واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 01-12-07, 11:42 AM  
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

سلام!
اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے تمام اراکین نے اپنے پورے خلوص دل اور لگن کے ساتھ فورمز کی ترقی و ترویج میں نہائت اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کے لیے ہم تمام اراکین کے تہ دل سے مشکور ہیں۔
فورمز کی انتظامیہ چاہتی ہے کہ ایسے اراکین جو کہ نہائت دل جمعی اور خلوص کے ساتھ کام کر رہے ہیں ان کی خدمات کو اجاگر کرنے کے لیے ان کچھ نہ کچھ انعامات پیش کیے جائیں۔ جس کے لیے اپ تمام اراکین سے تعاون کی درخواست ہے۔۔۔

میرے خیال سے افعال اراکین کو ہم مندرجہ ذیل انعامات پیش کر سکتے ہیں۔

1- فورمز پر اعزازات
2- انٹرنیٹ کارڈز ( صرف نمبر اور پاسورڈ دینا کافی آسان ہے)
3- ڈومین نیم
4- ڈومین ہوسٹنگ
5- نقدی
6- موبائل فونز
7- کتب (شاعری، تاریخ، ناول، افسانے، ڈائجسٹس کی شراکت داری، 3 مہینے، 6 مہینے اور ایک سال تک کے لیے)

میں تمام اراکین سے درخواست کروں گا کہ انعامات دینے کا طریقہ کار اور انعامات کن کن مواقع پر دیا جائے پر رائے دیں۔ اگر اپ کے خیال میں مندرجہ بالا طریقوں کے علاوہ کسی اور طریقے سے بھی انعام دیا جا سکتا ہے تو اس کے بارے میں بھی مزید لکھیں۔

اپ سب کے تعاون اور رائے کا انتظار رہے گا۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
42 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
arslansun (02-02-09), nsa47 (06-11-08), Real_Light (11-04-08), shafresha (18-08-09), فیصل ناصر (18-02-09), فرحان دانش (26-11-08), پیاسا (25-06-08), ھارون اعظم (12-04-10), یاسر عمران مرزا (31-10-10), یحیٰی (10-07-08), چیتا چالباز (05-01-09), میاں شاہد (06-05-08), مون لائیٹ آفریدی (23-08-08), مونی (05-01-08), موجو (20-08-09), ملک بھائی (20-08-09), مباح (20-08-09), محمدعدنان (24-12-07), مرزا عامر (31-10-10), مسٹر شیف (18-08-09), مسافر (02-02-09), معظم (26-10-08), Zullu230 (17-12-07), ایس اے نقوی (18-08-09), اچھا بچہ (29-08-08), ام طلحہ (18-08-09), ابن ضیاء (03-11-08), اسد لطیف (18-08-09), بزم خیال (28-02-10), جلالپوری (22-08-08), خرم شہزاد خرم (01-12-07), رند (17-12-07), راجہ اکرام (31-10-10), رضی (01-11-10), رضا (12-02-08), زبیر اسد (19-05-08), سیپ (10-07-08), شاہ110 (05-02-09), طارق راحیل (05-10-08), عمیر نعیم (11-04-08), عارف اقبال (14-06-10), عدنان دانی (23-01-10)
پرانا 09-07-08, 09:10 PM   #31
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : میاں شاہد مراسلہ دیکھیں
سمجھ کرلو متھے کنال دے کے لیکن
الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں ہوتا
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-07-08, 04:16 PM   #32
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: جواب: جواب: جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا ج

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
الکمونیا میں‌تو ایسا نہیں ہوتا
مگر یہ الکمونیا نہیں بلکہ عبدالقدوس کی انجمن ہے ”سلطان راہی کے ساتھ“
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (29-08-08)
پرانا 10-07-08, 05:09 PM   #33
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

انجمن میں ایسا ہوتا ہو گا
مگر
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا

راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-07-08, 05:52 PM   #34
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,624
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ صاحب مراسلہ دیکھیں
انجمن میں ایسا ہوتا ہو گا
مگر
الکمونیا میں تو ایسا نہیں ہوتا

خبردار سلطان راہی عرف عبدالقدوس نے سن لیا تو گنذاسا لے آئے گا
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (28-09-08), اچھا بچہ (29-08-08)
پرانا 10-07-08, 09:04 PM   #35
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,140
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
سلام!
اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے تمام اراکین نے اپنے پورے خلوص دل اور لگن کے ساتھ فورمز کی ترقی و ترویج میں نہائت اہم کردار ادا کیا ہے۔ اس کے لیے ہم تمام اراکین کے تہ دل سے مشکور ہیں۔
فورمز کی انتظامیہ چاہتی ہے کہ ایسے اراکین جو کہ نہائت دل جمعی اور خلوص کے ساتھ کام کر رہے ہیں ان کی خدمات کو اجاگر کرنے کے لیے ان کچھ نہ کچھ انعامات پیش کیے جائیں۔ جس کے لیے اپ تمام اراکین سے تعاون کی درخواست ہے۔۔۔

میرے خیال سے افعال اراکین کو ہم مندرجہ ذیل انعامات پیش کر سکتے ہیں۔

1- فورمز پر اعزازات
2- انٹرنیٹ کارڈز ( صرف نمبر اور پاسورڈ دینا کافی آسان ہے)
3- ڈومین نیم
4- ڈومین ہوسٹنگ
5- نقدی
6- موبائل فونز
7- کتب (شاعری، تاریخ، ناول، افسانے، ڈائجسٹس کی شراکت داری، 3 مہینے، 6 مہینے اور ایک سال تک کے لیے)

میں تمام اراکین سے درخواست کروں گا کہ انعامات دینے کا طریقہ کار اور انعامات کن کن مواقع پر دیا جائے پر رائے دیں۔ اگر اپ کے خیال میں مندرجہ بالا طریقوں کے علاوہ کسی اور طریقے سے بھی انعام دیا جا سکتا ہے تو اس کے بارے میں بھی مزید لکھیں۔

اپ سب کے تعاون اور رائے کا انتظار رہے گا۔

والسلام
اچھی کاوش ہے
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (29-08-08)
پرانا 11-07-08, 02:35 PM   #36
Senior Member
 
راجہ صاحب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

بھئی میں تو درخواست بھی دے چکا ہوں‌اس بارے میں‌
راجہ صاحب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-08-08, 11:36 PM   #37
Senior Member
مقبول
 
جلالپوری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 109
کمائي: 7,728
شکریہ: 311
76 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا

میرا خیال ہے کہ آپ ممبران کی استطاعت کے حساب سے ان کو انعام دیا جائے ۔یعنی جو ویب بنانا چاھیں ان کو ویب بنانے کی سہولت دی جائے اور جو کتب یا نقد رقم چاہتے ہوں ان کو وہی دیا جائے۔
جلالپوری آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے جلالپوری کا شکریہ ادا کیا
nsa47 (06-11-08), عبدالقدوس (22-08-08)
پرانا 22-08-08, 11:41 PM   #38
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,794
کمائي: 2,339,044
شکریہ: 17,786
12,249 مراسلہ میں 28,463 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : جلالپوری مراسلہ دیکھیں
میرا خیال ہے کہ آپ ممبران کی استطاعت کے حساب سے ان کو انعام دیا جائے ۔یعنی جو ویب بنانا چاھیں ان کو ویب بنانے کی سہولت دی جائے اور جو کتب یا نقد رقم چاہتے ہوں ان کو وہی دیا جائے۔
مشورہ کا شکریہ بالکل اسی پر کام کیا جارہا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (29-08-08)
پرانا 23-08-08, 12:54 AM   #39
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا

مجھے کچھ نہیں چاھیے ۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
اچھا بچہ (29-08-08)
پرانا 23-08-08, 01:11 AM   #40
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا

بہت ہی اچھی کاوش ہے۔
مجھے بھی کچھ نہیں چاہیے
بس یہ فورم پائندہ رہیں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-08-08, 03:26 AM   #41
Junior Member
اجنبی
 
itmehfil's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 12
کمائي: 46
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا

میں بھی اس سے اتفاق کرتا ہوں
itmehfil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 27-09-08, 01:44 PM   #42
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

میں اپنی کمائی کیش کروانا چاہتا ہوں .........کیا طریقہ کار اختیار کروں ........شکریہ
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-09-08, 10:41 PM   #43
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,140
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : jawaid مراسلہ دیکھیں
مجھے کچھ نہیں چاھیے ۔

بہت قناعت پسند ہیں اپ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (28-09-08)
پرانا 28-09-08, 11:06 PM   #44
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں

بہت قناعت پسند ہیں اپ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کا کیا مطلب ھے ؟
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-09-08, 03:48 AM   #45
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: قابل قدر اراکین کی خدمات کا اعتراف کیسے کیا جائے؟

اقتباس:
بہت قناعت پسند ہیں اپ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اقتباس:
اس کا کیا مطلب ھے ؟
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ بہت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ہے۔
خالی جگہ پر کرے۔
درست جواب دینے والے کے لیے

20 پوائنٹس انعام
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
یحیٰی (29-09-08)
جواب

Tags
color, com, فورم, فورمز, فارم, فری, پاکستان, پاسورڈ, ویب, لوگ, موبائل, انٹرنیٹ, انتظامیہ, انعام, اردو, بھائی, جواب, حسن, خلاف, خرم, دل, درخواست, رات, سال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں عبدالقدوس جنگلی حیات 10 29-08-11 02:59 PM
ویژول بیسک ڈاٹ نیٹ کی شروعات کیسے کی جاۓ؟ عقرب مائیکروسوفٹ ونڈوز 12 01-09-10 06:38 AM
گوجرانوالہ ضمنی الیکشن کی اندرونی کہانی،دھاندلی کیسے ہوئی، کیسے روکا گیا گلاب خان خبریں 0 25-08-10 03:25 AM
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے Zullu230 احمد فراز 0 11-04-08 03:42 AM
ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز عرفان حیدر میرا پاکستان 0 06-02-08 04:31 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:26 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger