واپس چلیں   پاکستان کی آواز > آغاز > تجاویز اور شکایات

تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں ‌کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیں‌تو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میں‌اپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے-

خدا خافظ دوستوں

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-10, 10:20 PM  
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow خدا خافظ دوستوں

پاک نیٹ کے تمام ممبرز کو سلام آخر:

آج صبح اپنا بوریا بستر باندھ رہا تھا اور پاک نیٹ سے جانے کی تیاری کر رہا تھا ، لیکن ایک خیال نے جیسے پاوں جکھڑ لیے۔ میرا ضمیر مجھے ملامت کررہا تھا ، دل نے صدا دی کہ جس پاک نیٹ پر تو نے اتنا وقت گزارا، اتنے سارے دوست بنایے وہاں سے تو بغیر بتایے کیسے جا سکتا ہے، تو اسی لیے اپنا سلام آخر تحریری شکل میں لکھ رہا ہوں۔
مجھے یہ جان کر اور سوچ کر بہت خوشی ہوتی تھی اور دل میں ایک غرور سا پیدا ہوتا تھا کہ میں پاکستان کی آواز پاکستان کے فورمز یعنی پاک نیٹ کا ایک ادنیٰ سا ممبر ہوں۔ اور آییندہ بھی یہ سوچ کر دل خوش ہوا کرے کا کہ میں پاک نیٹ کا ممبر تھا۔ یہاں میں نے جو وقت گزارا بہت ہی اچھا وقت تھا لیکن اب جانا ضروری ہے کیوں کہ ایک میان میں دو تلواریں نہیں رہ سکتی ، اور جانا تو سب کو ہی ہے ، لیکن کسی کو دیر ہوجاتی ہے اور کسی کو جلدی ہوتی ہے۔ پاک نیٹ کے سارے ممبران سے دوخواست کرتا ہوں کہ اگر مجھ سے کویی غلطی ہوگیی ہو، یا اگر میری کسی بات سے کسی کے دل کو ٹھیس پہنچا ہوں تو براہ کرم مجھے معاف کردیجے۔اور میں بھی سب کو اللہ کی رضا کیلے معاف کرتا ہوں۔امید ہے آپ لوگوں کی دلوں میں یاد رہوں گا۔کہی ایسا نہ ہو کہ میں بھی احمد فراز کی طرح مذاق بن جاوں۔ وسلام
اگر آپ لوگوں کو کویی سوال پوچھنا ہو تو پوچھیں۔ میں آپ کو سوالوں کا جواب دے کر چلا جاوں گا۔ شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (16-06-10), shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (13-06-10), نیلم خان (15-06-10), حیدر (13-06-10), عارف اقبال (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 10:56 AM   #31
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
دانی بھائی یہ کیا ہے
میں کافی دنوں سے مصروفیت کی وجہ سے پاک نیٹ پر آنہیں پارہی تھی ۔ اب آئی ہوں تو آپ کا یہ دھاگہ دیکھا ۔ آپ سے ایسی امید نہیں تھی ۔ آپ تو ڈٹ کر مقابلہ کرنے والے اور ہمت نا ہارنے والے ہیں ۔ میدان چھوڑنا آپ کے شایان شان نہیں
میں آپ سے ایڈمن بن کر نہیں آپ کی بہن بن کر بات کررہی ہوں اور ہر وقت کرتی ہوں ۔
اور بڑی بہن کا اتنا تو حق ہوتا ہے اپنے چھوٹےبھائی پر کہ اس کو ڈانٹ سکے اور حکم دے سکے
تو آپ کہیں نہیں جارہے ہیں ۔ سمجھ آئی آپ کو
اور جہاں تک احمد فراز والے دھاگے کی بات ہے ابھی میں نے اس کو نہیں دیکھا ہے اس کو پڑھتی ہوں اور رائے دیتی ہوں ۔

سحر بہنا میں ہمیشہ سے آپکو اپنی بہن سمجھتا آرہا ہوں،
آپ احمد فراز والے دھاگے کو دیکھیے کیا ہم پاکستانی اتنے گرے ہویے ہیں کہ اپنے ملک کے شاعروں اور دانشوروں کا مذاق اڑاینگے، باہر ممالک والے کیا سمجھنگے وہ کیا کہنگے۔
اگر ہمارا مستقبل ایسا ہی رہا تو مجھے تو اپنا مستقبل تاریک نظر آرہا ہے، میری آپ سے ریکوسٹ ہے فورم اسے اس قسم کے تمام دھاگوں کو خذف کیا جایے جس میں پاکستان کے کسی بھی معزز شہری اور دانشوروں کا مذاق اڑایا جا رہا ہوں جس طرح کے احمد فراز کا۔ اور مستقبل میں اس قسم کی خرکتوں پر پابندی لگا دی جایے۔آپکی توجہ کا شکریہ۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), کنعان (14-06-10), محمدعدنان (14-06-10), احمد بلال (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 11:01 AM   #32
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں

ایک میان میں دو تلواریں

السلام علیکم عدنان بھائی

ایک میان میں دو تلواریں تو میں نے آپکو دکھا دی ہیں کتنے سکون سے اور خوبصورت لگ رہی ہیں۔

بھائی آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ کبھی کوئی کمی بیشی ہو جائے تو اسے اگنور کر دینا ہی اچھا ہوتا ھے،

میان میں دو تلواروں والی تھیوڑی کے بعد آگے بڑھتے ہیں، یہاں پر ایک ہی پوسٹ پر کتنے ہی ایڈمینسٹریٹر، ناظم اعلی، ناظم، چھوٹا ناطم، بڑا ناظم وغیرہ وغیرہ موجود ہیں مگر سب ایک ہی میان میں ہیں اور اپنی اپنی ڈیوٹی اپنے وقت کے کے مطابق صرف کر رہے ہیں، کوئی روزانہ، ہفتہ، مہینہ بعد سکرین پر نظر آتے ہیں۔

عزت اور بے عزت اپنے محسوس کرنے پر ہوتی ھے دوسرں کے کہنے سے نہیں، آپ کے ساتھ جو بھی انسیڈنٹ ہوا ھے اسے اگنور کریں اور اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں۔

والسلام
بہت اچھے کنعان بھایی، میں نے میان والی بات لکھ دیتی تھی لیکن دل میں ایک خوف تھا اور وہ خوف آپ ہی سے تھا کیوں کہ آپ بات کو جواب ثبوت سے دیتے ہی ہے، میری چھٹی حس نے مجھے پہلے سے ہی خبرداد کیا تھا کہ کنعان بھی میان میں دو تلواروں والی بات کو ضرور چھیڑنگے ۔ اور ہوا بھی وہی۔کنعان بھایی آپ ہمیشہ سے ہی فورم میں میرے فیورٹ ہی رہے ہو، جہاں تک فورم کو نہ چھوڑنے کا سوال ہے وہ میں تب ہی واپس آوں گا جب فورم سے ان تمام مراسلوں کو خذف کیا جایے جن میں احمد فراز کا مذاق اڑایا جا رہا ہے۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), کنعان (14-06-10), احمد بلال (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 11:07 AM   #33
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تاریخ اپنے آپ کو دھراتی ہے۔ یہ آج واقعی ہی ثابت ہو گیا۔

عدنان بھائی کیا پرابلم ہو گئی ہے۔ اختلافات والا لنک سینڈ کریں تا کہ آپ کا مسئلے کا کچھ مجھے بھی علم ہو یا تھوڑا سا اختصار کے ساتھ خود ہی بتا دیں کہ مسئلہ کیا ہوا ہے؟
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), کنعان (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 11:21 AM   #34
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
تاریخ اپنے آپ کو دھراتی ہے۔ یہ آج واقعی ہی ثابت ہو گیا۔

عدنان بھائی کیا پرابلم ہو گئی ہے۔ اختلافات والا لنک سینڈ کریں تا کہ آپ کا مسئلے کا کچھ مجھے بھی علم ہو یا تھوڑا سا اختصار کے ساتھ خود ہی بتا دیں کہ مسئلہ کیا ہوا ہے؟
"فراز صاحب سے معزرت کے ساتھ" - صفحہ 4 - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:12 PM   #35
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی میں نے آج ہی اس دھاگے کو دیکھا ہے
بری بات
ایسے نہیں کرتے
آپ کہیں نہیں جا رہے بس۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سنا آپ نے؟
کہیں نہیں جانا۔۔۔
ایسی زمیں
یہ آسماں
ان کے سوا
جا نا کہاں۔/۔۔
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), حیدر (15-06-10), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:19 PM   #36
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں اسکے اس بیان پر تو تبصرہ نہیں کر سکتی کہ گواہی بنتی ہے مگر ایک بات شئیر کرنا چاہتی ہوں۔ 1997 میں جدہ کے ایک مشاعرے میں شرکت کیلئے میرے والد صاحب کو بلاوہ ملا۔انکے ساتھ جانے والے شعرا میں جناب اقبال عظیم کے ساتھ ساتھ احمد فراز بھی تھے۔ ابو نے خاص درخواست پر اپنا مدت قیام بڑھوایا کہ جدہ تک ہو آئیں اور عمرہ ادا نہ کریں یہ کیسے ممکن ہے۔والدہ کیلئےجیب سے خرچ کیا اور دونوں مشاعرے میں شرکت کے بعد عمرے کیلئے چلے گئے اور وہی نہیں بلکہ باقی شریک شعرا ما سوائے احمد فراز عمرے کیلئے گئے لیکن احمد فراز صاحب کیش پیمنٹ پر جدہ اور دوسرے سعودی شہروں میں مشاعرے پڑھتے پھرے۔ حالانکہ انکی واپسی اسی وفد کے ساتھ ہوئی لیکن انہوں نے اللہ کے گھر کے اتنے قریب جاکر بھی خود کو عمرے کی سعادت سے محروم رکھا۔اس سے مجھے بیحد افسوس ہوا اور اسکے بعد اھمد فراز جو میرے پسندیدہ شاعر تھے اور انکی ہر کتاب میرے پاس تھی ایک ناپسندیدہ ہستی ہو گئے۔ اور وہ کتابیں میں نے بانٹ دیں۔
دانی بھائی برا مت مانئے، شاعر اور ادیب اپنے اندرونی جذبات و خیالات کے عکاس ہوتے ہیں۔اور انکا اثر پڑھنے والا ضرور لیتا ہے۔اچھے انسان کی تحریر یقیناً اچھا اثر چھوڑے گی۔ دانی بھائی شراب پینا کسی بھی مسلمان کا ذاتی فعل نہیں ہو سکتا خاصکر جب مسلمان اس سے متاثر ہوتے ہوں۔ یہ جو کچی عمر کے پرستار ہوتے ہیں جسے پسند کرتے ہیں طور طریقوں سے بھی متاثر ہوتے ہیں۔ شراب پینے کو ایک معمولی بات کہہ کر ٹالا نہیں جا سکتا اور باقی جو انکی مزید شہرت ہے جس سے میں واقف ہوں،وہ میں خاتون ہونے کے ناطے اس فورم پر بیان نہیں کر سکتی۔
کہنے کا مقصد یہ ہے دانی بھائی!! کہ کہ ایسے لوگوں کیلئے پاک نیٹ کے اتنے سارے بہن بھائیوں کو چھوڑ کر جانا تو کوئی اچھی بات نہیں۔اس کی شاعری پسند کرنا ایک جانب اور پاک نیٹ دوسری جانب۔ مجھے آپ کی جذباتیت پر دکھ پہنچا ہے۔امید ہے آپ ٹھنڈے دل سے سوچیں گے۔
نوٹ: یہی مراسلہ میں نے فراز والے تھریڈ میں بھی پوسٹ کیا ہے تاکہ کہیں نہ کہیں دانی بھائی اسے پڑھ لیں اور شاید بڑی بہن کا مان رکھ کر اپنا فیصلہ واپس لے لیں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
8 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
sahj (14-06-10), shafresha (14-06-10), کنعان (14-06-10), ھارون اعظم (14-06-10), محمدعدنان (14-06-10), احمد بلال (14-06-10), حیدر (15-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:31 PM   #37
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
میں اسکے اس بیان پر تو تبصرہ نہیں کر سکتی کہ گواہی بنتی ہے مگر ایک بات شئیر کرنا چاہتی ہوں۔ 1997 میں جدہ کے ایک مشاعرے میں شرکت کیلئے میرے والد صاحب کو بلاوہ ملا۔انکے ساتھ جانے والے شعرا میں جناب اقبال عظیم کے ساتھ ساتھ احمد فراز بھی تھے۔ ابو نے خاص درخواست پر اپنا مدت قیام بڑھوایا کہ جدہ تک ہو آئیں اور عمرہ ادا نہ کریں یہ کیسے ممکن ہے۔والدہ کیلئےجیب سے خرچ کیا اور دونوں مشاعرے میں شرکت کے بعد عمرے کیلئے چلے گئے اور وہی نہیں بلکہ باقی شریک شعرا ما سوائے احمد فراز عمرے کیلئے گئے لیکن احمد فراز صاحب کیش پیمنٹ پر جدہ اور دوسرے سعودی شہروں میں مشاعرے پڑھتے پھرے۔ حالانکہ انکی واپسی اسی وفد کے ساتھ ہوئی لیکن انہوں نے اللہ کے گھر کے اتنے قریب جاکر بھی خود کو عمرے کی سعادت سے محروم رکھا۔اس سے مجھے بیحد افسوس ہوا اور اسکے بعد اھمد فراز جو میرے پسندیدہ شاعر تھے اور انکی ہر کتاب میرے پاس تھی ایک ناپسندیدہ ہستی ہو گئے۔ اور وہ کتابیں میں نے بانٹ دیں۔
دانی بھائی برا مت مانئے، شاعر اور ادیب اپنے اندرونی جذبات و خیالات کے عکاس ہوتے ہیں۔اور انکا اثر پڑھنے والا ضرور لیتا ہے۔اچھے انسان کی تحریر یقیناً اچھا اثر چھوڑے گی۔ دانی بھائی شراب پینا کسی بھی مسلمان کا ذاتی فعل نہیں ہو سکتا خاصکر جب مسلمان اس سے متاثر ہوتے ہوں۔ یہ جو کچی عمر کے پرستار ہوتے ہیں جسے پسند کرتے ہیں طور طریقوں سے بھی متاثر ہوتے ہیں۔ شراب پینے کو ایک معمولی بات کہہ کر ٹالا نہیں جا سکتا اور باقی جو انکی مزید شہرت ہے جس سے میں واقف ہوں،وہ میں خاتون ہونے کے ناطے اس فورم پر بیان نہیں کر سکتی۔
کہنے کا مقصد یہ ہے دانی بھائی!! کہ کہ ایسے لوگوں کیلئے پاک نیٹ کے اتنے سارے بہن بھائیوں کو چھوڑ کر جانا تو کوئی اچھی بات نہیں۔اس کی شاعری پسند کرنا ایک جانب اور پاک نیٹ دوسری جانب۔ مجھے آپ کی جذباتیت پر دکھ پہنچا ہے۔امید ہے آپ ٹھنڈے دل سے سوچیں گے۔
نوٹ: یہی مراسلہ میں نے فراز والے تھریڈ میں بھی پوسٹ کیا ہے تاکہ کہیں نہ کہیں دانی بھائی اسے پڑھ لیں اور شاید بڑی بہن کا مان رکھ کر اپنا فیصلہ واپس لے لیں۔
کیا ان کی شاعری کا مذاق اس لیے اڑایا جا رہا ہے کہ انہوں نے عمرہ ادا نہیں کیا؟
اگر یہی بات ہے تو فراز صاحب عمرہ ادا کرچکے ہیں اور میرے خیال میں حج بھی، اگر یقین نہ آیے تو احمد فراز کی کتاب
" خواب گل پریشاں " کے صفحہ اول پر دیکھیے، جس میں شاید فیض احمد فیض تھا ( نام اب یاد نہیں ) نے کہا تھا میں اور فراز کچھ ساتھیوں سمیت سعودی عرب عمرہ ادا کرنے گیے تھے، ہمارے ساتھ کچھ اور ساتھی بھی تھے کہ اتنے میں ایک لڑکی نے احمد فراز کو دیکھا اور ہمارے پاس آگیی اور احمد فراز سے کہا کہ آپ احمد فراز ہو ؟ احمد فراز نے ہاں کہہ دیا وہ لڑکی بولی اپ یہاں رکھیں کہی جانا مت ، میرے والڈ مخترم کو آپ سے ملنے کا بے حد اشتیاق ہے۔ ہم وہی کھڑے رہے اتنے میں وہ لڑکی آگیی اور اپنے ساتھ ایک بوڑھے اور معمر شحص کو بھی ساتھ لے آیی جو ان کے والد تھے وہ احمد فراز سے بڑے اشتیاق سے ملے اور انکے آنکھوں میں آنسوں آگے۔ فیض احمد فیض کہتے ہیں کہ اسی دن سے مجھے فراز کی شہریت اور اپناییت کا اندازہ لگ گیا تھا۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), ام طلحہ (14-06-10), احمد بلال (14-06-10), حیدر (15-06-10)
پرانا 14-06-10, 12:35 PM   #38
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

احمد فراز پر ممتاز شاعروں اور دانشورں کے تبصرے میرے بلاگ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔
عدنان دانی: احمد فراز پر ممتاز شاعروں اور دانشورں کے تبصرے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), احمد بلال (14-06-10), حیدر (15-06-10)
پرانا 14-06-10, 01:14 PM   #39
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

متعلقہ موضوع بند کر دیا گیا ہے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), محمدعدنان (14-06-10), حیدر (15-06-10), خرم شہزاد خرم (14-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 01:17 PM   #40
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,140
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
متعلقہ موضوع بند کر دیا گیا ہے۔

والسلام
ایکشن لینے کا شکریہ سر جی!!!

ویسے یار دانی تم کم از کم مجھے ہی کہہ دیتے، یہ تو کوئی مسئلہ ہی نہیں‌تھا، تم پر اس جیسے درجنوں تھریڈز ‌قربان ہیں، میری جان!!!!!!!!!!!!!

چلو اب جلدی سے ناراضگی دور کرو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
احمد بلال (14-06-10), حیدر (15-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 01:39 PM   #41
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
کیا ان کی شاعری کا مذاق اس لیے اڑایا جا رہا ہے کہ انہوں نے عمرہ ادا نہیں کیا؟
م
یکرنا ہوگا تو میں عمرے کا ہی انتخاب کروں گی۔ باقی یہ تو میں جانتی ہوں کہ وہ حج عمرہ کر چکے ہیں اور یہ انکے اور اللہ کے درمیان کا معاملہ ہے۔
خیر اب معاملہ حل ہو چکا ہے۔ میں نے سٹاف میں بھی یہ تھریڈ حذف کرنے کی سفارش کی تھی۔ اب غصہ بھول کر اچھے بھائیوں کی طرح واپس آئیں۔ غصہ تو یوں بھی حرام ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), احمد بلال (14-06-10), حیدر (15-06-10)
پرانا 14-06-10, 01:41 PM   #42
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
کیا ان کی شاعری کا مذاق اس لیے اڑایا جا رہا ہے کہ انہوں نے عمرہ ادا نہیں کیا؟
میں نے یہ نہیں کہا لیکن اگر مجھے ہزار بار بھی دنیاوی محافل اور عمرے کے درمیان انتخاب کرنا ہوگا تو میں عمرے کا ہی انتخاب کروں گی۔ باقی یہ تو میں جانتی ہوں کہ وہ حج عمرہ کر چکے ہیں اور یہ انکے اور اللہ کے درمیان کا معاملہ ہے۔
خیر اب معاملہ حل ہو چکا ہے۔ میں نے سٹاف میں بھی یہ تھریڈ حذف کرنے کی سفارش کی تھی۔ اب غصہ بھول کر اچھے بھائیوں کی طرح واپس آئیں۔ غصہ تو یوں بھی حرام ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), حیدر (15-06-10), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 02:31 PM   #43
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,563
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
میں اسکے اس بیان پر تو تبصرہ نہیں کر سکتی کہ گواہی بنتی ہے مگر ایک بات شئیر کرنا چاہتی ہوں۔ 1997 میں جدہ کے ایک مشاعرے میں شرکت کیلئے میرے والد صاحب کو بلاوہ ملا۔انکے ساتھ جانے والے شعرا میں جناب اقبال عظیم کے ساتھ ساتھ احمد فراز بھی تھے۔ ابو نے خاص درخواست پر اپنا مدت قیام بڑھوایا کہ جدہ تک ہو آئیں اور عمرہ ادا نہ کریں یہ کیسے ممکن ہے۔والدہ کیلئےجیب سے خرچ کیا اور دونوں مشاعرے میں شرکت کے بعد عمرے کیلئے چلے گئے اور وہی نہیں بلکہ باقی شریک شعرا ما سوائے احمد فراز عمرے کیلئے گئے لیکن احمد فراز صاحب کیش پیمنٹ پر جدہ اور دوسرے سعودی شہروں میں مشاعرے پڑھتے پھرے۔ حالانکہ انکی واپسی اسی وفد کے ساتھ ہوئی لیکن انہوں نے اللہ کے گھر کے اتنے قریب جاکر بھی خود کو عمرے کی سعادت سے محروم رکھا۔اس سے مجھے بیحد افسوس ہوا اور اسکے بعد اھمد فراز جو میرے پسندیدہ شاعر تھے اور انکی ہر کتاب میرے پاس تھی ایک ناپسندیدہ ہستی ہو گئے۔ اور وہ کتابیں میں نے بانٹ دیں۔
دانی بھائی برا مت مانئے، شاعر اور ادیب اپنے اندرونی جذبات و خیالات کے عکاس ہوتے ہیں۔اور انکا اثر پڑھنے والا ضرور لیتا ہے۔اچھے انسان کی تحریر یقیناً اچھا اثر چھوڑے گی۔ دانی بھائی شراب پینا کسی بھی مسلمان کا ذاتی فعل نہیں ہو سکتا خاصکر جب مسلمان اس سے متاثر ہوتے ہوں۔ یہ جو کچی عمر کے پرستار ہوتے ہیں جسے پسند کرتے ہیں طور طریقوں سے بھی متاثر ہوتے ہیں۔ شراب پینے کو ایک معمولی بات کہہ کر ٹالا نہیں جا سکتا اور باقی جو انکی مزید شہرت ہے جس سے میں واقف ہوں،وہ میں خاتون ہونے کے ناطے اس فورم پر بیان نہیں کر سکتی۔
کہنے کا مقصد یہ ہے دانی بھائی!! کہ کہ ایسے لوگوں کیلئے پاک نیٹ کے اتنے سارے بہن بھائیوں کو چھوڑ کر جانا تو کوئی اچھی بات نہیں۔اس کی شاعری پسند کرنا ایک جانب اور پاک نیٹ دوسری جانب۔ مجھے آپ کی جذباتیت پر دکھ پہنچا ہے۔امید ہے آپ ٹھنڈے دل سے سوچیں گے۔
نوٹ: یہی مراسلہ میں نے فراز والے تھریڈ میں بھی پوسٹ کیا ہے تاکہ کہیں نہ کہیں دانی بھائی اسے پڑھ لیں اور شاید بڑی بہن کا مان رکھ کر اپنا فیصلہ واپس لے لیں۔
میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), احمد بلال (14-06-10), حیدر (15-06-10), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 02:43 PM   #44
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دانی بھائی
میں تو صرف ایک بات کہوں گا
" اگر میں اپنے موقف کو ٹھیک سمجھتا ہوں تو اس کے لئے آخری دم تک لڑوں گا ناکہ میدان چھوڑ کر بھاگ جاؤں گا "
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), ھارون اعظم (14-06-10), احمد بلال (14-06-10), حیدر (15-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10), عدنان دانی (14-06-10)
پرانا 14-06-10, 03:41 PM   #45
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا
کس بات سے ؟؟
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-06-10), حیدر (15-06-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
ہوتا, فورمز, ہے۔, فراز, پاک, پاکستان, وقت, اللہ, احمد, احمد فراز, تحریری, جواب, جانے, خدا, دی, دوست, دے, دل, سوچ, سوال, شکل, غلطی, غرور, صبح, صدا

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
گھر کا ایک ایک کونہ دوستوں کو دکھایا The Great قہقہے ہی قہقے 2 20-12-10 08:27 PM
تارکین وطن دوستوں سے راہنمائی درکار ہے عبدالقدوس کیرئر کی راہنمائی 65 14-10-10 07:38 PM
صبح بخیر دوستوں ایس اے نقوی عمومی بحث 112 17-09-09 01:46 PM
ننھے منھے دوستوں کے لیئے تحفہ رضی بچوں کے گیمز 2 05-07-09 03:01 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:27 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger