واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 01-12-07, 11:42 AM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

سلام!
اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے تمام اراکین نے اپنے پورے خلوص دل اور لگن کے ساتھ فورمز کی ترقی و ترویج میں نہائت اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کے لیے ہم تمام اراکین کے تہ دل سے مشکور ہیں۔
فورمز کی انتظامیہ چاہتی ہے کہ ایسے اراکین جو کہ نہائت دل جمعی اور خلوص کے ساتھ کام کر رہے ہیں ان کی خدمات کو اجاگر کرنے کے لیے ان کچھ نہ کچھ انعامات پیش کیے جائیں۔ جس کے لیے اپ تمام اراکین سے تعاون کی درخواست ہے۔۔۔

میرے خیال سے افعال اراکین کو ہم مندرجہ ذیل انعامات پیش کر سکتے ہیں۔

1- فورمز پر اعزازات
2- انٹرنیٹ کارڈز ( صرف نمبر اور پاسورڈ دینا کافی آسان ہے)
3- ڈومین نیم
4- ڈومین ہوسٹنگ
5- نقدی
6- موبائل فونز
7- کتب (شاعری، تاریخ، ناول، افسانے، ڈائجسٹس کی شراکت داری، 3 مہینے، 6 مہینے اور ایک سال تک کے لیے)

میں تمام اراکین سے درخواست کروں گا کہ انعامات دینے کا طریقہ کار اور انعامات کن کن مواقع پر دیا جائے پر رائے دیں۔ اگر اپ کے خیال میں مندرجہ بالا طریقوں کے علاوہ کسی اور طریقے سے بھی انعام دیا جا سکتا ہے تو اس کے بارے میں بھی مزید لکھیں۔

اپ سب کے تعاون اور رائے کا انتظار رہے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
42 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arslansun (02-02-09), nsa47 (06-11-08), Real_Light (11-04-08), shafresha (18-08-09), فیصل ناصر (18-02-09), فرحان دانش (26-11-08), پیاسا (25-06-08), ھارون اعظم (12-04-10), یاسر عمران مرزا (31-10-10), یحیٰی (10-07-08), چیتا چالباز (05-01-09), میاں شاہد (06-05-08), مون لائیٹ آفریدی (23-08-08), مونی (05-01-08), موجو (20-08-09), ملک بھائی (20-08-09), مباح (20-08-09), محمدعدنان (24-12-07), مرزا عامر (31-10-10), مسٹر شیف (18-08-09), مسافر (02-02-09), معظم (26-10-08), Zullu230 (17-12-07), ایس اے نقوی (18-08-09), اچھا بچہ (29-08-08), ام طلحہ (18-08-09), ابن ضیاء (03-11-08), اسد لطیف (18-08-09), بزم خیال (28-02-10), جلالپوری (22-08-08), خرم شہزاد خرم (01-12-07), رند (17-12-07), راجہ اکرام (31-10-10), رضی (01-11-10), رضا (12-02-08), زبیر اسد (19-05-08), سیپ (10-07-08), شاہ110 (05-02-09), طارق راحیل (05-10-08), عمیر نعیم (11-04-08), عارف اقبال (14-06-10), عدنان دانی (23-01-10)
پرانا 29-09-08, 04:56 AM   #46
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ہے۔
خالی جگہ پر کرے۔
درست جواب دینے والے کے لیے

20 پوائنٹس انعام
واہ بھئی واہ اگر آپ کو بھی نہیں معلوم تھا تو صاف کہہ دیتے۔
کمزوری چھپانے کے لیے خالی جگہ اور 20 پوائنٹس کا سہارا لینے کی کیا ضرورت تھی۔
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-09-08, 06:57 AM   #47
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

اقتباس:
واہ بھئی واہ اگر آپ کو بھی نہیں معلوم تھا تو صاف کہہ دیتے۔
کمزوری چھپانے کے لیے خالی جگہ اور 20 پوائنٹس کا سہارا لینے کی کیا ضرورت تھی۔
20+20 =40پوائنٹس کسے چاہیے جلدی سے خالی جگہ پر کرے۔(مناسب الفاظ کے ساتھ)
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (29-09-08)
پرانا 05-10-08, 07:55 PM   #48
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-11-08, 04:56 PM   #49
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 22
کمائي: 751
شکریہ: 1
13 مراسلہ میں 20 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

آگے بڑھنے کےلیے بھت اچھی کاوش ھے ماشاءاللہ
محمد يونس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-11-08, 06:51 PM   #50
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

یہ کام رک کیوں گیا ہے لڑائی میں ؟
nsa47 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-01-09, 07:04 PM   #51
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 606
کمائي: 10,933
شکریہ: 360
466 مراسلہ میں 1,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

بہت کمال کی اور پرکشش آفرز کی ہیں آپ نے
راشد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-02-09, 12:05 PM   #52
Senior Member
 
arslansun's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,476
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

بہت اچھا موضوع ہے ہوسٹنگ بھی ہونی چاہیے۔
arslansun آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-02-09, 03:21 PM   #53
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

بہت ہی اچھی تجویز ہے جناب یہ تو
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-02-09, 05:42 PM   #54
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

کام بہت اچھا ہے لیکن ہر کسی کے لئے نہیں۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-02-09, 09:16 PM   #55
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

مجھے 1- فورمز پر اعزازات چاہییں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-02-09, 09:27 PM   #56
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

متظمین اپنے طور پر خود ہی فیصلہ کریں
مجھے تو زیادہ نہیں بس دس بیس لاکھ روپیہ پاکستانی سکہ رائج الوقت ہی مل جائے تو کافی ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (20-08-09), ام طلحہ (18-08-09), راجہ اکرام (19-02-09), رضی (01-11-10), طارق راحیل (18-02-09)
پرانا 19-02-09, 09:55 AM   #57
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
متظمین اپنے طور پر خود ہی فیصلہ کریں
مجھے تو زیادہ نہیں بس دس بیس لاکھ روپیہ پاکستانی سکہ رائج الوقت ہی مل جائے تو کافی ہے
اگر میرے حصے کا اعلان کر دیں تو میں آپ کے لئے خصوصی "دعا"" کا اہتمام کر سکتا ہوں۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-11-10)
پرانا 19-02-09, 12:48 PM   #58
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

منظور ہے 50:50
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (01-11-10)
پرانا 19-02-09, 03:52 PM   #59
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

ویب ہوسٹنگ پیش کریں جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (18-08-09)
پرانا 20-02-09, 11:13 AM   #60
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
منظور ہے 50:50
تو ٹھیک ہے
آج سے خصوصی دعا شروع ہے۔

مجھے میرے حصے کا انتظار رہے گا۔

یہ نہ ہو کہ بعد میں مکر جاؤ۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, com, فورم, فورمز, فارم, فری, پاکستان, پاسورڈ, ویب, لوگ, موبائل, انٹرنیٹ, انتظامیہ, انعام, اردو, بھائی, جواب, حسن, خلاف, خرم, دل, درخواست, رات, سال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کی اندرونی کہانی،دھاندلی کیسے ہوئی، کیسے روکا گیا گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:25 AM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:42 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 04:31 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger