واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

خدا خافظ دوستوں

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-10, 10:20 PM  
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow خدا خافظ دوستوں

پاک نیٹ کے تمام ممبرز کو سلام آخر:

آج صبح اپنا بوریا بستر باندھ رہا تھا اور پاک نیٹ سے جانے کی تیاری کر رہا تھا ، لیکن ایک خیال نے جیسے پاوں جکھڑ لیے۔ میرا ضمیر مجھے ملامت کررہا تھا ، دل نے صدا دی کہ جس پاک نیٹ پر تو نے اتنا وقت گزارا، اتنے سارے دوست بنایے وہاں سے تو بغیر بتایے کیسے جا سکتا ہے، تو اسی لیے اپنا سلام آخر تحریری شکل میں لکھ رہا ہوں۔
مجھے یہ جان کر اور سوچ کر بہت خوشی ہوتی تھی اور دل میں ایک غرور سا پیدا ہوتا تھا کہ میں پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز یعنی پاک نیٹ کا ایک ادنیٰ سا ممبر ہوں۔ اور آییندہ بھی یہ سوچ کر دل خوش ہوا کرے کا کہ میں پاک نیٹ کا ممبر تھا۔ یہاں میں نے جو وقت گزارا بہت ہی اچھا وقت تھا لیکن اب جانا ضروری ہے کیوں کہ ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتی ، اور جانا تو سب کو ہی ہے ، لیکن کسی کو دیر ہوجاتی ہے اور کسی کو جلدی ہوتی ہے۔ پاک نیٹ کے سارے ممبران سے دوخواست کرتا ہوں کہ اگر مجھ سے کویی غلطی ہوگیی ہو، یا اگر میری کسی بات سے کسی کے دل کو ٹھیس پہنچا ہوں تو براہ کرم مجھے معاف کردیجے۔اور میں بھی سب کو اللہ کی رضا کیلے معاف کرتا ہوں۔امید ہے آپ لوگوں کی دلوں میں یاد رہوں گا۔کہی ایسا نہ ہو کہ میں بھی احمد فراز کی طرح مذاق بن جاوں۔ وسلام
اگر آپ لوگوں کو کویی سوال پوچھنا ہو تو پوچھیں۔ میں آپ کو سوالوں کا جواب دے کر چلا جاوں گا۔ شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (16-06-10), shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (13-06-10), نیلم خان (15-06-10), حیدر (13-06-10), عارف اقبال (14-06-10)
پرانا 15-06-10, 05:42 AM   #61
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
کیا ان کی شاعری کا مذاق اس لیے اڑایا جا رہا ہے کہ انہوں نے عمرہ ادا نہیں کیا؟
اگر یہی بات ہے تو فراز صاحب عمرہ ادا کرچکے ہیں اور میرے خیال میں حج بھی، اگر یقین نہ آیے تو احمد فراز کی کتاب
" خواب گل پریشاں " کے صفحہ اول پر دیکھیے، جس میں شاید فیض احمد فیض تھا ( نام اب یاد نہیں ) نے کہا تھا میں اور فراز کچھ ساتھیوں سمیت سعودی عرب عمرہ ادا کرنے گیے تھے، ہمارے ساتھ کچھ اور ساتھی بھی تھے کہ اتنے میں ایک لڑکی نے احمد فراز کو دیکھا اور ہمارے پاس آگیی اور احمد فراز سے کہا کہ آپ احمد فراز ہو ؟ احمد فراز نے ہاں کہہ دیا وہ لڑکی بولی اپ یہاں رکھیں کہی جانا مت ، میرے والڈ مخترم کو آپ سے ملنے کا بے حد اشتیاق ہے۔ ہم وہی کھڑے رہے اتنے میں وہ لڑکی آگیی اور اپنے ساتھ ایک بوڑھے اور معمر شحص کو بھی ساتھ لے آیی جو ان کے والد تھے وہ احمد فراز سے بڑے اشتیاق سے ملے اور انکے آنکھوں میں آنسوں آگے۔ فیض احمد فیض کہتے ہیں کہ اسی دن سے مجھے فراز کی شہریت اور اپناییت کا اندازہ لگ گیا تھا۔
ویسے بھائی غصہ مت کرنا لیکن اس میں کہاں لکھا ہے کہ فراز نے اتنے حج کئے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 05:44 AM   #62
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
تاریخ اپنے آپ کو دھراتی ہے۔ یہ آج واقعی ہی ثابت ہو گیا۔
کمال ہے بھائی 34 برس تک آپ کو اس بات کا احساس ہی نہیں ہوا کہ مہینے میں زیادہ سے زیادہ 31 دن ہوتے ہیں یعنی اگلے مہینے گنتی پھر سے 1 سے شروع ہوجاتی ہے۔۔۔۔
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابن آدم (15-06-10), حیدر (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 05:47 AM   #63
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
" اگر میں اپنے موقف کو ٹھیک سمجھتا ہوں تو اس کے لئے آخری دم تک لڑوں گا ناکہ میدان چھوڑ کر بھاگ جاؤں گا "
اور میں آپ کی پرزور حمایت کروں گا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 05:52 AM   #64
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
متعلقہ موضوع بند کر دیا گیا ہے۔

والسلام
یعنی کہ یہ سب کرنے کے لئے اب مجھے ناظمیت سے رخصیت اختیار کرنا پڑی گی؟
چلیں کوئی بات نہیں ایک نیا آئی ڈی بنا لیتےہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-06-10), حیدر (15-06-10), عبداللہ آدم (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 05:53 AM   #65
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم عدنان بھائی

ایک مرتبہ پھر میں آپ کو مزید اپ لیول سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔

آپ احمد فراز صاھب کے اشو پر فارم چھوڑنے کا پروگرام بنا رہے ہیں، تو بھائی کوئی بھی بندہ چاہے جتنا بھی علم رکھتا ہو وہ اپنے فیورٹ ہیرو، شاعر، علامہ، شیخ، مفتی اعظم کو کبھی بھی ڈفینڈ نہیں کر سکتا، نورمل آپ اپنے فیورٹ کی صفائی میں کچھ عرض کر سکتے ہیں مگر اس پر کسی کو قائل نہیں کر سکتے یہاں تک کہ آپ کو کوئی قریبی دوست ہی کیوں نہ ہو اور پھر یہ تو فارم ھے جہاں دنیا کے مختلف ملکوں شہروں سے لوگ اکٹھے ہوتے ہیں۔

میرے فیورٹ سکالر کون ہیں یہ کوئی نہیں جانتا کیونکہ میں نے اس پر کبھی کسی سے ڈسکس نہیں کی اور نہ ہی ان کو کبھی ڈفینڈ کرنے کی کوشش کی ھے آئیڈیا سے کوئی بھی کہہ سکتا ھے ان کے بارے میں مگر یقینی کوئی اس پر میرا کوئی مراسلہ نہیں دکھا سکتا۔ اب ان پر بھی بہت سے میٹیریل فارمز میں بھڑے پڑے ہیں تو یہ تو کوئی بات نہیں کہ میں ایڈمین کو اس پر مجبور کروں کہ وہ انہیں ڈیلیٹ کر دیں، کیونکہ اسطرح کرنے سے پھر ہر کوئی یہ کہے گا کہ میرے آئیڈیل پر جو رونگ معلومات ھے اسے ڈیلیٹ کر دیں۔ یہ ایک ناممکن اور مشکل عمل ھے جو ایڈمین کے بس میں بھی نہیں‌ ہوتا۔ اس لئے آپ ایڈمین کو کسی آزمائش میں نہ ڈالیں اس پر جب آپ بھی کبھی اس رتبہ تک پہنچیں گے تو خود ہی جان جائیں گے۔ اس لئے اپنی ڈیوٹی جاری رکھیں اور ایڈٹ اور ڈیلیٹ والی بات کو چھوڑ دیں، اگر آپ اس پر بھی کوئی سوال جواب کرنا چاہتے ہیں تو آپ کر سکتے ہیں میں یقیناً آپکی ہر طرح سے تسلی کرواؤں گا۔

والسلام
یہ چیز یہی تو میں نے سٹاف روم میں سمجھانے کوشش کی تھی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (15-06-10), حیدر (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 05:55 AM   #66
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
کنعان بھایی اب چونکہ منتظمین بھایی نے متعلقہ دھاگے کو بند کر دیا ہے میں نے بھی اپنا ارادہ کینسل کر دیا ہے اب میں اپنے فیورٹ شاعر کی دفاغ کروں گا۔
چاہے جو بھی ہو اور میدان چھوڑ کر نہیں جاوں گا۔
ایک مسلمان اور ایک پاکستانی ہونے کے ناطے ہمیں‌ یہ زیب نہیں دیتا کہ کسی کا مذاق اڑایے اور ان پر تہمتیں لگایے۔میرا یہ اختجاج صرف احمد فراز کیلے نہیں تھا میں پاک قوم کے ہر ایک اس شحص کے لیے لڑوں گا جسے بدنام کیا جا رہا ہوں۔
پیارے بھائی چھوٹا بھائی سمجھ کر ایک مشورہ دوں گا پسند آئے تو رکھ لینا وگرنہ کاغذ پر لکھ کر پھینک دینا
"اگر آپ تنقید برداشت نہیں کرسکتے تو دفاع میں مت بولیں"
کاغذ پر لکھ کر پھینکنے کا اس لیے کہا کہ کوئی اور اُٹھا کر پڑھ لے گا نہیں تو کم از کم اس میں پتیسا ضرور رکھ کر کھا لے گا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), ھارون اعظم (15-06-10), ابن آدم (15-06-10), احمد بلال (15-06-10), حیدر (15-06-10), عبداللہ آدم (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 05:56 AM   #67
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مزمل فاروق مراسلہ دیکھیں
ویسے کبھی کسی نے سوچا ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو ادب کے کتنے شاعر گزرے ہیں لیکن کیا دجہ ہے کسی کا ایسا مذاق نہیں اڑایا گیا جیسا فراز کا اڑایا جا رہا ہے ؟؟
سمجھدار ایشارہ ایست کافی
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 05:58 AM   #68
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
محترمہ مجھے ایڈمن زون تک رسایی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ تو میں نے نوٹ ہی نہیں کیا تھا۔۔۔ اسلئے تو بعد میں اوپن تھریڈ میں اپنا جواب ارسال کردیا
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), حیدر (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 10:14 AM   #69
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام علیکم تمام پاک ڈاٹ نیٹ ممبر ز کو۔۔۔۔۔۔۔۔

بھائی میں تو چار پانچ دن کی چھٹی پر تھا،،
واپس آیا تو پتا چلا کہ یہاں فراز صاحب کو لے ایک جنگ شروع ہو گئی ہے
مجھے اس کی حقیقت کا نہیں پتا وہ کیسا تھا کیا تھااور نا ہی اسکی ضرورت ہے۔۔
میں نے ایز اے جوک یہاں شیعر کیئے تھے۔۔
جیسا کہ سب کرتے ہیں کئی لوگوں پر۔۔۔۔
ٹیھک ہے ایسا سب درست نہیں ہے۔۔۔۔
پھر یہاں سے قہقہے ہی قہقہے والا فورم ہی ختم کر دینا چاہیے تا کہ کسی کی بھی دل آزاری نا ہو۔۔
پر ایسا تو نا ہو کہ کوئی صرف اپنی خواہش کے لیے چاہے کسی کا بھی تھریڈ بند کروا دے۔۔
فورم چھوڑنے کی دھمکی دے کر۔۔۔
میں زیادہ کچھ نہیں کہوں گا۔۔۔۔جیسے آپ لوگوں کی مرضی جو کریں۔۔۔
آپ ناظمین ہیں۔۔۔۔'
پرمیں صرف یہ کہوں گا اگر جوک کو صرف جوک لیں تو اچھا ہے اسے اپنی انا کا مسئلہ نا بنائیں تو اچھا ہے۔۔۔
ورنہ ہر کوئی ایک دوسرے کی مخالفت کرے گا
لڑکوں پر بھی کئی جوک ہیں اور لڑکیوں پر بھی اگر ایسا ہی رہا تو یہ بھی اک دوسرے
کی مخالفت میں لگ جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), ھارون اعظم (15-06-10), ابن آدم (15-06-10), حیدر (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 10:36 AM   #70
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
قبلہ و کعبہ جناب محترم جناب عدنان دانی بھائی
بابائے رشوت عزیزِ زن قاتلِ زوجہ 100 فیصد حصہ دار غربا و امرا جائیداد جناب صدر پاکستان آصف علی زرداری
ملُا ڈیزل
مالکینِ عید الفطر
صاحبزادہ سید مشرف و دیگر ہمنوا کے بارے میں کیا خیال ہے آپکا؟

یہ کچھ سمجھ نہیں آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 10:44 AM   #71
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیراز احمد مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم تمام پاک ڈاٹ نیٹ ممبر ز کو۔۔۔۔۔۔۔۔

بھائی میں تو چار پانچ دن کی چھٹی پر تھا،،
واپس آیا تو پتا چلا کہ یہاں فراز صاحب کو لے ایک جنگ شروع ہو گئی ہے
مجھے اس کی حقیقت کا نہیں پتا وہ کیسا تھا کیا تھااور نا ہی اسکی ضرورت ہے۔۔
میں نے ایز اے جوک یہاں شیعر کیئے تھے۔۔
جیسا کہ سب کرتے ہیں کئی لوگوں پر۔۔۔۔
ٹیھک ہے ایسا سب درست نہیں ہے۔۔۔۔
پھر یہاں سے قہقہے ہی قہقہے والا فورم ہی ختم کر دینا چاہیے تا کہ کسی کی بھی دل آزاری نا ہو۔۔
پر ایسا تو نا ہو کہ کوئی صرف اپنی خواہش کے لیے چاہے کسی کا بھی تھریڈ بند کروا دے۔۔
فورم چھوڑنے کی دھمکی دے کر۔۔۔
میں زیادہ کچھ نہیں کہوں گا۔۔۔۔جیسے آپ لوگوں کی مرضی جو کریں۔۔۔
آپ ناظمین ہیں۔۔۔۔'
پرمیں صرف یہ کہوں گا اگر جوک کو صرف جوک لیں تو اچھا ہے اسے اپنی انا کا مسئلہ نا بنائیں تو اچھا ہے۔۔۔
ورنہ ہر کوئی ایک دوسرے کی مخالفت کرے گا
لڑکوں پر بھی کئی جوک ہیں اور لڑکیوں پر بھی اگر ایسا ہی رہا تو یہ بھی اک دوسرے
کی مخالفت میں لگ جائیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محترم شیراز احمد آپ نے جو قہقہے شییر کیے تھے وہ اصل میں قہقہے نہیں تھے اس میں سراسر پاکستان کے ایک معروف اور معزز شاعر کا مذاق اڑایا گیا تھا۔ شکریہ
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), ھارون اعظم (15-06-10), حیدر (15-06-10), عبداللہ آدم (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 11:02 AM   #72
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,035
کمائي: 21,477
شکریہ: 3,240
791 مراسلہ میں 2,315 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہ جو زرداری کے خلاف ہو رہا ہے اس کا بھی کچھ سوچیں آخر وہ بھی تو پاکستانی ہی ہے ناں۔
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com
اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز
ابن آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
کنعان (15-06-10), ھارون اعظم (15-06-10), حیدر (15-06-10), عبدالقدوس (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 11:18 AM   #73
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم سب پاکستانی ہیں پھر آج کے بعد کسی بھی پاکستانی پر کوئی جوک یا کوئی فنی چیز شیعر نہیں ہو گی یہاں۔۔۔۔۔
ہم بائکاٹ کرتے ہیں اسکا ،،۔۔۔۔۔۔۔
اگر کسی پاکستانی پر کوئی جوک پوسٹ ہوا تو۔۔۔۔۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 11:19 AM   #74
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابن آدم مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ جو زرداری کے خلاف ہو رہا ہے اس کا بھی کچھ سوچیں آخر وہ بھی تو پاکستانی ہی ہے ناں۔
آپ نے سوچنے کا کہا ہے یا ایکشن لینے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 11:28 AM   #75
Senior Member
 
شیراز احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: (Ahmad Pur East (Dera Nawab Sahib
مراسلات: 761
کمائي: 15,959
شکریہ: 333
413 مراسلہ میں 1,186 بارشکریہ ادا کیا گیا
شیراز احمد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
آپ نے سوچنے کا کہا ہے یا ایکشن لینے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

اب جی سوچنے کا وقت گزر گیا ہے۔۔
اب تو ایکشن لینے کا ہے۔۔
پاکستانی بچاو،،،،،،پاکستان بچاو
کسی پاکستانی پر کوئی جوک نا بناو۔۔۔
شیراز احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے شیراز احمد کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (15-06-10), حیدر (15-06-10), عبداللہ آدم (15-06-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
ہوتا, فورمز, ہے۔, فراز, پاک, پاکستان, وقت, اللہ, احمد, احمد فراز, تحریری, جواب, جانے, خدا, دی, دوست, دے, دل, سوچ, سوال, شکل, غلطی, غرور, صبح, صدا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا The Great قہقہے ہی قہقے 2 20-12-10 08:27 PM
تارکین وطن دوستوں سے راہنمائی درکار ہے عبدالقدوس کیرئر کی راہنمائی 65 14-10-10 07:38 PM
صبح بخیر دوستوں ایس اے نقوی عمومی بحث 112 17-09-09 01:46 PM
ننھے منھے دوستوں کے لیئے تحفہ رضی بچوں کے گیمز 2 05-07-09 03:01 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger