واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

خدا خافظ دوستوں

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-10, 10:20 PM  
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow خدا خافظ دوستوں

پاک نیٹ کے تمام ممبرز کو سلام آخر:

آج صبح اپنا بوریا بستر باندھ رہا تھا اور پاک نیٹ سے جانے کی تیاری کر رہا تھا ، لیکن ایک خیال نے جیسے پاوں جکھڑ لیے۔ میرا ضمیر مجھے ملامت کررہا تھا ، دل نے صدا دی کہ جس پاک نیٹ پر تو نے اتنا وقت گزارا، اتنے سارے دوست بنایے وہاں سے تو بغیر بتایے کیسے جا سکتا ہے، تو اسی لیے اپنا سلام آخر تحریری شکل میں لکھ رہا ہوں۔
مجھے یہ جان کر اور سوچ کر بہت خوشی ہوتی تھی اور دل میں ایک غرور سا پیدا ہوتا تھا کہ میں پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز یعنی پاک نیٹ کا ایک ادنیٰ سا ممبر ہوں۔ اور آییندہ بھی یہ سوچ کر دل خوش ہوا کرے کا کہ میں پاک نیٹ کا ممبر تھا۔ یہاں میں نے جو وقت گزارا بہت ہی اچھا وقت تھا لیکن اب جانا ضروری ہے کیوں کہ ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتی ، اور جانا تو سب کو ہی ہے ، لیکن کسی کو دیر ہوجاتی ہے اور کسی کو جلدی ہوتی ہے۔ پاک نیٹ کے سارے ممبران سے دوخواست کرتا ہوں کہ اگر مجھ سے کویی غلطی ہوگیی ہو، یا اگر میری کسی بات سے کسی کے دل کو ٹھیس پہنچا ہوں تو براہ کرم مجھے معاف کردیجے۔اور میں بھی سب کو اللہ کی رضا کیلے معاف کرتا ہوں۔امید ہے آپ لوگوں کی دلوں میں یاد رہوں گا۔کہی ایسا نہ ہو کہ میں بھی احمد فراز کی طرح مذاق بن جاوں۔ وسلام
اگر آپ لوگوں کو کویی سوال پوچھنا ہو تو پوچھیں۔ میں آپ کو سوالوں کا جواب دے کر چلا جاوں گا۔ شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (16-06-10), shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (13-06-10), نیلم خان (15-06-10), حیدر (13-06-10), عارف اقبال (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 05:44 PM   #46
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
دانی بھائی
میں تو صرف ایک بات کہوں گا
" اگر میں اپنے موقف کو ٹھیک سمجھتا ہوں تو اس کے لئے آخری دم تک لڑوں گا ناکہ میدان چھوڑ کر بھاگ جاؤں گا "
اسی لیے تو رکھ گیا تھا کہ میدان نہیں چھوڑں گا اور سرخرور ہوگا۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), حیدر (15-06-10)
پرانا 14-06-10, 05:46 PM   #47
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ایکشن لینے کا شکریہ سر جی!!!

ویسے یار دانی تم کم از کم مجھے ہی کہہ دیتے، یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں‌تھا، تم پر اس جیسے درجنوں تھریڈز ‌قربان ہیں، میری جان!!!!!!!!!!!!!

چلو اب جلدی سے ناراضگی دور کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاہد بھایی ایک بار آپ کے بارے میں سوچا بھی تھا لیکن ایڈمن کی رایے دیکھ کے ترک کر دیا۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), حیدر (15-06-10)
پرانا 14-06-10, 05:48 PM   #48
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
متعلقہ موضوع بند کر دیا گیا ہے۔

والسلام

ایکشن لینے کا شکریہ منتظمین بھائی۔۔۔۔۔۔۔ خوش رہو
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), احمد بلال (14-06-10), حیدر (15-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 07:22 PM   #49
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
جہاں تک فورم کو نہ چھوڑنے کا سوال ہے وہ میں تب ہی واپس آوں گا جب فورم سے ان تمام مراسلوں کو خذف کیا جایے جن میں احمد فراز کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
السلام علیکم عدنان بھائی

ایک مرتبہ پھر میں آپ کو مزید اپ لیول سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔

آپ احمد فراز صاھب کے اشو پر فارم چھوڑنے کا پروگرام بنا رہے ہیں، تو بھائی کوئی بھی بندہ چاہے جتنا بھی علم رکھتا ہو وہ اپنے فیورٹ ہیرو، شاعر، علامہ، شیخ، مفتی اعظم کو کبھی بھی ڈفینڈ نہیں کر سکتا، نورمل آپ اپنے فیورٹ کی صفائی میں کچھ عرض کر سکتے ہیں مگر اس پر کسی کو قائل نہیں کر سکتے یہاں تک کہ آپ کو کوئی قریبی دوست ہی کیوں نہ ہو اور پھر یہ تو فارم ھے جہاں دنیا کے مختلف ملکوں شہروں سے لوگ اکٹھے ہوتے ہیں۔

میرے فیورٹ سکالر کون ہیں یہ کوئی نہیں جانتا کیونکہ میں نے اس پر کبھی کسی سے ڈسکس نہیں کی اور نہ ہی ان کو کبھی ڈفینڈ کرنے کی کوشش کی ھے آئیڈیا سے کوئی بھی کہہ سکتا ھے ان کے بارے میں مگر یقینی کوئی اس پر میرا کوئی مراسلہ نہیں دکھا سکتا۔ اب ان پر بھی بہت سے میٹیریل فارمز میں بھڑے پڑے ہیں تو یہ تو کوئی بات نہیں کہ میں ایڈمین کو اس پر مجبور کروں کہ وہ انہیں ڈیلیٹ کر دیں، کیونکہ اسطرح کرنے سے پھر ہر کوئی یہ کہے گا کہ میرے آئیڈیل پر جو رونگ معلومات ھے اسے ڈیلیٹ کر دیں۔ یہ ایک ناممکن اور مشکل عمل ھے جو ایڈمین کے بس میں بھی نہیں‌ ہوتا۔ اس لئے آپ ایڈمین کو کسی آزمائش میں نہ ڈالیں اس پر جب آپ بھی کبھی اس رتبہ تک پہنچیں گے تو خود ہی جان جائیں گے۔ اس لئے اپنی ڈیوٹی جاری رکھیں اور ایڈٹ اور ڈیلیٹ والی بات کو چھوڑ دیں، اگر آپ اس پر بھی کوئی سوال جواب کرنا چاہتے ہیں تو آپ کر سکتے ہیں میں یقیناً آپکی ہر طرح سے تسلی کرواؤں گا۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (14-06-10), shafresha (15-06-10), ھارون اعظم (14-06-10), حیدر (15-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 08:19 PM   #50
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم عدنان بھائی

ایک مرتبہ پھر میں آپ کو مزید اپ لیول سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔

آپ احمد فراز صاھب کے اشو پر فارم چھوڑنے کا پروگرام بنا رہے ہیں، تو بھائی کوئی بھی بندہ چاہے جتنا بھی علم رکھتا ہو وہ اپنے فیورٹ ہیرو، شاعر، علامہ، شیخ، مفتی اعظم کو کبھی بھی ڈفینڈ نہیں کر سکتا، نورمل آپ اپنے فیورٹ کی صفائی میں کچھ عرض کر سکتے ہیں مگر اس پر کسی کو قائل نہیں کر سکتے یہاں تک کہ آپ کو کوئی قریبی دوست ہی کیوں نہ ہو اور پھر یہ تو فارم ھے جہاں دنیا کے مختلف ملکوں شہروں سے لوگ اکٹھے ہوتے ہیں۔

میرے فیورٹ سکالر کون ہیں یہ کوئی نہیں جانتا کیونکہ میں نے اس پر کبھی کسی سے ڈسکس نہیں کی اور نہ ہی ان کو کبھی ڈفینڈ کرنے کی کوشش کی ھے آئیڈیا سے کوئی بھی کہہ سکتا ھے ان کے بارے میں مگر یقینی کوئی اس پر میرا کوئی مراسلہ نہیں دکھا سکتا۔ اب ان پر بھی بہت سے میٹیریل فارمز میں بھڑے پڑے ہیں تو یہ تو کوئی بات نہیں کہ میں ایڈمین کو اس پر مجبور کروں کہ وہ انہیں ڈیلیٹ کر دیں، کیونکہ اسطرح کرنے سے پھر ہر کوئی یہ کہے گا کہ میرے آئیڈیل پر جو رونگ معلومات ھے اسے ڈیلیٹ کر دیں۔ یہ ایک ناممکن اور مشکل عمل ھے جو ایڈمین کے بس میں بھی نہیں‌ ہوتا۔ اس لئے آپ ایڈمین کو کسی آزمائش میں نہ ڈالیں اس پر جب آپ بھی کبھی اس رتبہ تک پہنچیں گے تو خود ہی جان جائیں گے۔ اس لئے اپنی ڈیوٹی جاری رکھیں اور ایڈٹ اور ڈیلیٹ والی بات کو چھوڑ دیں، اگر آپ اس پر بھی کوئی سوال جواب کرنا چاہتے ہیں تو آپ کر سکتے ہیں میں یقیناً آپکی ہر طرح سے تسلی کرواؤں گا۔

والسلام

کنعان بھایی اب چونکہ منتظمین بھایی نے متعلقہ دھاگے کو بند کر دیا ہے میں نے بھی اپنا ارادہ کینسل کر دیا ہے اب میں اپنے فیورٹ شاعر کی دفاغ کروں گا۔
چاہے جو بھی ہو اور میدان چھوڑ کر نہیں جاوں گا۔
ایک مسلمان اور ایک پاکستانی ہونے کے ناطے ہمیں‌ یہ زیب نہیں دیتا کہ کسی کا مذاق اڑایے اور ان پر تہمتیں لگایے۔میرا یہ اختجاج صرف احمد فراز کیلے نہیں تھا میں پاک قوم کے ہر ایک اس شحص کے لیے لڑوں گا جسے بدنام کیا جا رہا ہوں۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), ھارون اعظم (14-06-10), احمد بلال (14-06-10), حیدر (15-06-10), عارف اقبال (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 09:25 PM   #51
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,135
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
کنعان بھایی اب چونکہ منتظمین بھایی نے متعلقہ دھاگے کو بند کر دیا ہے میں نے بھی اپنا ارادہ کینسل کر دیا ہے اب میں اپنے فیورٹ شاعر کی دفاغ کروں گا۔
چاہے جو بھی ہو اور میدان چھوڑ کر نہیں جاوں گا۔
ایک مسلمان اور ایک پاکستانی ہونے کے ناطے ہمیں‌ یہ زیب نہیں دیتا کہ کسی کا مذاق اڑایے اور ان پر تہمتیں لگایے۔میرا یہ احتجاج صرف احمد فراز کیلے نہیں تھا میں پاک قوم کے ہر ایک اس شخص کے لیے لڑوں گا جسے بدنام کیا جائے

زندہ باد عدنان دانی
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), ھارون اعظم (14-06-10), احمد بلال (14-06-10), حیدر (15-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 10:20 PM   #52
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس طرح کے معاملات اگر ایڈمن زون میں ہی نمٹا لیے جائیں تو مناسب ہے ۔۔۔!!!
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
متعلقہ موضوع بند کر دیا گیا ہے۔ ۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ہمارے پیارے رکن عدنان دانی کی خواہش پر اس موضوع کو مقفل کیا جاتا ہے۔
میرے فیصلےسے متفق نہ ہونے والوں سے معذرت خواہ ہوں۔

والسلام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
جب ایک فورم کا ایڈمن خود ہی جلتی پر تیل والا کام کرے تو چھپ رہنا ہی بہتر ہے۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), کنعان (15-06-10), ھارون اعظم (14-06-10), مزمل فاروق (14-06-10), احمد بلال (14-06-10), حیدر (15-06-10), عدنان دانی (15-06-10)
پرانا 14-06-10, 11:06 PM   #53
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے کبھی کسی نے سوچا ہے پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو ادب کے کتنے شاعر گزرے ہیں لیکن کیا دجہ ہے کسی کا ایسا مذاق نہیں اڑایا گیا جیسا فراز کا اڑایا جا رہا ہے ؟؟
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), حیدر (15-06-10)
پرانا 14-06-10, 11:12 PM   #54
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تھریڈ بند ہاچکا تو یہ ٹاپک بھی بند ہوجانا چاہیئے ۔۔۔ ورنہ علیحدہ سے تھریڈ بنا کر ( تحمل کے ساتھ ) بحث کا آغاز کیا جائے
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), حیدر (15-06-10)
پرانا 14-06-10, 11:16 PM   #55
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
تھریڈ بند ہاچکا تو یہ ٹاپک بھی بند ہوجانا چاہیئے ۔۔۔ ورنہ علیحدہ سے تھریڈ بنا کر ( تحمل کے ساتھ ) بحث کا آغاز کیا جائے
ارحم بہن کی تائید کرتا ہوں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), کنعان (15-06-10), حیدر (15-06-10), عبداللہ آدم (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 12:44 AM   #56
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
اس طرح کے معاملات اگر ایڈمن زون میں ہی نمٹا لیے جائیں تو مناسب ہے ۔۔۔!!!
محترمہ مجھے ایڈمن زون تک رسایی نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (15-06-10), حیدر (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 05:22 AM   #57
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
ارے جانے دو یار ۔ ۔ ۔ ۔ فورم کے ایڈمن ہوتے ہیں بندوں کا ایڈمن نہیں۔اگر ایڈمن نہیں مان رہے تو کیا ہوا ۔ ۔ ۔ ۔ انتظامیہ تو موجود ہے، انتظامیہ لفٹ نہیں کرواتی تو کیا ہوا، ہم تو ہیں ، رائے شماری ہو سکتی ہے، ریفرنڈم سے پتا چل جائےگا کون کیا سوچتا ہے۔
تاہم ایڈمن نے یہ غلط کہا تھا کہ "جانا چاہیں تو جائیں"۔ ۔ ۔ ۔ یہ انکے شایان شان نہیں تھی۔ مجھے بھی اس پر افسوس ہوا تھا
ایڈمن بھی انسان ہی ہوتا ہے یار کوئی عجوبہ نہیں
اور بدر بھائی یار آپ تو ہاتھ ھولا رکھو میں نے یہ کب کہا کہ جانا چائیں تو جائیں میں نے تو یہ کہا تھا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
اور جہاں تلک معاملہ فورم چھوڑنے کا ہے تو چھوڑ جانے کے بعد بھی آپ کو یاد رکھیں گے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (15-06-10), حیدر (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 05:33 AM   #58
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
بدر بھایی آپکی توجہ کا شکریہ، آپ جیسے تمام ساتھی میرے دل میں رہیگے، اب اگر ایڈمن مان بھی جایے تو وہ مزہ نہیں رہے گا۔ سب سے پہلے تو یہ بات کہ ہم سب اللہ تعالی کے کرم سے مسلمان ہے اور ایک مسلمان کو یہ ہر گز زیب نہیں دیتا کہ وہ دوسرے مسلمان کے خلاف نفرت کا بھیج بویے
اور ان کاطرح طرح سے مذاق اڑایے، اگر ایک مسلمان کے خیثیت سے نہیں تو کم از کم ایک پاکستانی کی خیثیت سے سوچھنا چاہیں، یہ ایک ایسا فورم ہے جہاں پر روزانہ تقریبا دنیا کے ہر ملک سے لوگ آتے ہیں وہ یہ دیکھ کیا سوچھنگے کہ ایک پاکستانی قوم کس طرح سے اپنے پیاروں کا مزاق اڑاتا ہے
انسان جیسا بھی ہو جو بھی کرتا ہو کم کون ہوتےہیں اسے بھرا بھلا کہنے والے اسے سزا دینے والے۔
سب اللہ ہی کرتا ہے اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے کہ میرے بندے کا ٹکانہ کیا ہے۔
آپ سب سمجھدار ہے
قبلہ و کعبہ جناب محترم جناب عدنان دانی بھائی
بابائے رشوت عزیزِ زن قاتلِ زوجہ 100 فیصد حصہ دار غربا و امرا جائیداد جناب صدر پاکستان آصف علی زرداری
ملُا ڈیزل
مالکینِ عید الفطر
صاحبزادہ سید مشرف و دیگر ہمنوا کے بارے میں کیا خیال ہے آپکا؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (15-06-10), احمد بلال (15-06-10), حیدر (15-06-10), عبداللہ آدم (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 05:36 AM   #59
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
میں کہتا ہوں کہ ایڈمن نہ بھی مانے تو کیا ہوا۔یار وہ کوئی نبی تھوڑا ہی ہیں جو انکی ناراضگی سے ہماری دین و دنیا خراب ہو جائے گی۔

اور اے ایڈمن بھائی ۔ ۔ ۔ ۔امے یار ۔ ۔ ۔ ۔کیا ہو گیا ہے۔ انج کے تو نہیں ہوتے تھے آپ لوگ۔ لگتا ہے خالصتاً پاکستانی رُوح گھس آئی ہے ہم لوگوں میں کہ ہمارا بھائی رُوٹھ رہا ہے اور پروا ہی نہیں کر رہے۔
امے یار صلح کر لو۔
میں پہلے حصہ کی بھرپور حمایت کرتا ہوں
اور بھائی صلح کیسے؟ میری تو کوئی لڑائی نہیں کسی سے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 05:40 AM   #60
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
کہیں نہیں جاہ رہے ہوں جناب عدنان بھائی آپ ورنہ مجھے تو جانتے ہی ہو آپ
نا وقاص بھائی میں بھی جانتا ہوں یار یہاں مت شروع ہوجانا عدنان بھائی کہیں نہیں جانے والے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (15-06-10), حیدر (15-06-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
ہوتا, فورمز, ہے۔, فراز, پاک, پاکستان, وقت, اللہ, احمد, احمد فراز, تحریری, جواب, جانے, خدا, دی, دوست, دے, دل, سوچ, سوال, شکل, غلطی, غرور, صبح, صدا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا The Great قہقہے ہی قہقے 2 20-12-10 08:27 PM
تارکین وطن دوستوں سے راہنمائی درکار ہے عبدالقدوس کیرئر کی راہنمائی 65 14-10-10 07:38 PM
صبح بخیر دوستوں ایس اے نقوی عمومی بحث 112 17-09-09 01:46 PM
ننھے منھے دوستوں کے لیئے تحفہ رضی بچوں کے گیمز 2 05-07-09 03:01 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger