک واضح نشانی موجود رہے گی اور پاک ڈاٹ نیٹ کی یاد دلاتی رہے گی۔
اور اس کے علاوہ متعلقہ ممبر اس کو فخر سے اپنے دوستوں کو دکھائے گا اور اُس شیلڈ کو بڑے فخر سے اپنے گھر یا کمرے کی زینت بنائے گا۔
اس تجویز پر میں بھی متفق ہوں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف (19-08-09)
پرانا 18-08-09, 09:00 PM   #67
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ واقعی ایک اچھی تجویز ہے ، شیلڈ والا کام ہو سکتا ہے ،
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-08-09), اسد لطیف (19-08-09)
پرانا 18-08-09, 09:35 PM   #68
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 50
کمائي: 1,225
شکریہ: 396
40 مراسلہ میں 133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تجویز اچھی ہے لیکن میرے خیال میں جس ممبر کا ایوارڈ دیا جائے اس سے پوچھ لیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے ایوارڈ بھی مل جائے گا اور ممبر کی اگر کوئی جرورت ہوئی تو وہ بھی پوری ہو جائے گی
باقی جو انتظامیہ کو اچھا لگے
ابن حسن آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن حسن کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 18-08-09, 09:41 PM   #69
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ضرورت کیا ہو سکتی ہے‌ بھائی جی
شلیڈ یا کتب دونوں ہی بہترین آئیڈیاز ہیں
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (19-08-09), اسد لطیف (19-08-09)
پرانا 19-08-09, 12:38 AM   #70
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن حسن مراسلہ دیکھیں
تجویز اچھی ہے لیکن میرے خیال میں جس ممبر کا ایوارڈ دیا جائے اس سے پوچھ لیا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس سے ایوارڈ بھی مل جائے گا اور ممبر کی اگر کوئی جرورت ہوئی تو وہ بھی پوری ہو جائے گی
باقی جو انتظامیہ کو اچھا لگے
پالیسی یہی ہے کہ ممبر سے پوچھ لیا جاتا ہے کہ اس کی کا ڈیمانڈ ہے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-08-09), ایس اے نقوی (19-08-09), راجہ اکرام (19-08-09)
پرانا 19-08-09, 07:50 PM   #71
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,586
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,624 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور اسکے مطابق اسکو اسکا انعام دے دیا جاتا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (19-08-09)
پرانا 19-08-09, 09:17 PM   #72
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 560
کمائي: 9,080
شکریہ: 506
288 مراسلہ میں 676 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زبیر مراسلہ دیکھیں
پالیسی یہی ہے کہ ممبر سے پوچھ لیا جاتا ہے کہ اس کی کا ڈیمانڈ ہے

ڈیمانڈ پوچھنے سے تو کوئی کیا کہے گا اور کوئی کیا کہے گا اور اس طرح سے اراکین کے درمیان فرق پیدا ہو گا اور احساس کمتری پیدا ہو سکتا ہے

بہتر یہی ہے کہ جس بنیاد پر ایوارڈ دینا ہو اُس کا ایوارڈ Fix ہو اور شیلڈ پر متعلقہ شعبہ درج ہو جس میں کارکن نے بہترین کارکردگی دکھائی ہو۔
اسد لطیف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (20-08-09), ایس اے نقوی (19-08-09)
پرانا 19-08-09, 09:45 PM   #73
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن پوچھنا میرے خیال سے بہتر ہو گا
ہو سکتا ہے کسی غریب کو موبائل کی ضرورت ہو یا کسی کو پیسے چاہییے ہوں۔۔ یا کسی نے ویب سائٹ بنانی ہو وغیرہ وغیرہ

یہ تو ہر انسان اپنے بارے میں خود جانتا ہے ۔۔ شیلڈ تو میرے خیال میں ہرانعام کا حصہ ہو اگرچہ بہت مہنگی نہ ہو لیکن پاک نیٹ کی یاد دلانے والی ہو
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (19-08-09), اسد لطیف (20-08-09)
پرانا 23-08-09, 04:06 PM   #74
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 1
کمائي: 152
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default cash money is better option

salam, i think cash money is better option.
sajid maqsood آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 31-10-10, 04:35 PM   #75
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 230
کمائي: 4,175
شکریہ: 95
156 مراسلہ میں 409 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوستو السلام علیکم
بلا شبہ یہ اقدام لائق تحسین اور بہت خوب ہے
لیکن ہم جیسوں کیلئے بہت مشکل ہے روا نا روا بیشمار اڑچنیں ہیں جس کا تذکرہ بھی تادیبی زد میں آتا ہے
ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہو جاتے ہیں بدنام
وہ قتل بھی کرتے ہیں تو چرچا نہیں ہوتا
راجہ صاحب کی خدمات کا معترف اور انداز گفتگو کا مداح ہوں۔ کچھ پیش کرنا چاہتا ہوں۔ طریقہ کار سمجھ میں نہیں آرہا ہے۔
gazali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
gazali کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (31-10-10)
جواب

Tags
color, com, فورم, فورمز, فارم, فری, پاکستان, پاسورڈ, ویب, لوگ, موبائل, انٹرنیٹ, انتظامیہ, انعام, اردو, بھائی, جواب, حسن, خلاف, خرم, دل, درخواست, رات, سال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کی اندرونی کہانی،دھاندلی کیسے ہوئی، کیسے روکا گیا گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:25 AM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:42 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 04:31 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:21 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger