واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات



تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-


ان دونوں تھریڈ کو غیر مقفل کیا جائے

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 02-07-09, 05:34 AM  
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ان دونوں تھریڈ کو غیر مقفل کیا جائے

میاں شاہد نے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ دو تھریڈ مقفل کر دئے تھے براہِ کرم ان کو غیر مقفل کیا جائے

وہ دونوں تھریڈ یہ ہے

ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2

یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟
حنا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا
Arabian (02-07-09), muhammad asif virani (02-07-09), مسافر (03-07-09), رضی (06-07-09)
پرانا 07-07-09, 12:29 PM   #46
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حنا بہن کا لچک کا مظاہرہ کرنا چاہیئے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
مسافر (08-07-09), ام طلحہ (08-07-09)
پرانا 07-07-09, 01:41 PM   #47
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اس دھاگے کو کئی روز سے دیکھ رہا تھا لیکن پڑھنے کی کبھی کوشش نہیں کی۔ کل میں نے پڑھا تو پتا چلا کہ معاملہ کیا ہے۔
میرے خیال میں بات کا بتنگڑ جو بنا ہے اس کی ضرورت نہیں تھی۔
شاہد بھائی اب بہت کم آتے ہیں، منتظمین بھائی سمیت سب ہی معذرت کر چکے ہیں، صفائیاں پیش کر چکے ہیں پھر بھی نہ جانے کیا چیز ہے جو اس مسئلے کو سلجھانے کے بجائے الجھائے جا رہی ہے۔

حنا بہن اب تک کے مراسلات پڑھ کر مجھے اندازہ ہوا ہے کہ آپ کو شاہد بھائی کے فیصلے پر غصہ ہے جس کا اظہار آپ کے ہر مراسلے میں دیکھنے کو ملتا ہے۔
حق دار کو جب حق نہ ملے تو غصہ آتا ہے یہ ایک فطری عمل ہے، لیکن اب میرا خیال ہے کہ جب معذرت کر لی گئی ہے تو آپ بھی رفع دفع کر دیں۔
کیوں کہ اگر ضد کی جائے تو کبھی بھی معاملات سلجھ نہیں سکتے۔
میں نہ ناظم ہوں نہ ذیلی ناظم اس لئے میرے یہ الفاظ نہ تو ذمہ داری کی وجہ سے ہیں اور نہ ہی مجبوری کے باعث۔
پاک نیٹ پر جو وقت گزرا، جو کچھ سیکھنے کو ملا اس کے احسانات کا بدلہ تو ہم نہیں دے سکتے، البتہ اس کی بہتری کے لئے کوشش کر سکتے ہیں۔

اگر آپ کو برا نہ لگے تو میں کہوں گا کہ جتنا وقت ان دو مراسلات پر لگا اگر آپ کچھ اور لکھتیں تو یقینا ہم سب کے لئے مفید ہوتا۔ غصہ تھوک دیں اور ایک بار پھر ہمارے لئے اچھے اچھے موضوعات پیش کریں۔

اگر کوئی بات بری لگی ہو تو انتہائی معذرت خواہ ہوں

آپکا بھائی
راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (14-07-09), shafresha (07-07-09), مسافر (08-07-09), طاھر (08-07-09)
پرانا 08-07-09, 11:45 AM   #48
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی راجہ اکرم پ نے بہت اچھی بات کی ہے
ہماری دلی خواہش ہے کہ یہ معاملہ سلجھ جائے
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
sahj (14-07-09), shafresha (09-07-09), راجہ اکرام (08-07-09)
پرانا 14-07-09, 10:29 AM   #49
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم مسلمانو

آپس میں تھوڑی سی بات پر لمبی لمبی لڑائی لڑنا چھوڑ دو اب،
ہاں لڑنا ہی ھے تو ایسی لڑائی لڑو جو ہماری آخرت میں نجات کا ذریعہ بن جائے،
لڑو چاھے جیسے بھی لڑ سکتے ھو ، لکھ کر ، بول کر ، حرکت میں آکر ،
ان سے لڑو جن سے لڑنے کا حکم اللہ نے دیا ھے،
انہیں نیچا دکھاؤ جو ہمارے دینِ اسلام کو نیچا کرنے کے لئے کوشاں ہیں،
ان کو انکی اصلیت بتاؤ جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم تک پر بکواس کرنا اپنا حق سمجھے بیٹھے ھیں،
اُن لوگوں کا گلا دباؤ جو امہات المومنین رضی اللہ عنہما پر بھونکتے ھیں،
لیکن افسوس صد افسوس ہم مسلمان مرد ھوں یا عورت، بچہ ہو یا جوان یا موت کے قریب تر بوڑھا، اگر کوئی ہماری کسی دنیاوی اور غیر اہم ترین شے کو نقصان پہنچادے یا نقصان پہنچانے کی کوشش بھی کرے تو ہم حواس و حوش کو پس پشت رکھ کر غصہ بھی کرتے ہیں اور اپنی انا کو جائز و ناجائز دفاع کرنے لگ جاتے ھیں ،
افسوس ہم اپنے دین کو اپنے اسلام کو اپنے قرآن کو اپنے محبوب نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو عام اور حقیر معاملات سے بھی کم تر حیثیت میں رکھے بیٹھے ھیں،
ہم نہیں تڑپتے اس وقت جب کوئی ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں کا مزاق اڑاتا ھے،ہم اس وقت بے چین نہیں ھوتے جب کوئی ہمارے محبوب پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے عظیم صحابہ رضی اللہ عنھما پر غلیظ الزامات لگاتا ھے،
افسوس ہم صرف اپنی نفس کے غلام بن گئے ھیں،
اور تو اور اسلام اور مسلمانوں کے عظیم رہنماؤں اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا اور ان کے ساتھیوں کا دفاع کرنے والوں کو تفرقہ باز کہہ کر پکارہ جاتا ھے ، اور گالیاں دینے والوں کو ؟؟؟
اس سے ذیادہ میں نہیں لکھ سکتا مسلمان بھائیوں اور بہنوں۔
اللہ ہم سب کو مسلمان بنادے ایمان دار مسلمان۔
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-08-09), عبداللہ حیدر (03-08-09)
پرانا 14-07-09, 10:29 AM   #50
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

MUSALMANO MUAF KR DYNA AGR DL DUKHAYA HO MAE NY

Last edited by sahj; 14-07-09 at 10:34 AM.
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (15-07-09)
پرانا 31-07-09, 07:26 AM   #51
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسلمانو
بھائیو اور بہنو
اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاۃ
بات اصل میں یہ ہے کہ صدر ایوب کے جشن کی طرح یہ معاملہ لمبا ہوتا جا رہا ہے، اور جس طرح اس کی پھبتیاں اڑائی گئی تھیں اسی طرح اس معاملے میں بھی اب لگتا ہے کہ مزاح اور بعد ازاں صرف خاموشی کی حد آنے والی ہے ، حنا بہن یہ سب کیوں کر رہی ہیں ، اس کی وجہ اگر ختم ہو جائے تو ان کا رویہ بھی نارمل ہو سکتا ہے ، اس سارے معاملے کے پیچھے کیا ہے اور اس اصل بات کو چھوڑ کر اس طرح کی کوششوں کا کیا مطلب ہے، میرے خیال میں اس بات کا اظہار کیا جانا چاہئیے تھا ، اور کچھہ نہ کچھہ اظہار کہیں کہیں‌ہوا بھی ہے ، لیکن میری گزارش آپ سب سے یہی ہے کہ ہم اس فورم کو اگر اپنا گھر کہتے ہیں تو ایسا ہمیں سمجھنا بھی چاہئیے ، اس گھر کا ہنستا مسکراتا ماحول مجھے بے حد عزیز ہے ، اسے ویسا ہی رہنے دیا جائے تو بہتر ہو گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 31-07-09, 07:26 AM   #52
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسلمانو
بھائیو اور بہنو
اسلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاۃ
بات اصل میں یہ ہے کہ صدر ایوب کے جشن کی طرح یہ معاملہ لمبا ہوتا جا رہا ہے، اور جس طرح اس کی پھبتیاں اڑائی گئی تھیں اسی طرح اس معاملے میں بھی اب لگتا ہے کہ مزاح اور بعد ازاں صرف خاموشی کی حد آنے والی ہے ، حنا بہن یہ سب کیوں کر رہی ہیں ، اس کی وجہ اگر ختم ہو جائے تو ان کا رویہ بھی نارمل ہو سکتا ہے ، اس سارے معاملے کے پیچھے کیا ہے اور اس اصل بات کو چھوڑ کر اس طرح کی کوششوں کا کیا مطلب ہے، میرے خیال میں اس بات کا اظہار کیا جانا چاہئیے تھا ، اور کچھہ نہ کچھہ اظہار کہیں کہیں‌ہوا بھی ہے ، لیکن میری گزارش آپ سب سے یہی ہے کہ ہم اس فورم کو اگر اپنا گھر کہتے ہیں تو ایسا ہمیں سمجھنا بھی چاہئیے ، اس گھر کا ہنستا مسکراتا ماحول مجھے بے حد عزیز ہے ، اسے ویسا ہی رہنے دیا جائے تو بہتر ہو گا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 01-08-09, 04:16 PM   #53
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,150
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب اس کے بعد کیا ہے
اس کے بعد ہے
خاموشی
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 01-08-09, 05:34 PM   #54
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حنا کو سمجھایا گیا تھا لیکن شائد ان کا اور ہمارا ساتھ مناسب نہیں ہے۔ اس لیے اس پر مزید بحث کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ ضروری نہیں‌ہوتا کہ جو ہمیں اچھے لگیں ان کے ساتھ زندگی بھی گزاری جا سکے۔ (یہ میں پاک۔نیٹ کے گھرانے کے حوالے سے کہ رہا ہوں)۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-08-09), shafresha (02-08-09), فیصل ناصر (01-08-09), شاہ جی 90 (02-08-09)
پرانا 02-08-09, 01:41 AM   #55
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,140
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میرے خیال میں‌اب اس تھریڈ کو بند کردینا چاھیئے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (02-08-09), سحر (02-08-09), شاہ جی 90 (02-08-09), طاھر (03-08-09)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فورم, فورمز, پاکستان, لوگ, مکمل, معذرت, انتظامیہ, اسلام, بھائی, ترک, تصویر, جواب, حنا, خوش, دوست, درخواست, زندگی, سٹاف, سال, شخص, صلاحیتوں, صاحبہ, صادق, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہتھیاروں کے ثبوت کے بغیر بھی صدام کو ہٹانا درست تھا کنعان خبریں 4 10-07-11 12:48 PM
باری آ گئی ؟سعودی عرب میں غیر ملکیو ں کو خطرہ ہے :امریکہ جاویداسد خبریں 6 09-08-10 01:08 AM
میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ محمد کاشف حبیب صحافت 30 19-06-09 10:27 PM
پاکستان کے کوئلے کے 60کھرب ڈالر کے ذخائر لٹ جانے کا خطرہ ،ارباب رحیم کے دور میں غیر معروف کمپنی کو ٹھیکا دے دیا گیا تھا عبدالقدوس خبریں 0 26-02-08 03:29 AM
سوات:شر پسندوں کیخلاف ممکنہ کارروائی کیلئے غیرمعینہ مدت کیلئے کر فیو نافذ ابو کاشان خبریں 0 16-01-08 10:52 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger