| تجاویز اور شکایات پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اگر آپ کو (پاکستان کے اردو زبان میں سب سے بڑےفورمز) کی انتظامیہ یا پھر دوسرے اراکین سے کسی شکائت ہو یا آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ ہمارے فورمز کی ترقی میں (جو کہ پاکستان کی ترقی ہے) ہماری مدد کرسکتے ہیںتو بلا جھجک ہم سے رابط کریں۔ اس کے علاوہ اس سیکشن میںاپنی تجاویز ، آراء اور تبصرے بیان کیجیے- |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
|
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میاں شاہد نے اپنے اختیارات کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ دو تھریڈ مقفل کر دئے تھے براہِ کرم ان کو غیر مقفل کیا جائے
وہ دونوں تھریڈ یہ ہے ذہنی آزمائش کا مقابلہ اکتوبر 2008 سوال نمبر 2 یہ تھریڈ کس نے ڈیلیٹ کیا اور کیوں ؟ |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حنا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#31 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
مجھے پتا ہے میں دو دن پہلے ذاتی طور پر دیکھ چکی ہوں اور فورم کے ایک ممبر نے مجھے اس کی اطلاع بھی دی تھی
جس طرح ضمنی سی غلط بات کو درست کیا گیا اس طرح اہم غلطیوں کو بھی درست کیا جا سکتا ہے میں اپنی تین باتیں پیش کر چکی ہوں دوبارہ دیکھ لیں ان سب باتوں کی روشنی میں میرے اہم مطالبے ہیں پہلا یہ کہ اعلانیہ طور پر مانا جائے کہ جس کسی نے بھی ISO کا مُخفف International Organization for Standardization لکھا ہے اِن سب کا جواب بالکل صحیح ہے اور یہی واحد صحیح جواب ہے اس کے علاوہ تمام جواب غلط ہے دوسرا چونکہ یہ بات ثابت ہو چکی ہے کہ اس معاملے میاں شاہد اور معظم صاحب کی حیثیت مشکوک ہے اس لئے معظم صاحب سالانہ ونر کے لئے نا اہل ہے اس لئے اس سالانہ رینکنگ 2008 کو معطل کیا جاتا ہے فورم انتظامیہ اگر چاہے تو سیکنڈ نمبر" سیدہ ثوبیہ ناز " کو سالانہ ونر قرار دے سکتی ہے تیسرا چونکہ میاں شاہد نے فورم کے عطا کردہ اختیارات کا غلط اور غیر ضروری استعمال کیا اس لئے وہ آئندہ فورم پر کسی بھی عہدے کے لئے نااہل ہیں یہ تیسری بات میرے لئے اتنی اہم نہیں ہے میاں شاہد کو ایڈمنسٹیٹر بھی بنا دیا جائے تو بھی مجھے ذاتی طور پر کوئی اعتراض نہیں ہے |
|
|
|
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 2,082
شکریہ: 187
268 مراسلہ میں 774 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیصل ناصر صاحب نے درخوست کی تھی کہ یہاں بات کی جائے میں اس لئے ساری گفتگو یہاں کر رہی ہوں
ورنہ مجھے کسی بھی متعلقہ تھریڈ میں یا نیا تھریڈ بنا کر بات کرنے میں کوئی اعتراض نہیں |
|
|
|
|
#33 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
حنا صاحبہ ! کئی دوسرے تھریڈز میں آپ کو فورم انتظامیہ اور دوسرے ممبران نے سمجھانے کی کوشش کی ہے لیکن آپ "تریا ہٹ" کی مکمل تصویر ثابت ہورہی ہیں۔ فورم انتظامیہ نے آپ کے جواب کو درست مان بھی لیا اور آپ سے اس معاملے کو ختم کرنے کی درخواست کی لیکن لگتا ہے آپ کے پاس اس فورم پر دوبارہ آنے کا مقصد بدمزگی پیدا کرنا ہی ہے۔ بجائے اس کے کہ آپ اپنی صلاحیتوں کو تعمیری چیزوں میں صرف کرتیں، اور کسی نئے آئیڈیا کے ساتھ فورم پر کام کرتیں آپ وہی اپنی گھسی پٹی باتوں پر لپٹی ہوئی ہیں۔ اگر آپ کچھ نئے اور تعمیری پر یقین نہیں رکھتیں تو میرا خیال ہے کہ فورم انتظامیہ کو چاہیئے کہ وہ آپ کو مکمل بین کر دے ورنہ اگلے دو سال تک آپ اسی موضوع کو پیٹتی رہیںگی ![]() براہ مہربانی فورم کو خواہ مخواہ کے جھگڑوں سے معاف رکھیں اور کچھ تعمیری انداز اختیار کریں۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
|
#34 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیسی کو بھی بین کرنا غلط ہے ۔
اور دھمکی دینا بھی ۔ |
|
|
|
|
#36 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ایک نظر کی درخواست ہے!
ہم سخن فہم ہیں غالب کے طرفدار نہیں |
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | مسافر (06-07-09) |
|
|
#37 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بھائی یہ ہم سب کا فورم ہے ہم کو ایک دوسرے سے بات کرنے اور سننے کا حق حاصل ہے دوسروں کے بارے میں بات کرتے ہوئے اچھے الفاظ ہی استعمال کرنے چاہیے امید کی جاتی ہے آپ محبت کے یہ دھاگے قائم رکھیں گے اللہ تعالٰی ہم سب پر رحم فرمائے |
|
|
|
|
|
#38 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#39 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
جناب ایڈمنسٹریٹر صاحب ! آپ کا یہ کہنا بہت ٹھیک ہے اورغالبا سب یہی کہہ رہے تھے اور سب یعنی فورم انتظامیہ نے بھی اس بات کا اقرار کیا ہے، جس کا ثبوت آپ اصل تھریڈ میں دیکھ سکتے ہیں۔ یہ کوئی نئی بات نہیں ہے اور میں بھی یہی کہتا ہوں کہ حنا اس معاملے میں اس وقت ٹھیک تھیں اور وہ معاملہ کافی عرصہ پہلے سیٹل کیا جا چکا ہے۔ اعتراض یہ نہیںکہ حنا غلط ہے - اعتراض اس بات پر ہے کہ جب تمام لوگ مانتے ہیں کہ وہ ٹھیک تھیں تو اب اتنے عرصے کے بعد واپس آکر وہی مرغے کہ ایک ٹانگ پر لٹک جانا کہاں تک درست بات ہے؟ ایک معاملے کے ختم ہونے کے بعداسے پھر سے متنازع شکل دینا کہاں کی بات ہے۔ رہی بات آپ کی تو بھائی میرے آپ تو انتظامیہ ہیں۔ اگر آپ اس بات کو صحیح مانتے ہیں تو براہ مہربانی صرف تھریڈز اور مراسلات کی تعداد بڑھانے کے بجائے ان کے "مطالبات" مان لیں اور وہ جو کہہ رہی ہیں، کر ڈالیں -- آخر سب کچھ تو آپ کے اختیار میں ہے اور آپ اس کو صحیح مانتے ہیں - انتظار کس بات کا ہے؟ یا پہلے کچھ لوگوں کو لڑوا کر، تھوڑا سا "تھرل" پیدا کر کے پھر کام کرنا اس فورم کی روایت ہے؟؟؟؟؟ والسلام طاہر |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#40 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی مسافر ! یہ قطعاً بُری مثال نہیں ہے بلکہ آپ کا فہم اسے ایک ایس سمجھ رہا ہے۔ رہی بات - اچھے الفاظ کی تو میرا خیال نہیں کہ میرے الفاظ برے ہیں، ہاں کچھ سخت ضرور ہیں۔ الحمداللہ محبت کے دھاگے اگر اسے طرح قائم کرنے کی کوشش اس فورم پر جاری رہی جیسا کہ آپ لوگ کر رہے ہیں توپھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔ میرے پاس الفاظ نہیں کہ میں کچھ کہہ سکوں، باقی آپ لوگ سمجھدار ہیں۔ اللہ ہم سب پر رحم فرمائے اور آپس میں روداری کے جذبے کو فروغ دے - آمین والسلام طاہر |
|
|
|
| طاھر کا شکریہ ادا کیا گیا | سحر (06-07-09) |
|
|
#41 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
حنا اگر فورم پر کام کرنا چاہتی ہیں تو پرانے اختلافات بھلا کر خوش آمدید۔۔۔ بصورت دیگر ہم ان سے معذرت خواہ ہیں۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#42 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
حنا اگر فورم پر کام کرنا چاہتی ہیں تو پرانے اختلافات بھلا کر خوش آمدید۔۔۔ بصورت دیگر ہم ان سے معذرت خواہ ہیں۔
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
|
#44 |
|
Senior Member
![]() |
فورم کے سبھی سدسیوں کو ہم خوش آمدید کہتے ہیں
|
|
|
|
|
#45 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,165
شکریہ: 9,674
7,366 مراسلہ میں 22,057 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا خیال ہے کہ اب اس موضوع پر مزید بات کرنے کی ضرورت نہیں۔ اگر حنا چاہیں تو فورم پر اچھا وقت گزارنے کے لیے دوست احباب بنانے شروع کر سکتی ہیں اور اپنی شیرنگ سے خود اور دوسروں اراکین کے لیے اچھی تفریح فراہم کر سکتی ہیں۔ اور دوسروں کی اچھی شیرنگ سے مستفید ہو سکتی ہیں۔ یہاں ہر کوئی اچھا وقت گزارنے کے لیے آتا ہے اور اگر ساتھ میں دوسروں کی اچھائیوں سے کوئی سبق بھی سیکھ لے تو سونے پر سہاگہ والی بات صادق آتی ہے۔ کوئی بھی رکن کسی دوسرے رکن پر احسان نہیں کر رہا ہوتا۔ اگر کوئی رکن کچھ شیر کرتا ہے تو باقی بہت سارے اراکین کی شیرنگ سے مستفید بھی ہو رہا ہوتا ہے۔
امید ہے میں اپنی بات کو واضح کر سکا ہوں گا۔ والسلام |
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فورمز, پاکستان, لوگ, مکمل, معذرت, انتظامیہ, اسلام, بھائی, ترک, تصویر, جواب, حنا, خوش, دوست, درخواست, زندگی, سٹاف, سال, شخص, صلاحیتوں, صاحبہ, صادق, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہتھیاروں کے ثبوت کے بغیر بھی صدام کو ہٹانا درست تھا | کنعان | خبریں | 4 | 10-07-11 12:48 PM |
| باری آ گئی ؟سعودی عرب میں غیر ملکیو ں کو خطرہ ہے :امریکہ | جاویداسد | خبریں | 6 | 09-08-10 01:08 AM |
| میں صحافی کیسے بن سکتا ہوں:پہلا تھریڈ | محمد کاشف حبیب | صحافت | 30 | 19-06-09 10:27 PM |
| پاکستان کے کوئلے کے 60کھرب ڈالر کے ذخائر لٹ جانے کا خطرہ ،ارباب رحیم کے دور میں غیر معروف کمپنی کو ٹھیکا دے دیا گیا تھا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 26-02-08 03:29 AM |
| سوات:شر پسندوں کیخلاف ممکنہ کارروائی کیلئے غیرمعینہ مدت کیلئے کر فیو نافذ | ابو کاشان | خبریں | 0 | 16-01-08 10:52 AM |